میں جب بھی سورہ یوسف سے گزرتا ہوں ... مجھے لگتا ہے ہر خواب پورا ہو سکتا ہے... ہر بچھڑا ہوا مل سکتا ہے🙏.. ہر دعا قبول ہو سکتی ہے..❤. ہر منزل پائی جا سکتی ہے❤... کیا حوصلہ افزا کلام اترا ہے، اس سورہ میں جس کا آغاز خواب سے ہوا... اور اختتام اسی خواب کی ... حقیقت پر🙏