MY HOME TOUR | Kitchen, Porch, and More! | Rabi Pirzada

  Рет қаралды 810,356

Rabi Pirzada

Rabi Pirzada

Күн бұрын

#RabiPirzada #HomeTour #Vlog
In this home tour, I'll show you around my home and tell you all about it!
This is my first home tour, so I'll be sharing everything from the design process . I hope you enjoy the tour and find some inspiration in my new home!
#RabiPirzada #rabipirzadafoundation #trending #hometour
Follow me on:
Facebook: / rabipirzadamusic
Twitter: / rabipirzada
Instagram: / rabi.fairy

Пікірлер: 1 200
@yasironlinequranacademy7852
@yasironlinequranacademy7852 7 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت اچھا گھر یے اور سب سے اچھی بات آپ قرآن ہاتھ سے لکھ رہی ہیں ماشاءاللہ۔ اللہ زندگی میں عمل میں صحت میں برکت عطا فرمائے
@NS-vz2rx
@NS-vz2rx 6 ай бұрын
یہ بھی ذاتی شہرت کے لیے کہتی رہتی ہے کہ قرآن ہاتھ سے لکھ رہی ہو ۔۔۔ بڑی مومنہ بنتی ہے ۔۔۔ اس سے پوچھیں کیا ضرورت ہے ۔۔۔ ؟؟؟ موجودہ دور میں بہترین کتابت والی اور غلطیوں سے پاک روزانہ ہزاروں قرآن کی طباعت ہوتی ہے ۔۔۔ کمپیوٹرائزڈ اور لیزر کی طباعت ہوتی ہے ۔۔۔ یہ ڈرامہ کرنے کی کیا ضرورت ہے ۔۔۔۔ یہ دکھاوا کرنے کی کیا فلم بنائی ہے ۔۔۔۔ ؟؟؟؟ سعودی عرب میں تو یہ طباعت شاہی سرپرستی میں ہوتی ہے اور دنیا جہاں میں قرآن مجید بھیجے جاتے ہیں ۔۔۔۔
@NS-vz2rx
@NS-vz2rx 6 ай бұрын
محترمہ رابی پیرزادہ نے یہ سب کچھ میوزک بینڈ کے زمانے کی کمائی سے بنایا ہے ۔۔۔ ہر رات اور شام کو عموماً یہ میوزیکل شو فرماتی تھیں ۔۔۔ لاکھوں روپے معاوضہ لیتی تھیں ۔۔۔ اور بہت عرصہ بیسیوں ماہ و سال یہ دنیا بھر میں گھوم کر یہ کنجر خانہ کمایا تھا ۔۔ کروڑوں بناۓ تھے ۔۔۔ رابی پیرزادہ عجیب غریب برانگیختہ برہنہ ننگے لباس میں جلوہ افروز ہوتی تھیں۔۔۔ سٹیج پہ آتے ساتھ ہی ۔۔۔۔ ڈرامہ شروع۔۔۔۔ " ہاتھ اوپر ۔۔۔ چیخ و پکار" شروع ہو جاتی تھی۔۔۔ نوجوان لڑکے لڑکیوں کو اشتعال دلا کر رقص و سرود و سروش و موسیقی کی شامیں بہت معقول معاوضہ لیکر بپا کرتی تھی ۔۔۔ کروڑوں کا بنک بیلنس کمایا ۔۔۔ جو سب کا سب حرام کی کمائی کا تھا ۔۔۔ کہاں یہ مومنہ حلیہ اور کہاں وہ برہنگی ۔۔۔ننگا پن ۔۔۔ عریانیت اور فحاشی ۔۔۔۔ !!!!!! توبہ توبہ استغفار استغفار توبہ توبہ استغفار اتنی عریانیت اور اتنی منافقتوں کی منافقت ۔۔۔۔ او بی بی ۔۔کس کو دھوکا دے رہی ہو ۔۔۔ صرف اپنے آپ کو دھوکا دے رہی ہو ۔۔۔!!! تو محترمہ پہلے اس ساری کمائی کو تو حلال تو کر لیتیں ۔۔۔ اسی حرام کی کمائی سے یہ کروڑوں کا گھر تعمیر کر کے اب یہ منافقت ، دکھاوٹ ، تصنع و بناوٹ کر رہی ہو ۔۔۔ اس کا کیا فایٔدہ ۔۔۔۔؟؟؟؟؟ آپ خود ہی نتیجہ نکال کر کہ یہ حجاب باندھ لو بس سب جنتی ہو گیا ۔۔۔۔ اللّٰہ اللّٰہ خیر صلہ ۔۔۔۔ اس محترمہ کے ذہن میں نہ جانے کیا خناس آیا کہ اپنی ہی برہنہ ننگی وڈیو بنا ڈالیں یا ننگی وڈیوز بنوا ڈالیں اور دنیا بھر میں دیکھی گئیں شاید اب بھی دیکھی جا رہی ہیں ۔۔۔ نیٹ پہ، یوٹیوب پہ موجود ہوں گی ۔۔۔ اگر یہ مومنہ والا حلیہ اور لائف سٹائل بدلنا ہی تھا تو اس ساری کنجر خانے کی ساری کی ساری حرام کی کمائی پہ پہلے تھوکنا تھا ۔۔۔ لعنت بھیجنا تھی۔۔۔ جان چھڑوانی تھی ۔۔۔ پھر اللّٰہ تعالیٰ سے لو لگانی تھی ۔۔۔ ۔۔ ۔۔
@Boroti-q8t
@Boroti-q8t 21 күн бұрын
ماشاءاللہ اللہ تعالی نے اپکو ھر چیز سے نوازا ھے
@anasazeem6063
@anasazeem6063 10 ай бұрын
ماشاء اللہ بہت خوبصورت ہے آپ کا گھر مگر جس گھر میں جاندار کی تصویر ہو وہاں رحمت کے فرشتے نہیں آتے
@mudasirali7939
@mudasirali7939 10 ай бұрын
Or dog rakhne sy b Remat k farishty nhi aty
@MrLoser-l8b
@MrLoser-l8b 10 ай бұрын
O bhai tasweer nae moorti jis ki poja hoti ho Hadith parho tb pata chale
@DilawaizSaqib
@DilawaizSaqib 10 ай бұрын
​@@MrLoser-l8bay lo naya fatwa. Plz thora knowledge gain krlo kise mufti sy bat krlo. Koi bhi tasveer ho jis mn nak ankhn moun nuqoosh zahir hon wahan na namaz hoti hy na farishty aty hn spc kutta wo b ghr k andr rkha hy ye ek alg gunah hy log in sy inspire hoty hn inko aisa nhn Krna chahiay werna logo ko lgyga ye sahi hy islam mn
@nazonaz394
@nazonaz394 10 ай бұрын
Islam main Dog haram hai
@tahirhusain3035
@tahirhusain3035 10 ай бұрын
Kahaan se laaye apni philosophy
@akbarluqman
@akbarluqman Ай бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو دین میں آگے بڑھنے کی ہمت عطا فرمائے ۔ جس گھر میں کتا ہو وہاں رحمت کے فرشتے داخل نہیں ہوتے۔
@AbidIslamicofficial3783
@AbidIslamicofficial3783 2 ай бұрын
آپ کا گھر پیارا ھے آج ھمارا ایمان۔اتنا کمزور ھے جس کی کوئی حد نہیں ھم تو پہلے ھی دنیا سے متاثر سے ھیں اگر ھم لوگؤں کو دنیا دکھائیں گے تو دنیا کی محبت دل میں اترے گی دنیا کو جنت والے گھر کا تعارف کروائیں وہ کتنا شاندار ھو گا ❤❤❤❤
@ZEESHANMEMON-b3h
@ZEESHANMEMON-b3h Ай бұрын
Absolutely right statement 💯.Deen dekhawa nhi krwata Jo Kuch Hy aap k apny Liye Hy..mgr jis k pass nhi ise numaish UN ko ye sb Kuch achieve krny k Liye agr positive thinking dy to acha Hy agr mind negative though ki trf chala gya to phair kia Hoga.. Don't mind
@sidramir7016
@sidramir7016 10 ай бұрын
MASHALLAH LAKIN bed ouncha hei or jaha Quran Sharif hei wo nechy or wo pao wali side.
@MunirAhmad-h5o
@MunirAhmad-h5o Ай бұрын
yes right
@abusaif7434
@abusaif7434 9 ай бұрын
ماشاء اللہ میڈم صاحبہ زندہ باد آپ کا گھر دیکھ کر بہت اچھا لگا اور آکے دین کے ساتھ بے فنا لگاؤ بھی بہت ہی پسند آیا اللہ تعالٰی آپ کے اور اپ کے گھر کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
@sknetwork7835
@sknetwork7835 Ай бұрын
ماشاءاللہ اللہ پاک سب کو نیکی کی ہدایت عطا فرمائے آمین
@ahramkhan2243
@ahramkhan2243 10 ай бұрын
Ghabrahat ho rahi hy gher ko dekh k yar Allah apko or nawazay but simplicity rakhay trust me jo sakooon ka ehsas hogaaa u can't imagine
@warishafatima238
@warishafatima238 10 ай бұрын
Masha Allah..❤... ALLAH apko mazeed Hidayat de... Or apse apne Deen k liye bht kaam le... Aameen... 🤲
@Quranforall67
@Quranforall67 5 ай бұрын
ماشاء الله آپ کا گھر بڑا beautiful ہے آپ سے درخواست ہے اپنے نام کی ایک پیاری سی اپنے گھر جیسی خوبصورت مسجد بنوا دیں تا کہ آپ کی طرف سے صدقہ جاریہ قیامت تک جاری رہے جدا ك الله خیرا
@Siachan52
@Siachan52 5 ай бұрын
MashaAllah, ye wali video mai bohat dafa dakh chuki hon Rabi ALLAH ap ki tufiqaat izafa farmaye......aameen
@farooqshah163
@farooqshah163 10 ай бұрын
Looks like a paradise on Earth. May Allah bless you (Miss Rabi pirzada) and us with the true eternal paradise. Aameen. My prayers are with you.
@alinamughal6961
@alinamughal6961 10 ай бұрын
Like Jannat🙄
@DilawaizSaqib
@DilawaizSaqib 10 ай бұрын
​@@alinamughal6961log kuch bhi bol dety hn 😂😂😂😂😂
@creativefingers9035
@creativefingers9035 10 ай бұрын
Where's her husband???
@ozon2760
@ozon2760 27 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب صورت گھر ہے❤ اللہ پاک آپکو اس گھر میں امن سکون عطا فرمائے اور آخرت کا گھر بھی ہم سب کے لئے آسان کرے❤❤❤😊
@muhammadazeem1618
@muhammadazeem1618 3 ай бұрын
بہت خوشی ہوئی آپ کا گھر دیکھ کر ۔ لیکن سادگی آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو بہت پسند تھی ۔
@NadiyaBeg-ms4wk
@NadiyaBeg-ms4wk 6 ай бұрын
Ma sha Allah..u are a blessed lady..this could be every women's dream house ..may Allah protect u from evil eyes and bless us also with such hidayat and luxurious in life🤲
@foodcraft786
@foodcraft786 10 ай бұрын
Masha Allah stay blessed always. Aameen
@buzargjamil5120
@buzargjamil5120 9 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت ھے ❤❤❤❤❤❤❤
@md.arshadpatel5176
@md.arshadpatel5176 7 ай бұрын
Aap jaise hidayat Allah hame bhi naseeb farmaye kitna khoobsurat Quran likha hai aapne Ameen summa ameen
@IrahFatima-p3n
@IrahFatima-p3n 8 ай бұрын
MashaAllah MashaAllah MashaAllah Allah pak buri nazr SE bachain Ameen
@Sensitive84
@Sensitive84 10 ай бұрын
ماشاءاللہ ، مجھے آپ کا گھر پسند نہیں آیا ، صرف چھوٹا سا لان ایریا وہ پیارا لگا ، مجھے یہ گھر اس لئے اچھا نہیں لگتا کہ اس میں گھر والی فیلنگ نہیں ، آپ کا گھر بہت فینسی ھے لگژری ، اس کو دیکھ کر ہوٹل والی بات محسوس ہوئی ، اتنا بھی فینسی نہیں مزہ کرتا ، آسانیاں گھر میں ہوں وہ بات ٹھیک ھے لیکن گھر جیسا محسوس بھی تو ہو وہ سکون یہاں نہیں جس میں کچھ ٹوٹا پھوٹا بھی ہوتا ھے کچھ آدھا ادھورا بھی ہوتا ھے کچھ پرانا بہت پراناپن بھی ہوتا ھے کچھ عام سا عامیانہ پن بھی ہوتا ھے ، مطلب رابعہ سسٹر سب کچھ مل بھی اچھا نہیں ہوتا ، گھر صرف دیکھ کر خوش ہونے یا وی لاگ پہ دکھانے سے نہیں ، وہ بھگتنے برتنے جھیلنے والی فیلنگ ھے ، محل میں کوئی مجھے چھوڑ دے تو میں اکتا جاؤں کہ اتنا بڑا نہیں چاہیئے چھوٹا سا گھر ہو بس اتنا بڑا کہ چھوٹا چھوٹا نہ لگتا ہو ، آپ کا تو کچن ہی کمرے جیسا ھے 😂😂😂
@muhammadazeem1618
@muhammadazeem1618 3 ай бұрын
بلکل ٹھیک ۔ سادگی آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو بہت پسند تھی
@zurbafpoppyzurbuft9366
@zurbafpoppyzurbuft9366 Ай бұрын
ویسے أپ کی تحریر بہت خوب صورت ھے
@shaziasabir306
@shaziasabir306 10 ай бұрын
رابی اللہ آپ پر بہت مہربان ہے اسی لیے آپ اتنی پیاری خطاطتی کرتی ہیں قران لکھنا بہت اعزاز کی بٹ ہوتی ہے ص کے بدلے اللہ آپکو سب کچھ دے رہا ہے دولت بھی سکون بھی خدمت خلق بھی
@gulrukh7258
@gulrukh7258 9 ай бұрын
MashaAllah beautiful home❤
@tipusultan-ys3ft
@tipusultan-ys3ft 27 күн бұрын
Masha Allah, aap sy mil ker dil bohat khush huwa Bakamal khatoon
@NKHAN100
@NKHAN100 10 ай бұрын
Masha Allah beautiful house 🏠 ❤
@saghirahmed2965
@saghirahmed2965 3 ай бұрын
Ma sha Allah Allah pak ap k ghar me khair aur Barkat ata farmaye
@shakspatel9989
@shakspatel9989 10 ай бұрын
Dairy milk aur KitKat ka to hame boycott Karna he na
@MoeezAhmed
@MoeezAhmed 6 ай бұрын
Rabi your aesthetic sense, art, and writing are absolutely impeccable 🥰
@Sarahkkkool
@Sarahkkkool 9 ай бұрын
بہت خوبصورت گھر ہے ماشاءاللہ اور آپ کی کیلی گرافی تو لاھواب ہے۔اتنی خوبصورتی سے قعآن پاک لکھ رہی ہیں ماشاءاللہ۔
@SarwaaVlogs
@SarwaaVlogs 4 ай бұрын
Follow
@Moonlight14sep
@Moonlight14sep 3 ай бұрын
MashaAllah MashaAllah Allah taala apko yunhi Khush aur aabad rakhy MERI behan
@SoniaSheikh-b6z
@SoniaSheikh-b6z 10 ай бұрын
ماشااللہ اللہ آپ کے گھر کو آباد رکھے آمین
@gullfaqir6945
@gullfaqir6945 9 ай бұрын
Masha ALLAH sister buht hi khubsurat hai. ALLAH apko hamaisha khush aur salamat rakhin. ameen. ❤❤❤
@Rabbiyaali
@Rabbiyaali 8 ай бұрын
Shoq tu sab k huty hn Dil tu Allah ne sb k aik e jesy bnaey . ... BTW MASH ALLAH ❤
@kamran44511
@kamran44511 8 ай бұрын
Sb kch bht acha hai Allah aor bht koch dai de apne hzano se ❤
@Mojmasti-n4b
@Mojmasti-n4b 8 ай бұрын
ماشااللہ بہت خوبصورت گھر ہے اللہ نے اپ کو تمام سہولتیں دی ہے جن کی بہت سارے لوگ خواہش کرتے ہیں اب دین کی طرف لگ گئی ہو کتنی خوش قسمتی ہے اللہ ہمیں بھی دین پہ چلنے والا اور اس پہ عمل کرنے والا بنائے
@NS-vz2rx
@NS-vz2rx 6 ай бұрын
محترمہ رابی پیرزادہ نے یہ سب کچھ میوزک بینڈ کے زمانے کی کمائی سے بنایا ہے ۔۔۔ ہر رات اور شام کو عموماً یہ میوزیکل شو فرماتی تھیں ۔۔۔ لاکھوں روپے معاوضہ لیتی تھیں ۔۔۔ اور بہت عرصہ بیسیوں ماہ و سال یہ دنیا بھر میں گھوم کر یہ کنجر خانہ کمایا تھا ۔۔ کروڑوں بناۓ تھے ۔۔۔ رابی پیرزادہ عجیب غریب برانگیختہ برہنہ ننگے لباس میں جلوہ افروز ہوتی تھیں۔۔۔ سٹیج پہ آتے ساتھ ہی ۔۔۔۔ ڈرامہ شروع۔۔۔۔ " ہاتھ اوپر ۔۔۔ چیخ و پکار" شروع ہو جاتی تھی۔۔۔ نوجوان لڑکے لڑکیوں کو اشتعال دلا کر رقص و سرود و سروش و موسیقی کی شامیں بہت معقول معاوضہ لیکر بپا کرتی تھی ۔۔۔ کروڑوں کا بنک بیلنس کمایا ۔۔۔ جو سب کا سب حرام کی کمائی کا تھا ۔۔۔ کہاں یہ مومنہ حلیہ اور کہاں وہ برہنگی ۔۔۔ننگا پن ۔۔۔ عریانیت اور فحاشی ۔۔۔۔ !!!!!! توبہ توبہ استغفار استغفار توبہ توبہ استغفار اتنی عریانیت اور اتنی منافقتوں کی منافقت ۔۔۔۔ او بی بی ۔۔کس کو دھوکا دے رہی ہو ۔۔۔ صرف اپنے آپ کو دھوکا دے رہی ہو ۔۔۔!!! تو محترمہ پہلے اس ساری کمائی کو تو حلال تو کر لیتیں ۔۔۔ اسی حرام کی کمائی سے یہ کروڑوں کا گھر تعمیر کر کے اب یہ منافقت ، دکھاوٹ ، تصنع و بناوٹ کر رہی ہو ۔۔۔ اس کا کیا فایٔدہ ۔۔۔۔؟؟؟؟؟ آپ خود ہی نتیجہ نکال کر کہ یہ حجاب باندھ لو بس سب جنتی ہو گیا ۔۔۔۔ اللّٰہ اللّٰہ خیر صلہ ۔۔۔۔ اس محترمہ کے ذہن میں نہ جانے کیا خناس آیا کہ اپنی ہی برہنہ ننگی وڈیو بنا ڈالیں یا ننگی وڈیوز بنوا ڈالیں اور دنیا بھر میں دیکھی گئیں شاید اب بھی دیکھی جا رہی ہیں ۔۔۔ نیٹ پہ، یوٹیوب پہ موجود ہوں گی ۔۔۔ اگر یہ مومنہ والا حلیہ اور لائف سٹائل بدلنا ہی تھا تو اس ساری کنجر خانے کی ساری کی ساری حرام کی کمائی پہ پہلے تھوکنا تھا ۔۔۔ لعنت بھیجنا تھی۔۔۔ جان چھڑوانی تھی ۔۔۔ پھر اللّٰہ تعالیٰ سے لو لگانی تھی ۔۔۔ ۔۔ ۔۔
@NS-vz2rx
@NS-vz2rx 6 ай бұрын
محترمہ رابی پیرزادہ نے یہ سب کچھ میوزک بینڈ کے زمانے کی کمائی سے بنایا ہے ۔۔۔ ہر رات اور شام کو عموماً یہ میوزیکل شو فرماتی تھیں ۔۔۔ لاکھوں روپے معاوضہ لیتی تھیں ۔۔۔ اور بہت عرصہ بیسیوں ماہ و سال یہ دنیا بھر میں گھوم کر یہ کنجر خانہ کمایا تھا ۔۔ کروڑوں بناۓ تھے ۔۔۔ رابی پیرزادہ عجیب غریب برانگیختہ برہنہ ننگے لباس میں جلوہ افروز ہوتی تھیں۔۔۔ سٹیج پہ آتے ساتھ ہی ۔۔۔۔ ڈرامہ شروع۔۔۔۔ " ہاتھ اوپر ۔۔۔ چیخ و پکار" شروع ہو جاتی تھی۔۔۔ نوجوان لڑکے لڑکیوں کو اشتعال دلا کر رقص و سرود و سروش و موسیقی کی شامیں بہت معقول معاوضہ لیکر بپا کرتی تھی ۔۔۔ کروڑوں کا بنک بیلنس کمایا ۔۔۔ جو سب کا سب حرام کی کمائی کا تھا ۔۔۔ کہاں یہ مومنہ حلیہ اور کہاں وہ برہنگی ۔۔۔ننگا پن ۔۔۔ عریانیت اور فحاشی ۔۔۔۔ !!!!!! توبہ توبہ استغفار استغفار توبہ توبہ استغفار اتنی عریانیت اور اتنی منافقتوں کی منافقت ۔۔۔۔ او بی بی ۔۔کس کو دھوکا دے رہی ہو ۔۔۔ صرف اپنے آپ کو دھوکا دے رہی ہو ۔۔۔!!! تو محترمہ پہلے اس ساری کمائی کو تو حلال تو کر لیتیں ۔۔۔ اسی حرام کی کمائی سے یہ کروڑوں کا گھر تعمیر کر کے اب یہ منافقت ، دکھاوٹ ، تصنع و بناوٹ کر رہی ہو ۔۔۔ اس کا کیا فایٔدہ ۔۔۔۔؟؟؟؟؟ آپ خود ہی نتیجہ نکال کر کہ یہ حجاب باندھ لو بس سب جنتی ہو گیا ۔۔۔۔ اللّٰہ اللّٰہ خیر صلہ ۔۔۔۔ اس محترمہ کے ذہن میں نہ جانے کیا خناس آیا کہ اپنی ہی برہنہ ننگی وڈیو بنا ڈالیں یا ننگی وڈیوز بنوا ڈالیں اور دنیا بھر میں دیکھی گئیں شاید اب بھی دیکھی جا رہی ہیں ۔۔۔ نیٹ پہ، یوٹیوب پہ موجود ہوں گی ۔۔۔ اگر یہ مومنہ والا حلیہ اور لائف سٹائل بدلنا ہی تھا تو اس ساری کنجر خانے کی ساری کی ساری حرام کی کمائی پہ پہلے تھوکنا تھا ۔۔۔ لعنت بھیجنا تھی۔۔۔ جان چھڑوانی تھی ۔۔۔ پھر اللّٰہ تعالیٰ سے لو لگانی تھی ۔۔۔ ۔۔ ۔۔
@SiratulMustaqeem786
@SiratulMustaqeem786 9 ай бұрын
Mashallah bout KHOOBSURAT Ghar aur achay andaz se sajaya hua hai bout decent house hai mashallah
@fatiha_fandom
@fatiha_fandom 10 ай бұрын
Mashallah♥️ Beautiful house. I wish more and more barakah in your house♥️
@AbdulHanan-jv1lh
@AbdulHanan-jv1lh 26 күн бұрын
آپ کی طرح آپ کا گھر بھی بہت خوب صورت ہے
@aneeqahlodhi3248
@aneeqahlodhi3248 10 ай бұрын
Rabi are you married Where your husband ,want to see him also
@sabahmaqbool9272
@sabahmaqbool9272 6 ай бұрын
Mashallah ♥️ Allah pak zindagee dain sehat wali ameen apny hifzo.iman m rakhain ameen from Canada 🇨🇦 💖 🙏 ❤️
@Anaya044
@Anaya044 3 ай бұрын
Sab qurane Pak bahut beautiful hote Hain MashaAllha ❤❤❤❤
@samim_643
@samim_643 8 ай бұрын
Mashallah beautiful house Allah sab ki Murad Puri kar rahi ho Sabko Aisa Ghar De❤
@alinamughal6961
@alinamughal6961 10 ай бұрын
Ap ne apna ghr dikha K bht se dilon me hasrat peda Kr di By the way, Beautiful home Khush rhen Abad rhen
@meerabwarriach
@meerabwarriach 6 ай бұрын
Right
@muhammadrafique5929
@muhammadrafique5929 Ай бұрын
Achay kam pr lgg gai ho. Ab Koshish krna k dobara galti na ho
@sherfazal288
@sherfazal288 2 ай бұрын
Great versatile lady,,,,,,,the Rabi Peer ZADA,,,,,,,,,,,,wish her all the best,,,,,,,,.
@bushraasad3193
@bushraasad3193 10 ай бұрын
God bless you...i was in ilm when you were studying there... I am seeing an entirely different rabi now. Happy to see this Rabi. ...stay blessed
@gawahi5890
@gawahi5890 26 күн бұрын
ماشاءاللہ
@AceOfHearts001
@AceOfHearts001 10 ай бұрын
Thank you Rabi for showing us around your beautiful house.
@umermughal8717
@umermughal8717 6 ай бұрын
Ap phli bandi hai. Jiska main vlog dikh rha or ap ny Jo apni life change ki hai uski waja Sy apki izat mery nazdeekh bht zida Bhar gai hai Allah pak apko kamyab kry
@rarevenom7427
@rarevenom7427 8 ай бұрын
❤❤❤ MashAllah
@HerbalHealthBeautyTips
@HerbalHealthBeautyTips 9 ай бұрын
Exactly like dreamy house. Honestly telling you that mein b same aisa sochti hoon bedroom mein specially prayer room included ho ga jb b mera personally ghar ho ga insha ALLAH. Masha ALLAH. ALLAH pak karam rakhay hamesha. Seems like my soul lives round your soul somewhere, like some relation or belongings.... ... just felt like that.... ALLAH SWT knows well. ❤ pleasure to watch your vlogs
@shkgamers4113
@shkgamers4113 10 ай бұрын
MashAllah ghar to bht khoobsurat hai Allah pak mujhy b aik piyara sa ghar da day Ameen
@anonymous-dv1qr
@anonymous-dv1qr 9 ай бұрын
Assalamalaikum, Dear Sister, MASHAALLAH! Allah blessed you beautiful home. Try to avoid keeping dog unless otherwise needed for safety and also to avoid keeping living animal pictures at home. There's a Hadith regarding this Google and check.
@arshadmahmood2122
@arshadmahmood2122 6 ай бұрын
Well said brother... I'm supprised as to what she does she has a dog and pics of animals in house... She must be in a dilemma with her new house..
@thelife4629
@thelife4629 9 ай бұрын
Ma Sha Allah, So Beautiful House 🥰👌👌
@Muhammadabdullahsaleemabdullah
@Muhammadabdullahsaleemabdullah 27 күн бұрын
Mashallah.
@malikwaqasumar8916
@malikwaqasumar8916 10 ай бұрын
مجھے آپ کی سب سے زیادہ خوبصورت پینٹنگ لگتی ہے اللہ پاک نے آپکو کیا کمال ہنر دیا ہے بہت ہی پیاری آپکی پینٹنگ ہوتی ہے🌹❤✌
@AbcD-i9t3s
@AbcD-i9t3s 2 ай бұрын
Mashalla ♥️ both pyara gar ha Allah apko or dy ameen
@Saba_000.2
@Saba_000.2 10 ай бұрын
Kisi kisi ko allah kitna nawaz deta hai 😊
@All_in_1984
@All_in_1984 10 ай бұрын
Bilkul Sahi KAHA aapny 😢
@Nayal.786
@Nayal.786 10 ай бұрын
Same thinkng😢
@RahatZehra05
@RahatZehra05 5 ай бұрын
Kitnay materialistic log hain aap dunya parasti. Ko allah ka. nawazna keh rahe hain kia kabhi deen ko samajhnay ki koshish ki hai ya sirf namaz or hath main tasbhi ko deen samajhtay hain rabi peerzada ki tarah
@MAlyas-r1f
@MAlyas-r1f 7 ай бұрын
ماشاءاللہ
@anuabbasi-by2iu
@anuabbasi-by2iu 10 ай бұрын
ma sha Allah nice home but aik to quran pak paoun ki trf hn prayer area apka r dusra bed sy nechy hai jb ap bed pa jati to quran pak nechy ata
@tajwarfatima2484
@tajwarfatima2484 7 ай бұрын
same thing I was thinking, and I was looking in comments that nobody mentioned it. Quran ko pao ki taraf nhi hona chaheye upar cupboard p rakhna chaheye right side of bed Allah hum ko sacha of mukamal eman wala Muslim banae ameen
@guriaguria9021
@guriaguria9021 6 ай бұрын
Aur ye bed par bhi khari ho gai ja kr ...aur Quran Pak neachy
@RahatZehra05
@RahatZehra05 5 ай бұрын
Allah munafqat ko zahir kar daita hai k is k undar kitna deen hai jo marzi karo aap ki zindgi hai lakin islam ko bakhsh do rabi peerzada is ka libada mat orho
@alummah329
@alummah329 10 ай бұрын
Tum sada khush raho ye Duaa he mery . From India
@sobiNadeem-t9g
@sobiNadeem-t9g 9 ай бұрын
Dear Rabi your house is so beautiful and thoughtful. Each and everything must say impressive. Mashallah Mashallah Mashallah your hand drawing is wonderful. May you keep shining like stars. Love you babe 💖
@Islamsallinonechannel
@Islamsallinonechannel 9 ай бұрын
MashAllah bohat khoobsurat ha Allah Pak apko jaant ul firdose mein bhee ghar da
@banatefatima4323
@banatefatima4323 10 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت گھر ھے آپ کا اللہ جی نصیب کرے
@muhammadibrahim3716
@muhammadibrahim3716 8 ай бұрын
Apne shok k saath deen ko lake chalna bht achi baat hai
@javedakhtar3523
@javedakhtar3523 10 ай бұрын
Dear Rabi. Every choice and the things are fabulous and decent one you have at your own home. I liked too much the huge painting of two horse on the wall to the intensity of stealing that in absence of you. Lovely and most enchanting home to live in. If it had been possible materialistically i would have shifted it in the darkness of night while you were all in sound sleep from pakistan to India. I am giving some names of your home. The white residence. ) A glimpse of paradise. ) Feel at home. )
@RumaNaaa-ej8mw
@RumaNaaa-ej8mw Ай бұрын
We want to see you with your husband and kids here Rabi Apy❤
@ShehnazParveen-pe7ew
@ShehnazParveen-pe7ew 6 ай бұрын
Ye ghar ap ki leye dunya me he jannat bn jaye
@niceguy83.
@niceguy83. 6 ай бұрын
Hi Shehnaz😊
@MalikGoodsTransportation
@MalikGoodsTransportation 3 ай бұрын
Mashllah Allah pak salamat rakhy. Naseeb achy kary
@sarfrazaftab9662
@sarfrazaftab9662 8 ай бұрын
Auntie, has gone mad ,,,,
@SajidaParveen-ht9qn
@SajidaParveen-ht9qn 7 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت گھر ھے آپ کو قرآن پاک کی جگہ تھوڑی اونچی بنانی چاھیے تھی
@princessloungebeautyhub1032
@princessloungebeautyhub1032 2 ай бұрын
Ma sha ALLAH
@hafsahashmi318
@hafsahashmi318 10 ай бұрын
ماشاءاللہ ❤
@MuhammadFarhanAnsari-bp4qz
@MuhammadFarhanAnsari-bp4qz 8 ай бұрын
MA SHA ALLAH
@tahirbashir3710
@tahirbashir3710 5 ай бұрын
Ofc it’s a Palace and very peace full.
@rajaazeemshbazeem151
@rajaazeemshbazeem151 2 ай бұрын
Masha Allha
@noorulain5764
@noorulain5764 2 ай бұрын
Masha Allah Allah naseeb kary❤
@igaming4819
@igaming4819 9 ай бұрын
Mashaallah ❤❤❤❤❤
@Nahida376
@Nahida376 5 ай бұрын
Ma’sha’allah your house is very beautiful especially I like the nest of tables folding in one corner, I’m watching from uk sister
@saadainmubarak9636
@saadainmubarak9636 27 минут бұрын
Great
@AzraZahid-b2b
@AzraZahid-b2b 7 ай бұрын
U r very talented ....hr khubi ki malik
@faryalimran7304
@faryalimran7304 5 ай бұрын
Inshaallah ❤❤❤
@shahidsajjad6671
@shahidsajjad6671 2 ай бұрын
MASHA-ALLAH SIS. MAY ALLAH GIVE YOU A LOTS.
@moralurdustories9787
@moralurdustories9787 8 ай бұрын
MA SHAA ALLAH your house is beautiful 😊 but I have a question, where is your family members like husband, children etc???
@shumailabadshah1838
@shumailabadshah1838 3 ай бұрын
Maa Shaa allah
@afsarmuhmmad2392
@afsarmuhmmad2392 9 ай бұрын
Masha Allah
@sheikhimran6503
@sheikhimran6503 10 ай бұрын
Masha Allah
@drsajid_khan
@drsajid_khan 8 ай бұрын
Masha allah..it has been more or less two years i am searching for my home design,,thanks to show your house ,,especially entery into your house,,lawn
@arifalimuhammadhussain8475
@arifalimuhammadhussain8475 6 ай бұрын
Masha Allah
@mohammadjunaid4181
@mohammadjunaid4181 6 ай бұрын
Masha Allah beautiful home 🏡 and you are very beautiful and ilike it your work
@emerald_gems_collection
@emerald_gems_collection 6 ай бұрын
Ma Shah Allah ❤❤❤❤❤❤❤
@muhammadnadeem-py4rn
@muhammadnadeem-py4rn 6 ай бұрын
Mashallah ❤❤
@muskanqayyum7951
@muskanqayyum7951 8 ай бұрын
Mashallah
@alikha6147
@alikha6147 7 ай бұрын
May Allah bless you and your family
@sakinabaloch7728
@sakinabaloch7728 7 ай бұрын
Mashah Allah ❤
@aliabbasvlogger757
@aliabbasvlogger757 9 ай бұрын
ماشاءاللہ
@sabeenarshad-r9f
@sabeenarshad-r9f 10 ай бұрын
Mashallah
@mooshakhan4879
@mooshakhan4879 7 ай бұрын
sister khush raho aur hamesha muskarati raho Ameen.
@MuhammadUsman-yg7le
@MuhammadUsman-yg7le 9 ай бұрын
Allah pak apko any hifzo Eman ma Rakhay
@noname32233
@noname32233 2 ай бұрын
mashallah bt hi khubsurat ghar h aapha
@muhammadibrahim3716
@muhammadibrahim3716 8 ай бұрын
Allah pak apko sada salamat rahe
RABI PIRZADA - JEE LAY HAR PAL (OFFICIAL MUSIC VIDEO)
3:19
Rabi Pirzada
Рет қаралды 502 М.
Meet My Family ❤️ | Farmhouse Vlog | Rabi Pirzada
15:01
Rabi Pirzada
Рет қаралды 171 М.
Which One Is The Best - From Small To Giant #katebrush #shorts
00:17
Every parent is like this ❤️💚💚💜💙
00:10
Like Asiya
Рет қаралды 18 МЛН
MY HOME TOUR
11:49
Shagufta Ejaz
Рет қаралды 2,8 МЛН
The Secret Hair Care Routine | Rabi Pirzada
8:12
Rabi Pirzada
Рет қаралды 2,1 МЛН
Digital Prostitution vs Dr. Affan Qaiser
14:00
Dr. Muhammad Affan Qaiser
Рет қаралды 180 М.
Rabi Peerzada | Singer Interview | Aik Din Geo Kay Sath | Sohail Warraich
18:37
Aik Din Geo Kay Sath
Рет қаралды 1,4 МЛН
Dr Nabiha Ali Khan's Love Story I Bari Baat Hai
12:47
Alieftv
Рет қаралды 170 М.
Which One Is The Best - From Small To Giant #katebrush #shorts
00:17