لاھور اور اس کے گردونواح میں سموگ نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔ ھمارے پاکستانی بھائیوں نے صاف اب و ھوا کے لئے مری کا رخ کیا ھے کیونکہ مری نزدیک ترین سیاحتی مقام ھے۔ اگر آنے والے وقت میں سموگ کا یی حال رہا تو سموگ کے دنوں میں مری میں رش ھوا کریں گا۔ یہ ھر گز برف باری دیکھنے نہیں آئے اور مری مال روڈ پر ھی فیملیز کا رش دیکھنے کو ملے گا۔ ٹورسٹ بھائیوں کی صحت تندرستی کی دعا کے ساتھ خدا حافظ۔