ماشاءاللہ زبردست میرے بھائی عزیز آپنے کیا ہی خوبصورت انداز میں اعلان کرتے ہیں آپنے حضرت قاری نوشاد صاحب کی تلاوت سے پہلے جو کچھ قرآن مجید کے بارے میں بتایا سن کر میرا دل باغ باغ ہو گیا اور قاری نوشاد صاحب کی تلاوت قرآن سن کر اپنے استاد سے قرآن مجید پڑھنے کا زمانہ یاد آگیا قاری نوشاد صاحب نے میرے استاد کی یادیں تازہ کر دیے اپنے قرآن مجید کی تلاوت سے ۔۔۔ اللہ پاک سے ہمیشہ دعاء کرتا ہوں کہ میرے بھائی جناب حافظ و قاری فیضی سہپوری صاحب کو لمبی عمر عطا فرمائیں اور انکے علوم میں اضافہ عطا فرمائیں آمین یارب العالمین آپکا گناہگار بھائی محمد ذوالقرنین کشنگنجوی بہار
@MohdFaizy-bt5mh5 күн бұрын
شکراً من القلب 😊
@HARRA.MEDIA99275 күн бұрын
Mufti Tayyab Chatarvedi ka byan bhi Aplod Kardo Bhai