جناب کلیم شاہد دھنبادی آپ نے تو کمال ہی کردیا مشاعرے کو زبرست عروج پر لے گۓ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں آپ تمام شعراء و شاعرات کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں جناب قسیم سہسرامی صاحب کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں
@abdullahrahmani52612 ай бұрын
تیرگی کوملی روشنی آپ کی زندگی بخش دی زندگی آپ کی صرف ایک بار طیبہ دکھا دیجیے دل میں حسرت ہے دیدار کی آپ کی کرتے رہیے سدا خدمت والدین اوج پر جائے گی زندگی آپ کی چاند ٹکرے بھی ہوکر لگا جھومنے جب مبارک سی انگلی اٹھی آپ کی کیوں نہ قسمت پر ہو ناز اے دوستو پیار کی مل گئی چاشنی آپ کی آج بیتاب کیفی غزل کو میری مل رہی ہے بہت روشنی آپ کی سن کے اظہر کو ہر سامعیں نے کہا ہے بہت خوب تر شاعری آپ کی بہت زبر دست کلام شاعر اسلام جناب اظہر رسول صاحب نے پیش کیا بندہ اس کلام کو قلمبند کردیا ہے تاکہ سامعین کو سننے میں مزید آسانی اور چاشنی ہو شکریہ ❤❤❤❤❤❤❤