Assalam walekum sajish ki price kya hai please agar price bhi Bata de sath mein to meherbani
@ranashahbaz22254 ай бұрын
@@asifjavaid3852 جی محترم پرائز اس کی پچھانے بغیر پندرہ سو روپے من ہے اور چھانا ہوا 2200 فی من ہے لیکن پرائز اس لئے ویڈیو میں نہیں بتائی جاتی کیونکہ ویڈیو یوتوب پر اپ لوڈ ہوتی ہے تو وہ پھر جب ویڈیو میں اگر بتا دیا جائے تو وہ پھر لوگ پرانی ویڈیو لاکے تو کہتے ہیں جی اپ نے تو ریٹ یہ بتایا ہوا ہے تو اس وجہ سے وہ پھر ہمارے تو ظاہری بات ہے ریٹ چینج ہوتے رہتے ہیں کیونکہ فیلڈ کا کام ہے اور مختلف علاقوں سے مال اتا ہے اس وجہ سے ریٹ مینشن کرنا ہمارے لئے مشکل ہے اور اگر کوئی دوست ہم سے پوچھتا ہے تو ہم ریٹ مینشن کر دیتے ہیں کیونکہ ہم نے کونسا چھپ چھپا کے بیچنا ہوتا ہے
@salamatali53364 ай бұрын
بھائی جی آپ کے ہوتے ہوئے ہم کیوں سٹور کریں۔ ہم کو تو آپ کے پاس سے مل جاتا ہے۔