سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ۔ ماشاءاللہ جی سیالوی صاحب بہت خوب صورت بیان فرمایا ھے ۔ اللہ کریم عمر دراز فرمائے آمین ۔ الھم صلی علی محمد و علی آل محمد ۔
@mohsinikhlaqjaam Жыл бұрын
MashaAllah
@astv110 Жыл бұрын
Sialvi Sahib Allah Pak Ap ki Awaz Aur Umar Main Barkat Ata Farmaye
@malikmohsin6899 Жыл бұрын
Mashallah
@AmirAli-ke6wb Жыл бұрын
❤❤❤❤❤
@haramainislamiccenter1361 Жыл бұрын
مولوی صاحب کیوں لوگوں کے عقیدے کا بیڑا غرق کر رھے ھو۔۔المدد یاللہ سیکھاؤ آپ المدد یارسول اللہ پڑھا رھے ھیں۔۔کسی ایک صحابی کا نام جس نے کبھی المدد یارسول اللہ کہا ھو۔۔بلکہ نبی پاک نے خود فرمایا ھے۔جب بھی کچھ مانگو تو اللہ سے مانگو ۔جب بھی مدد مانگو تو اللہ سے مانگو
@malikmohsin6899 Жыл бұрын
Qari abdul ghaffar sialvi zindabad Allah ap ko salamat rakhay
@malikmohsin6899 Жыл бұрын
Mashallah
@malikmohsin6899 Жыл бұрын
🌹🌹🌹🌹🌹❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹🌹🤲🤲🤲
@qariabdulghaffarsialvi9016 Жыл бұрын
السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ قرآن سے حوالہ: اللہ تعالٰی نے قرآن پاک میں ارشاد فرمایا یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اسْتَعِیْنُوْا بِالصَّبْرِ وَ الصَّلٰوةِؕ اس آیت میں فرمایا گیا کہ اے ایمان والوں صبر اور نماز سے مدد مانگو حدیث سے حوالہ: حضورسید المرسلین صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ بھی نماز سے مدد چاہتے تھے جیساکہ حضرت حذیفہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ فرماتے ہیں :’’ نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ کو جب کوئی سخت مہم پیش آتی تو آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ نماز میں مشغول ہوجاتے ۔( ابو داؤد، کتاب التطوع، باب وقت قیام النبی صلی اللہ علیہ وسلم من اللیل، ۲ / ۵۲، الحدیث: ۱۳۱۹ اللہ پاک آپ کے ایمان کو سلامت رکھے کریم اقا علیہ الصلوۃ والسلام کی محبت اور قران کی محبت اسلام کی محبت آپ کے سینے میں باقی رکھے
@haramainislamiccenter1361 Жыл бұрын
@@qariabdulghaffarsialvi9016 محترم سیالوی صاحب آپ نے قران پاک آیت پیش کی صبر اور نماز کے ساتھ مدد مانگو۔صبر اور نماز عبادت ھے اور عبادت صرف اللہ رب العزت کے لیے خاص ھے۔آپ کے بقول بندہ یہ کہنا شروع کردے المدد یا نماز۔نھی جناب اللہ کی عبادت کرو اور عبادت میں بندہ یہ کہتا ھے۔ایاک نعبد وایاک نستعین۔اللہ ھم تیری ھی عبادت کرتے ھیں اور آپ سے ھی مدد مانگتے ھیں۔۔۔باقی میرا پہر سوال آپ پہ قرض ھے۔کسی ایک صحابی کا نام جس نے زندگی میں صرف ایک بار کہا ھو المدد یارسول۔ آپ نھی بتا سکتے کیوں صحابہ کا آپ جیسا عقیدہ نھی تھا۔اس لیے اپنے عقائد درست کیجیے اور عوام الناس کو بھی صحیح قران و سنت کے مطابق عقیدہ پیش کیجیے۔۔