Рет қаралды 51,527
اب مکئی / مٹر / کپاس / گندم / مونگ پھلی/ چنے / چاول وغیرہ کا چوپا/کاشت ( Corn / Peas / Cotton Planting / Peanut / Wheat / Rice etc.) لگائیں پہلے سے بھی ذیادہ جدت کے ساتھ اور کم وقت میں-
1)نمبر طریقہ کے مطابق ،چھوٹی کھیل پرمکئی /فصل کی کاشت 2گھنٹے میں ایک ایکڑ۔
2)نمبر طریقہ کے مطابق ، ٹیڑھے ہینڈل سے کھیل کے کنارے/سینٹر پر فصل کی کاشت ممکن ، اور کھیلیوں میں چلنا انتہائی آسان
3)نمبر طریقہ کے مطابق، ایک آدمی لگائے ڈبل کھیل پر چوپا ایک گھنٹہ فی ایکڑ میں ،فصل کاشت کریں کھیل کے کنارے/سینٹر پراور کھیلیوں میں چلنا انتہائی آسان-
4)نمبر طریقہ کے مطابق- ریجر /بیڈ شیپربمہ پلانٹرسے بناہیں کھیلیں اور کریں فصل کی کاشت ایک ہی وقت میں ، ٹریکٹر کے ساتھ۔
تفصیل کے لیے مکمل ویڈیو دیکھیں-
------------------
ملٹی کراپ ہینڈ پلانٹر براے مکئی،مٹر، کپاس،مونگ پھلی،چنے وغیرہ لگانے
والی جدید مشین
رابطہ
گرین لینڈ انجینیرز
سول چوک ڈسکہ (سیالکوٹ)
Ph: +92-52-6611164, +92-52-6612864,
Cell / Whatsapp : +92-312-6611164
--------
Multi Crops precision Manual Seeder ( Hand Push Seeder / Hand Planter / Mini Drill / Sowing Machine / Manual Corn Planter / Corn Seeder / Manual Cotton planter / Pea planter / Manual wheat planter / Manual Rice Planter / Pulses Planter) for planting Hybrid Maize / Corn , silage Maize , Cotton , Soybean , Grams , Pulses , Peanuts , Peas , Beans wheat & Rice etc.
Watch this video clip till End.
Seed Depth & Seed to Seed distance is adjustable --------
Contact: Green Land Engineers
City DASKA District Sialkot - Pakistan
Ph: (+92)-052-6611164, (+92)-052-6612864,
Cell / Whatsapp : +92-312-6611164