Dude. Let him talk. Don't bombard him with questions. 😂
@sahildar6112 ай бұрын
نثار صاحب آپ یہ غلط کر رہو ہو میری میری ریکارڈنگ چرا کر پھر اپنی چنل پر اپلوڈ کر رہو تو
@nisarsufi2 ай бұрын
استغفراللہ 🙏 محترم یہ پروگرام کچھ دن پہلے غلام حسن صوفی صاحب کی برسی پر آکاش وانی سے غالباََ شام دس بجے نشر ہوا تھا اور نا چیز نے ریکانڈنک کی اور اسکی ویڈیو بنا کر عوام تک پہنچانے کی کوشش کی
@abidfarooq50422 ай бұрын
How can you claim the recording rights as it is not your property
@nisarsufi2 ай бұрын
@@abidfarooq5042 محترم میں نے کب کلیم کی میں نے تو ڈسکرپشن میں لکھا ہے پیشکش آکاش وانی سرینگر