Naat by Jb Maulana Ameenul Haq Abdullah Sb Qasmi | Ijlas-e-Merajun Nabi SAW | Natiya Mushaira #jamiatlive #jamiatulama #jamiatulamaup #jamiatulamakanpur #jamiatulamahind
Пікірлер: 291
@badarpurailyas54016 ай бұрын
یہ آسمان یہ زمین یہ مہر ماہ و دلنشین نسیم صبح عنبریں بہار حسن آفریں گلاب ہو کہ یاسمیں کسی نے دیکھا ہے کہیں عرب کے چاند سا حسیں ۔ نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں یہ کاروان انبیاء یہ پاک نوری قافلہ یہ انس و جن کے مقتداء مقربان کبریاء یہ لوگ ہیں عظیم تر ہو مثل مصطفے مگر حبیب رب عالمین نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں ستارے ان کی راہ میں زمانہ ان کے چاہ میں نبی کی خانقاہ میں ہیں دو جہاں پناہ میں مقام آپ کا وہ ہے جہاں کبھی پہنچ سکے خیال و وہم اور یقین نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں وہ جارہے ہیں عرش پر بلندیوں کا ہے سفر کہ سدرہ بھی ہے راہ گزر سب آپ کے ہیں منتظر ازل سے آج تک ہوا کوئی بھی اس طرح خدا کے ساتھ ہمنشیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں یہ بولے جبرئیل اگر بڑھائے آگے بال بھر ہے جلوہ اتنا پر اثر جلیں گے میرے بال و پر مقامِ قرب کو چلے اکیلے ہی نبی میرے یہ کہتے رہ گئے امیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں میرے حضور سر بسر نشانِ عظمتِ بشر وہ بے کسوں کے چارہ گر وہ خلق کے ہیں راہ بر غضب میں ہوگا جب خدا تو ایک حضور کے سوا کوئی شفیع مذنبین نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں شریر ایک عدوِّ جاں بنا نبی کا مہمان تو کھاکے سب کی روٹیاں نجس بنا گیا مکاں حضور نے وہ گندگی خود اپنے ہاتھوں صاف کی جبیں پے ایک شکن کہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں متاع زندگی عطا نبی کی نعت اور ثنا بروز حشر آسرا فقط اسی پے ہے میرا اسی کے صدقے میں خدا نواز دے عجب ہے کیا عمل تو پاس کچھ نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں
@azamraza25807 күн бұрын
نبی نبی کہنا بھی شرک ہے کیا جہنمی کتوں
@MdAnwarjameel-mz4ym7 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوبصورت کلام عمدہ لہجہ پیاری آواز
@sardarshah11777 ай бұрын
السلام علیکم سر !! اگر آپ نے حقیقت میں مسحور کن آواز سننی ہے تو آؤ آج میں آپ کو ایسی آواز سنا دوں کہ کبھی زندگی میں بھی نا سنی ہوگی (قاری الشیخ محمد الفقیه یمنی ) سرچ کر لیں اور مزمار داود سماعت فرمائیں جزاک اللہ خیرا
@Khans121394 ай бұрын
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ مولانا دلوں کو چھو رہے ہیں اللہ پاک عمر میں برکت عطا فرمائے اور نظر بد سے بچاۓ
@mohammedansar46037 ай бұрын
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ حضرت کی خوب برکت عطاء فرمائے آمین
@NafeesAhmed-t1k7 ай бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب لہجہ ہے اور کمال کی بات یہ ہے کہ کوئی لفظ ایسا نہیں جو سمجھ میں نہ آرہا ہو ورنہ اکثر شعراء کے لہجے میں الفاظ سمجھ میں نہیں آتے
@AbdulMajidMuftiAbdulMaji-wo7di7 ай бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب مگر یہ مجلس نعت ہے کوئی مشاعرہ نہیں ہے مجاہد حسنین ص. آہا. کیا بات ہے. واہ.. ارے واہ واہ. ان سب لغویات کہنے سے پوری مجلس نعت کا ستیاناس کردیتے ہیں.. خاموش سے نعت سننا یہی ادب ہے
@RizwanNoori-7 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی خوب صورت انداز بھی آواز بھی کلام بھی
@WagidaTabussum7 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب صورت آواز اور بہت ہی عمدہ کلام جو کہ دل و دماغ کو چھو لیا ہے اللہ تعالیٰ آپکو سلامت رکھے اور صحت مند زندگی عطا فرمائے آمین
@haseebahmad63197 ай бұрын
بہت،شاندار،انداز،اللہ،نظر،بد،سے،حفاظت،فرماےء،امین
@antarikshgroup96627 ай бұрын
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ حضرت کی خوب برکت عطاء فرمائے آمین
@MohdKamilmazahiri6 ай бұрын
اللہ حضرت کی عمر میں برکت عطاء فرمائے
@razianasrenzaidi78436 ай бұрын
MASHA ALLAH. BOHT UMDA KALAM H.OR AWAAZ BHI.SUBHAN ALLAH
@MuzaffarAlam-el5fz6 ай бұрын
Razia nasrin jii kiya baat ha aap bhi naat sunti ha Allah aap ko jannat ata farmaye ameen
@kousarperveenkousarperveen60696 ай бұрын
اللہ کبر اللہ اکبراللہ اکبر۔ سبحان اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
@hafizazamsitapurup31685 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@sanaazhar26302 ай бұрын
بہترین انداز شاندار ترنم لاجواب لب و لہجہ دل فریب جستجو اللّٰہ تعالیٰ حضرت مولانا کو عمر نوح عطاء فرمائے اور دونوں جہان میں سرخروئی عطاء فرمائے
@hafizazamsitapurup31685 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@MDrajaKhan-j1q6 ай бұрын
❤❤❤ ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ بہت ہی خوبصورت کلام خوبصورت انداز میں پیش کیا گیا ہیں❤ زندآباد زندآباد زندآباد ❤️💓❤️ اللہ پاک سلامت رکھے آمین یارب العالمین ❤❤❤
@abdulmateen49082 ай бұрын
ماشاءاللہماشاءاللہماشاءاللہماشاءاللہ في أمان اللهفي أمان اللهفي أمان اللهآمینآمین
@ikramkhanofficialajmer55485 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@abdullahpthan34497 ай бұрын
Molana Aminul Haque Abdullah Zindabad ❤❤❤❤ Jamiat Ulama Kanpur Zindabad
@ahmadJunaid-cr5im7 ай бұрын
ماشااللہ بہت خوب مولانا محترم
@mdtasleem91204 ай бұрын
ماشاءاللہ
@faseehahmed82787 ай бұрын
غضب میں ہوگا جب خدا نہ کہے بلکہ جلال میں ہوگا جب خدا
@shakerakhatoon59346 ай бұрын
بیشک جلال میں۔لیکن شعر میں وزن بگڑ جاٸے گا۔
@khalilahmed57107 ай бұрын
ماشاللل۔ لیکن نعت بھی غور سے سنی۔ اذان۔ بھی۔ غور سے۔ کیا اسلامی جمہور۔ اذان نماز کے وقت اجلاس۔ کیوں۔ پھر۔ وقفہ۔ کرکے۔ نماز۔ کےلئے۔ کیوں نہی۔ گئے۔ وردی۔ کردار کے مطابق۔ کرسی۔ کا احترام۔ بھی لازمی۔ جو حکم۔ رب پاک۔ کہ نماز فرض۔ ہے۔ اس پر عمل۔ نہی۔ نعروں تک۔ ہی ہے سب کچھ۔ تو پھر جھوٹ۔ منافقت۔ کبھی۔ کامیاب نہی ہوتی۔ سب کو۔ غور اور فکر۔ کرنا ہوگا۔ کہا بہتر نہ ہوگا۔ کھانے۔ نماز پر وقفہ لازمی کیا جائے۔ رب کریم۔ ہم سب کو ہدایت اور نیک عمل۔ اور عدل۔ کی توفیق دے ملک عوام ائیں۔ کو عزت دیں۔
نعت بھی حسین پڑھنے والے بھی حسین اور جن حستی کے بارے میں پڑھی وہ دونوں جہاں کے حسن کے بادشاہ ہیں الله أكبر الله أكبر نعرہء رسالت ختم نبوت زندہ باد مُحَمَّد ﷺ مُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد
@shakraqaiser236 ай бұрын
Subhan Allah
@MohdWarish-hz8ru5 ай бұрын
Subhanallah Alhamdulillah mashallah ❤❤❤❤
@MdzamirAnsari-ne1gr2 ай бұрын
،ماشااللہ۔ماشااللہ۔ماشااللہ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@kousarperveenkousarperveen60696 ай бұрын
ہم تمام مسلمانوں کو چاہیئے کہ اللہ کریم کے نام آنےپہ سبحان اللہ اور پیارے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نام مبارک آنے پہ درود پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم خاتم النبیین گھونج سنائی دینی چاہیئے ۔
@kousarperveenkousarperveen60696 ай бұрын
بسم اللہ الرحمن الرحیم 🕋 ما شاء اللہ سبحان اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم خاتم نبیین
ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمد للہ اللہ اکبر کبیرا ❤❤❤❤
@All_Islamic_Videos_997 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ مولانا صاحب زنداباد انقلاب زنداباد انقلاب زنداباد
@maulanaaariffalahimalegaon28146 ай бұрын
بہت ہی زبردست ماشاءاللہ سن کر بہت ہی خوشی ہوئی
@amirhusain28362 ай бұрын
Masha Allah Subhan Allah Beshaq Alhamdulliah
@zahedajamalkhatoon46557 ай бұрын
بہت خوب !
@MohdRizwan-k2y2 ай бұрын
چشم بد دور محمد رضوان اللہ اظہر
@SameerShaikh-mz4uy7 ай бұрын
سبحان الله ﷽الله أكبرﷻمُحَمَّد ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
@mohdhashimsaadati54463 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@Najibkhanjamai7 ай бұрын
Masha Allah very nice
@abdulqadirqadir5597Ай бұрын
ماشاء اللّٰہ❤❤❤
@molanaahmad49785 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@kousarperveenkousarperveen60696 ай бұрын
نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں۔
@imtiyazahmad50042 ай бұрын
ماشاءاللہ سبحانللہ،بہت خب مولانا محترم
@ansarahmad5818Ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جناب اللہ سبحانہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے صداخوش رکھے آمین دونوں جہاں میں کامیابی عطا فرمائے آمین مزید ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@salahuddinqasmi36013 ай бұрын
سبحان اللہ
@ayazahmad-xc6pg2 ай бұрын
Masha Allah ❤
@sameeransari14752 ай бұрын
ماشاء اللہ
@faseehahmed82787 ай бұрын
نعرہ رسالت یارسول اللہ کا نعرہ لگاے
@MIKHAN-mp9sj7 ай бұрын
ماشاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ اور ترقّی عطا فرمائے بہت خوب
@Dkmushairamedia7 ай бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب صورت کلام ہے
@MohdShoaib-b9q7 ай бұрын
ماشاءاللہ ❤
@KafeelAhmadOfficial72032 ай бұрын
Ma Sha Allah❤❤
@muftimumtazqasmiofficial47935 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب ماشاءاللہ بھائی صاحب
@ziyaqasmi27817 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب کیا شان دار آواز اور انداز ہے۔
@Najibkhanjamai7 ай бұрын
ہم نے بھی اس مشاعرے کو اپنے یوٹیوب چینلNajib Khan jamai پر لائیو چلایا تھا لیکن کسی حاسد نے اسٹرایک مار دیا
@MIKHAN-mp9sj7 ай бұрын
کوئی بات نہیں اللہ تعالیٰ اسکو ہدایت دے اور آپسی محبت کو برقرار رکھے آمین
@Najibkhanjamai7 ай бұрын
@@MIKHAN-mp9sj آمین ثم آمین
@kausarnasreen42144 ай бұрын
SubhanAllah MashaAllah Ausome
@kousarperveenkousarperveen60696 ай бұрын
سبحان اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم خاتم النبیین۔ اللہ اکبر
@haleemajan50753 ай бұрын
Mashaallah, Mashallah.Khuubter.
@Hasna-h7n8i24 күн бұрын
سبحان اللہ ماشأاﷲ شاندار انداز اللہ نظر بدسے محفوظ فرماۓآمین
@abdullahsiddiqe26386 ай бұрын
MashaAllah bahot khub
@muzzaffarsayyed297513 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب صورت کلام نہایت عمدہ آواز بہترین لب ولہجہ انداز دلبریں
@AbdurRehman-j9d9i7 ай бұрын
ماشاءاللہ
@hasanmurtaza78865 ай бұрын
ماشاءاللہ تبارک اللہ وعملک وعملکم
@MuftiRizwanmahfooz7 ай бұрын
Masha allah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ alhamdulillah ❤❤
@SufyaanAnsari-x4g3 ай бұрын
ماشاءاللہ 💓💓💓💓
@shabbirkhan38057 ай бұрын
Masha Allah subhan Allah Haqiqat me naat aur naat khan ka Andaz esa hi hota h jo barmla kah uthhe subhan Allah
@raisuddin31124 ай бұрын
ماشاء اللہ
@habiburrahmanqasmi79127 ай бұрын
غلو کرنا بلکل صحیح نہیں ۔
@ummehani9327Ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ مزید ترقیات سے نوازے
@matinshaikh92673 ай бұрын
Mashallah bohat khub ❤
@RizwanRazi-hl3ul4 ай бұрын
سبحان اللہ
@rahmanabdul60173 ай бұрын
کوئ نھیں کوئ نھیں کے بعد۔ نھیں۔ نھیں کوئ۔ مثال نھیں