مرشدی کی آل پر ہزار بار ہر لمحہ نور کی برسات ہو ❤❤
@jamalemustafaattariqadri74945 күн бұрын
Ameen ❤
@taniakhan16175 күн бұрын
Ameen
@HaleemaSadia-u9l4 күн бұрын
Ameeeeen sumaameen 🤲❤️
@KhalilAhmed-ei1sl3 күн бұрын
Aeem
@HajraAttariya3 күн бұрын
امین ثم امین یارب العٰلمین ❤️
@Yaadeakharinabi6 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی شاندار جاندار کلام۔۔۔۔۔دل کو چھو لینے والا اللہ پاک اس مبارک گھرانے کو سلامت رکھے آمین
@haseebraza79127 күн бұрын
دیکھو یہ ہے میرے پیر مُرشد کی کرامت مُرشد عطار پر نور کی برسات ہو مُرشد کی آل پر نور کی برسات ہو ❤
@NawazHussain-z8y7 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بارک اللہ مرشد کی آل مرحبا ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ اللہ پاک نظر بد سے بچائے آمین
@saadhafiz31856 күн бұрын
مرشد ۔۔مرشد کی آل و اصحاب و جانشین بے مثال و لا جواب ❤❤❤❤❤❤❤❤ زبردست ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ کریم جانشین و آل عطار و عطار کو حاسدوں کے حسد سے محفوظ فرمائے نظر بد سے بچائے آمین آمین آمین
@WaleedAlia-f3xКүн бұрын
سبحان اللہ یہ ہے دعوت اسلامی کا فیضان ماشااللہ
@muahammadtariq9126 күн бұрын
روحانی کلام پڑھنے والی بھی روحانی شخصیت سن کے دل کی کیفیت ہی چینج ہوجاتی ہے مرشد کی آل پر نور کی برسات ہو
@AlHassan-f6d7 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔۔سبحان اللّٰہ ۔۔ مرشدی عطار پر نور کی برسات ھو ۔۔ مرشد کی آل پر نور کی برسات ھو ۔۔۔ اللھم آمین ۔۔۔صلو علی الحبیب ۔۔ صلی اللّٰہ علی محمد ۔۔۔ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلّم ۔۔۔
@AbidAli-td6mh6 күн бұрын
میں قربان میرے مرشد میری جان کیا کہنے آپ کے انداز مبارک کے ایسا تسلسل بھرا پرسکون انداز مرحبا
@BinteAzamAttaria-b2e6 күн бұрын
اللہ پاک آل عطار کو نظر بد سے محفوظ رکھے. آمین ۔...............
@MahamAbdulsubhan7 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ چشم بد دور اللہ کریم میرے مرشد کی آل پر کروڑوں رحمتیں برکتیں نازل فرماے ان کی حفاظت فرماے نظر بد سے بچاے آمین آمین اللھم آمین
@NazimTariq5Күн бұрын
غوث اعظم دستگیر داتا صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے جس کا کوئی شریک نھیں😢❤
@Hassan.sheikh3327 күн бұрын
ماشاءاللہ❤❤ اللہ پاک مرشدی عطار پر نور کی برسات ہو اور اللہ پاک مرشدی عطار کو شاد باغ رکھیں آمین
@mudassirraza70376 күн бұрын
یا خدا میرے مرشد کو اباد رکھ ان کے سارے گھرانے کو بھی آباد رکھ❤ گلشنِ عطار کے مہکتے پھول 💐
@toffeetoffee12046 күн бұрын
میرے پیرو مرشد کی آل پر ہر پل ہر لمحہ نور کی برسات ہو اور اللہ کی رحمت کی برسات ہو اللہ پاک میرے پیرو مرشد کےاہل خانہ کو خیرو برکت اور سلامتی والی طویل عمر بل خیر عطا فرما دعوت اسلامی زندہ باد ماشااللہ سبحان اللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@arslankiyani8042Күн бұрын
کیا بات ہے
@AttariFamily-g4t6 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@razaraza25417 күн бұрын
مرشد عطار پر نور کی برسات ہو❤ مرشد کی آل پر نور کی برسات ہو❤
@muhammadadrees96576 күн бұрын
یا خدا میرے مرشد کو آباد رکھ ان کے سارے گھرانے کو بھی آباد رکھ 😘 بہت بہت بہت پیاری منقبت پڑھی ہے ماشاءاللّٰه سے جانشین مرشد اور ان کے شہزادوں اور حسن رضا نے 😘
@SumamaMalik-vy7sr6 күн бұрын
ماشاء اللّٰہ بہت اچهی اور ماشاءاللہ جنید رضا بہت پیادے لگ رہے ہیں ماشاءاللہ❤❤❤❤❤❤❤❤
@AhmadRaza-ke6wr6 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت منقبت ھے اللہ مرشد کی آ ل کو نظر بد سے بچائے آ مین ❤❤❤❤
@mudassirraza70376 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ 💖❤️
@ZaniabzawarZaniabzawar6 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ عزوجل اللہ پاک میرے پیارے مرشد کی آل کو اللّٰہ پاک نظر بد سے بچائے آمین ثم آمین سبحان اللہ سبحان اللہ ماشااللہ ❤
@arslankiyani8042Күн бұрын
ماشاءاللہ ❤
@shahzadraza33776 күн бұрын
ماشاء اللّٰه کیا بات ہے بہت خوب کیا بات ہے میرے پیارے جانشینِ امیر اہلسنت❤️
@adilatari87995 күн бұрын
ماشاءاللہ
@yatajuddeen13117 күн бұрын
Loved
@abdullhayasir5117Күн бұрын
ماشاءاللّٰه
@tanzeelasaleem6 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب اللہ سلامت رکھے میرے آل عطار کو میری آنکھوں کی ٹھنڈک مرشدی عطار پر نور کی برسات ہون
@zohrasayyed4950Күн бұрын
Masha allah azzwajal
@saqibshahzad9017Күн бұрын
ماشاءاللہ. 🌺🌺🌺
@MubeenGe-s1b2 күн бұрын
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
@arsalanfarooq62492 күн бұрын
سدا خدا سلامت رکھنا عطار و آل عطار کو
@zubairraza_117 күн бұрын
سبحان اللہ! آپ کی زبان سے نکلنے والی نعتِ پاک، مناجات، منقبت دلوں کو عشقِ رسولﷺ کی روشنی سے منور کر دیتی ہے۔ آپ کی مترنم آواز میں جیسے درود و سلام کا ساز بجتا ہے، اور ہر لفظ سے محبتِ مصطفیٰﷺ کی خوشبو مہکتی ہے۔ یوں لگتا ہے جیسے آپ کی نعت سن کر دل کو قرار ملتا ہے اور روح میں سرور کی لہر دوڑ جاتی ہے۔ اللہ آپ کی اس خوبصورت خدمت کو قبول فرمائے اور آپ کو دین و دنیا میں کامیابیاں عطا فرمائے۔
@Pakjunbash4 күн бұрын
کلام بھی عمدہ قاری بھی اعلیٰ اللہ پاک علم و عمل میں برکت دے
@HR-ONLINESTORE5 күн бұрын
ماشاءاللہ عزوجل سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم صلی اللہ تعالیٰ علی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
ماشاءاللہ الکریم ،اللہ پاک آل عطار کو سلامت رکھے آمین
@UmarRaza-gp4kw7 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت عمدہ
@AhmadRaza-xx8pl6 күн бұрын
بہت کمال بہت بہتتتتتتتتتتتتت کمال آل عطار کو اللہ کریم عافیت کے ساتھ سلامت رکھے
@Malikuser-i3p7 күн бұрын
ماشاءاللہ مزے کو مزہ آگیا ❣️❤❤ اللہ پاک نظر بد سے بچائے ❤ مرشد کی آل پر ! نور کی برسات ہو❤
@sheikhsalmanattari30116 күн бұрын
MashaAllah Madina 🌹🌹 Madina 🌹🌹 Madina 🌹🌹 Madina 🌹🌹 Madina 🌹🌹 Madina 🌹🌹👍🇮🇳
@infobyraza14167 күн бұрын
❤❤❤❤
@FizanBaig-cn2kb6 күн бұрын
ماشآءاللّٰہ 🥰 اللّٰہ پاک نظر بد سے بچائے آمین ثم آمین 🤲🏻 اللّٰہ پاک ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین 🤲🏻 اللّٰہ پاک ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین 🤲🏻 اللّٰہ پاک میرے پارے مرشد کے پیارے گھرانے کو شاد آباد رکھنا آمین ثم آمین 😭😭
@MadeenaMadeena-k9o5 күн бұрын
مرشدی عطار پر نور کی برسات ہو مرشدی کی ال پر نور کی برسات ہو❤️
@Islamicstatusvideo11145 күн бұрын
Ma sha allah❤❤❤
@Abdulnode-q2c5 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ مرحبا ..💖😍
@shahedaali9299Күн бұрын
Mashallah mashallah ❤❤❤❤❤❤❤
@MUQADASMUKHTAR-pq2qq6 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 😍😍😍😍😍😍😍
@UsmanShaikh-ou7jl4 күн бұрын
Masha allah kya bat hai mere murshide karim ki
@Yaad_e_Makkah_Aur_Madina_7866 күн бұрын
الله پاک 💙گیارہویں شریف💙 کے صدقے میں ہمارے والدین اور ہماری اولاد اور ہم سب مسلمانوں کی پریشانیاں، بیماریاں، تکلیفیں دور فرمائے اور ہم سب مسلمانوں کو دُنیا اور آخرت کی تمام برکتیں اور رحمتیں خير و عافیت کے ساتھ نصیب فرماۓ اللَّهُـــمَّ آمیـــن يارب العالمين 💚 صَلَّیﷲتَعَالٰی عَلٰی محمد ﷺ 💚
@غلامشبیرغلامشبیر-ر1ر6 күн бұрын
Ameen ❤
@sageattaroraza97997 күн бұрын
ماشاءاللہ 💖😘❤ اللّٰہ پاک سب شہزادوں کو نظر بد سے بچائے آمین
@MuneebAhmedAttari6 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔ آ ن پتہ چلا کہ ماشاءاللہ جانشین عطار ایک بہت اچھے نعت خواں بھی ہیں۔ ماشاءاللہ