نئے بجلی میٹروں سے عوام کو کیا فوائد ہونگے

  Рет қаралды 50,968

Agriculture Online

Agriculture Online

Күн бұрын

نئے بجلی میٹروں سے عوام کو کیا فوائد ہونگے

Пікірлер: 265
@aleembaba5824
@aleembaba5824 2 ай бұрын
سب سے زیادہ بجلی چوری واپڈا ملازمین کرتے ہیں اور کرواتے ہیں اس کا بھی حل بتا دیں
@BOBOONLINEYAS
@BOBOONLINEYAS 2 ай бұрын
Prepared meter lagao
@mylifemyrules155
@mylifemyrules155 2 ай бұрын
Sahe kaha iss Maheene bhe 15 ki bajai 20 july ko reading ki taaqe Meter reading 200 ka hinsa cross kar gaya ALLAH inn meter readers ko barbaad kare aur karant lagai inhein aur Tundda kare ameen sum Ameen
@mustansarhussain6650
@mustansarhussain6650 2 ай бұрын
Crupt wapda
@TariqSanaullah-n8m
@TariqSanaullah-n8m 2 ай бұрын
اللّہ کے لئے غریب عوام کے ساتھ کوئی نیا کھیل نہ کھیلنا عوام پہلے ہی بہت زیادہ پر یشاں ہے
@farzanahmad782
@farzanahmad782 2 ай бұрын
کمیشن کھانے کا نیا طریقہ
@MapleLeaf-kq8di
@MapleLeaf-kq8di 2 ай бұрын
اصل بات سم کی وجہ سے جب چاہیں گے نان فائلر کی بجلی بند کر دیں گے
@chandmuhammad6890
@chandmuhammad6890 2 ай бұрын
ھمیں اب پر بھروسہ نہیں ھے
@ghulamyounis3066
@ghulamyounis3066 2 ай бұрын
محترم آپ یہ بتائیں کہ جس طرح پٹرول کی پیمائش کی جاتی ھے ۔ کسی چیز کی پیمائش پراپر سکیل پر ہوتی ھے ہمیں وہی کلیئر سکیل چائیے ۔ ورنہ ھم لوگ سولر پر جائیں گے اور کوئی سولر ٹیکس نہیں ہے کریں گے ۔ تمام لوگوں سے گزارش ھے کہ ان ٹیکسوں کو ریکارڈ کروائیں جو پے کر رہے ہیں اسے آپ گھر بیٹھے چیک کر سکیں کہ آپ نے اس سال کتنا ٹیکس پے کیا ھے ۔ وزیروں کی فوج ہمیں نہیں چائیے ۔ کسی کو بھی ایسی مراعات نہ دیں جس سے ملک کی معیشت کمزور ہو ۔ تعلیم اور زراعت پر توجہ دیں ۔ ڈیم بنائیں ۔ بجلی کے ایسے معائدے کریں جو عوام اور ملک کے حق میں ہوں ۔ اس وقت تک ملک ترقی نہیں کرے گا جب تک حکومت عوام تک روٹی روزی آسان نہیں کرتی ۔ جزاک اللہ خیر
@mohdikram09
@mohdikram09 2 ай бұрын
یہ بھی فرما دیں ک یہ میٹر پرانے میٹر سے کتنے گنا زیادہ تیز چلتا ہے۔ کیونکہ اس سے پہلے والے میٹر کا ایک چکر 3200 پر پورا ہوتا تھا پھر آ پ نے نئے میٹر 1400 جکر والے لگا دئے۔ اب خدا خیر کرے کیونکہ ہمیں ان چور اور ٹھگ حکمرانوں سے کسی خیر کی توقع نہیں ہے۔
@zillahusnain3595
@zillahusnain3595 2 ай бұрын
عوام کا سسٹم پر اعتماد صفر ہے
@muhammadafzal1762
@muhammadafzal1762 2 ай бұрын
میٹر سے پہلے جو تاریں چھتوں پر پڑی ھیں ان سے چوری ہوتی ہے اس کا حل کریں
@anjumlatif3052
@anjumlatif3052 2 ай бұрын
کیا گارنٹی ہے کہ اس میٹر کو ریموٹلی کنٹرول نہیں کیا جائے گا مطلب براہ راست یونٹس بڑھا دی جائیں اور میٹر بھی وہی دکھا رہا ہو۔
@swaidsameer4329
@swaidsameer4329 2 ай бұрын
Aysi hakumat sy or umeed hi kya ki ja skti ha
@Azmat-h2d
@Azmat-h2d 2 ай бұрын
مجھے بھی اسی بات کا خدشہ ہے ۔ میٹر تیز کرنے کا اختیار بھی ان کے پاس ہو گا🤔
@LoveBirds-z9j
@LoveBirds-z9j 2 ай бұрын
Same isi tarha karain gy jesy call rate py tex & tex lagty rahain gy aor speed to ho gi in k pass software Sy control karain gy jub ap ki mobile sim AP k control main nai to yeh income ka sab Sy bara Zaria kesy chor sakty han
@Azmat-h2d
@Azmat-h2d 2 ай бұрын
عوام کا خون چوسنے کیلئے نئے نئے حربے استعمال کئے جاتے ہیں ۔ عوام سو رہے ہیں ۔
@jahanzaiblodhi2033
@jahanzaiblodhi2033 2 ай бұрын
Bearucracy aur siasatdan khawab bohat achay dekhtay Hein Jo aksar sabz Bagh hotay Hein forward tou Bata diay ab asal baat bhi Bata DEIN k meter k charges kia hongay.
@AbdulSattar-fl3zz
@AbdulSattar-fl3zz 2 ай бұрын
Suggestion 1. Should fix the bill 2. Should fix the unit,s rate 3. Should stop giving the free units
@LegalAssistance110
@LegalAssistance110 2 ай бұрын
مزید کمپنیز کو بجلی پیدا کرنے اور ڈسٹریبیوشن کی اجازت دیں تاکہ مارکیٹ میں مقابلہ بازی ہو اور عوام کو ریلیف ملے۔ لوگ جس کے ریٹ مناسب سمجھیں اسکا میٹر لگوا کے بجلی کی سپلائی لے لیں۔
@chughtaiintnl3360
@chughtaiintnl3360 2 ай бұрын
Free electricity to WAPDA employees must be withdrawn ..
@ameenmemon2750
@ameenmemon2750 2 ай бұрын
Is me sim lagi hogi or aap log khud reading barha denge is ki kiya guaranteed hay
@mukhtiarahmed3496
@mukhtiarahmed3496 2 ай бұрын
Sir, Kia Electric Transmission Line Latest Technology functional & updated he...?
@mustafaaziz5279
@mustafaaziz5279 2 ай бұрын
عوام کو ریلیف نہیں دے رہے ۔بجلی جانے ، وولٹیج کی کمی بیشی کا کوئی حل نہیں ،وولٹیج کی وجہ سے نقصان کا کون ذمدار ہے
@gulafridiafridi3147
@gulafridiafridi3147 2 ай бұрын
"We appreciate the thorough briefing, sir. Nevertheless, we would like to inquire about the payment arrangement for the installation of digital meters. Our past experience indicates that PESCO officials tend to charge triple the official price of an electric meter. Could you please explain how this process will be managed?"
@faridullahkhan9265
@faridullahkhan9265 2 ай бұрын
اس گپ کو دیکھ لیں کہ جب میٹر میں خرابی هوگی تو سنٹر میں flash light جليگا ہمیں پتہ چل جايیگا کہ میٹر میں خرابی ھے فورا لائن مین پہنچ جایيگا کیا ھر میٹر پر لائن بیھٹا ھوگا ناممکن !
@shafiqahmed5986
@shafiqahmed5986 2 ай бұрын
محکمہ برقیات والے اپنے ملازمین کو الاؤنس دیں فری بجلی ختم کریں اور بجلی بنانے والے اداروں کا اڈیٹ کیا جائے اور ان سے معاہدے ختم بتدریج ختم کر کے سولر سسٹم کو عام آدمی کی پہنچ میں کیا جائے
@khalidjamal671
@khalidjamal671 2 ай бұрын
فائدہ مگر کس کو عوام کو یا حکمران کو۔
@hashmatkhan6371
@hashmatkhan6371 2 ай бұрын
Hukmrano ko.
@Imrankhanik1766
@Imrankhanik1766 2 ай бұрын
ہمارے ایریا میں 6000ہزار منتھلی واپڈا کے لوگ لیتے ہیں پھر چاہے 6 اے سی چلائیں کوئی ٹینشن نہیں کمبختی ہمارے جیسے لوگونکی ہے وپڈا والے ریموٹ کنٹرول سے میٹر ریڈنگ بڑھاجاتے ہیں ہمارا بل 12000 ہزار أتاہے اور اے سی والوں کا بل 700 800 کا أتا ہے
@MrUsmansohail
@MrUsmansohail 2 ай бұрын
یہ بھی بتائیں کہ جو میٹر ہے وہ اپ لوگوں کو رپورٹ کرے گا یا وابڈا والوں کو پیچھے سگنل بھیجے گا اس میں جو بجلی کنزیوم ہوگی وہ کمپنی کی ہوگی یا کنزیومر کی ہوگی
@Khokhar8034
@Khokhar8034 2 ай бұрын
Sar kya bataen ki 14 tarikh ko Bela hai aur 15 tarikh last date ho iska reason kya hai
@iftikharahmad1726
@iftikharahmad1726 2 ай бұрын
What will be system to address the complains ?
@hmyousafhafizabad4945
@hmyousafhafizabad4945 2 ай бұрын
ملتان میں ایک واپڈا ایمپلائز 1200 سے کچھ یونٹس اور اس بل کتنا ایا ہے ۔نو سوچھتالیس روپے بل ایا اس کو
@AbdulSattar-fl3zz
@AbdulSattar-fl3zz 2 ай бұрын
Problems kon finish kre ga?
@waqarullah5637
@waqarullah5637 2 ай бұрын
Aoa. private karlay aor solar par chala lay rates khud ba khud kam ho jayai gha.shukreeya
@observer5647
@observer5647 2 ай бұрын
Meter k sath chota sa wo kia lagana dear .......
@NTJ-FG-Isb
@NTJ-FG-Isb 2 ай бұрын
Sir flash krne se meter khud to theak nahi ho ga
@maqsoodahmad2504
@maqsoodahmad2504 2 ай бұрын
واپڈا والوں نے اگر کچھ سالوں کے بعد "pay as you go" دوسرے لفظوں میں "prepaid" سسٹم کی طرف جانا ہے تو ابھی ہی سے کیوں نہیں۔ کیوں گورنمنٹ کا نقصان کرتے ہیں۔ ابھی سے اس سسٹم کی طرف جائیں جو کہ یورپ میں کئی ملکوں میں چل رہا ہے۔ میٹر میں ایک کارڈ ڈالتے ہیں،جب اس میں سے بیلنس ختم ہو جاتا ہے تو اسے پھر ریچارج کروا لیتے ہیں۔
@Freefiregamer-oq5qx
@Freefiregamer-oq5qx 2 ай бұрын
Best ha...
@Ghazan.Gujjar
@Ghazan.Gujjar 2 ай бұрын
بھائی یہاں آج تک فون کمپنیوں کو کسی نے نہیں پوچھا یہ میٹر تو گورنمنٹ لگا رہی ہے اس کو کو کون پوچھے گا
@muhammadjamil3757
@muhammadjamil3757 2 ай бұрын
Sir meter ki price kon bear karey ga
@MuhammadRafiq-wt8sb
@MuhammadRafiq-wt8sb 2 ай бұрын
Sir ape bijle mift binaheen nide nalon sey bijle pada kireen
@Kaami60
@Kaami60 2 ай бұрын
Sim walay meter. Meter reader ki extra reading se b bury hn. Ku k jo normal meter hn wo jo 100 unit hongy new meter pr 200 bnengy.
@aqjoeya134
@aqjoeya134 2 ай бұрын
یہ سارے فائدے تو جناب آپ کے لئے ہیں صارفین کے لئے نہیں ہیں۔ جو صارفین بیچارے پہلے ہی بل ادا کرتے ہیں انہی کی زندگی کو مذید اجیرن کرنے کا یہ منصوبہ ہے۔ کیونکہ جو بھی نیا سسٹم پاکستان کے کسی بھی ادارے میں شروع کیا جاتا ہے وہ نااہل افسران اور سفارشی بھرتی شدہ سٹاف کی وجہ سے ناکام ہو کر عوام کے لئے وبال جان بن جاتا ہے۔ آپ زرا اس میٹر سے یہ چیک کرنے کا طریقہ بتائیں کہ جن لوگوں نے کنڈے لگائے ہوئے ہیں اور میٹر کو بائی پاس کر کے ڈائریکٹ بجلی چوری کر رہے ہیں اور ان کا بل ہمیں ڈالا جا رہا ہے اس کا سدباب کیسے کیا جائے گا؟ اور IPPs کو جو کیپیسٹی چارجز دیکر ہماری جیبوں پر ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے اس کو یہ میٹر کس طرح روکے گا؟
@shahidfarooqful
@shahidfarooqful 2 ай бұрын
Jahan meter ni hn us ka kia ilaj ha ...Sunday ka kia ilaj ha
@Aqeelvlog0912
@Aqeelvlog0912 2 ай бұрын
میں سمجھتا ہوں میرے حساب سے تو ہر ہفتے ریڈنگ ہونی چاہیے اور ہر ہفتے کا بل انا چاہیے
@pankhi1
@pankhi1 2 ай бұрын
ںجلی کے میٹر پہلے ہی 20٪ تیز چلتے ہیں۔ اب یہ 30 % تیز چلیں گے ۔ پہلے ریڈنگ لیٹ کر کر یونٹ بڑھا دیئے جاتے ہیں اب رموٹڈلی میٹر کی ریڈنگ بڑھا دی جائیگی ۔ اس کا بھی کوئی حل بتائیں پلیز
@siratifnawaz430
@siratifnawaz430 2 ай бұрын
Or wheen headquarter say 1 click par unit barhaa diay jain gay
@mehndiartdesi1..
@mehndiartdesi1.. 2 ай бұрын
ALLAH KO SAB MANTE HEN. LEKIN ALLAH K KEHNE PR KOI NAHI CHLTA MONAFIQ HEN LOG
@hmyousafhafizabad4945
@hmyousafhafizabad4945 2 ай бұрын
کیا یہ Online ھو سکتا ے جیسے کہ یہ بینک والے ہوتے ہیں
@AhmadKhan-m6z8j
@AhmadKhan-m6z8j 2 ай бұрын
Hahaha😂😂😂😂😂
@m.farhankhan2117
@m.farhankhan2117 2 ай бұрын
ASALAM O ALAIKUM AP KA MASHWRA ACHA H... AP SAB FREE BIJLI BAND KRRO CHORI PANI MARZI KA PROFIT LY KR BANI'FITNESS DYNA BAND KRRO GHAR HU DUKAN HU YA FACTORY 🏭 GOVERNMENT ADARY HU SAB KO SIRF GAREEB BEVA YATEEM BAZUG LOGO K LIYE BANI'FITNESS HUNA CHAHIYE...
@hajrashaukat3278
@hajrashaukat3278 2 ай бұрын
Allah pak kray emaan wala kaam ho jo hum electricity use krein uska hi bill ay
@mramzanfarooq888
@mramzanfarooq888 2 ай бұрын
Allah apk shar say bchay
@apnapakistan4356
@apnapakistan4356 2 ай бұрын
امید ہے اس کا مقصد عوام کو ریلیف دینا ہوگا نا کہ اور زلیل و خوار کرنا ۔
@RehanKhan-hp7xz
@RehanKhan-hp7xz 2 ай бұрын
یہ صاحب کون ہیں بات تو ایسے کر رہے ہیں۔ جیسے یہ پاکستان کے مالک ہیں ۔ یہ کہہ رہے ہیں مجھے یہ فاہدہ ہوگا مجھے یہ وہ فاہدہ گا۔😢
@hashmatkhan6371
@hashmatkhan6371 2 ай бұрын
Ye hay chor ka bhaee gireh cut.
@muhammadrafique5664
@muhammadrafique5664 2 ай бұрын
Saudi Arabia ma same meter use hota ha. No meter reader
@muhammadjamil3757
@muhammadjamil3757 2 ай бұрын
Kiya government just exchange karey gee
@mukhtiarahmed3496
@mukhtiarahmed3496 2 ай бұрын
Sir, Actually, ye new meter means ,how to Trape Electric Consumer......? Sir, First of all to fix Such meters to Check the IPPs, Power generation Capacity...? How to Control Capacity Charges, & over billing Charges of People....?
@waheedkhan-bx8vc
@waheedkhan-bx8vc 2 ай бұрын
When it will be start in pakistan
@muhammadmaalik4890
@muhammadmaalik4890 2 ай бұрын
Plz arrange a mtr with app of load cart type mtr like a mobile phone load card
@abdulrahmangujjar4304
@abdulrahmangujjar4304 2 ай бұрын
Why don't you launch prepaid system
@eaqbalmd2877
@eaqbalmd2877 2 ай бұрын
Wapda bijli phir bi free istmal krey ga serf aam logo ko mushkil ho gi
@bashirnawab
@bashirnawab 2 ай бұрын
Main masla hy trrif ka rate ka bill ka us ke baat kren. Ab jo log itny phary likhy nahen wo kia kren bill
@MrPasdar
@MrPasdar 2 ай бұрын
Janab itni mehanat kar nay ki zaroorth hi mahi hay card walay meter lagwa day sub kay liya aasani hu jay gi
@rashidaziz980
@rashidaziz980 2 ай бұрын
کیا یہ میٹر فری بجلی بند کر دے گا۔ ھم کراچی کے سرکاری کواٹر می رھتے ھیں ۔ سرے عام بجلی چوری ھو رھی ھے ۔ ایسا نظام وضع کریں جو بجلی چوری روکے
@muhammadmaalik4890
@muhammadmaalik4890 2 ай бұрын
Plz arrange a mtr with app of load card like a mobile phone.
@tariqsaleem2841
@tariqsaleem2841 2 ай бұрын
لائین سپرٹنڈنٹ کو ہر ٹرانسفرمر پر مین میٹر انسٹال کریں تاکہ پتہ چلے کتنی بجلی چوری ہو رہی ہے اس علاقے میں
@NTJ-FG-Isb
@NTJ-FG-Isb 2 ай бұрын
Every body shud pay like a labour who get 32000 pay per month
@asifnaviwala9104
@asifnaviwala9104 2 ай бұрын
یہ سہولت کہاں کے لئے ہے ؟ کیا کراچی والوں کے لیے KE میں یہ سہولت موجود نہیں ہے؟
@shakuatali8557
@shakuatali8557 2 ай бұрын
I P P # KOUM KA HOUN PI GIA HA
@apnapakistan4356
@apnapakistan4356 2 ай бұрын
یہ جو ریکارڈ بنائے گا اس میں پیر پھیر اور ٹیمپرنگ نا ہوگی ۔۔ اسکی گارنٹی ہونی چاہے اور عوام کو اسے ریڈ کرنے کی تعلیم دی جائے ۔۔
@swaidsameer4329
@swaidsameer4329 2 ай бұрын
Jo halat wapda waln ny kr diya han krna to ya chaiya k bijli istemal hi na kry purany zamany ma chsly jayn
@imranrindhbaloch6553
@imranrindhbaloch6553 2 ай бұрын
سننے میں اچھا ہے
@alibinraza8833
@alibinraza8833 2 ай бұрын
Yeh kya agriculture per bhi lagy ga?
@sarfraz.Asghar
@sarfraz.Asghar 2 ай бұрын
Agriculture mari motor par lag chuka ha
@alibinraza8833
@alibinraza8833 2 ай бұрын
@@sarfraz.Asghar ap ka kon sa city hy?
@sarfraz.Asghar
@sarfraz.Asghar 2 ай бұрын
@@alibinraza8833 kasur
@apnapakistan4356
@apnapakistan4356 2 ай бұрын
سسٹم اچھا ہے اگر کسی اور ملک میں چلے جہاں واپڈا نا ہو😂
@faisaltariq5829
@faisaltariq5829 2 ай бұрын
Problem is not the domestic meter level, problem lies with IPP contracts. Don't waste our time
@zahidaismail-hf6cs
@zahidaismail-hf6cs 2 ай бұрын
Kalay walay meter lagado dobara jo ghoomty rahty thy
@Aqeelvlog0912
@Aqeelvlog0912 2 ай бұрын
Yeh cheez
@rashidmehmood5401
@rashidmehmood5401 2 ай бұрын
Aap 🚜 k baray bata detay k is k do baray wheel hotay Hain or front par do chotay wheel lagay hotay Hain or is KO aik aadmi hi chalàta ha or ma diesel parta ha ????
@Aqeelvlog0912
@Aqeelvlog0912 2 ай бұрын
میرے کہنے کا مقصد یہ ہے کہ اپ بھی اپنی رائے سے بتائیے گا میں چاہتا ہوں کہ مہینے کے بجائے ہر ہفتے واپڈا کی ریڈنگ ہونی چاہیے یعنی ہر ہفتے بل انا چاہیے
@observer5647
@observer5647 2 ай бұрын
Cut short a new problem is to be brought n make people more panic.
@mianhashim8858
@mianhashim8858 2 ай бұрын
عوام کو اضافی بل بھیجنے کا اچھا طریقہ ہے
@hashmatkhan6371
@hashmatkhan6371 2 ай бұрын
Naye metaron ke zariye edaray mazeed ghunda vgardi kar sakain ge.
@SHAKEELAHMAD-lh8js
@SHAKEELAHMAD-lh8js 2 ай бұрын
Excellent ❤
@shahidraza2432
@shahidraza2432 2 ай бұрын
چوری کرنے کا نیا طریقہ
@dragonredeye6170
@dragonredeye6170 2 ай бұрын
تم ۔۔۔د۔۔۔۔۔تم ر۔۔۔تم ک۔۔۔۔۔۔اور بھی بہت کچھ ہو تم سب
@ashraflakhani6141
@ashraflakhani6141 2 ай бұрын
کنزیومر کے موبائل پر ایپ کے ذریعے، ہر وقت ریڈنگ ٹیرف کے ساتھ دیکھنے کی سہولت ہو، ساتھ میں کتنے روپے کا بل بن گیا یہ بھی ہو، جیسے پیٹرول پمپ پر ہوتا ہے۔
@hashmatkhan6371
@hashmatkhan6371 2 ай бұрын
Pakistan ke tamam petrol pums per petrol kam diya jata hay. Ye baat hukmranon ko bhipata hay
@m.farhankhan2117
@m.farhankhan2117 2 ай бұрын
AMEER KI SELRY ZIYADA FRE GOVERNMENT BANI'FITNESS RETIRED K BAD FAMILY BANI'FITNESS FREE BIJLI PANSHAN Q NI GAREEB KO FAIEDA DIYA JAA H ...
@ashfaqawan9765
@ashfaqawan9765 2 ай бұрын
new meter ke price kon pay karay ga . kowain main say doge nikalo phir kunwan saaf ho ga
@DelightfulFishingRod-vw2jc
@DelightfulFishingRod-vw2jc 2 ай бұрын
Crossing 200 units penalty 6 thousands along with units for 6 months which laws is this 🤔
@tariqmehar333
@tariqmehar333 2 ай бұрын
This is Pakistani laws
@DelightfulFishingRod-vw2jc
@DelightfulFishingRod-vw2jc 2 ай бұрын
Why we pay uniform quarterly adjustment Why we pay fuel charges Why we pay additional PHL charges Why we pay surcharges Why we pay electricity duty Why we pay sales tax Why we pay tvl fees.
@shabbirkapoor2663
@shabbirkapoor2663 2 ай бұрын
Sir card wala meter lagao jan churao..... Ya sab... Batain galat hain.... Srf card wala meter.... Ya recharg wala meter hona chaeay....
@saeedjamshaid764
@saeedjamshaid764 2 ай бұрын
Wapda employee ko free units milty rahy ge, awam ka khoon choosy rahy ge
@raja.pindi_waal
@raja.pindi_waal 2 ай бұрын
V nice
@voiceofrohi127
@voiceofrohi127 2 ай бұрын
اس سے سلیب ریٹ والا حساب کیسے بنے گا
@muhammadjamil3757
@muhammadjamil3757 2 ай бұрын
Iske price ka load awam per nahe hona cheay
@salmansubhani7165
@salmansubhani7165 2 ай бұрын
واردات ویسے ہوگی بس واردات کا طریقہ کار تبدیل کردیا گیا ہے
@mustafajamal3404
@mustafajamal3404 2 ай бұрын
Jo kunda wardat hai uska kya karogay aap bhai ji? Sabsay zyada masla to bijli chori ka hai
@hashmatkhan6371
@hashmatkhan6371 2 ай бұрын
Edaron ki mili bhgat se bijli chori hoti hay.
@AbidRaza-h1o
@AbidRaza-h1o 2 ай бұрын
Nia lootny k dramma wapda waly her cheez k toor kud nikal laty han 😂😂😂 sada sa Hal fazhool tex khtam karn baqi Seb theek ha or chori bi khtam ho jae gi😂 Hal kud nae kerty
@bukhtawariqbal6000
@bukhtawariqbal6000 2 ай бұрын
Setting a side all advantages of new meter, first tell us wether these meters would be provided by Electricity companies or price of its have to pay consumer, if it is so then it will be another trick to draw money from the pocket of costumers.
@MuhammadAwais-kv1zf
@MuhammadAwais-kv1zf 2 ай бұрын
Nice
@ghulamhaider2401
@ghulamhaider2401 2 ай бұрын
پیسے بنانے کا ایک اور طریقہ کسی نے کمپنی بنائی ہوگی جو میٹر بیچ کر پیسے کمانے گا پیسہ عوام کا مبافع صاحب کا ۔
@AkmalAkbar-lv9ro
@AkmalAkbar-lv9ro 2 ай бұрын
Jo sary aam kandy dalty hain un k kia krna hai
@naeemshah5113
@naeemshah5113 2 ай бұрын
سر یہ سسٹم ٹھیک رہے گا لیکن کنڈا لگانے والوں کا کیا کرینگے
@MuhammadRamzan-y1k
@MuhammadRamzan-y1k 2 ай бұрын
Bijli sasti karneka sochain. Taxon ki bharmaar kesey kamm ho gi.
@akramchauhans4941
@akramchauhans4941 2 ай бұрын
Metr redron ko fargh kren
@yawajido2187
@yawajido2187 2 ай бұрын
جی اپ کا جو کنٹرول افس ہوگا کیا وہ اللہ تعالی کا افس ہوگا ایک چھوٹے سے محلے میں اایک ہی وقت میں بہت سے گھروں میں پرابلم ہو جاتی ہے اپ کس طرح ایکشن لیں گے اسی وقت
@Zaheerabbas-u7d
@Zaheerabbas-u7d 2 ай бұрын
Khy Pakistan k elite class b bill d gy .ya gareeb awam k khoon naklen gy 😢
@mani733
@mani733 2 ай бұрын
Kisi manhoos ko theka dena hota hai new meters ka. Her Kuch arse mai new meters lagane a jatey Hain.
Electricity Price Decreased | Surprising Revelations | Dunya Kamran Khan Kay Sath
8:04
Dunya Meher Bokhari Kay Sath
Рет қаралды 634 М.
How it feels when u walk through first class
00:52
Adam W
Рет қаралды 21 МЛН
Хасанның өзі эфирге шықты! “Қылмыстық топқа қатысым жоқ” дейді. Талғарда не болды? Халық сене ме?
09:25
Демократиялы Қазақстан / Демократический Казахстан
Рет қаралды 325 М.
ami meter in pakistan || WAPDA 4G smart Technology SIM meter #meter #amimeter
7:40
Islamabad Business Review
Рет қаралды 95 М.
گندم پر وزیراعلی پنجاب نے بڑااعلان کردیا
9:25
How much electricity cosumption of AC in du/Hindhi | Fridge wattage
9:21
Irtaza Technical Solution
Рет қаралды 77 М.
How it feels when u walk through first class
00:52
Adam W
Рет қаралды 21 МЛН