Aj gya tha murree.to wapsi wale road pe sirf 10 feet ki aik jaga pe snow nazar ai thi shayad rat men kisi wakt hui
@MoonKhan-h3wАй бұрын
Sab apnay apnay bag ready karo snow anay wali nai.snow aaaa gai ha
@MoonKhan-h3wАй бұрын
Murree k saaf suthray hotel ka name btao koi
@YasmeenKhaskheliАй бұрын
Jee beta
@MazharAli-fo1znАй бұрын
جب انسان سیرو تفریح کے لیے آتا ھےتو اس کو اپنی صحت کا بہت خیال رکھنا چاہیے ورنہ آپ کی سیر وتفریح کا مزہ کرکرا ھو جاتا ھے۔ اور خاص طور پر مری میں آپ جس کسی بھی ریسٹورنٹ سے کھانا کھائیں اور جو بھی کچھ کھائیں صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں کیونکہ مری میں پنجاب فوڈ اتھارٹی اتنی Active نہیں ھے۔ کیونکہ مری میں اکثر ٹورسٹ کو پیٹ خراب ھو نے کی شکایت ھوتی ھے۔ میں comments Box میں لکھنے کا مقصد صرف اپنے ٹورسٹ بھائیوں کے فائدے اور بہتری کے لئے ھے کسی بھائی کی حق تلفی کرنا نہیں۔ اللہ تعالیٰ سب بھائیوں کو صحت تندرستی میں رکھے اور خاص طور پر ان مریضوں کو جو اسپتالوں میں بیمار ہیں آمین ثم آمین۔