علامہ صاحب نے قرآن و حدیث سے دلائل کے انبار لگا دئیے ، سب کو قائل کرلیا
Пікірлер: 342
@USMANAZIZI7338 ай бұрын
حشام بھائی ماشاءاللہ ہر بات قرآن سے دلیل دیتے ہیں اللہ جزائے خیر دے ❤❤
@MuhammadAdilRafique-km8nk4 күн бұрын
جناب اسی حدیث میں رسول اللہ نے شرم گاہ کو ریشم کو بھی حلال کرنے کا کہا ھے حالانکہ نہ ریشم متلقاً حرام ھے نہ شرم گاہ بلکہ ان دونوں کا غلط استعمال حرام ھے اسی طرح موسیقی کا غلط استعمال حرام اور درست استعمال جائیز ھے۔
@zi776708 ай бұрын
اللہ تعالیٰ کے فضل سے مدلل گفتگو کرتے ہیں علامہ صاحب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@shanzeali41298 ай бұрын
مولانا صاحب جتنے مرضی قران اور حدیث کے حوالے دے دیں انہوں نے ماننا ہی نہیں اللہ ہدایت دے
@mohammadaltaf22658 ай бұрын
AMEEN
@ummeali20928 ай бұрын
اللّٰہ علامہ صاحب کی آواز سے حق بلند کرتا رہے آمین
@mohammadaltaf22658 ай бұрын
😊AMEEN
@rsrajput87668 ай бұрын
علامہ ہشام الہی نظر بدور ۔۔ ماشاءاللہ رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا سچا مجاہد 🫂
@NaheedYousaf-l3j8 ай бұрын
آ مین اللہ علامہ کی خفاظت فرماے وہ ٹھیک بات کر رہے ہیں باقی سارے گنجائش نیکال رہے ہیں موسیقی کے لیے
@zaheerwarsi87238 ай бұрын
بھاٸی اس پروگرام کی پوری ویڈیو کا لنک اگر مل سکتا تو مہربانی ہوتی
@MuhammadAdilRafique-km8nk4 күн бұрын
جناب اسی حدیث میں رسول اللہ نے شرم گاہ کو ریشم کو بھی حلال کرنے کا کہا ھے حالانکہ نہ ریشم متلقاً حرام ھے نہ شرم گاہ بلکہ ان دونوں کا غلط استعمال حرام ھے اسی طرح موسیقی کا غلط استعمال حرام اور درست استعمال جائیز ھے۔
علامہ صاحب اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین
@bushraparveen15398 ай бұрын
Alama Hisham is great MaShaAllah
@shaheenminhaj68678 ай бұрын
اللہ تعالی مولا مولانا ہشام کو صحت تندرستی رکھے اور ان کو ایسے ہی دن کے معاملے میں صحیح بات کہنے کی توفیق دے
@HabibUllah-bp2wf8 ай бұрын
Allah tala Allama Hisham Elahi Zaheer Ki Hifazat farmaein 🤲🏻
@khawajamaaz22838 ай бұрын
ما شا ء اللہ ، علامہ حشام ظہیر جناب آپ اللہ پاک کی طرف سے ایک انعام ہے۔ شیر ہیں
@Tastytrips4u8 ай бұрын
علامہ صاحب یہ لوگ نہی ماننے کے رونے کا مقام ہے
@usamasaifrana18398 ай бұрын
Allama shb ka kamaal ka hafiza h Ma Sha Allah
@TheGoldExchange4 ай бұрын
بھت اچھی اور معیاری گفتگو ہے۔ علامہ ہشام بھائی صاحب کی گفتگو بھی پسند آئی۔ ❤
@azharsahi47178 ай бұрын
مولانا ہشام الہی زندہ آباد
@positivityinmuslimlife8 ай бұрын
Standing firm on what is right is success, Allama Sahab good.
@ShadabKhan-g2h8 ай бұрын
Allama Hasham Ellahi Zaheer Sahib Well done.Behtareen Daleels.
@ambreenambreen-v7g6 ай бұрын
اللّٰہ ہشام الہی ظہیر کو صحت اور ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور شریر لوگوں کے شر سے محفوظ رکھے ۔آمین
@zarnabwania35076 ай бұрын
یہ نہیں ماننے والے علامہ صاحب ۔ان کے دلوں پر مہر لگا دی ہے اللہ نے
@MuhammadAdilRafique-km8nk4 күн бұрын
جناب اسی حدیث میں رسول اللہ نے شرم گاہ کو ریشم کو بھی حلال کرنے کا کہا ھے حالانکہ نہ ریشم متلقاً حرام ھے نہ شرم گاہ بلکہ ان دونوں کا غلط استعمال حرام ھے اسی طرح موسیقی کا غلط استعمال حرام اور درست استعمال جائیز ھے۔
@USMANAZIZI7338 ай бұрын
ایک اور بات حشام بھائی دوسرے ساتھی کی صحیح بات کو قبول بھی کرتے ہیں ❤❤❤
@tasneemnaseer86858 ай бұрын
بلال قطب کواللہ ہدایت دے.
@mehvishmehvish52388 ай бұрын
Allama hisham masha allah From India🇮🇳
@kalsoomamjad63113 ай бұрын
INDIA KAHAN SE HO AP
@mehvishmehvish52383 ай бұрын
@@kalsoomamjad6311 muzaffar nagar up
@Tastytrips4u8 ай бұрын
ماشاءاللہ آپ کے لیے دعا ان منکرین کے خلاف بحث کرنے کی جرت آپ ہی کر سکتے ہیں
@MuhammadBari-k6s8 ай бұрын
Beshak
@raffatperveen31508 ай бұрын
Maulana Eshtasham Elahi is absolutely right about music
@khalidaparveen35768 ай бұрын
Allah Taala Allama k hafazt farmay
@rightway36097 ай бұрын
Allama hashsham elahi is great scholer son of greatest scholer
@irfanidrees91587 ай бұрын
Very good debate masha Allah
@aasrafoundation52488 ай бұрын
Bilal bhai ki sehat or zehni sehat koch kharab dekhai dy rahi 😢 Ahtesham bhai ap Allah jazak e kheer dy . Hum sab ko hidayat Aamin🤲❤️☝️
@muhammadlatif27838 ай бұрын
Ma Sha Allah Allama Hasham Elahi Zaheer dlaael k anbaar baqi logon ki fazool bahs
@mohammadnizakat898 ай бұрын
Illama Ehteshaam Haq par hain!
@SiddiqaMalik-p5e8 ай бұрын
Allama sb kuAllah slamat rakhy..... Aameeen summa ameeen.....Baqi 3no sirf apni bat ku sahi sabit krny k lye fzool behs mn pry huey hn...
@samserful7 ай бұрын
Allama hisham Ali zaheer❤
@aamirejaz14678 ай бұрын
Allama sb great❤
@jamilabibi45347 ай бұрын
Aslamualeykumz الله پاک علامہ ظہیر صاحب کی حفاظت فرمائے امین ثم آمین
@samserful7 ай бұрын
Ameen
@GlasgowfamilyVlog8 ай бұрын
Hisham bhai zinda bad
@MohammadKhan-gw8tc8 ай бұрын
ماشاء اللہ علامہ ابن احسان الٰہی ظھیر نے بہترین ترجمانی کی ۔ حق بات کہی۔ یہ بقیہ دونوں فضول بحثیں کر رھے ھیں ۔ آزاد خیال علامہ شفاعت و شیعہ عالم حرام موسیقی کو حلال کروانے کی کوشش کر رھے ھیں ۔
@HafizJameel-z6l2 ай бұрын
ماشاللہ علامہ صاحب
@uma.rahmen44908 ай бұрын
بلال حق بات ماننے سے انکار کررہے ہيں جو ساتھ ميں پگڑی والے وہ قرآن کی آيتوں کا غلط مطلب کر رہے ھيں اللہ علامه هشام ظہير کی حفاظت فرما ئے اورحق سچ بولنے کی ھمت دے آمين
@MuhammadBari-k6s8 ай бұрын
Ameen ❤❤❤❤❤
@guddujan-xp1ow8 ай бұрын
❤❤❤❤❤
@azam-tariq8 ай бұрын
Bilkul sai kha aap na
@Islamicinsight1498 ай бұрын
❤
@shahidsulhry43648 ай бұрын
گمراہ کر رہے ہیں ہر وہ کام جس کا مقصد نیک ہو اللہ کی طرف راغب کرے حلال ہے جو اللہ سے دور کرے وہ حرام ہے؟
@Quranrecitation4278 ай бұрын
Mashallah ❤❤❤❤
@aamirkhaliquechishti34348 ай бұрын
علماء کرام کا مذاق بنایا جاتا ہے ان پروگراموں میں
@RanaAbdulmananRajpoot-pt1sj8 ай бұрын
ان لوگوں کی وجہ سے ہی ہماری %90 عوام کا بیرا غرق ہیں رونا آتا ہے ان لوگوں پر علامہ اہشام صاحب نے بہت دلیل دی لیکن مان نہیں کررہے یہ لوگ
@kashiftour52678 ай бұрын
MA Sha ALLAH or sub Han ALLAH or in Sha ALLAH asay likha karay ❤❤
@shaoorislam8 ай бұрын
علامہ صاحب بالکل درست فرما رہے ہیں لیکن میڈیا پرسنز حسب معمول موسیقی کو ہی پروموٹ کریں گے
@homoeomedicalinfo7 ай бұрын
میڈیا والے حرامی ہیں
@shakiramazhar82478 ай бұрын
Saqay qurban hasham bhai
@Salmanali-rl7pv7 ай бұрын
Ma sha Allah Allah allama hisham sb k ilm o amal mai barkat dy ameen
@رفاقتعليلياقتعلي8 ай бұрын
علامه ابن ظهير سعادت مند ہیں الله تعالى آپ کو سلامت رکھے ان شاءاللہ
@bashirahmed61178 ай бұрын
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کسی غزوہ میں نکلے، پھر جب واپس آئے تو ایک سیاہ رنگ کی ( حبشی ) لونڈی نے آ کر کہا: اللہ کے رسول! میں نے نذر مانی تھی کہ اگر اللہ نے آپ کو بخیر و عافیت لوٹایا تو میں آپ کے سامنے دف بجاؤں گی اور گانا گاؤں گی، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا: ”اگر تو نے نذر مانی تھی تو بجا لے ورنہ نہیں“ ۱؎، چنانچہ وہ بجانے لگی، اسی دوران ابوبکر رضی الله عنہ اندر داخل ہوئے اور وہ بجاتی رہی، پھر علی رضی الله عنہ داخل ہوئے اور وہ بجاتی رہی، پھر عثمان رضی الله عنہ داخل ہوئے اور وہ بجاتی رہی، پھر عمر رضی الله عنہ داخل ہوئے تو انہیں دیکھ کر اس نے دف اپنی سرین کے نیچے ڈال لی اور اسی پر بیٹھ گئی، یہ دیکھ کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عمر! تم سے شیطان بھی ڈرتا ہے ۲؎، میں بیٹھا ہوا تھا اور وہ بجا رہی تھی، اتنے میں ابوبکر اندر آئے تو بھی وہ بجاتی رہی، پھر علی اندر آئے تو بھی وہ بجاتی رہی، پھر عثمان اندر آئے تو بھی وہ بجاتی رہی، پھر جب تم داخل ہوئے اے عمر! تو اس نے دف پھینک ڈالی“ ۳؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- بریدہ کی روایت سے یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے، ۲- اس باب میں عمر، سعد بن ابی وقاص اور عائشہ رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔ Sunan Tirmizi#3690 کتاب: فضائل و مناقب Status: صحیح
@ShaheenKhan-oi5ck6 ай бұрын
علامہ ھشام صاحب زندہ باد
@ShahidMehmood-hl9mx8 ай бұрын
مشا ءاللّٰہ علامہ صاحب زندہ آباد بلال کی عقل پر افسوس
@sharfatali46573 ай бұрын
Allah pak Allama sahb ko haq sach bayan krne ka ajr dy ameen
@ShaheenKhan-oi5ck6 ай бұрын
بلال کو ہدایت دے اللہ
@sheikhirfanfazal22188 ай бұрын
Bilal sahab ko Allah hidayat dey
@NATUREFINDER-tz9sb8 ай бұрын
Great hazrat jee ye log qawalio main lagy othe hai or music ko halal kar Raha hai
@MohammadKhan-ue6fi8 ай бұрын
Very nice and informative programme
@MuhammadAbdullah-vh2vp6 ай бұрын
ختم اللہ علی قلوبھم وسمعھم وعلی ابصارھم غشاوہ
@NaveedAhmed-sd4jj8 ай бұрын
Hisham Elahi Zaheer ❤❤❤❤
@E4everything.8 ай бұрын
Great Alama sahb
@MalikAyesha-mo5pq8 ай бұрын
یہ لوگ کیوں نہیں مان رہے موسیقی ہرام ہے افسوس ہے ان لوگوں پر
@user-ee9gu2lg1b2 күн бұрын
Allah tala allama hisham ki hifazat farmaein
@sohailuddinalavi80668 ай бұрын
It is scientifically proven that music has an intoxication effect as alcohol. Allah hum sub ko mehfooz rakhe.
@mnk-mixmedia26598 ай бұрын
یہ جو حضرات موسیقی کے حق میں دلائل دے رہیں ہیں ان کو چاہیے کہ وصیت کریں کہ ان کی موت پر ایک عظیم الشان کنسرٹ کروایا جائے اور ثواب ان کو بخشوا دیا جائے. اللہ کا خوف کرو
@MuhammadSaim-vw6xo8 ай бұрын
السلام علیکم علامہ ہشام الہی ظہیر صاحب یہ لوگ کبھی بھی نہیں مانیں گے ہر بندہ چاہتا کہ وہ دین کو تروڑ مروڑ کر اپنی مرضی کے تابع کرلیں اصل حقائق سے سب دور بھاگتے ہیں
@al_awan34578 ай бұрын
گانا بجانا دین اسلام میں مطلقاً حرام ہے، تصویر حرام ہے، اللہ آج کے مسلمان کو راہ ھدایت نصیب فرمائے، علامہ ہشام الٰہی صاحب کو اللہ صحت و سلامتی والی طویل عمر عطا فرمائے۔ اللہ کریم ان کا حق بیان کرنا قبول فرمائے
@MuhammadAdilRafique-km8nk4 күн бұрын
جس کو اللہ اور اس کے رسول اللہ نے حرام قرار نہیں دیا اس کو کوئی مولوی کیسے حرام کر سکتا ھے؟
@Dr.TasneemKausar3 ай бұрын
Mashallah . ❤. maulana hasham
@khalidmehmood3967 ай бұрын
Allah kareem in sab ka hissab ley ga khus sakhita alam boht barey hissab sey guzrey ga. ba ghorofikar rahain.
@qarishaber63117 ай бұрын
بلال صاحب کے لیئے دعا کریں اللہ اس کو ہدایت دے ہر پروگرام میں اس کا کام ہے ٹوکنہ اور یہ بندہ بلال اپنی بات منوانے کے لیے حدیث سے بھی اور آیات سے بھی انکار کر رہا ہوتا ہے
@waqarshah56718 ай бұрын
Allama Hisham elahi Zaheer sehi bol rhy hen en ki bat Sahi ha .I m barelvi pr m Hisham sb ko baht shoq se sunta hun or pasnd b karta hun q k ye boht pyri guftugo karta hen or tanqeed by kesi pr ni karty
@samserful7 ай бұрын
👍❤️
@ismallah7867 ай бұрын
Allah Pak Hdyt day Ameen
@waqasHussain.15 күн бұрын
بلال بھائی آپ کی بہت عزت کرتے ہیں۔ پیار کرتے ہیں۔ سنی بریلوی ہوں لیکن علامہ احبتشام کی بات کو سمجھنے کی کوشش کریں حضرت داؤد علیہ السلام نعوذبااللہ تبلہ اور ڈھول لے کر نہیں آئے تھے۔اللہ نے ان کو خوبصورت آواز سے نوازا تھا ۔ مختصر یہ کے موسیقی حرام ہے۔ جو قرآن و حدیث میں ہے وہ حق ہے باقی سب باطل ہے۔
@Asad-ku4jo28 күн бұрын
Allama Hasham Elahi Zaheer Sahb Zindabad
@muhammadasif83517 ай бұрын
ماشاءاللہ علامہ صاحب
@touqeerahmed25947 ай бұрын
Mashallah Alll
@profsk55646 ай бұрын
بلال صاحب جب اپ متفق ہیں تو پھر بحث کی ضرورت کیا ہے۔۔۔علامہ صاحب کی ہر بات درست ہے
@FizaKhan-y3v8 ай бұрын
Allaha Ham sab ko aek mosalman bana de Ameen ❤❤ from Babu qabrostani korangi karachi ❤
@MaryamDogar8 ай бұрын
Hisham ilahi zindabad❤
@immigreat548 ай бұрын
Qutub bilal ko Allah hidayat day, Nabi SAW Ahle Bait ka zikr sun kar wah wah karne lagjata hai lekin Ahadees aur Sahaba Karaam RA ke aqwal me apni tafseer krne lagjata hai
@touqeerahmed25947 ай бұрын
Allam hashm elhi Zaheer sb Haq bayan kar rahy hain
@yaallahmadad9095 ай бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ میرا تعلق ایک پیر گھرانے سے ہے ھمارا سلسلہ کے مرید کم ازکم 100 ممالک میں رھتے ھیں ھمارا شجرہ غازی عباس علمدار سے ھوتا مولا علی علیہ السلام سے ملتا ھے ھمارے دربار پر بھی ڈھول باجے قوالیاں ھوتی ھیں مگر پھر بھی میں حشام الہی صاحب کے نقطہ نظر کو درست مانتا ھوں کہ ان کی بات میں وزن ھے اوہ وہ حق کے زیادہ قریب ھیں ۔ اور بلال قطب تقریبا 96 پرسٹ اپنے ھر پروگرام میں پارٹی بازی کرتے نظر اتے ھیں بعد پروگراموں میں تو حشام الہی صاحب اپنا نقط نظر پورا بیان بھی نہیں کر پاتے تھے پھر بھی ان کے حوصلے کو داد دیتا ھوں اللہ ان کی زندگی میں برکت عطا فرمائے امین
@AbuDujanaa7 ай бұрын
Masha-Allah Hashaam bhai ❤
@UsmanAhmad-oy8ec8 ай бұрын
Is k haq May Wo hi log Hain jin k Karobar mosiqi sy ganay bjanay sy chaltay Hain agr ya sub haram krar dy dye jain to karobar band ho jain gy
@ifrahhafeez26008 ай бұрын
Well explained alama shab...bilal Bhai ak seedhi se bat ko Samaj nai rae
@UmarFarooq-i9c2b6 ай бұрын
Allama Hisham zinda abad
@farrahejaz36777 ай бұрын
استغفرُللہ ،جنہوں نے نہیں ماننا وہ کسقدر حجتیں کرنا جانتے ہیں۔شیطان بہت بڑا دشمن ہے۔
@mrsmajeed4668Ай бұрын
بلال صاحب بے تکی باتیں سوال کر رہے ہیں۔ افسوس انکی عقل پر ۔۔علامہ احتشام صاحب ! اللہ آپکو سلامت رکھے۔ تا کہ ہم آپکے علم سے مستفید ہوتے رہے 💐💐💐💐💐💐
@arman088628 ай бұрын
Are bhai result dekhenge output dekhenge jiska result fahasi ho insan ke ander galat emotion or galat amal ki taraf le jey vo sab haram h air aj kal ki har mosiki insan me galat emotion badkate h, isliye mosiki se dur rehna chahiye
@nazarhussain42428 ай бұрын
Last movent of Hades very wonderful
@AbdulRehman-xp6kv22 күн бұрын
جن کے دلوں پر اللہ نے مہر غفلت لگا دی وہ اللہ و رسول کے احکامات کو ہر گز نہ مانیں گے۔ یہ لوگ ذاتی فارمولوں کے قائل ہیں نہ کہ اللہ رسول کے بتائے ہوئے احکامات کو ماننے والے ہیں اللہ ان کو ھدایت دے۔
@rsrajput87667 ай бұрын
ہشام الہی فرزند اسلام ہیں ۔۔ قدر کیجئے
@ManzoorAli5225Ай бұрын
❤❤❤❤❤❤
@Silent3137 ай бұрын
Media is totally Gumrah
@nadeemmasoud33868 ай бұрын
اصل میں اگر۔ کاروبار کا منافع اور سود کا فرق سمجھ سکے, میاں بیوی کا تعلق اور زنا کا فرق سمجھ سکے، اور جنگ میں دشمن کو مارنے اور خوامخواہ کسی کو قتل کرنے کے فرق کو سمجھ سکے ، ان سب کے فرق کو اگر کوئی سمجھ سکے تو وہ شخص موسیقی اور گانے بجانے کو کبھی بھی حمد و نعت اور تلاوت کے ساتھ کبھی بھی نہیں ملا سکتا، یہ بہت ہی سادہ سی کامن سینس ہے، بحث کی ضرورت ہی نہیں ۔
@RazaRaza-h8t8 ай бұрын
Yaar birilaent kya....مثال پش کی یے mashallah....
@12bore368 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@meharsalman44878 ай бұрын
Allama sb gart
@tariqmehmoodkhokhar8 ай бұрын
Zaheer Pagle Oye.❤❤❤
@tariqmehmood90977 ай бұрын
Songs Guna hy .. Allama sb is 100 percent true
@theguidancetv59828 ай бұрын
❤❤❤
@aishaattiq88658 ай бұрын
Although you are right
@shahidsulhry43648 ай бұрын
نماز بیچنا بھی حرام ہے قران بیچنا بھی حرام ہے
@ghazaliteachings8 ай бұрын
آج کل کے دیوبندی نعت خوان بغیر موسیقی 🎶 کے غزلیں گا رہے ہیں. غزلیں بھی عشق مجازی کی ہیں. وہ بھی حرام ہے.