Рет қаралды 420
My First Umrah | Travel Vlog by Umar Khitab Khan | Complete Umrah Guide | Episode 1 | 4K
#umrah #travelguide #vlog
اگر آپ پہلی بار عمرہ کرنے سعودیہ جارہے ہیں تو یہ ویڈیو لازمی دیکھیں۔ اس وی لاگ سیریز میں ہم آپ کو احرام باندھنے سے لے کر ایئرپورٹ اور پھر آگے مکہ و مدینہ کی زیارات اور ہوٹلز کے بارے میں بھی بتائیں گے۔ مکہ اور مدینہ میں کہاں سستا اور اچھا کھانا ملتا ہے؟ مکہ، مدینہ، بدر اور طائف کی زیارات کیسے ممکن ہیں؟
یہ ایک مکمل عمرہ گائیڈ ہے۔