ایسا اسلوب جس میں نعت خوانی کے تمام تر تقاضوں اور آداب کو ملحوظِ رکھا گیا ھو اسکی اعلیٰ ترین مثال ہمیں حسان پاکستان محمد اعظم چشتی رحمۃ اللّہ علیہ ہاں ملتی ھے مگر یہاں یہ بات بھی پیشِ نظر رہنی چاہیے کہ ایسے “ تبرکات” عشاقان رسول مقبول صل اللّہ علیہ وسلم تک پہنچانے والی شخصیت صاحبزادہ علامہ حافظ محمد زبیر مجددی صاحب کا شکریہ ادا نہ کرنا فی الواقع ناشکری ھے لہذا ہم شکر گزار ھیں کہ ان کی پاکیزہ کاوشوں کے طفیل “ تبرکاتِ محمد اعظم چشتی رح “ ہم سب تک پہنچ رھے ہیں ۔ اللّہ کریم اپنی شان کے مطابق قبلہ صاحبزادہ صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے ❤❤❤❤❤ فیض چشتی ( جرمنی)
@sahibzadazubair20 сағат бұрын
آمین ثم آمین یارب العالمین بجاہ النبی الامین الکریم علیہ التحیۃ والتسلیم