شاعر : میر تکلم میر نوحہ خواں : میر حسن میر کوفے میں پھرایا جاتا ہئے مسلم کا لاشہ عید کے دن کوئی بھی اٹھانے آتا نہیں بیکس کا جنازہ عید کے دن بھائی بھی نہیں بیٹے بھی نہیں کوئی بھی نہیں رونے والا مسلم کے جنازے پر بیٹھی روتی رہی زھرہ عید کے دن اک آہ سنائی دیتی ہئے اک لاش دکھائی دیتی ہئے بے ساختہ آنسوں آتے ہیں یاد آئے جو کوفہ عید کے دن ٹوٹی ہئے قیامت یہ کیسی دونوں پہ نظر ہئے مولا کی مسلم کی حمیدا روتی ہئے بے تاب ہئے صغرا عید کے دن ظالم سے بچانے کی خاطر زنداں سے چھڑانے کی خاطر امید یہی ہئے بچوں کو آئینگے بابا عید کے دن مسلم کے یتیموں کو شہہ نے سینے سے لگا کر پیار کیا یہ حال یتیمی کا لوگو سمجھی تھی سکینہ عید کے دن اک وار علی کے سجدے سے مسلم کی شہادت تک پہنچا یوں آل ے نبی کو امت نے ہر بار رولایا عید کے دن جس گھر میں کوئی مرجاتا ہئے سب آ کر پرسہ دیتے ہیں ہم کس کو دیں مولا مہدی مسلم کا پرسہ عید کے دن دستور زمانے سے ہئے یہی ہم اہل عزا کا بعد ے نماز ہم سن کے مسائب دیتے ہیں زھرہ کو پرسہ عید کے دن دفنایا نہیں کفنایا نہیں کیسی یہ تکلم غربت ہئے کوفے میں مسلماں سارے تھے مسلم تھا اکیلا عید کے دن
@jaffaraliofficial15593 ай бұрын
Mola Salamat Rahkay
@kumailstatusmaker3 ай бұрын
😢😢😢😢
@shahnazsalah11002 ай бұрын
Haye Haye 😭💔🖤🙏🏻
@shahnazsalah11002 ай бұрын
Haye Muslim a.s 😭💔🖤🙏🏻
@M.QuaimHussain3 ай бұрын
Mjhe bhi recording krwana he 😇💖🤔
@jaffaraliofficial15593 ай бұрын
Nouha || Shahadat e Hazrat Muslim ibne Aqil as Jaffar Ali Link 🔗 Nouha || Muslim Ibne Aqil a.s kzbin.info/www/bejne/r6HbfXt-gcyjq80si=9wB5iIsuT2rLSsbe
@FatimaNalin-c4x3 ай бұрын
MashaAllah ❤️❤❤
@agajali79682 ай бұрын
Hay 💔😢💔😢💔😢💔😢💔
@MuhammadAsif-ct1oe3 ай бұрын
😭😭😭😭😭😭
@AliMaula723 ай бұрын
😭🥺
@shahidrafi1343 ай бұрын
🎉🎉🎉
@Mnaiz-hh4lt3 ай бұрын
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
@MahnoorkhanMomand3 ай бұрын
Hye hye 😂😂😂😂😂😂😂😂😂
@BasheeraMirza-b1v3 ай бұрын
👊👊👊
@alinabatool55523 ай бұрын
Zalim Sharm kro
@TGRNRZFAN-9992 ай бұрын
Kamina Nissan hai
@hussain_editz2 ай бұрын
@@TGRNRZFAN-999وہ ہنس نہیں رہا وہ سمجھتا ہے کہ چہرے کا مطلب رونا ہے۔