Two Brilliants Face to Face.... Technical Questions---Authentic Answers.....
@rajaahsan15693 жыл бұрын
Very nicely conducted discussion well done
@Noor-ce7rl3 жыл бұрын
اب نماز سے اٹھ کر میں ایک اور مثال پیش کرتا ہوں۔ محمد رسول اللہ ﷺ پر ہم ایمان رکھتے ہیں، اس پر ایمان بخاری ومسلم کو بھی تھا تب جاکر انھوں نے نبی ﷺ کے اقوال کو جمع کیا، اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پہلے انھوں نے محمد رسول اللہ ﷺ کو کہا سے پہنچانا؟ کہاں سے یہ جانا کہ اس سے مراد وہ محمد ﷺ ہے جو مکہ میں پیدا ہوئے ادھر نبوت سے سرفراز ہوئے، مدینہ ہجرت کی ، ادھر وفات پائی، قیامت تک ایمان وکفر ان کو ماننے پر منحصر ہے، ظاہر سی بات ہے کہ جب امام بخاری وامام مسلم یہ کلمہ پڑھ رہے تھے اور ان سب باتوں کو مان رہے تھے تو مسلم معاشرہ کے کہنے پر مان رہے تھے کیونکہ قرآن بھی یہ نہیں کہتا کہ محمد بن عبداللہ کس سال پیدا ہوا، کون تھا اس لیے کہ محمد نام بھی بہت ہوسکتے ہیں اور اور عبداللہ ان کے باپ کا نام بھی ہوسکتا ہے، جب متواتر علم کو چھوڑا جاتا ہے تو وہی ہوتا ہے جو آج کل محمد شیخ کررہا ہے، مختصر یہ کہ نبی ﷺ کا پہچان، نماز روزہ حج اور اس کا طریقہ حدیث ہمیں نہیں دیتا وہ ہمیں امت سے ملتی ہے اور پوری شان سے ملتی ہے۔
@sufiahmed95103 жыл бұрын
Aasim Mughal bhai ke Mufakkirana Sawalaat.... Hafiz Zuber bhai ke Mudallal wa Tadabburana Jawabaat..
@Noor-ce7rl3 жыл бұрын
قَالَ أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ:۶ إِنَّہُ لَیَمْنَعُنِيْ أَنْ أُحَدِّثَکُمْ حَدِیْثًا کَثِیْرًا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ''مَنْ تَعَمَّدَ عَلَيَّ کَذِبًا، فَلْیَتَبَوَّأْ مَقْعَدَہُ مِنَ النَّارِ''.۷ انس رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ مجھے جو چیز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت سے زیادہ باتیں بیان کرنے سے روکتی ہے، وہ آپ کا یہی ارشاد ہے کہ جس نے جانتے بوجھتے مجھ پر جھوٹ باندھا، وہ اپنا ٹھکانا آگ میں بنالے۔ - ۳ - یَقُوْلُ عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانُ:۸ وَاللّٰہِ مَا یَمْنَعُنِيْ أَنْ أُحَدِّثَ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَنِّيْ لَا أَکُوْنُ أَوْعَاہُمْ لِحَدِیْثِہِ وَلٰکِنْ أَشْہَدُ أَنِّيْ سَمِعْتُہُ یَقُوْلُ: ''مَنْ قَالَ۹عَلَيَّ مَا لَمْ أَقُلْ فَلْیَتَبَوَّأْ مَقْعَدَہُ مِنَ النَّارِ''. سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا:خدا کی قسم، مجھے جو چیز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی باتیں بیان کرنے سے روکتی ہے،وہ یہ نہیں ہے کہ آپ کی باتیں مجھے دوسروں کے مقابلے میں زیادہ یاد نہیں ہوں گی،بلکہ یہ ہے کہ میں نے آپ کو سنا ہے اور میں اِس کا گواہ ہوں کہ آپ نے فرمایا:جس نے میری طرف اُس بات کی نسبت کی جو میں نے نہیں کہی، اُسے چاہیے کہ اپنا ٹھکانا آگ میں بنالے۔
@anwar4cs3 жыл бұрын
بہت خوب حافظ صاحب --- غامدی صاحب کی کئی باتوں سے ہمیں بھی اتفاق ہے - اور کچھ سے نہیں بھی
@hamidaliyzp78923 жыл бұрын
And engineer Sahib you raised excellent Questions
@Noor-ce7rl3 жыл бұрын
When imam shafi was asked where the deen exist. He answered deen is with Umat Muslima in the form of Quran and Sunnat. All the person know deen. He was asked to give some examples he give examples of Quran.
@hamidaliyzp78923 жыл бұрын
Right... Aik common shakes yeh batain samjha Nahin sakta.. You are right Hafiz Sahib.. Main 2007 se Deen se attach hun.. Es liye yeh batain samjh aarahi hain.. Warna main khud tabliq Karta hun halki phulki logon. Ko Tou Hadees li define tak Nahin aati...
@Noor-ce7rl3 жыл бұрын
یہی وہ دوسری گزارش بھی ہے جو سامنے رکھنی مقصود ہے۔ہر دور کے اہل علم اپنے اجماع کے ساتھ عملی تواتر کو بطور دین بیان کرتے ہیں۔وہ جو بیان نہیں کرتے وہ دین نہیں ہوتا، جس میں اختلاف ہوجاتا ہے وہ بیان دین سے نکل کر فقہ کے دائرے میں آجاتا ہے ۔ یہاں یہ بھی واضح کردوں کہ یہ کام بھی الحمدللہ اول دن سے جاری ہے۔فقہائے صحابہ سے لے کر تابعین تک اور پھر اس کے بعد ہمارے ائمہ فقہ نے اس علمی اجماع کی کا تسلسل جاری و ساری رکھا ہے اور دین پورے اہتمام سے علمی طریقے پر اگلی نسلوں تک منتقل کیا ہے۔
@Noor-ce7rl3 жыл бұрын
پورا مضمون روایات کے لیے یہاں سے پڑھیں گا www.al-mawrid.org/index.php/articles_urdu/view/nabi-sws-ke-ilm-o-amal-ki-riwayet
@Noor-ce7rl3 жыл бұрын
How Sahaba can leave the procedure of Muhammad S.A.W?
@saadsalman66413 жыл бұрын
حافظ صاحب نے حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص کی روایت پیش کی، جس میں انہوں نے عرض کیا کہ لوگ منع کرتے ہیں کہ حدیث نہ لکھا کرو، رسول اللہ ﷺ کسی وقت غصے کی حالت میں بھی ہو سکتے ہیں---- یہ حدیث تو خود ثابت کر رہی کہ وہ اپنے صوابدید پر لکھ رہے تھے، اگر رسول اللہ کی ترغیب ہوتی تو کسی کی کیا مجال تھی کہ اعتراض اٹھاتا (لازماً یہ مکالمہ 6 ہجری کے کافی بعد کا ہی ہو سکتا ہے)--- اس بیان کے فوری بعد حافظ صاحب فرماتے ہیں کہ جیسا قران لکھوانے کا اہتمام تھا ویسا ہی حدیث لکھوانے کا اہتمام تھا؛ کس قدر سطحی استدلال لیا-- انا للہ وانا الیہ راجعون
@adilmir63863 жыл бұрын
Love u hafiz sahb❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️😊❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️... Jalnai valu ka mu kalaa😃
@purposefullife873 жыл бұрын
Behtreen sir zubair .....listening very interesting .....
@Noor-ce7rl3 жыл бұрын
عَنِ الْمُغِیْرَۃِ بْنِ شُعْبَۃَ، قَالَ:۱۰ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُوْلُ: ''إِنَّ کَذِبًا عَلَيَّ لَیْسَ کَکَذِبٍ عَلٰی أَحَدٍ،۱۱ مَنْ کَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا، فَلْیَتَبَوَّأْ مَقْعَدَہُ مِنَ النَّارِ''.۱۲ مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں:میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سنا ہے کہ آپ نے فرمایا:مجھ پر جھوٹ باندھنا کسی دوسرے پر جھوٹ باندھنے کی طرح نہیں ہے ، جس نے جان بوجھ کر کوئی جھوٹی بات میری نسبت سے بیان کی ، اُس کا انجام پھر یہی ہے کہ اپنا ٹھکانا آگ میں بنالے۔ - ۵ - عَنْ أَبِيْ قَتَادَۃَ قَالَ:۱۳ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُوْلُ عَلٰی ہٰذَا الْمِنْبَرِ: ''یَا أَیُّہَا النَّاسُ، إِیَّاکُمْ وَکَثْرَۃَ الْحَدِیْثِ عَنِّيْ، مَنْ قَالَ عَلَيَّ فَلاَ یَقُوْلَنَّ إِلَّا حَقًّا، أَوْ صِدْقًا، فَمَنْ قَالَ عَلَيَّ مَا لَمْ أَقُلْ فَلْیَتَبَوَّأْ مَقْعَدَہُ مِنَ النَّارِ''.۱۴ ابوقتادہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اِس منبر پر یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ لوگو، میری نسبت سے زیادہ باتیں بیان کرنے سے بچو۔ جو شخص میری طرف سے کوئی بات کہے، وہ حق اور سچ ہونی چاہیے۔ اِس لیے کہ جس شخص نے میری طرف اُس بات کی نسبت کی جو میں نے نہیں کہی ، وہ اپنا ٹھکانا دوزخ میں بنالے۔ - ۶ - عَنْ أَبِيْ سَعِیْدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ:۱۵ ''حَدِّثُوْا عَنِّيْ وَلَا حَرَجَ، حَدِّثُوْا عَنِّيْ وَلَا تَکْذِبُوْا عَلَيَّ، وَمَنْ کَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا فَقَدْ تَبَوَّأَ مَقْعَدَہُ مِنَ النَّارِ''. ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری باتیں بیان کرو، اِس میں کوئی حرج نہیں۱۔بیان کرو، لیکن مجھ پر جھوٹ باندھنے کی جسارت نہ کرو۔ یاد رکھو، جس نے جانتے بوجھتے مجھ پر جھوٹ باندھا، اُس نے اپنا ٹھکانا دوزخ میں بنا لیا۔ ۱۔ یعنی جس طرح میری باتیں بیان کرنا ضروری نہیں ہے ، اُسی طرح ناجائز بھی نہیں ہے۔ اِس طرح کی چیزیں لوگ اپنی محبوب شخصیتوں کے حوالے سے بیان کیا ہی کرتے ہیں۔ تاہم ہرشخص کو محتاط رہنا چاہیے، اِس لیے کہ مجھ پر جھوٹ باندھنا کسی دوسرے شخص پر جھوٹ باندھنے کی طرح نہیں ہے۔اِس کے نتائج اُس کے لیے نہایت خطرناک ہوسکتے ہیں۔ - ۷ - أَنَّ أَبَا مُوْسَی الْغَافِقِيَّ سَمِعَ عُقْبَۃَ بْنَ عَامِرٍ الْجُہَنِيَّ یُحَدِّثُ عَلَی الْمِنْبَرِ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَحَادِیْثَ، فَقَالَ أَبُوْ مُوْسٰی: إِنَّ صَاحِبَکُمْ ہٰذَا لَحَافِظٌ أَوْ ہَالِکٌ، إِنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کَانَ آخِرُ مَا عَہِدَ إِلَیْنَا أَنْ قَالَ: ''عَلَیْکُمْ بِکِتَابِ اللّٰہِ، وَسَتَرْجِعُوْنَ إِلٰی قَوْمٍ یُحِبُّوْنَ الْحَدِیْثَ عَنِّيْ، فَمَنْ قَالَ عَلَيَّ مَا لَمْ أَقُلْ، فَلْیَتَبَوَّأْ مَقْعَدَہُ مِنَ النَّارِ، وَمَنْ حَفِظَ عَنِّيْ شَیْءًا فَلْیُحَدِّثْہُ''.۱۶ ابو موسیٰ غافقی رضی اللہ عنہ نے ایک دوسرے صحابی عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے کچھ روایتیں منبر پر بیان کرتے ہوئے سنا تو فرمایا:تمھارا یہ ساتھی یا حافظ ہے یا ہلاک ہونے والا ہے۔رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو آخری وصیت ہمیں فرمائی، وہ یہ تھی کہ اللہ کی کتاب کو اپنے اوپر لازم پکڑو۔تم عنقریب ایسے لوگوں کی طرف جاؤ گے جو میری باتیں بیان کرنا پسند کریں گے۱۔ سو یاد رکھو کہ جو شخص میری طرف کسی ایسی بات کی نسبت کرتا ہے جو میں نے نہیں کہی، وہ اپنا ٹھکانا دوزخ میں بنالے۔جس نے میری بات اچھی طرح یاد رکھی ہو، وہ بیان کرنا چاہے تو ضرور بیان کرے۔ ۱۔ یہ اُسی فطری تقاضے کا بیان ہے جس کی طرف اوپر اشارہ کیا گیا ہے۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بے خطا علم کی جو دولت ہم حدیث کی کتابوں میں پاتے ہیں ، وہ اِسی سے حاصل ہوئی ہے۔ - ۸ - عَنْ أَبِيْ سَعِیْدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ:۱۷قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: ''لَا تَکْتُبُوْا عَنِّيْ شَیْءًا إِلَّا الْقُرْآنَ، مَنْ کَتَبَ عَنِّيْ شَیْءًا سِوَی الْقُرْآنِ فَلْیَمْحُہُ''. ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری طرف سے قرآن کے سوا کوئی چیز نہیں لکھو۔جس نے میرے حوالے سے کوئی چیز قرآن کے سوا لکھ رکھی ہے، وہ اُس کو لازماً مٹادے۔۱ ۱۔ یہ اِس لیے فرمایا کہ نزول قرآن کے زمانے میں اِس کا شدید اندیشہ تھاکہ اِس طرح کی کوئی چیز قرآن کی حیثیت سے لوگوں تک پہنچادی جائے۔ بعد میں جب یہ اندیشہ نہیں رہا تو یہ پابندی بھی باقی نہیں رہی۔
@Noor-ce7rl3 жыл бұрын
Why was Abu Bakar R.A not narrating from Nabi S.A.W if it was obligatory to narrate?
@SufyanElahi823 жыл бұрын
معلوم ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دین پہنچانے کے لیئے مبعوث کیا گیا۔ ظاہری بات پھر اس کی حفاظت کا انہوں نے اہتمام بھی کیا ہو گا۔ تو پھر جس چیز کا اہتمام نہیں کیا گیا، وہ پھر دین نہیں شمار ہوتی ہو گی جو اہتمام نہیں کیا گیا۔ تو پھر یہ انفر کرنا منطقی ہے، کہ حدیث کا چونکہ اہتمام نہیں کیا گیا، اس لیئے وہ دین نہیں۔ اس عبارت سے یہ مفہوم اخذ کرنا منطقی بات ہے۔
@Noor-ce7rl3 жыл бұрын
This can not be considered. The Masjid nabawi was not only one mosque that usman R.A left and all those who taken the deen before Usman R.A forgot it.
@Noor-ce7rl3 жыл бұрын
Common man not need to take deen from Bukhari. He take deen from the muslim community. Just look to prayer, Zakat etc.
@zainul5923 жыл бұрын
اجماع اور تواتر کی حقیقت ۔محترم جاوید احمد غامدی۔۔kzbin.info/www/bejne/q4a0lquqZdulnKM
@arshakir22753 жыл бұрын
ماشاء اللہ
@nitinffsquad60402 жыл бұрын
zubair sahab bohot afsoos huwa aap ke dalail sun kar
@Noor-ce7rl3 жыл бұрын
میں یہاں پر جو کمنٹ کررہا ہو اکثر وبیشتر دوسرے اہل علم کی آراء ہے چونکہ بعض جہگوں پر تبدیلیاں کی ہے اس لیے میں ان اصحاب علم کا نام نہیں لکھنا چاہتا۔
@Noor-ce7rl3 жыл бұрын
He was asked what are Hadees. He said Hadees are not deen directly. Hadees just explain the deen of Quran and Sunaat. Every person is not responsible to learn it.
@MrAtifu3 жыл бұрын
Dr. Zubair, sir why dont u simply pick a topic which is against traditional ulama...like..Parda ke ehkamat, Hazrat Esa second coming, imam mehdi, waqiah Miraj...pick any one of these...Prove it using Quran and hadith...then ask Mr. Asim to prove Dr Ghamdi opinion using their principles.....
@Noor-ce7rl3 жыл бұрын
اس سلسلے کی پہلی گزارش یہ ہے کہ سنت کے نام پر جو دین جاوید صاحب بیان کررہے ہیں وہ کبھی اور کسی طور احادیث پر منحصر نہیں رہا۔مثال کے طور پر نماز کو لیجیے۔ امت نے اسے اس وقت اختیار نہیں کیا تھا جب ائمہ محدثین نے تیسری صدی میں کتاب الصلوٰۃ کے تحت اخبار احاد جمع کرنا شروع کی تھیں یا امام البانی نے صفۃ صلٰوۃ النبی مرتب کی تھی۔ یہ حضور نے صحابہ کو سکھائی ان سب سے نسل در نسل منتقل ہوتی ہوئی یہ مکمل عملی تواتر اور علمی اجماع کے ذریعے سے ہم تک پہنچی ہے۔یہی معاملہ، سلام، تدفین، تشمیط اور غسل وغیرہ کا اور دیگر سنن کا ہے۔۔ احادیث میں ان کا ذکر ہے۔ اس میں حضور کی بیان کردہ شرح ہے، آپ اسوہ حسنہ ہے۔ مگر یہ سمجھنا کہ ان اخبار احاد سے لوگوں کو پہلی پتہ چلا کہ اچھا نماز یہ ہوتی ہے اور سلام کرنا اسے کہتے ہے بڑی نادانی کی سوچ ہے۔ یہ تواتر آج کے دن تک قائم ہے۔ میں اپنے بچے کونماز سکھارہا ہوں۔ وہ مجھے دیکھ کر تین سال کی عمل میں قیام رکوع اور سجدہ،سلام وغیرہ سیکھ چکا ہوں۔ ساری امت یہی کرتی ہے۔ یہی سنت کی بنیاد ہے۔ اس تواتر کو جو چیزمستند کرتی ہے وہ علمی اجماع ہے۔ یہی علمی اجماع ہر بدعت کے خلاف ایک بند ہے۔ اس لیے اب اس کی کچھ تفصیل۔
@DAWAHTIME13 жыл бұрын
agar yehi tawatur tumhara deen ha to shia jo apnay bachay ko sikhata ha , jo ibadi apnay bachay ko sikhata ha kia wo theek ha ka tumhari ya un ma sa kis ki namaz theek ha? jahalat ha or kuch nahi
@MrAtifu3 жыл бұрын
I am not even close to the knowledge both u guys have....but....i think u missing a point...Dr. Javed ghamdi says that Quran is all authentic and all deen in within quran...So he tried to infer the meaning or message from ayats according to SIAQ and SABAQ and mozu of surat.....He makes meaning according to the wisdom and rational of context.....Then any hadith supporting that meaning is authentic, else wud be considered a mistake or mozu...Example is Waqiah isra and miraj where i think Abdullah bin abbass narrated that it was roya ain........Second important point is.......bcz he infer meaning of ayats of quran using rational of siaq o sabaq so any ayat related to mushrikin, ahle kitab is considered as specifically for that time of arab and only specific to Rasool but not with ummah....Like....Surah Saaf ayat....where Allah says to Rasoll ullah to implement deen regardless how bad mushrikin feels...Dr javed Ghamdi says this ayat is specific for rasool to implement deen.....so after these priciples, only thing remains in quran is either history of other rasools ad ibadat, halal haram in common things which every body knows like pork, ......so he says that it is only deen...rest of ayats are either history, specific to rasool, specific to mushrikin or ahle kitab.....thats it....please think on it...i might be wrong....i m no body to challenge u two guys knowledge....May Allah give u ajar.....personally i dont like Dr Javed ghamdi views with all respect...thanks
@SufyanElahi823 жыл бұрын
قرآن کی اتھنٹسٹی ثابت کرنے کے لیئے، آپ قرآن کی آیت کو کیسے پیش کر سکتے ہیں؟ وہ ایک آیت بھی تو قرآن سے ہے، جس کی ہی اتھنٹسٹی ہی تو ثابت کرنی تھی۔ یعنی وہ آیت آپ اپنی اتھنٹسٹی ثابت کر رہی ہے۔ اگر کوئ یہودی کہے، ھذا من عند اللہ، اور آپ اس سے پوچھیں کہ یہ کیسے ثابت ہے، تو وہ کہے کہ ھذا میں درج ہے کہ یہ اللہ سے ہے، تو یہ کیا منطق بنے گی؟
@DAWAHTIME13 жыл бұрын
Bhai Rajam, chori ki sazai, Talaq ki detail, tijarat ka ususl, beesyo aisay batay konsay Tawatur Amali sa sabit ha? Agr yehi usul ha to Christians bhi tawatur amali per ha jab un sa pucha. Asal Injil to ha nahi un ka paas. Gumrahi ki bunyad rakh raha ha
@Noor-ce7rl3 жыл бұрын
یہیں سےیہ بات بھی واضح ہوتی ہے کہ کوئی چیزسنت کیسے ہوتی ہے اور کیسے نہیں ہوتی۔ ظاہر اُس دور کے تواتر کو آج آنکھوں سے تو نہیں دیکھا جاسکتا مگر اُس دور کے اہل علم کا کام موجود ہے۔وہ بتادیتا ہے کہ اس وقت اہل علم کن چیزوں کو بطور دین بیان کررہے تھے۔ ان کے نزدیک سنت کیا تھی اور کیا نہیں۔ نومولود کے کام میں اذان اسی لیے فہرست سے باہر نکلی ہے کہ چوتھی صدی تک کے علمی ریکارڈ میں تواتر سے موجود تھی اور بے حدعام ہوچکی تھی۔ مگر اس سے اوپر کے ریکارڈ میں اس کا سراغ نہیں ملا۔ اس لیے یہ فہرست سے باہر ہوگئ۔ جبکہ جاوید صاحب کو اس کا عمموم اور چھوتھی صدی تک کا ریکارڈ دیکھ کر یہ غلطی لگ گئی تھی کہ یہ اوپر سے آرہی ہے۔ یہی معاملہ ڈاڑھی کا ہے۔ یہ اوپر کے فقہی ریکارڈ میں بطور دین موجود نہیں۔جو لوگ ڈاڑھی کو سنت میں شامل کرنا چاہتے ہیں وہ ابتدائی ریکارڈ کو کھنگالیں اور دیکھیں کہ کیا فقہا اسے بطور ایک دینی عمل کے بیان کررہے ہیں۔ اگر اس پر اجماع ہے تو بلاشبہ یہ عین دین ہے۔
@DAWAHTIME13 жыл бұрын
Darhi per Ahadith nahi parhi? fiqhi record hi tumhara Deen ha? Or konsa Fiqhi record? jab apis ma takrai to kis per amal ho ga?
@Noor-ce7rl3 жыл бұрын
تواتر صحابہ ہی کا تواتر ہے جسے میں نے نماز کے حوالے سے اوپر بیان کیا۔مگر حافظ صاحب کا اصل مسئلہ یہ فکری کنفیوژن ہے کہ وہ تواتر کو اخبار احاد پر موقوف سمجھتے ہیں۔ یاد رکھیے کہ تواتر جیسے ہی اخبار احاد میں بدلے گا وہ تواتر نہیں رہے گا۔یعنی یوں نہیں ہوگا کہ دوسری تیسری صدی تک کے مسلمان تواتر سے نماز پڑھ رہے ہوں اور پہلی صدی میں ان کی نماز اس پر موقوف ہو کہ کس محدث نے کتنی نماز بیان کی یا کس کو بیان کی۔ سو آہستہ آہستہ اخبار احاد کے لحاظ سے مسلمان نماز پڑھنا شروع ہوئے اورکچھ لوگوں کے دیکھا دیکھی پوری امت نماز پڑھنا شروع ہوگ۔اگر یہ شکل تھی تو حافظ صاحب کی بات بالکل درست مگر ایسا نہیں ہوا اور ہرگز نہیں ہوا۔ تواتر کی مثال سمندر کی ہے وہ ہوگا یا نہیں ہوگا۔ ندی نالوں کے ملنے سے وہ سمندر نہیں بنتا گرچہ ندی نالے بھی پانی ہے۔ اس لیے حدیث ہمیں تواتر کا نہیں بتائے گی تواتر خود آنکھ سے ہی نظر آرہا ہوگا۔
@Noor-ce7rl3 жыл бұрын
جاوید صاحب نہ احادیث کے ذخیرے سے قطع نظر کرتے ہیں اور نہ اس کی اہمیت کے منکر ہیں۔ لیکن یہ سمجھنا کہ صحابہ کرام کے علم اور عمل کو جاننے کا ہمارے پاس واحد ذریعہ احادیث و آثار کا ذخیرہ ہی ہے اور اجماع اور عملی تواتر سے سنت کے اخذ کیے جانے کا اصول ناقابل فہم ہے ایک ایسی بات ہے جو ایک اہل حدیث عالم ہی کہہ سکتا ہے۔
@hamidaliyzp78923 жыл бұрын
Common ko chhoren aik achha khasa samjhdar insan bhi yeh batain Nahin samjh sakta.. New comer 10 min Ki vdo bhi mushkil se dekhay ga
@abiyaiqbal33253 жыл бұрын
Ye to interest ki baat ha ,ma na to 2 episode ek din ma dekhi hen.
@hamidaliyzp78923 жыл бұрын
@@abiyaiqbal3325 aik main dekhnay ka aik nuqsan Hai.. Memory main kem batain bathain gi..
@DAWAHTIME13 жыл бұрын
ghamdi ka apnay uper ijma ummat nahi na is ki apni bato per tawatur amali ha to yeh kaha sa aisi batay karta ha?
@Noor-ce7rl3 жыл бұрын
کیا نبی ﷺ نے حدیث کی حفاظت کی ذمہ داری یا ان کے متنقل کرنے کی ذمہ داری کسی پر ڈالی تھی، اس کا جواب نفی میں ہے کچھ روایات ملاحظہ کریں : عبد اللہ بن زبیر کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سیدنازبیررضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ میں جس طرح ابن مسعود رضی اللہ عنہ اور فلاں اور فلاں بعض دوسرے حضرات کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی باتیں بیان کرتے ہوئے دیکھتا ہوں، آپ کو اُس طرح نہیں دیکھتا، اِس کی کیا وجہ ہے؟اُنھوں نے فرمایا: صاحب زادے، میں جب سے مسلمان ہوا ہوں، کبھی آپ سے جدا نہیں ہوا، لیکن (اِس لیے ڈرتا ہوں کہ)میں نے آپ سے ایک بات سن رکھی ہے۔آپ نے فرمایا تھا کہ جس نے لوگوں کو گمراہ کرنے کے لیے جان بوجھ کرکوئی جھوٹی بات میری نسبت سے بیان کی، وہ اپنا ٹھکانا دوزخ میں بنالے۔۱ ۱۔ یہی احتیاط سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ اور بعض دوسرے جلیل القدر صحابۂ کرام نے بھی ملحوظ رکھی ہے۔وہ جانتے تھے کہ پورا دین قرآن وسنت میں محفوظ ہے اور وہ مسلمانوں کے اجماع اور تواتر سے آنے والی نسلوں کو منتقل ہو جائے گا۔اِس کے علاوہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جو کچھ کہتے اور کرتے ہیں ، اُس سے دین میں کسی عقیدہ وعمل کا اضافہ نہیں ہوتا، لہٰذا اِس کو آگے بیان کرنا اُن کی کوئی دینی ذمہ داری بھی نہیں ہے۔اُن کے لیے مناسب یہی ہے کہ احتیاط کریں اور آپ کی نسبت سے زیادہ باتیں بیان کرنے سے گریز کریں۔
@DAWAHTIME13 жыл бұрын
agar Hadith ki zimadari nahi tumharay baqol to tawatur amali ki hifazat kaha ha? Yahudi, christians etc bhi to tawatur amali ki hi baat kartay ha woh kiu gumrah ha?
@iramnabj29283 жыл бұрын
After watching 3 episodes, what I have understood so far is that Hafiz Zubair sahib couldn't able to comprehend what Farahi or Ghamdi sahib school of thought is based on. His emphasis is only proving on that Deen is transferred through khabar e wahid and there wasn't or isn't any need of quli or amli tawatur...... In another go, he is trying to prove with an Hadith, that people in Hazarat Usman era forgot the rukuh and Qayam narrations then reminded by Hazarat Ali s era, means that approximately for 10 years sahaba s forgot those applications......I totally can't digest this. My Question is, why has Hazarat Ali didn't picked the missing elements in salah performance during Hazarat Usman s dur e khalafat. How many more Sahaba's at that time couldn't picked that Hugh mistake?? Astaghfar example is very weak example given. Doesn't make any sense. Over all, I appreciate the way this program is conducted by Asim sahib.
@abdullahhasan17693 жыл бұрын
7:52
@SufyanElahi823 жыл бұрын
جب آپ منطقی بحث کر رہے ہیں Deductions, inferences ہو رہی ہیں، تو درمیان جذباتی باتیں لانا بالکل درست نہیں، جیسے ، یہ آپ قرآن کی قدر گھٹا رہے ہیں۔
@solutionhallpvtltd59103 жыл бұрын
عزیز محترم! ’’یہ آپ قرآن کی قدر گھٹا رہے ہیں‘‘ یہ تو میرا جملہ ہی نہیں تھا میرا جملہ یہ تھا .... ’’یہ تو قرآن کو نیچا کرنے والی بات ہوگئی‘‘ دونوں میں فرق ہے اوپر والا جملے میں ایک متعین شخصیت مخاطب ہے جبکہ نیچے والے (درست) جملے میں ایک بیانئے کی تردید کرتے ہوئے اُس کی قباحت بیان کی گئی ہے کیونکہ جب قرآن کو جو کہ خود حق و باطل کی کسوٹی اور آخری معیار ہے اُس کے خارج کی کسی شے پر پرکھا جائے گا تو پھر یہ تنبیہ کرنا ناگزیر ہو جاتا ہے۔
@SufyanElahi823 жыл бұрын
@@solutionhallpvtltd5910 قدر گھٹانا، نیچا کرنا میں اس بحث میں نہیں جاتا کہ یہ مترادفات ہیں یا نہیں، فاعل مجہول ہے یا نہیں ، زور قرآن کو نیچا یا قدر گھٹنا پر ہے۔ قرآن حق و باطل کی کسوٹی ان کے لئے ہے جو اس نتیجہ پر پہنچ چکے ہیں۔ اس نتیجہ پر منطقی طور پر پہنچنے کے لیے کوئ منطق ہو گی جس کو پرکھنے سمجھنے کے بعد لوگ اس کے فرقان ہونے کے قائل ہوں گے۔ اور اس منطق پر بیٹھنے والی دوسری روایات بھی پھر ثابت ہوتی ہیں۔ اگر آپ اس منطقی بنیاد کو گراتے ہیں تو پھر قرآن کے من اللہ اور محفوظ ہونے کی دلیل کو بھی آپ ہی گرا رہے ہیں۔ ایک طرف ریشنل ہونے کا شوق، دوسری طرف لیپ آف فیتھ کی پکار، کسی ایک کروٹ بیٹھ جایئں۔
@abdullahadam30373 жыл бұрын
Acha hoa this anchor is gone, he is trying to become arasstu
@DAWAHTIME13 жыл бұрын
Debate ya Discussion ka lia yeh zaruri ha keh insan apnay hum palla sa karay. Zubair Sahib ko is jahil ka saath bethna hi nahi chahya.