Best birds information Karachi Pakistan zindabad thank ❤
@a4alishah1428 сағат бұрын
Jazakallah bukhari sahab Pakistan zindabad
@MahroofAviculturist-z8l13 сағат бұрын
مجھے حیرت اس بات پہ ہوتی آج تک جتنے بھی ڈیل لگے ہیں سب کے سب ان نئے لوگوں نے لگائی ہے مارکیٹ کو خراب بھی ان نیو فینسیر نے ہی کیا ہے قیمتیں کم ہونے کا رونا بھی ہہی لوگ رو رہے ہیں مگر ابھی تک میں نے پرانے بریڈر کی وڈیوز نہیں دیکھی ہیں جو ڈیل لگائے یا قیمتیں کم ہونے کا رونا روئے سلام ان تمام اصلی شوقینوں کا جو خاموشی سے اپنا کام کر رہے ہیں ❤
@rameezhasan894413 сағат бұрын
Mashallah Mehboob uncle baray ikhlaq walay hain Allah inko aur barkat de Ameen🥰☺
@a4alishah1429 сағат бұрын
Ameen
@BashirAhmed-r6v12 сағат бұрын
❤❤❤❤
@Pakistani_GamerzOfficial14 сағат бұрын
Hiiiiiiiii big fan Ali shah❤❤❤❤
@a4alishah1429 сағат бұрын
Jazakallah ❤
@sohailtv659111 сағат бұрын
چینج کر لیتے ہیں مطلب کچرے کے بدلے کچرا
@sohailtv659111 сағат бұрын
ملی بھگت
@M-ghouris11 сағат бұрын
میں نے ان سے چار 4 فان فیمیل لیں تھیں، جو انکے بیٹے سعاد نے گیارہ ماہ کی کہہ کر 8500 پر پیس کے حساب سے دی تھیں - (فیمیل کے نام پر زیادہ قیمت دی تھی۔) جبکہ وہ صرف چار یا پانچ ماہ سے زیادہ کے چک نہیں تھے۔۔ اور اس میں بھی تین میل ہیں۔ میرے بار بار رابط کرنے پر بھی نہ تو چینج کیے اور نہ ھی زیادہ لی ہوئ رقم واپس کی۔ دونوں باپ اور بیٹے میرے گھر آکر دے گئے تھے۔۔ مارکیٹ اس وقت 6000 پر پیس تھا۔۔
@syedmuqeet540713 сағат бұрын
Mahboob Bhai achay insane hn his nay ghlat bt ha
@Urdu_Info78614 сағат бұрын
ماشاءاللہ بہت اچھا لگا آپکو محبوب صاحب کے سیٹ اپ پر دیکھ کر۔ اللّٰہ انکو سدا سلامت رکھے، سگریٹ نوشی کی وجہ سے انکی صحت کی طرف سے مجھے تشویش ھے، ان سے گزارش کردیں کہ سندھ گورنمنٹ ھاسپیٹل میں مجھ سے رابطہ کریں تاکہ میں انکا تفصیلی معائنہ اور علاج کر سکوں۔ جزاک اللّٰہ خیر
@a4alishah1429 сағат бұрын
Jee sir inshallah me zaror kehdon janab
@mazharzehri512411 сағат бұрын
Fallow ko dun fallow bol rhy ho
@BashirAhmed-r6v9 сағат бұрын
Assalam walekum walekum ek breeder pyar phone jyada ka to dila dena sasta mein