اللہ پاک عمران خان اور ان کے جانثار ساتھیوں کی حفاظت فرما ۔.. خان کا کھل کر ساتھ دینے والے اینکروں کو پوری قوم کا سلام
@adiltamuri61317 ай бұрын
🇨🇦🇵🇰.AMEEN🤲🤲
@WasimAkram-el1ug7 ай бұрын
کس کس کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا امتی ہونے پر فخر ہے❤
@captainmuhammadaslammuhamm79827 ай бұрын
Prime Minister Imran Khan ZINDABAD 🇵🇰 PAKISTAN ZINDABAD 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@Muzfarpanhwar7 ай бұрын
i love pak sindh
@abidsyed97537 ай бұрын
عمران بھائی آپ قوم کا اثاثہ ھو اللہ آپ کو صحت و سلامت رکھے آمین یا رب العالمین بحق محمد ص و آل محمد علیہ السلام
@bushra31517 ай бұрын
اللہ کا شکر عمران ریاض صحیح سلامت ہم میں موجود ہیں❤ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ 🤲
@newsalert15777 ай бұрын
عمران بھاٸی اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔آمین
@captainmuhammadaslammuhamm79827 ай бұрын
May Allah Protect Imran Khan Ameen Summa Ameen 🇵🇰❤🇵🇰
@ambreenbukhari14717 ай бұрын
دُنیا کے سب سے بڑے عظیم لیڈر امام الانبیاء اور عظیم الشان لیڈر صرف مُحمد صلی اللہ علیہ والسلم ہیں ۔۔
@WaqarAhmed-uk6lu7 ай бұрын
Bilkul
@Sheikh_Speaks0077 ай бұрын
Ap ne builkul sahe kaha
@sagheergujjar46917 ай бұрын
Right. Hair insaan behitar banay.
@mrfaheem7417 ай бұрын
عمران خان ریاض صاحب اپ نے بہت زیادہ تکلیف اٹھائی پاکستان کے لیے پاکستان کی عوام کے لیے ہر میں پاکستانی عوام کو کہتا ہوں عمران خان ریاض کو سپورٹ کریں اور عمران خان ریاض کے ساتھ کھڑے رہیں ان کو کیا ضرورت ہے کہ اتنی تکلیفیں برداشت کریں صرف یہ چاہتے ہیں کہ پاکستان عوام کو انصاف ملے عمران خان ریاض تیری جرات کو سلام❤
@mrfaheem7417 ай бұрын
عمران خان ریاض اللہ پاک اپ کی حفاظت فرمائے اپ ایک جرات مند بہادر صحافی ہیں کاش پاکستان میں حق اور سچ کے ساتھ سب لوگ کھڑے رہیں عمران ریاض زندہ باد
@AqbalAqbal-et4hv7 ай бұрын
عمران بھائی اب ہمارا ہیرو ہے اللہ پاک اپ کو ہمیشہ سلامت رکھے امین
@Yousafkingstar7 ай бұрын
Jo jo imran ko pasand krta hn wo like krn
@AfzaalRanjha13-ju7gf7 ай бұрын
پاکستانی عوام کو اپنا حق خود اپنے قوت بازو سے چھیننا پڑے گا مزید انتظار کی کوئی گنجائش باقی نہیں
@abdulbaqi51017 ай бұрын
وعلیکم السلام عمران بھائی اللّہ پاک آپکو صحت تندرستی ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین پاکستان زندہ باد
@SheziFaisal-v7d7 ай бұрын
Allah hifazat farmaye hamary dono khano Ki 🌹 Ameen summa Ameen 🤲
@Mrbilal_4057 ай бұрын
Zindabad imran khan and imran riaz zindabad
@ambreenbukhari14717 ай бұрын
وہ لوگ سامنے آئیں جن کو حُضور پاک صلی اللہ علیہ والسلم کا آخری نبی ہونے اور اُن کا اُمتی ہونے کا فخر ہے 🌹
@waseemakram-ff1rg7 ай бұрын
I am inshallah
@farhangull47217 ай бұрын
ناپاک فوج نہیں ناپاک جنرل الفاظ کو درست کیا جائے
@huzaifakhan-dz5dz7 ай бұрын
Napak fauj jo inko salute karti he. jab tak unme mardangi nahi ayegi, apni fikar jan maal ke bagher jawam ka soche gi jo unka farz he to yeh journal aesa na karsakte.@@farhangull4721
@safdarhussain29737 ай бұрын
ALLAH PAK KI QASAM UTHA KAR KEHTA HOON K DEHSHAT GARDON KA MASTAR MIND ASIM MUNIR AND COMPNY HAI.
@AamirGondalgullka7 ай бұрын
بہادر صحافی عمران ریاض اور بہادر لیڈر عمران خان اپ دونوں کو اللہ پاک اپنے حفظ و امان میں رکھے
@Patriotic84227 ай бұрын
جب تک غدار جرنیلوں کو انکی اولادوں سمیت جہنم واصل نہیں کیا جاتا تب تک پاکستان تباہ حال ہی رہے گا🙏۔...
@SabzalKhan-h3o7 ай бұрын
@baba g pti 🌹🌹🏏🏏🏏🏏:@baba g pti 🌹🌹🏏🏏🏏🏏:@🌷:❤️𝑾𝑶𝑾 ❤️💚 SUPER 🌷 𝙑𝙀𝙍𝙔 𝙉𝙄𝘾𝙀 ❤️🌾 𝐒o 𝐋ovely ❤🌹 𝐁𝐞𝐚𝐮𝐭𝐢𝐟𝐮𝐥 🌹 ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ 🌹✨⚪❤️🌱
@AbdulKhaliq-sy3fx7 ай бұрын
یااللّٰه اس ماہِ رمضان کے مہینے کے صدقے میرے لیڈر عمران خان کی حفاظت اور رہائی نصیب فرما🤲
@muhammadbilalsahoo65447 ай бұрын
آمین ثم آمین 💓
@SadaqatHussain-uj2dd7 ай бұрын
جس جس صحافی اینکرز تجزیہ نگار نے جو جو بیان کیا لکھا کہا ملک کے مسائل ہی بیان کیے لیکن کسی نے عوام کو شعور نہیں دیا کہ جس مافیا نے اس ملک کو اس حالات میں پہنچایا ان کا مقابلہ کیسے کرنا ہیں اور انقلاب کےلیے کس طرح جہدوجہد کرنی ہے اب وقت چیخنے چلانے کا نہیں اٹھا کھڑا ہونے کا ہے
@captainmuhammadaslammuhamm79827 ай бұрын
May Allah Protect Imran Riaz Khan Ameen Summa Ameen 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@pervaizakhtar58557 ай бұрын
Ameen
@Shamrock122827 ай бұрын
اللہ تعالیٰ آپکو اہلبیت علیہ سلام کے صدقے اپنے حفظو امان میں رکھے آمین ❤
@Syedzadaofficial8047 ай бұрын
اللہ تعالیٰ عمران خان جیسے محب وطن لیڈر کی عمر اور استقامت میں برکت عطا فرمائے اور انکے چاہنے والوں کو سلامت رکھیں آمین
@hafiznasir53627 ай бұрын
یااللہ پاک رمضان المبارک کے صدقے میں عمران خان کوریا فرما آمین ثم آمین
@Youth_tubes7 ай бұрын
Great news ❤❤❤
@aqueelrehman31737 ай бұрын
ماشاءالله ماشاءالله عمران بھائی ❤ گریٹ لوک❤
@saeedkhan97617 ай бұрын
اللہ تعالیٰ اپکو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے… امین یاربلعالمین❤❤
@lalalalay72757 ай бұрын
سر اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی صحتمند زندگی عطاء فرمائے امین ❤
@aaraaz17 ай бұрын
اللہ آپ سے راضی ھو ۔۔۔ آپ سلامت رھیں ھمارے پیارے ملک پاکستان کی خاطر
@RealTalkUsa7867 ай бұрын
موسی علیہ السلام کی مدد کرکے حق کو غالب کرنے والا رب العالمين ہمیشہ موجود ہے وقت کے فرعون کے نام
@creatv36687 ай бұрын
ماشاءاللہ، پاکستان کا وہ عظیم آدمی جسے تمغوں سے نوازا جانا چاہیے۔ چاہے تمغوں کی اِنکو ضرورت نہیں ہے اور نہ ہی تمغے کافی ہیں لیکن پھر بھی ہمیں یہ آواز بلند اس لیے بھی کرنی چاہیے تاکہ یہ دھرتی مزید عمران ریاض خان اور عمران احمد خان پیدا کرنا کہیں بند نہ کردے ۔❤
@saranzeb86327 ай бұрын
Ghazi Imran Riaz Khan ❤
@qaiserzaman31497 ай бұрын
اللہُ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب جزاکم اللہ خیر
@TasleemSher7 ай бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب شیر عمران ریاض خان بھائی اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین
@Hasangtechnicalblogs7 ай бұрын
Mashaallah❤
@yasirmajoka7 ай бұрын
انشاءاللّہ ، آخر میں جیت صرف حق کی ،اللّہ کی۔۔۔۔۔۔ 👍🏽✌🏽👏🏽💯❤️✌🏾✌🏾✌🏾✌🏾
@AbdulKarimBaltisan7 ай бұрын
اسلام علیکم عمران ریاض کو ہمیشہ سلامت رکھے امین اللہ تعالیٰ حفاظت میں رکھے امین ❤❤❤❤❤❤❤
@sherdill88337 ай бұрын
اس وقت کون کون عمران خان شیر کو وزیراعظم پاکستان یا صدر پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں ، لائک کرکے خان کو سپورٹ کریں اور دعائیں دیں 🤲
@MuhammadMumtaz-l9j7 ай бұрын
عمران ریاض خان تیری جرات ھمت جذبے کو دل سے سلام ھے❤❤❤❤❤
@AslamKhan-zh7np7 ай бұрын
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم امین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤عمران خان زندہ باد ❤❤❤
@sarwatmir16077 ай бұрын
Imran Riaz bhai zindabad
@zulfqarali49167 ай бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی خفظ وامان میں رکھے
@FarhanAnwar-e9v7 ай бұрын
Allah Pak Imran Khan or Imran Riaz ko apne hifzo aman main rkhy Ameen
@nasreenashraf31447 ай бұрын
Re Counting karwane ka khilaf sakhti se protest karna chaheyay.
@SaimKnowledgeNexus7 ай бұрын
عمران ریاض بھائی ۔ بہت خوب ۔
@Hassankhan-xc2er7 ай бұрын
عمران ریاض خان صاحب اللہ کریم آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے اور حقیقت بیان کر نے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین
@sherdill88337 ай бұрын
اے ایمان والو اللہ سے ڈرو ، اور سچے لوگوں کے ساتھ رہا کرو ۔۔ سورہ توبہ آیت نمبر 119.. اور ہمُ خان کے ساتھ تھے اور رہیں گے انشاءاللہ
@khanafzal-h6b7 ай бұрын
بالکل ھم کو عمران نے ایک کروڑ نوکری دی پچاس لاکھ گھر دیے سارے چوروں کو پھانسی دلا دی جو سچ بولا تھا پورا کیا ساتھ تو دینا پڑیگا کیونکہ اپ نے قران کا حوالہ جو دیا ھے😂😂😂
@yousafmushtaq1777 ай бұрын
IMRAN KHAN ❤️
@EhanNiazi7 ай бұрын
زبردست رپورٹنگ عمران ریاض بھائی اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے ❤❤❤❤
@abidABID-zl7mn7 ай бұрын
W alequm salaam Allah pak imran khan ki hifazat farmay ameen ❤❤❤
گوڈ جوب عمران ریاض خان بھائی الله پاک پاکستان کی اور آپکی حفاظت کرے
@anasamin39737 ай бұрын
عمران ریاض کو اللہ تعالیٰ حفاظت میں رکھے ۔۔ امین
@shavazakhlaqvlog51237 ай бұрын
ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں اور ہم کھڑے رہیں گے یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ
@fazalrabikhan11307 ай бұрын
اسلام علیکم بھائی اللہ آپ کو اس رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے صدقے اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین میرے شیر صحافت ❤❤❤
@BORNVIDEOS-j3h7 ай бұрын
Love you Imran Bhai 😘
@karimmomin6057 ай бұрын
ماشاء اللہ ماشاء اللہ آپ کی جرءت منڈی کو سلام ہے عمران صاحب۔دونوں خان کو اللہ سلامت رکھے
@Confused_Content7 ай бұрын
عمران ریاض بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو آپنے حفظو امان میں رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤
@RahimKhan-nb9ou7 ай бұрын
عمران ریاض بھائی دعا کرو اللّٰہ پاک پاکستان سلامت رکھے پاک فوج نے بہت قربانیاں دی اللّٰہ ہمارے نوجوانوں کی حفاظت فرمائے
@NawazishAli-l4o7 ай бұрын
I think under current situation 23march is a black day for the nation thanks for company
@AliMuhammad-fl3ii7 ай бұрын
True
@Hamzasaeed-xf3lm7 ай бұрын
Imran I love you ❤
@AbuMaaz1437 ай бұрын
صلوات بر محمد و آلِ محمد مصطفیٰ (ص) اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ #DemiseOf_LadyKhadija
@Khan-ihsan7 ай бұрын
عمران خان عمران ریاض ہمارا فخر ہیں
@abdulrahem18947 ай бұрын
بہت خوب زبردست زندہ سلامت رکھے آمین ثم آمین عمران خان زندہ باد
@ayazkhan20307 ай бұрын
عمران ریاض بھائی آج آپ اچھے لگ رہے ہو ماشاءاللہ ❤
@umerzaman97657 ай бұрын
اسلام سلیکم۔۔۔۔ دنیا کا سب سے بڑا عشق روٹی اور سب سے بڑی عیاشی تندرستی ہے ۔
@shafqatayaz95927 ай бұрын
THANKS FOR YOUR UPDATE
@riazmuhammad21867 ай бұрын
اگر کسی بھی ادارے کو ایکسٹینشن دینا بند کر دے خاص کر آرمی چیف اور چیف جسٹس پاکستان کا تو سب مسئلے حل ہو جائیں گے
@HAG-CSS7 ай бұрын
Extension is a bitter demoralising policy. Legal cover is always malafide.
@khurram36167 ай бұрын
Jazak Allah imran bhai
@noshadqureshi74727 ай бұрын
عمران خان ایک مرد مجاہد ہے جو عوام کے لیے تمام سختیاں برداشت کر رہے ہیں۔ اللّٰہ تعالٰی عمران خان کو لمبی صحت والی زندگی اور دنیا و آخرت کی تمام کامیابیاں عطاء فرمائے۔۔ آمین یارب العالمین
@hassansafeer74117 ай бұрын
Jub tak imran khan jail may hai ,army pay attack hotay rahein gay ,,,,,,,,,Imran riaz ,pakistan ka main issue ,mehngai hai ,Aur yeh mehngai ka silsila imran niazi nay he shuru kia tha ,imf may ja k 2018 may.lekin tum is baat pay atay he nai k nawaz shareif k time pay chezon ki qeemtein kya thein aur imran khan adme aitamad tak prices ko kahan lija chuka tha,2016 ,17 tak pakistan may sukon tha. Qarzon ki dal dal may humein imran niazi nay dhakela......
@noshadqureshi74727 ай бұрын
@@hassansafeer7411 بھائی پہلے کچھ نالج حاصل کرو پھر بات کرنا آپ نے سب جھوٹ لکھا ہے بھائی آپ پٹواری تو نہیں
@sammanshahid15467 ай бұрын
ALLAH pak imran Raiz Khan koh lambi zindagi de AMEEN.
@mohdsultanlonesultan56497 ай бұрын
Imran Khan zaindabad
@luckyhomestudio60437 ай бұрын
Pakistan Zindabad
@AbidAli-ee4xc7 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤ دعا ھے اللہ پاک پاکستان کی خلائی مخلوق حافظ صاحب آور قاضی صاحب کو جہنم واصل کرے آمین ثم آمین 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇧🇫🇧🇫❤️🇧🇫🇧🇫❤️❤️❤️❤️💚
@raoadeel6357 ай бұрын
آمین
@zeshankhan17567 ай бұрын
Ameen InshaAllah
@jahanzebkhan74157 ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد وہ عوام زندہ باد جو عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے انشاءاللہ ❤❤❤❤
@akbarshah70157 ай бұрын
میں اکثر اوقات کہتا ہوں کہ ایک بہادر غیرت مند اور دین اسلام سے محبت کرنے والا لیڈر ایٹم بم سے زیادہ ضروری ہے کسی بھی ملک کے لیے پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے عمران خان جیسا بہادر غیرت مند دین اسلام سے محبت کرنے والا لیڈر دیا دنیا پاکستان کے ایٹم بم سے نہیں ڈرتی ہے نہ ہی عزت کرتی ہے لیکن عمران خان کی آواز اور غیرت سے ڈرتی ہے آج اگر عمران خان آزاد ہوتا تو خدا کی قسم فلسطین کے لوگوں کے ساتھ یہ نہ ہوتا آج پاکستان کے جو حالات ہیں کوئی بھی ملک عزت نہیں کرتا پاکستان کی تمام ملکوں نے مل کر عمران خان کی حکومت ختم کی لیکن میری بات یاد رکھنا اللہ تعالیٰ نے عمران خان سے بہت بڑے کام لینے ہیں
@khanvideos76077 ай бұрын
اللہ کرے ناپاک فوج سے پاکستان کی جان چھوٹ جائے پھر قسم خدا کی پاکستان میں خوشحالی ہی خوشحالی ہوگی۔😊
@sherdill88337 ай бұрын
پاکستان کی خاطر ۔۔۔۔۔۔۔ اگر عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونا جرم ہے تو یہ جُرم ہم بار بار کریں گے
@harisbaba22347 ай бұрын
WOW Sir اللہ اسلام اور پاکستان کو اپنی امان میں رکھے اور فتح دے امین
@zabizaii60147 ай бұрын
Garftari k bd ap or nikhet k nikalte han Mashalla personality zeberdast ho gae hy
@HazratNawaz-l9x7 ай бұрын
سیاست کا بادشاہ عمران احمد خان نیازی صحافت کا بادشاہ عمران ریاض خان ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@HafeezShah-n6p7 ай бұрын
عمران ریاض صاحب جب بے غیرت حکمران اور بے ضمیر محافظ ہوں وہاں انصاف کی امید نہیں کی جا سکتی اللّٰہ تعالیٰ عمران صاحب آپ کو اپنی حفظ وامان میں رکھے آپ سے زیادہ اس نظام کو کوئی سمجھ نہیں سکتا
@sabirwaheed1597 ай бұрын
اور عوام ستو پی کے سوئے رہے
@sayedshahzad35567 ай бұрын
بلکل درست کہا آپ نے ہم پاکستان میں مشکالات سے زندگی گزارنے کیلئے تکالیف اُٹھاتے ہیں اور یہ ریٹائرمنٹ کیبعد ملک کے کیسی دوسرے ادارے کے سربراہ لگ جاتے ہیں
@YaseenAli-hp4bz7 ай бұрын
@sabirwaheedkkc159
@sagheergujjar46917 ай бұрын
insaaniat houkaim Allah.
@AliAhmed-n2q5d7 ай бұрын
Rana Faraz Noon*
@khalilahmed36087 ай бұрын
Thanks ❤اللہ تعالی پاکستان اور عمران خان کی حفاظت فرمائے❤😊 ameen ❤️😢 ameen ❤️😊
@abdulhanan48227 ай бұрын
InshaAllah jeet haq sach ke hogi joh marzi kr lein yeh inshaAllah 🤲🤲🤲Allah Pakistan ke hifazat frmaein imran khan ke hifazat frmaein Ameen 🤲🤲🤲🤲
@dr.saddamhussainpak7 ай бұрын
ALLAH PAK apko lambi our sehat wali zindagi de.
@GardenTech1227 ай бұрын
اللہ آپ کو محفوظ رکھے❤❤❤ آمین
@hajiasbaloch88707 ай бұрын
کاش قاضی حافظ اور راجہ منشی جتنی جتن جاتی امرا نیچ فیملی آصف ذرداری اور کچھ اور مہربانوں پر کرتے ہیں اگر یہی سب کچھ حق اور سچ کے لئے کریں پاکستان بنے اور بچھیگا بھی۔ ایران باڈر سے 65 سالہ بلوچ
ڈاکٹر معید پیر زادہ صاحب بہت ہی ذہین صحافی اور تجزیہ نگار ہیں۔ ان کے وی لاگ اور تجزیے سے چوہدری نظام دین کو بہت تکلیف ہوتی ہے اس لیے ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے ان کے وی لاگ کی ٹریفک کو کم کیا جاتا ہے تا کہ زیادہ لوگ ان کی بات نہ سن سکیں۔ عمران ریاض صاحب درخواست ہے اس معاملے میں ڈاکٹر معید پیر زادہ صاحب کی مدد کریں۔ کیوں عمران ریاض اور معید پیر زادہ صاحب دونوں پاکستان میں جمہوریت کو سپورٹ کرتے ہیں، ظالم کے خلاف بولتے ہیں اس لیے مل کر چوہدری نظام دین کا مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے۔
@marifkhan59607 ай бұрын
Great message bro both are asset for us
@Comedy-booto7 ай бұрын
Ch.Nizam Deen ghrib pakistanio k paisy ko pakistanio k hi khilaf use krta hy. Ghrib mulk ka paisa elite class ko facilitate krny pr lgaya jata hy. Ch.Nizam Deen ko Emaandar ar Mohib e wattan leadership ki bjaye corrupt logon ki zrort hy jo asani se blackmale hoty hon.
@SafiUllah-h9q7 ай бұрын
پہلی مرتبہ آپ کو ٹکر کا صحافی ملا ہے ❤
@shaikhalam54357 ай бұрын
Jo Haq per Kahar rahy ga uss kay Raastay per rukawatain zaror aaingi per wo minzil per zaror pohchay ga aur kamyab hoga .... ❤
@RockandraostIkfan7 ай бұрын
❤❤ Ameen ❤
@Factvideos8667 ай бұрын
O ja we Bhai imrando
@rahmanhindi30777 ай бұрын
I R Khan Saab ECP ko pehley hatao yeh jab Tak seat per rahega Plmn ki hukumat raheygi.
@Saad9559-xo7zv7 ай бұрын
Allah fulfill your all right wishes very soon. We need brave people like you 1 million
@sherdill88337 ай бұрын
مہنگائی کی وجہ سے حلال کمانے والوں کی چیخیں نکل رہی ہیں جبکہ حرام کمانے والے اس کو سخت فیصلہ کہہ کر اس کا دفاع کر رہے ہیں۔۔۔ اللہ کا عذاب نازل ہو ان پر
@bushra31517 ай бұрын
آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
@shariqilyas57757 ай бұрын
Amen
@RockandraostIkfan7 ай бұрын
Ameen ❤
@MalikZahoor27437 ай бұрын
آمین ثم آمین
@Patriotic84227 ай бұрын
جب تک غدار جرنیلوں کو انکی اولادوں سمیت جہنم واصل نہیں کیا جاتا تب تک پاکستان تباہ حال ہی رہے گا🙏
@aliakbarshah21197 ай бұрын
کروڑوں نوجوان خان صاحب کے ساتھ کھڑے ھیں ۔ جب تک تحریک انصاف کے تمام ممبران اسمبلی قومی اور صوبائی اسمبلی کے فلورز پر تا دم مرگ دھرنا نہیں دیں گے فارم 45 کا اصلی والہ رزلٹ نہیں ملے گا