پارا چنار کا معاملہ اب عالمی عدالتوں میں چلانا چاھے کیونکہ حکومت بےبس یے
@samshabih376816 сағат бұрын
ریاست پاکستان چاہے وفاقی ہو چاہے صوبائی یا کوئی اور سیکیورٹی ادارے پاڑہ چنار سے پشاور جانے والی سڑک پر ہونے والی دہشت گردی ہو یا سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی سب کو کنٹرول کر سکتے ہیں کیونکہ ان کے تانے بانے پاکستان میں بیرونی طاقتوں کے ایما پرہی بنے گئے ہیں اگر بیرونی طاقتوں سے اپنی تعلق کو توڑلیں اور خودمختاری کا فیصلہ کر لیں تو ابھی سارا مسئلہ حل ہو جائے