کچھ سمجھ میں بھی ارہا ہے یا ویسی نوٹ لٹائی برے ہو ان مولانا سے بولو کہ ایکو اس کا اور کھلوا لیں کم ہے خدا خیر کرے ایسی بے ہوش عوام پر کچھ بھی سمجھ میں نہیں ارہا ہے اس کے باوجود بھی ہائے ہائے ہو رہی ہے ارے سنی مسلمانوں اس مولوی کی سرمت دیکھو کم سے کم کچھ باتیں بھی تو دیکھو جو اپ کی سمجھ میں انی چاہیے