السلام علیکم ، ماشاءاللہ الرحمٰن رضا بھائی آپکی محبتیں ہیں اور کچھ نہیں ،انکل شاہد جمیل آپکے بہت بڑے فین ہیں گلی میں جب بھی ملتے آپکا تزکرہ کئیے بغیر ملاقات کا اختتام نہیں ہوتا ،والد صاحب کے بچپن کے دوست اور نہائیت عمدہ انسان ،ایک اور بات بتاتا چلوں کہ انکل شاہد جمیل نے حج بھی کیا ہوا ہے ماشاءاللہ سے ،انکو دیکھ والد صاحب کا بھی دل کیا آپ سے ملنے کے لئے ،اتوار صبح جب وڈیو لگی آپکی بچے نہائیت خوش تھے ایک تو وڈیو اور دوسرا ملاقات کے لئیے،خیر اللّٰہ تعالٰی اپکو ترقیاں نصیب فرمائیں صحت سلامتی والی زندگی عطا فرمائیں ،اور ہمیشہ سفر میں ہوتے ہیں اللّٰہ نگہبان 🎉❤فہد خان ساہیوال
@MRaza_OfficialАй бұрын
وعلیکم السلام جی ۔ فہد بھائ وہ ماشاءاللہ بہت اچھے شخص ہیں🙂 آپ سب کی محبتوں کا دل سے شکریہ❤ ماشاءاللہ بہت اچھی بات ہے اللہ سب کو خوش رکھے اور۔ سب کیلیے آسانیاں فرماۓ آمین🤲
@FahadafzaalFahadafzaalАй бұрын
آمین
@زاہدحسین-ر4هАй бұрын
بہت خوب اچھی ملاقات رہی آپ سے محبت کرتے ہیں اللّٰہ تعالٰی ان سب احباب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے الٰہی آمین 🤲🇵🇰
@MRaza_OfficialАй бұрын
آمین🤲
@muhammadsarwar8213Ай бұрын
اسلام علیکم بھائی محمد رضا صاحب وڈیو دیکھنے کا مزہ آگیا آج اللہ تعالی اپ کو اپنی حفظ و امان رھکے امین
@MRaza_OfficialАй бұрын
وعلیکم السلام جناب آمین🤲
@AbdulRazzaq-x1fАй бұрын
V good communication ❤❤🎉🎉
@RaffiUllahSajidАй бұрын
Asslamo Alikum Raza bhai MashAllah 1 or nai video k sat 💐🍀🌻🍁🌹🌸🌺🌼🏵️❤🚂
@MRaza_OfficialАй бұрын
W. Salam Thanks
@chmuneebshafiq4557Ай бұрын
Thank you so much sahiwal brother for love Dil sa respect apka Liya hamesha abad rehien ❤
@MRaza_OfficialАй бұрын
Welcome brother❤
@ziahaider9069Ай бұрын
AJ tu 115 pr Eid Jesa rush th or Multan ki khubsurat subha dekh kr Maza agya ... Thanks for video sir ❤
@MRaza_OfficialАй бұрын
G blkl Welcome brother
@fiazvlog5025Ай бұрын
MashAllah Raza bhai aj bhot pyari video bnai
@fareewaseem5819Ай бұрын
❤❤❤❤ very nice 👍 very good 💯💯💯
@abdulnasirqazi9742Ай бұрын
Masha Allah Very nice vlog brother Allah bless you
@marwarajpoot4462Ай бұрын
ماشاء اللہ
@theislamictvchannel1799Ай бұрын
Walikum assalam ❤❤
@muhammadsarwar8213Ай бұрын
اسلام علیکم بھائی محمد رضا صاحب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@TahirMunir-o8cАй бұрын
Zbr10
@aamirshehzad2694Ай бұрын
Always zabrdast videos
@Kausarriaz-y1tАй бұрын
Very Good Keep It Up👍
@gulamasghar1084Ай бұрын
Bahot nice video
@dilshadazam7802Ай бұрын
اسلام علیکم بہت خوب صورت ویڈیو شکریہ جزاک اللہ خیرا
@azeemrafiq7531Ай бұрын
ماشاءاللہ❤❤❤
@rashidhussain-o8vАй бұрын
mashallah allah kmyabi ata kary ameen
@MRaza_OfficialАй бұрын
Ameen
@syedshah8346Ай бұрын
Good job well done
@KamranKhan-u3w8hАй бұрын
Best videosir ❤❤❤❤KkkLahore
@TahirLatif-320Ай бұрын
Looking Good
@imrantareen5527Ай бұрын
Well done 👍
@Zaidawais-j2uАй бұрын
Nice raza bahi
@khalidiqbal1904Ай бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ جی محمد رضا بھائی کیسے ہیں آپ زبردست ویڈیو ایک ٹکٹ میں دو مزے اپ اور ڈاؤن دونوں دیکھا دیے اچھے لوگوں سے ملنے کا ہر ایک دل چاہتا ہے اسی لیے آپ کے چاہنے والے آپ سے آ کر ملتے ہیں ایسے تمام پیارے لوگ صدا آباد رہیں اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اللہ نگہبان فی امان
@MRaza_OfficialАй бұрын
وعلیکم السلام جی خالد بھائ 🤭 جزاک اللہ آمین، 🤲
@arifkhanghori4871Ай бұрын
Assalamualaikum Raza Bhai ❤
@waheedbhatti2176Ай бұрын
Assalam u Alaikum. 👍🌹💙💚🇵🇰🚂
@ziahaider9069Ай бұрын
Salam Raza bhai ❤
@Ahmedbhai-n5fАй бұрын
Nice Raza Bhi Jaan But Next Vedio Karor Lal Esan City Name Pleaes❤❤❤
@MRaza_OfficialАй бұрын
Ok brother ❤
@fahadqammer9809Ай бұрын
First comment ❤❤❤❤❤❤
@KashifAli-xf6ucАй бұрын
❤❤❤❤
@atiqrehman6807Ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@soniaqureshi8777Ай бұрын
السلام علیکم رضا بھائی ویلکم بیک ٹو لاہور
@MRaza_OfficialАй бұрын
وعلیکم السلام شکریہ آپی
@soniaqureshi8777Ай бұрын
شاہد جمیل دیکھے دیکھے لگ رہے تھے لیکن جب آپ نے بتایا کہ یہ ساہیوال کے ہی سٹیشن ماسٹر تھے تو مجھے اور بھی پختہ یقین ہو گیا کہ دیکھا ہے انکو پہلے ۔
@MRaza_OfficialАй бұрын
اچھا جی
@mkmBabarАй бұрын
Raza bhai assalamualaikum ❤❤❤
@MRaza_OfficialАй бұрын
W.Salam❤
@zohaibakhter4547Ай бұрын
Outstanding vlog
@zohaibakhter4547Ай бұрын
Boos aaj 8 octuber ku aap 26down work kar rahe thae plz tell me
@MRaza_OfficialАй бұрын
Nhi bhai 8 ko m 48 jake 27 Aya tha
@zohaibakhter4547Ай бұрын
Boos kal main station ke sath phatak hai wahan 26dn cepchaer kiya tu mujhe laga garad van main aap ho shayad 😥
@MRaza_OfficialАй бұрын
Koi aur hga
@zohaibakhter4547Ай бұрын
Ab Bhai se kab mulaqat hogi
@irfanali-gq8uhАй бұрын
Assalamualaikum sir
@MRaza_OfficialАй бұрын
W.Salam bhai
@MwaseembukharibukhariwaseemАй бұрын
رضا بھائی کیا حال ہے
@MRaza_OfficialАй бұрын
الحمدللہ
@yasirshah8281Ай бұрын
aoa Raza bahy train mehr exp k tender ka kia bna konci company na li ha please inform
@MRaza_OfficialАй бұрын
S Jamil ne he liya hga
@irfanali-gq8uhАй бұрын
Sir g I am big fan of you Mera name bhi len apni video mein please sir
@MRaza_OfficialАй бұрын
Thanks nd Inshallah dear
@irfanali-gq8uhАй бұрын
Jazak Allah sir g
@drquddus1921Ай бұрын
Pakistan me track slippers kahan bante hen
@MRaza_OfficialАй бұрын
M ne Kotri aur Khanewal k sth Derataj me Sleeper factory dekhi h
@RafayRafay851Ай бұрын
Asslam o Alikum kia Hal ha jnab ilyas Rawalpindi
@MRaza_OfficialАй бұрын
W. Salam Alhamdulillah Ilyas Bhai
@izharimawala5740Ай бұрын
6 October ko 1 up 3:35 gante late the
@MRaza_OfficialАй бұрын
4 ghnty se zyada hgae thi
@MohsinAlizai-c3tАй бұрын
AP ab apni video ma train ki speed check nahe karaty
@MRaza_OfficialАй бұрын
G Jnab
@soniaqureshi8777Ай бұрын
رضا بھائی شاہ حسین آپ کے لنک میں تھی ؟ ڈیوٹی کی ہے اس پہ؟ کیا اسکے بحال ہونے کے امکان ہیں ؟
@MRaza_OfficialАй бұрын
جی ملتان کے پاس تھی میں نے ورکنگ نہیں کی۔۔ مشکل ہی بحال ہو اب
@soniaqureshi8777Ай бұрын
@@MRaza_Official چلیں اللّٰہ سے بہتری کی امید ہی رکھ سکتے ہیں اچھی گاڑی تھی۔ بحال ہو ہی جائے تو اچھا ہے لاہور سے براستہ فیصل آباد کراچی چلنے والی آخری گاڑی تھی۔ اب قراقرم کے بعد گاڑی ہی کوئی نہیں ہے ۔
@MRaza_OfficialАй бұрын
جی بلکل لیکن امکان کوئی نہیں
@shoaibkhan7222Ай бұрын
یہ ٹرین کس کمپنی کے پاس ہے؟
@MehrozNaveed-v3bАй бұрын
Railway ka pass ha ea
@MRaza_OfficialАй бұрын
Railway
@soniaqureshi8777Ай бұрын
اس سے پہلے آپ نے تھل ایکسپریس اور زکریا ایکسپریس کی ویڈیو ریلیز کی جو میں نے دانستہ طور پہ نہیں دیکھی ، چلیں جو ان میں آتے جاتے ہیں انکو بھی کمنٹ کرنے کا موقع ملنا چاہیے ۔ ہمارا تو ان گاڑیوں سے تعلق ہی کوئی نہیں ہے نہ کبھی ان میں سفر کیا ہے نہ کوئی تجربہ ہے۔ لیکن لاہور سے جانے والی ساری گاڑیوں سے ہمارا بہت گہرا تعلق ہے ساری گاڑیوں میں سفر بھی کیا ہے تجربہ بھی ہے پرانی یادیں بھی تازہ ہوتی ہیں تو مجھے بھی ویڈیو دیکھ کے کمنٹ کرنے کا مزہ آتا ہے ۔
@MRaza_OfficialАй бұрын
جی بلکل لیکن کافی لوگوں کو یہ (کندیاں)سیکشن بھی دیکھنے کو ملا جو وہاں نہیں جاتے تھے یا پھر۔ جنہوں نے صرف نام سنا تھا
@soniaqureshi8777Ай бұрын
@@MRaza_Official جی اب لوگ سرسید اور گرین لائن کے منفی مثبت پہلو بھی دکھا رہے ہیں ہو سکتا ہے سرسید بہتر کارکردگی میں گرین لائن پہ سبقت حاصل کرلے ۔ کر بھی لے گی تو ہمیں پھر بھی خوشی ہی ہوگی ہے تو وہ بھی اپنی ہی گاڑی، لیکن ہمارا سافٹ کارنر گرین لائن ہی رہے گی گرین لائن کا تو لاہور سے تعلق ہے۔ سرسید کا لاہور سے تعلق ہی کوئی نہیں ہے نہ ہم اس میں کہیں آ جا سکتے ہیں ۔ لاہور کی تو ساری گاڑیوں سے ہمارا بہت گہرا تعلق ہے اور آگے مزید گہرا ہوتا جائے گا ۔ کیونکہ ہم نے تو جہاں بھی جانا ہے لاہور سے ہی جانا ہے اور لاہور ہی واپس آنا ہے۔