Рет қаралды 79,776
مقبول انڈین موسیقار اے آر رحمان اور ان کی اہلیہ سائرہ بانو کے درمیان شادی کے 29 برس بعد علیحدگی ہو گئی ہے۔ اے آر رحمان اور سائرہ بانو کے تین بچے ہیں۔ لمبی رفاقت کے بعد طاقیں کیوں ہوتی ہیں؟
ویڈیو: حسین عسکری
#arrahman #divorce #greydivorces #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR