سینکڑوں مرتبہ سن چکا ہوں ، ہر بار الگ لطف ملتا ہے ماشاءاللہ
@bajrangrajput6273 Жыл бұрын
Gjb
@samiikhan113 жыл бұрын
KIA BAT HY ALLAH LAMBEE OMAR DY
@ridz1234able14 жыл бұрын
bohath khoob>>> waise to hum wohi hai jo pehle the doston halan k jaise pehle the waise nahi rahe sr ab bhi kat rahe hain namazon me doston afsoos to yeh hai k woh sajde nahi rahe awalan haq ne taqleeq jis ko kiya sab k baad uska izhaar apni jagha
@SaeedMukhtar8 жыл бұрын
سچ بولنے کے طور طریقے نہیں رہے پتھر بہت ہیں شہر میں شیشے نہیں رہے ویسے تو ہم وہی ہیں جو پہلے تھے دوستو حالانکہ جیسے پہلے تھے ویسے نہیں رہے خود مر گیا تھا جن کو بچانے میں پہلے باپ اب کے فساد میں وہی بچے نہیں رہے دریا اتر گیا ہے مگر بہہ گئے ہیں پل اس پار آنے جانے کے رستے نہیں رہے سر اب بھی کٹ رہے ہیں نمازوں میں دوستو افسوس تو یہ ہے کہ وہ سجدے نہیں رہے نواز دیوبندی
@Dendronish3 жыл бұрын
25000 views mein se 12500 mere hee honge.
@SaeedMukhtar8 жыл бұрын
+Basit Habib Any chance of more of Nawaz Deobandi?
@SaeedMukhtar8 жыл бұрын
ساقیا! تیرا اسرار اپنی جگہ تیرے مے کش کا انکار اپنی جگہ تیغ اپنی جگہ دار اپنی جگہ اور حقیقت کا اظہار اپنی جگہ اب کھنڈر ہیں کھنڈر ہی کہو دوستو شیش محلوں کے آثار اپنی جگہ طور پر لاکھ موسیٰ سے ہو گفتگو عرش اعظم پہ دیدار اپنی جگہ اولاً حق نے تخلیق جس کو کیا سب کے بعد اس کا اظہار اپنی جگہ مختصر یہ بتا سر بکف کون تھا جیت اپنی جگہ ہار اپنی جگہ بھائی سے بھائی کے کچھ تقاضے بھی ہیں صحن کے بیچ دیوار اپنی جگہ نواز دیوبندی