ماشاءاللہ کیا خوبصورت کلام ہے molana sabaht huseenqasmi 🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@mohmmadtasleem661914 күн бұрын
ماشاءاللہ ۔ مولانا موصوف ناچیز کے انتہائی قریبی درسی ساتھی ہوتے ہیں ۔موصوف کی زبان مبارک سے نعت پہلی مرتبہ سن رہا ہوں ۔ انداز ولب ولہجہ نہایت ہی عمدہ ہے اللہ پاک مزید ترقیات سے نوازیں ۔ آمین
@کائنات-ق4ق20 күн бұрын
نعت پڑھنے کی ادائیں معصوم سی صدائیں اس دل کو بھا گیا انداز آپکا ❤❤❤
@ZaraKhan-ys1ps29 күн бұрын
Very nice voice ❤
@شاغلرانچوی6 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی زبردست ۔
@MuzakkirulHoque-l5k20 күн бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب ایسی نعت بار بار سننے کو دل چاہتا ہے. اللہ شاعر صاحب کو ہمیشہ ایسی ایسی خوبصورت نعت خوبصورت لب و لہجہ میں پڑھنے کی توفہق عطا فرمائیں