Janab Murlidhar Taalib presenting his poetry in Hum Huye Tum Huye Ke Meer Huye Mushiara held at Hotel Crestwood Kolkata #urdushayari #poetry #kolkatamushaira #shayari #murlidhartaalib
Пікірлер: 7
@AnisKhan-cz8hr22 сағат бұрын
Wah sir, cha gaye
@naushadmomin37154 күн бұрын
بہت اعلی پیش کش
@mdfaizurrahman78194 күн бұрын
❤❤❤
@user-bn5dr6qk7h4 күн бұрын
واااااااااااہ واااااااااااہ خوبصورت اشعار طالب صاحب
@vijendrasharma73234 күн бұрын
मेरे हिस्से का खा गयी दुनिया ज़िंदाबाद सर मुशायरा लूट लिया सर वाह वाह
@mohammadrizwan99654 күн бұрын
بہت خوبصورت اشعار ، اور اَیسے ہی اشعار کے لیے جناب کلیم عاجز نے فرمایا ہے کہ ، " دل درد کی بھٹی میں کئی بار جلے ہے ، تب ایک غزل حُسن کے سانچے میں ڈھلے ہے "
@aquilahmedaquil11484 күн бұрын
... مرلی دھر شرما طالب ، ایڈیشنل کمیشنر آف پولیس (I) کولکاتا پولیس ہیں۔ مشاعرہ " ہم ہوئے تم ہوئے کہ میر ہوئے" کے اصل بانی اور روحِ رواں مرلی دھر طالب صاحب ہی ہیں۔ بہت عمدہ اور منفرد اشعار سے نوازا ہے آپ نے طالب صاحب۔ مرلی دھر طالب کا شمار مقبول و ممتاز جواں سال شعراء میں ہوتا ہے۔ ان کی شاعری میں جذبوں کی تازگی اور احساس کی شدت غضب کی ہے۔ ان کے یہاں ثقافتی اور تہذیبی تقاضوں کو جمالیاتی سطح پر پیش کرنے کا ہنر بلا شبہ خدا داد لیاقتوں کے سبب ہے۔۔۔۔۔ دل کی گہرائیوں سے ہزاروں داد ، مبارک باد۔۔۔۔