❤❤❤❤❤❤❤ انشاء اللہ عمران خان دوبارہ وزیراعظم پاکستان ھوگا عمران خان ژندہ آباد 🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇧🇫❤️🇧🇫🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇧🇫🇵🇰
@RahimKhan-nb9ou7 ай бұрын
بہت خوب زبردست اللّٰہ پاک کی عدالت لگے گی انصاف ہوگا
@Mrg725147 ай бұрын
اب ساری چیزیں سائڈ پر رکھ کر عمران خان کی رہائی کے لئے باہر نکلنا بہت ضروری ہے اتنا عرصہ بغیر کسی سچے کیس کے اندر رکھنا ظلم ہے عمران خان کو رہا کرو عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤
@-P_Q7 ай бұрын
بیشک اکی عدالت اللہ کی بھی ہے۔ ماشاءاللہ عمران ریاض بھائ اللہ پاک آپکو اور وزیراعظم عمران خان صاحب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے۔آمین
@zarqajan46837 ай бұрын
بیشک میرے رب کا فیصلہ بہترین ہوتا ہے قاضی صاحب اور انکے ساتھوں کو جلد اس حساب دینا ہے رب کی عدالت میں
@kinggamingop43817 ай бұрын
عمران ریاض خان زندہ باد کسی کو کوئی شک نہیں ہونا چاہیے کہ عمران ریاض خان صحافت کا بادشاہ ہے۔
@Sami_Chaudry17 ай бұрын
انشاءاللہ انصاف ہو گا 👍
@malikumar59027 ай бұрын
عمران ریاض خان اپ جیسے بہادروں پہ ہمیں فخر ہے اللہ تعالی اپ کی حفاظت کرے اپ ہماری امید ہو
@Thejkpoint7 ай бұрын
پاکستان کی آواز ہو آپ عمران ریاض خان تگڑے ہو کہ رہیں اللہ نے آپ سے ابھی بہت سے کام لینے ہیں
@Khalilkhan-bx1zl7 ай бұрын
ماشاءاللہ الله پاک pti کے شیروں کو شاد و آباد رکھے،اور محفوظ رکھے،آمین،🤲♥🥰
@kashifgondal70977 ай бұрын
سبحان اللہ اللہ رب العزت کی ذات بابرکت کے عدالت اور انصاف پہ اتنا مضبوط یقین کھبی فراموش نہیں کیا جا سکتا وقت کے گلو بٹوں اور قاضی کو نصیحت حاصل کرنی چاہیے
@solutionplus191629 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ عمران ریاض صاحب زندہ باد اپ کی دعائیں رنگ لا رہی ہیں انشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤
@ImanUllah-t2f28 күн бұрын
Ggggggggggggggggggggggggggggggggggggg
@sshabir22627 ай бұрын
میںIndia kashmir سے دعا گو ہوں اللہ تعالی آپ کو اور عمران خان صاحب کو سلامت رکھے۔۔
@muhammadishtiaqawan15817 ай бұрын
عمران ریاض خان صاحب آپ نے جو اللہ تعالیٰ کی بڑائی بیان کی ہے دل خوش ہو گیا ہے
@Maak786-7 ай бұрын
kzbin.info/www/bejne/gYLFZ52ta718n6Msi. =76DeBREb3OEPavwJ Israel ko alag state bnany ki mobaiyna sazish video
@jameelahmed13817 ай бұрын
عمران ریاض خان صاحب کس مٹی کے بنے ہو یار آپ میں بہادری اور اتنی ہمت؟ اتنی دکھوں کا پہاڑ جھیلنے کے بعد بھی مسکراتا چہرہ دیکھ کر ہمیں بھی ہمت حوصلے ملتے ہیں جیتے رہو عمران ریاض خان
@Lxrd00027 ай бұрын
ماشاء اللہ
@banobano13307 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤
@amenaamir4807 ай бұрын
Jub Allah py yakeen ho tu insan khush he rhata har hal main hum logo ko bhe imran bhai say seekhna chaheya
@Kamran.Khan.i.Love.Travel.7 ай бұрын
Belkol
@sa786827 ай бұрын
جھوٹ بول کر خوش ہونے سے بہتر ہے کہ بندہ سچ بول کر خوشی محسوس کرے۔❤
@hammadkhan77027 ай бұрын
جیتے رہو عمران بھائی اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آپ کو سلامت رکھے اور اللہ آپ کو ہمیشہ کی طرح سچ بولتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰
@TanveerHussain-gs4ok7 ай бұрын
جناب وزیراعظم عمران خان صاحب زندہ باد پاکستان پائندہ باد ❤❤
@abuzar75967 ай бұрын
بسم اللہ الرحمن الرحیم ایاک نعبد وایاک نستعین اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
@englishwithkhan339727 ай бұрын
تمہارا ایمان اور عقیدہ ،ہمت اور برداشت کو میرا سلام ❤❤❤❤
@nasrullahmalghani91277 ай бұрын
یا اللہ تجھے تیرے محبوب کا واسطہ اس مقدس مہینے میں عمران خان کو صیحت والی آزادی والی خوشیوں بھری زندگی عطاء فرما امین
@nasiritsolution7 ай бұрын
Ameen
@RockandraostIkfan7 ай бұрын
❤😊
@mahmoodali95787 ай бұрын
اللہ تعالیٰ انشاللہ جلد ہی ھمارا ملک کے ساتھ اچھا کریگا، اور آ پ جیسے مخلص افراد کی محنت ضائع نھیں ھوگی
@abduljabbar-kt1cg7 ай бұрын
عمران ریاض، اللہ تمہیں اور اور اور دلیربنائے اور اور اور اورزیادہ ایمان کی طاقت سے نوازے اور اور اور حکمت عطا فائیں،آمین ثم آمین
@saberkhan24967 ай бұрын
, اللّٰہ تعالیٰ رب العزت کی عدالت سب سے بڑا عدالت ہے 👍👍
@NadirPervez-g9n7 ай бұрын
اللہ پی ٹی آئی کے تمام کارکنان کو سلامت رکھے آمین
@aahmar_yt13847 ай бұрын
kzbin.info/www/bejne/h6LalZyrgpyJi9U
@pinkdiamond81077 ай бұрын
ریاض خان مخلص انسان ہیں اور حق کی بات کرتے ہیں آپ کو دنیا اور آخرت میں عزت اللہ تعالٰی اپکو کامیابی عطا فرمائیں گے اللہ تعالٰی عمران خان کو اپکو اپنے امان میں رکھے آمین
@IrfanMeeran-t7z7 ай бұрын
بہت اچھا کام ھے آپ کا۔قاضی کا حساب یہ ھے مردہ بولے کفن پھاڑے۔
@chshabbir20747 ай бұрын
اللہ پاک پاکستان پر خصوصی رحم فرما اور فلسطین کے مسلمانوں کی غاۂئبی مدد فرما اور عظیم لیڈر عمران خان نیازی فخرے پاکستان عمران خان کی حفاظت فرما آمین ثمہ آمین ثمہ آمین❤❤❤❤
@AbdulqadirKhan-o4d7 ай бұрын
❤❤❤❤ جیوے جیوے میرا خان جیوے جیوے میرا مرشد جیوے جیوے میرا شہزادہ❤❤❤❤❤❤❤ عمران خان نیازی میرا مرشد میرا لیڈر
@islamiccontent1487 ай бұрын
بے شک اللہ تعالی بھترین انصاف کرنے والا ہے
@MuhammadShoaibraza-gk5nq7 ай бұрын
یا اللّه عمران ریاض کو لمبی زندگی بخش دے
@khalilullah7 ай бұрын
دل خوش ہو جاتا ہے آپ کی باتیں سن کر۔
@TouseefFatima-g4u7 ай бұрын
سلامت رہیں عمران ریاض سچ کہتے رہیں
@not__neutral___687 ай бұрын
اللّٰہ تعالیٰ آپ کا سایہ پوری قوم پہ قائم رکھے آمین ثم آمین 🤲🤲
@lifequotes3697 ай бұрын
بے شک اللہ سب سے بڑا ہے اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے یونہی ہنستا مسکراتا رکھے آپ اسی مسکراتے چہرے کے ذریعے ظالموں کا منہ چڑاتے رہیں خوش رہیں آباد رہیں آمین
@FizaKhan-rc6hu7 ай бұрын
Hmesha ke trha welldown beshak Allah pak c bra adil koe ni
@imranSiddiqi-se8en7 ай бұрын
اللہ تعالیٰ ھمارے فلسطینی بہن بھائیوں کی غیبی مدد فرمائیں آمین اور مسلمان حکمرانوں کو صراط المستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
@sajawalkhan89827 ай бұрын
اللہ پاک عافیت کے ساتھ ھمارے فلسطینی کے بچوں بچیوں ماؤں بہنوں کی مدد فرمائے آمین ثم آمین ۔ قاضی صاحب اللہ پاک کو حساب دیں گے انشاللہ ۔
@malikbashir75997 ай бұрын
Ameen
@u-pr9qw7 ай бұрын
😢😢😢
@murtazach77407 ай бұрын
Aameen
@RockandraostIkfan7 ай бұрын
🎉🎉🎉😊
@aqilkhan58107 ай бұрын
السلام علیکم پیارا بیٹا آپ نے بالکل صحیح فرمایا کہ ایک عدالت پیارے اللہ پاک کی بھی لگے گی تو اس وقت ہر کوئی ایک انسان ہی ہو گا کوئی پروٹوکول نہیں ملے گا اور اس عدالت میں بالکل صحیح انصاف ملے گا ان شا اللہ تعالیٰ
@awaisgul98817 ай бұрын
قاضی صاحب آج کے ظلم کا انصاف نہیں دے سکتے ہیں قاضی صاحب آج سے چالیس سال پہلے کی ناجائز فیصلوں کا انصاف دینا چاہتے ہیں اور جس کی پاکستانی عوام کو کوئی ضرورت نہیں ہے
@OsmanDotGhazi7 ай бұрын
قاضی الکذاب ہم تمہیں نہیں چھوڑیں گے 🦮⚖️🪖 پپٹ آف ن لیک 🫏 غلیظ اور گھٹیا نظام کے اختتام کا وقت ہوا چاہتا ہے 🙏🏻
@SabaMalik-jb8cy7 ай бұрын
سر آپ اور عمران خان ھمارا قیمتی اثاثہ ہیں اللہ آپ دونوں کی حفاظت فرمائے ھماری دعائیں آپ کے ساتھ ھیں
@tayyabjami65567 ай бұрын
آج آپ نے ہمارے دل کی بات کی قاضی صاحب کے بارےمیں اللہ ربّ العزت آپ کو سلامت رکھے آمین یا ربّ العالمین
@hussainzada7 ай бұрын
عمران ریاض نے موجودہ قاضی کو بھت اچھی غیرت دلائی۔ماشاءاللہ کمال اشد الکمال
@sarwatathar82717 ай бұрын
جی بالکل صحیح فرمایا، ظلم کا پل پل کا حساب اللہ تعالی لے گا،سب ظالموں اور سہولت کاروں سے۔۔۔۔۔ فلسطین پر ظلم اور بربریت پر خاموشی۔۔۔۔۔۔ تیار ہو جاو ظالموں جواب دینے کے لیئے۔۔۔ ان شاءاللہ تعالی
@hsc11007 ай бұрын
Highly astonishing to listen that COAS (asim munir) is very much annoyed / angry on the fabricated drama being designed and executed by the establishment himself on 9th May, 2023, but he (COAS) has never feel anger or regret on (i) the shameful / appalling surrender of December 1971. (ii) Occupation of 64 K.M. area of Siachen Glacier by the Indian army in the year 1980, and our “brave” army is still unable to re-capture the said 64KM area from the Indian occupation, this reflects that how shameful performance of PK army senior command is. (iii) reprehensible defeat in Kargil War in the year 1998, in fact this defeat can be termed as another surrender by the “brave” military command of PK army and finally, (iv) highly shameful surrender by the military command of PK army before the Indians over the un-ethical & apprehensive obstruction of moral support of “Kashmir Cause” and innocent Kashmiri people have left alone without assigning any justified reason by General Bajwa, “the traitor”. Besides the said “surrenders” and “poor performance” uniforms of our blatant Generals are still decorated with dozens of medals along with dozens of plots in DHAs across the country in the name of perks. This shows how much disgraceful, nondescript and callous our PK army Generals are.
@AbdulqadirKhan-o4d7 ай бұрын
ان شاء اللہ انشاء اللہ انشاء اللہ مدد کرے گا عمران ریاض اپ کی اللہ تعالی انشاء اللہ انشاء اللہ انشاء اللہ انشاء اللہ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@MuhammadFarooq-xh9ld7 ай бұрын
اللہ رب العزت فلسطین کی مسلمانوں کی مدد فرمائے عمران ریاض بھائی اپ کو بھی اللہ رب العزت حوصلہ اور ہمت عطا فرمائے کہ اپ حق اور سچ کی بات کرتے رہیں
@lifequotes3697 ай бұрын
مراد سعید بڑا جی دار بندہ ہے ہم اس کو جونئیر عمران خان کہہ سکتے ہیں مراد سعید کا سامنے آنا خوش آئند ہے اللہ پاک مراد سعید کی حفاظت کرے آمین
@zakiaali647 ай бұрын
Ameen summa ameen.
@KhanKhan-ub9td7 ай бұрын
Aameen Sum Aameen.
@Altafhussain-ru5ns7 ай бұрын
Yes
@mominmohsin59627 ай бұрын
Ameen sumameen ❤
@GhulamMustafa-y3v7 ай бұрын
PAK AWAM IS READY AGAINST MANGOLIAM YA SHAHDAT YA FATHAY...... ALLAH HOOOO AKBAR IMRAN KHAN 4 TIHAI DE NAAL ASI HUNR......
@sajidashafique78577 ай бұрын
مراد سعید صاحب خان صاحب کے صف اوّل کے وفادار ساتھی ھیں میں خان صاحب کے بعد سب سے زیادہ مراد سعید صاحب پر یقین رکھتی ھوں❤️
@nicevoicehannanjutt7 ай бұрын
بلکل درست سچی بات ہے واللہ قیامت کا دن بھی قائم ہونے والا ہے یوم جزا کا دن واقعی اس رب العالمین کی عدالت بہت جلد لگنے والی ہے اور یہ دور نہیں ہے بہت قریب ہے ظلم و ستم کی کی زندگی بہت کم ہوتی ہے اس کے بعد اجالا ہی اجالا ہے ۔ قیامت کا پہلا دن پچاس ہزار سال کا ہے دنیا کی چند سیکنڈ کی زندگی کو فرعون بن کے مت گزارو اللہ تعالیٰ سیدھے راستے کی ھدایت دے آمین
@ranaakbaralithebestlink29617 ай бұрын
بالکل سچ کہا آپ نے ا۔نصاف کے بارے میں سر اللّٰہ پاک آپ کو آپ کی فیملی کو خان کو اور انکی اہلیہ اور سب ساتھیوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے صحت والی لمبی زندگیاں عطا فرمائے آمین
@raoalihasanrajput38647 ай бұрын
السلام علیکم عمران ریاض بھائی الله تعالٰی عمران خان اور عمران ریاض کی حفاظت فرما آمین
@MuhammadHamza-hk5fyАй бұрын
I'm😮
@farhadmalik80387 ай бұрын
آپ پاکستان کی آواز ہیں اس فسطائیت کے خلاف۔ آپ کا ہنستا مسکراتا چہرہ ہمیں سکون اور ظالموں کو بے سکون کر دیتا ہے۔
@aminullahkhanabdulhaq79477 ай бұрын
عمران ریاض بھائی اللہ تبارک و تعالٰی آپ کو خوش رکھے اور ہمیشہ مسکراتے رہیں ❤ جو آپ سے جلتے ہیں وہ جلتے رہیں
@umarncheema7 ай бұрын
آپ کا اللہ پر بھروسہ اور مسکرانے کی وجہ سن کر دل باغ باغ ہوگیا
@AliKhan-ys5xz7 ай бұрын
عمران ریاض بھائی تیرا اور میرا اللّٰہ پاک بھت جلد قاضی کو نشان عبرت بناے گا
@muhammadnasirmukhtar33987 ай бұрын
In sha Allah
@rizwanshah82987 ай бұрын
Ameen suma ameen
@MalikZahoor27437 ай бұрын
انشاء اللّٰہ
@feazashah84097 ай бұрын
insha'Allah
@MuhammadNawaz-xb3fp7 ай бұрын
انشاءاللہ
@Khan19587 ай бұрын
عمران ریاض خان صاحب آپ کی بلند آواز کروڑوں عوام تک پہنچتی ہے آپ جو دعا کرتے ہیں اس دعا میں ہم سب شامل ہیں انشاءاللہ یہ سب لوگ اپنے انجام کو پہنچ جائیں گے ❤ اللہ تعالی آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور فتح ونصرت عطا فرمائے۔آمین
@afshanawan73867 ай бұрын
ماشاء اللّٰہ بہترین حقیقی تصویر دکھائی قاضی فائز عیسیٰ کو۔ اللّٰہ ہدایت دے بڑے عہدوں پر براجمان ہوئے لوگوں کو جتنا بڑا عہدہ اتنا ہی زیادہ احتسابِ ۔
@Mrg725147 ай бұрын
عمران ریاض خان صاحب ہم آپ کو بھائیوں کی طرح محبت کرتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کی فیملی کا ہمیشہ حامی و ناصر ہو آمین
@usmanjuttusmanjutt98957 ай бұрын
عمران خان ذند ہ باد اللہ تعالٰی عمران خان کوصحت والی لمبی زندگی عطا فرمائیں آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤
@tanveerahmed60897 ай бұрын
انشاء اللہ فیصلہ ضرور ہوگا
@muhammadzeeshanyousaf57047 ай бұрын
اللہ پاک فلسطین کے لوگوں کی حفاظت فرمائے آمین ❤❤❤❤❤
@umerzia6877 ай бұрын
, قاضی, انصاف تو ہوگا, یہاں نہیں تو وہاں, انصاف تو ہوگا, نہیں چلے گی نہ تیری نہ میری, انصاف تو ہوگا, کر لے موج جو کرنی, انصاف تو ہوگا.
@AsifAli-y2gate7 ай бұрын
فتح ہمیشہ حق اور انصاف کی ہوتی ہے انشاء اللہ ⚖️⚖️⚖️⚖️🧥👚👔🪑🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@waheedkhan77487 ай бұрын
JAZAK ALLAH MASHA ALLAH SUBHAN ALLAH
@RockandraostIkfan7 ай бұрын
🎉🎉
@farooqmuhammadyasir84947 ай бұрын
سچائی اور بہادری کی پہچان عمران ریاض خان😊😊
@MuhammadHaris-x8z7 ай бұрын
Right ❤
@waqasanjum71696 ай бұрын
❤
@AqbalMiskeen7 ай бұрын
انشاءاللہ ظلم کا بدلہ ظالموں سے اللہ لے گا
@mazamrush15687 ай бұрын
عمران خان زندہ باد❤
@MujahidAli-o2y7 ай бұрын
اللہ کے پیاروں پر ہمیشہ ظلم ہوتا رہا اور وہ ثابت قدم رہے اور اللہ نے انہیں کامیاب کیا عمران ریاض خان آپ بھی صبر کرو اور ثابت قدم رہو انشاءاللہ کامیابی ملے گی زندگی موت رزق میرے رب کے ہاتھ میں ہے
@illmkibatain7 ай бұрын
مومن اصل وہی ہے جو اللّٰہ تعالیٰ پر یقین رکھتا ہو! اللّٰہ پاک آپکا یقین ہمیشہ قائم رکھے آپکو ہمشہ ہدایت یافتہ لوگوں میں رکھے
@Lxrd00027 ай бұрын
وقت آخر بھی قریب۔۔بے شک حق غالب ہو کر رہے گا ۔۔انشاءاللہ 🎉
@deen.e.islam.p7 ай бұрын
اللہ پاک حضرت سیدہ طیبہ طاہرہ عابدہ زاہدہ زاہرہ فاطمہ سلام اللہ علیہا کی چادرِتطہیر کا صدقہ ہم سب کی ماؤاں بہنوں اور بیٹیوں کو حیاء والی زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرما😥❤️🚫
@attiyazafar58467 ай бұрын
آمین یارب العالمین ❤
@murtazach77407 ай бұрын
Aameen
@GhulamRaza-m9t7 ай бұрын
بالکل حق اور سچ ھے کہ ایک دن سپریم جج تمام بندوں کا درست فیصلہ سناۓ گا نہ کوئی بھاگ سکے گا نہ بے انصافی ھو گی
@neeloferbano-tu5co7 ай бұрын
وعلیکم اسلام۔۔اللہ تعالی زندگی صحت کے ساتھ لمب عمر عطا کرے۔امین۔۔مراد سعید۔سواتی سبکو خوش امدید کہتتے ھین۔اللہ سلامت رکھے اور حق وسچ پر ڈٹا رکھے۔امین۔۔۔۔ان چورون کا تو اب وقت اخر ھے ییہ خود ھی اکدوسرے کو دفنائن گے۔انشاءاللہ
@Kamran.Khan.i.Love.Travel.7 ай бұрын
Inshallah ❤
@mr.shahid.32117 ай бұрын
❤ بے شک اللہ ہی بہتر فیصلہ کرنے والا ہے❤ قاضی صاحب کتنا عرصہ سیٹ پر رہیں گے ایک سال تین سال ریٹائرڈ تو ہونا ہی ہے😮 سدا قائم رہنے والی ذات شریف اللہ تعالی کی ہے❤
@AamirGondalgullka7 ай бұрын
بہادر صحافی عمران ریاض اور بہادر لیڈر عمران خان اللہ پاک اپ دونوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
@gamerpak17 ай бұрын
ALLAH PAK IMRAN KHAN ko apni hifzo Amman main rakha. Ameen
@muhammadnasirmukhtar33987 ай бұрын
Ameeeen sumameen
@zayankhan70227 ай бұрын
آمین
@khawajaabdullateef50987 ай бұрын
آ مین
@aahmar_yt13847 ай бұрын
kzbin.info/www/bejne/h6LalZyrgpyJi9U
@nasirbutt83167 ай бұрын
عمران ریاض اور عمران خان دورے حاضر کے پاکستان میں معتبر نام ہیں کے ان کو ہمت اور عزت اللّٰہ پاک نے دی اللّٰہ پاک ان کو سلامت رکھے آمین
@mazamrush15687 ай бұрын
عمران ریاض خان کی صحافت کو سلام❤
@syedadnan70627 ай бұрын
یا اللہ غزہ کے مجاہدین کی غیبی امداد فرما۔ آمین مسلم امہ کو ہدایت دے تاکہ فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی مدد کر سکیں ۔ آمین
@hassanaisha44827 ай бұрын
ماشاءاللہ عمران ریاض بھائی اللہ پاک اپ کو لمبی زندگی دے، اپ کی اللہ کے انصاف کے بارے میں اتنے اچھے الفاظ سن کے دل کو بڑی امیدیں ملتی ہیں اور شرم انی چاہیے ہمارے ملک کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کو جس کو ذرا برابر بھی اللہ کا خوف نہیں اللہ پاک اس کو غرق کرے، آمین
@khalilahmed36087 ай бұрын
Thanks ❤اللہ تعالی پاکستان اور عمران خان کی حفاظت فرمائے❤ ameen 😢❤ ameen ❤😊
@Riffatbibi27277 ай бұрын
یا اللہ جی میرے پاکستان فلسطین کی حفاظت فرما پاکستان کے غداروں پر عذاب الہی نازل فرما امین
@inamjanjua-y6e7 ай бұрын
آپ ان تھوڑے سے لوگوں مین شامل ھین ۔جن کی ھمت ،حوصلے اور ایمان نے ۔۔۔۔لاکھوں لوگوں کے حوصلے اور ۔۔امید کو ٹوٹنے نہیں دیا ۔۔ یہ اللہ تعالٰی کی خاص رحمت ھے کہ عمران خان اپنے مقصد میں کبھی اکیلا نہیں ھوا۔۔اللہ تعالٰی اپنا کام کر ھی رھتا ھے۔۔کبھی کبھی ایسا لگتا ھے ۔کہ ھم ایک اور ارتغرل کی کہانی دیکھ رھے ھیں۔جس کے کردار ھم سامنے دیکھ رھے ھیں ۔۔مشکلات کے پھل زیادہ میٹھے ،ھون گے عام پھلوں جیسے نہیں ھوں گے۔اور پوری قوم کے لئے ھوں گے اور سالوں تک ھوں گے۔۔ انشاءاللہ۔۔
@MuhammadWaqas-h7o6j7 ай бұрын
Allah apkoo salamt rakhy
@RockandraostIkfan7 ай бұрын
🎉🎉
@intothewild47 ай бұрын
❤ماشاءاللہ اللہ رب العزت کی عدالت کے بارے عظیم الفاظ❤ ❤اللہ پاک آپکا ایمان سلامت رکھے اور مجھے اور پوری قوم کو ایسا ایمان عطا کرے آمین❤
@mohsinkhan-yk3tk7 ай бұрын
وعلیکم اسلام عمران بیٹا بہت درست تجزیہ کیا آپ نے۔ اللہ دونوں عمران کو زندگیوں کی حفاظت کرے آمین
@hashtamandkhan35117 ай бұрын
اللہ تعالیٰ کے عدالت سب سے بڑا اور حق سچ اور عدل وانصاف کرنے والا ہیں ❤❤
@YaseenWali-n7y7 ай бұрын
Ya Allah Imran Khan ki hr Haal me Madad farma ❤.
@ramzanawan-if3ek7 ай бұрын
اللہ پاک اپکو اور ہمت دے آمین
@mrperfect47327 ай бұрын
آپ ایک بہادر اور نڈر انسان ہیں عمران خان کی طرح
@punjabskitchen7 ай бұрын
یااللہ عمران ریاض بھائی کی حفاظت کرنا آمین یارب العالمین عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
@PardesiKSA317 ай бұрын
دعاؤں صدقے خیریت سے کچھ نہیں ہونا فلسطین کے لیے پوری مسلم امہ کو نکلنا چاہیے
@LovelyCougar-xt8sn7 ай бұрын
Matlab aap ko Allah par Bharara nahi hai? Aap ki Salah Audi hai jaise na 9 man tel hoga na Radha naachegi! Do you think sari dunya ke musalman ek saath Bahar nikalen ge? Stupid suggestion!
@sadiqhussain12037 ай бұрын
You are stupid, sahi kh rha 😅
@PardesiKSA317 ай бұрын
@@LovelyCougar-xt8sn جہاں میزائل ایٹم بموں کی بھرمار ہو طاقت ہو لوگوں کی کثرت ہو ۔ اور وہ بھی دعائیں ہی کر کے گزارا کریں تو الله سبحان وتعالیٰ ان کی دعائیں ان کے منہ پر دے مارے گا ۔
@tariqsabir72517 ай бұрын
Good afternoon to all you Millions Trillions thanks for all your efforts......... Again thanks and regards.. Very useful information Sir. Awesome brilliant funtastic awesome unbelievable remarkable websites ever visited................. 1st view............ ..
@M.M.Tazeem7 ай бұрын
آ پ ہی سچے محب وطن ہیں اللّٰہ پاک آپکو اچھی صحت والی لمبی عمر عطا کرے۔آمین
@Fayyazg70787 ай бұрын
بیشک اللہ تعالیٰ بہت بڑا انصاف کرنے والاہے ،مہربان ہے
@hafizzahid8347 ай бұрын
انشاءاللہ انصاف اللہ پاک کی عدالت سے ضرور ملے گا
@karamatali60537 ай бұрын
عمران صاحب آپکی تحقیق اور دلیل آپکی خبر کو بہت مضبوط اور مستحکم کرتی ہے۔ اللہ پاک آپکو مزید طاقت اور ہمت عطا فرمائے آمین۔
@mcofficial28607 ай бұрын
IMRAN KHAN ZINDABAD ❤❤
@mumtazahmedkhan73557 ай бұрын
عمران ریاض صاحب اللہ اپ کس سلامت رکھے اپنے فیملی پر اپ کا سایہ رکھے امین اللہ کی رحمت نیک لوگوں کے قریب ھے سورہ الااعرف
@ahmadwazir38007 ай бұрын
آج کل پاکستان میں کوئی قانوں نہیں ہے❤❤❤❤
@Mnaveed867 ай бұрын
Hi❤❤❤❤❤❤
@asjadbhaiofficial81777 ай бұрын
ایک عدالت میرے الله کی ہے❤
@raziasultana15627 ай бұрын
بھائی بہت صحیح کہا آپ نے۰۰۰ دیر ہے اندھیر نہیں۰۰ اللّٰہ ضرور انصاف کرے گا ان شاء اللّٰہ
@shavazakhlaqvlog51237 ай бұрын
ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں اور ہم کھڑے رہیں گے یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ
@FF_bot4447 ай бұрын
Bas kar Bas kar
@ImranKhan-nt4vw7 ай бұрын
اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کی حفاظت کرے
@SaadShaee7 ай бұрын
یا اللہ پاکستان کو اندرونی اور بیرونی سازشوں سے محفوظ فرما..... امین
@rizwan.khan87837 ай бұрын
اللہ تعالی ہر جگہ موجود ہے اللہ پاک فلسطین اور غزا کے مسلمانوں کی حفاظت فرمائیں امین