Mashallah Allah AAP ki is koshish Se ummat ku Tabligi jamat ki HAQIQAT e chehra samaj Ajae
@naseerkhannaseerkhan28834 жыл бұрын
Ma sha Allah subhanallah ilhamduallah Barkallah Beautiful voice ma sha Allah
@oneummahunity12765 жыл бұрын
asslamualykum. jazakallah mufti sahab. I'm totally agree hu aap se. me bhi pabandi ke sath har month 3 din jamaat me jata tha lekin puchhle 1-2 saalo se mujhe ye shaq hone laga tha ke hu jamaat ke kaam par jihad ke fazail kese fit kar sakte hai. jab ki hum yaha U.K. me aaram se masjido me heaters ki garmi me achha achha kha pi ke thora sa gusht aur kuchh aapal karte hai us par to jihad ke fazail kaise fit kar sakte hai. maine kuchh tablighi sathio se puchha bhi lekin kisi ne bhi dil ko itminan ho aisa jawab nahi diya. jab maine mufti sahab ka bayaan suna to foran mere dil se ye baat jam gayi. bahoot bahoot sukriya. jazakallah mufti sahab. mufti sahab ka samjane ka andaz bahoot khub hai. ALLAH jazae khair ata farmaye . AAP bahoot achha kaam kar rahe ho
@ctrshoestoreshoewalk4 жыл бұрын
bhai mai bhi yahi sochta tha mai bhi ghumrahe me ja raha tha allah hifazat farmaye tabligi fitne se
@fahimsayyed275 жыл бұрын
میں نے 17 سال پہلے تبلیغ میں چار مہینے لگائے اس سے پہلے چلا بھی لگایا تین دن کئی مرتبہ لگایا اجتماعات کے اندر بھی شرکت ہوئی لیکن آج تک دعوت کے کام سے شرح صدر نہیں ہو پایا ہوں میں یہ جو ہلا کا کام ہے یہ کام میں لگنے کی وجہ سے انسان کے اندر تکبر پوری طرح سے آ جاتا ہے اور اور ہر انسان اپنے آپ کو عالم دین اور مفتی اور اہل علم سمجھنے لگتا ہے میں نتیجے پر پہنچا ہوں یہ کام کے ذریعہ سے مسلمانوں کی اصلاح نہیں ہو سکتی پھر سے امت کے اندر خانقاہی نظام آنا چاہیے اور تاریخ شاہد ہے اس بات پر کہ تمام اولیاء اللہ خواجہ معین الدین چشتی خواجہ نظام الدین اولیاء بابا فرید شکر گنج اور عرب اور عجم یہ تمام اولیاء اللہ خانقاہی نظام کے ذریعے سے امت کو ملے ہیں یہ دعوت کی محنت کے ذریعہ سے نہیں ملے یہ کڑوی سچائی ہے اللہ کرے امت کے اندر پھر سے خانقاہی نظام پورے سال والا آجائے ہر علاقے کے اندر خانقاہ ہو امت وہاں جاکر اپنی اصلاح کریں تزکیہ نفس کرے
@ctrshoestoreshoewalk4 жыл бұрын
right
@MuhammadSaleem-bo6xy2 жыл бұрын
Beshak bhai khanqah ki baat hi nirali hai
@Allah-First5 жыл бұрын
اس بیان کا مکمل آڈیو؟
@zahirahmedbagwan19345 жыл бұрын
would like to know more about mufti sahab. specially about taswuuf chain.
@siddusreddy5 жыл бұрын
آپ کا ادریس بتاؤ فن نوبر ڈالو سوال کرنا ہے
@ctrshoestoreshoewalk4 жыл бұрын
number chahiye kya
@ahamza57705 жыл бұрын
بیان کب کا ہے تازہ ہے یا پرانہ ہے تاریخ لکھ دی جائے کے بیان کبکا ہے تو آسانی ہوگی ـ
@khanqaequadria90405 жыл бұрын
7 FEB 2019. INSHA ALLAH AINDA KHAYAL RAKHA JAYEGA
@AbidKhan-kq9bs5 жыл бұрын
masha allah
@aslamparacha19283 жыл бұрын
سبحان اللہ. تبلیغ میں ایک دن بھی نہیں لگایا. مگر کتنے مزے کی بات ہے. کہ جو آدمی خود تبلیغ میں نکل کر اپنی اصلاح کا محتاج ہے . وہ تبلیغ والوں کی اصلاح کر رہا ہے. بھائ آپ کی تقریر سے تو یہ معلوم ہو رہا ہے. کہ آپ تبلیغ میں لگ کر زبردست اصلاح کے محتاج ہیں. جو آپ کی تقریر ہے. یہ تو بچوں والی باتیں ہیں. اور تبلیغ والوں کے نزدیک تو یہ ایک فضول مذاق سے زیادہ کچھ نہیں. صاف معلوم ہو رہا ہے. کہ آپ کو کچھ بھی علم نہیں. ہوائ باتیں ہیں. جنہوں نے اپنی اصلاح کے لئے نیت کی. ان کو سمجھ بھی آئ اور خوب اصلاح بھی ہوئ. مگر جو اندر لگ کر بجائے اپنی اصلاح کی نیت کے اصلاح کرنے کی نیت کی. تو حقیقت یہ ہے. کہ ان کی اصلاح نہیں ہو سکی. اور انہوں نے کام کو چھوڑ دیا. نتیجہ یہ ہے. کہ آپ نے اپنے آپ کو بہت اوںچا درجہ دے دیا ہے. جب کہ تبلیغ کی سمجھ بوجھ رکھنے والے یہ سمجھتے میں بالکل حق پر ہیں. کہ آپ تو تبلیغ کی اصلاح کرنے چلے ہیں. اور تبلیغ والے بزرگ تو اس درجے کے ہیں کہ آپ اس قابل بھی نہیں کہ ان کے مرید ہو سکیں. اللہ پاک آپ کو ہدایت دے..
@mustaqeembagwan52342 жыл бұрын
Khud bhi islam ki niyat se sun le zara
@shaikazharahmed20595 жыл бұрын
Imaan sikhna kiya hai Namaz sikhna kiya hai Ilm sikhna kiya hai Zikar karna kiya hai Akhlaq kiya hai Ikhlaas kiya hai Tabligh ka hukum allah ka hai ya nahi?????????? ?????
@ctrshoestoreshoewalk4 жыл бұрын
bol do zara kya tabligi wale kital ki aayat fit nhi karte jhutla do mujhe
@siddusreddy5 жыл бұрын
حضرت آپ گیر مسلمو مے دعوت کا کام کیوں نہیں کرتے اور کتلفسبلللہ کیوں نہیں کرتے جواب تبلیگ کا کام کربانی کا زذبہ پیدا کرتا ہے رسل لللہ سلیلہوسالم نے پہلے دعوت دی فیر ایک جماعت صحابہ کی تیار ھوی آج امّت کمزور ایمان والی ہے اسی لیے دعوت ہے خانکھا والو نے کب اور کہا کیٹل کیا آپ کھنکھا والے پھل کرے آپ پہلے کیٹل کرے اور امّت آپ کی نکل کریگی طارق جمیل صاحب نے خربانی دی ہے آپ 10 زندگیا لگا لو تو بی نہیں ہو سکتا قران مے صرف علم دعوت کا کام کرنا کونسی آیات ہے کیا پورے صحابہ عالِم تہ نہیں تو دعوت کیوں دی کیا پورے صحابہ نے غلط کیا آپ ایک ساچچے مسلمان اور علم آ حق ہے تو جواب du