پاکستان کے ناردن ایریاز بہت خوبصورت ہیں مگر رونقیں اشرف المخلوقات کے ساتھ ہیں۔ اور جہاں ٹورسٹ نہیں آئے گا وھاں بلکہ رونق نہیں ھو گی۔ مری نزدیک ترین خوبصورت سیاحتی مقام ھے اور باقاعدہ اس کی ایک تاریخ ھے اور یہاں کے مقامی کاروباری بھائیوں کی خوش قسمتی ھے سال بھر ٹورسٹ بھائیوں کی آمد و رفت رھتی ھے۔ اور آج آپ کا vlog دیکھ رہا تھا بغیر ٹورسٹ کے مری بہت ویران لگ رہا تھا۔ اب برف باری شروع ھو گی انشاللہ ٹورسٹ بھائی مری میں آئیں گے اور آپ زیادہ سے زیادہ ٹورسٹ بھائیوں کا خیال کریں کیونکہ ٹورسٹ بھائی برف باری اور موسم کے حالات ومشکلات سے اتنے واقف نہیں ھوتے جتنے کہ یہاں کے مقامی ھمارے پاکستانی مری کے بھائی۔ میں زیادہ تفصیل میں نہیں جانا چاہتا مگر میرے لکھنے کا مقصد صرف 2022 کے بہترین سانحہ سے ھے۔ اللہ تعالیٰ ھمارے سب پاکستانی بھائیوں کو اپنے ایمان حفاظت میں رکھے آمین
@only4umurree15 сағат бұрын
👍👍👍
@nasirnarag581717 сағат бұрын
Good information ❤
@only4umurree8 сағат бұрын
Thank you sir for your appreciation and great feedback