ہم نے جو بیچ بویا تھا یہ اسی کی فصل کاٹ رہے ہیں دیکھو ہم اپنے ہاتھوں سے ہی اپنے ہاتھ کاٹ رہے ہیں نا زمیں پر حکومت کی نا آسماں پر جا حکمرانی کی پہلے اپنے پاؤں کاٹے اب اپنے پر کاٹ رہے ہیں
@shahbazaligudara Жыл бұрын
Yaar koy muzdum bhai ka nubar bjej do yaar palzz palzz
@choranginama6119 Жыл бұрын
یہ شاعری ہے یا مذاق ہے۔
@StudyloversofEnglish Жыл бұрын
Kiaa mtlb
@lietruly Жыл бұрын
یہاں دماغ کے استعمال کی اجازت نہیں ہے بڑے بھائی ۔
@asifrai825711 ай бұрын
اس کے کلام میں نہایت عامیانہ پن ہے مجھے حیرت ہے سامنے بیٹھے لوگ کس ذوق کے مالک ہیں، بد مزا اور ادب سے خالی کلام۔۔!!!