ماشاء اللہ مرشد جی آپ نے شان محمدمصطفیٰﷺ پر لاجواب کلام پڑھ کر ایمان تازہ کر دیا اللہ تعالی آپ کے نصیب میں نبیؐ محترم کی شفاعت لکھ دیں آمین ثم آمین 💖🌹 نبی کریم اور انکے یاروں کی بات والہ کمال کر دیا اللہ تعالی آپکی عمر دارز فرماۓ ❤
کون کون نبوی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر جان لوٹانے کو تیار ہے
@M.SanaullahkhawajaSanakh3 ай бұрын
I love Mohammad s.a
@user-az2603 ай бұрын
Inallah ❤
@khatamnabwat3 ай бұрын
ان شاءاللہ❤
@MuftiSaeedArshadAlHussainireal3 ай бұрын
Hum
@MKhan-b9u3 ай бұрын
ھم سب کچھہ لوٹا نے کو تیار ہیں
@YounasYouni-h2d3 ай бұрын
ماشاء اللہ مفتی سعید ارشد ہمارے دلوں کی دھڑکن ہیں ہماری جانیں آپ پر لاکھوں بار قربان ہیں۔آپ زندہ دلوں کی جان ہیں۔صحابہ کا نام روشن کرنے والوں کی پہچان ہیں۔ آپ ہمارے سروں کا تاج اور پوری سنی قوم کے امام ہیں ❤❤❤
@AliRaza-nd8nc3 ай бұрын
مُرشد الحسینی سنی قوم کا قابل فخر اثاثہ ہیں
@MuhmmadArfan-hp5dg3 ай бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
@quotesandtipsofficial3 ай бұрын
اِک نعرہ لگانا چاہتا ہوں دُنیا کو بتانا چاہتا ہوں تاجدار ختم نبوت زِندہ باد زِندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ لاکھوں سَلام مُحمد مُصطفٰیﷺ پر اُس کی آلؓ پر اور اُس کے آصحابؓ پر
@IshaqJp3 ай бұрын
❤❤❤❤ kysy hy ap mufti sb
@Tourist7983 ай бұрын
نبی محترم ﷺ❤❤❤❤❤ نیہں کوی آپ سا آقا
@tahirghafoor64983 ай бұрын
مفتی صاحب جب بھی قلم اٹھاتے ہیں کمال کر دیتے ہیں پانچ سال سے سن رہا ہوں مفتی صاحب کو ،،ایسا کمال لکھنے کا ہنر مفتی صاحب کے علاوہ کسی کے پاس نہیں ،، لفظ لفظ قیمتی محبت سے بھرا ہوا کمال ہو گیا ❤😊
@BilalNaatStudio3 ай бұрын
بالکل کمال ماشاءاللہ ❤❤❤❤
@Asad921733 ай бұрын
کمال مرشد سن کے لزت آ رہا ہے اللہ پاک آپ کو منافقین کی چالوں سے دور رکھیں آمین❤
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰 ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️🥰🥰🥰🥰
@ijazulhaq11553 ай бұрын
صلی اللّٰہ علیہ وسلم
@MAmir-r4k3 ай бұрын
Jes chees ka mujay intzar tha wo son Lea ha Allhumdolillah
@Hafizwaqaswriter.3 ай бұрын
کون کون اپنے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے عقیدت و محبت رکھتا ہے ❤❤
@Muftiameerhamza3 ай бұрын
الحمدللہ ❤
@Fatma-vu3ku2 ай бұрын
میں ❤
@muaviazafar27273 ай бұрын
اللہ تعالیٰ لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini3 ай бұрын
آمین یارب العالمین آمین 🤲🌹
@shaaddashti75673 ай бұрын
ماشاءالله مفتی صاحب آپ نے لاجواب کلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر پڑھا ایمان تازہ ھوا
@dianaandroma74733 ай бұрын
ج میرے دل میں ایک خواہش تھی کہ مرشد کا کلام ائے اور الحمدللہ مرشد کا کلام اگیا اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے 🤲🥰
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini3 ай бұрын
آمین یارب العالمین آمین 🤲🌹 جزاکم اللہ
@RHIMOfficial5503 ай бұрын
واہ ماشاءاللہ انتظار رہے گا میرے مرشد میرے دل کی دھڑکن بلکہ سب کے دلوں کی دھڑکن
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini3 ай бұрын
🌹
@bakirkhan56203 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@HuzaifaAli-tv8bl3 ай бұрын
جب تک سورج چاند رہے گا مرشد اپ کا نام رہےگا پیرو مرشد مفتی سعید ارشد الحسینی صاحب اللہ تعالیٰ اپ کی عمر عمل میں برکت عطاء فرمائے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini3 ай бұрын
آمین یارب العالمین آمین 🤲🌹
@HuzaifaAli-tv8bl3 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ماشاءاللہ ماشاءاللہ مرشد ہم تیرے ایک اشارہ پر ہم حاضر ہے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@msufyanmuavia96163 ай бұрын
دل باغ باغ ہوگیا ھے کہ نیا کلام آرہا ھے
@hafizmusmanshahg3 ай бұрын
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا ❤❤❤❤❤
@GhulamAbubakarSial3 ай бұрын
مرشد مفتی سعید ارشد الحسینی زندہ باد آپ کی محبت دل میں ہے جو مرشد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini3 ай бұрын
🤲🌹
@Asadaliofficial.923 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@mumarfarooqisra25953 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی خوب صورت نعت شریف
@UmarUsama-w1l3 ай бұрын
❤❤❤❤❤مرشد رب اصحاب رضہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپکو سلامت رکھے صحت مند رکھے منافقین اور حاصدین کے حاسد سے بچائے آمین یا رب العالمین ❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini3 ай бұрын
🤲🌹
@AbuBakar-ey5dw3 ай бұрын
مرشد ہماری جان ہیں ہمیں اپنے مرشد کے کلام کا بہت انتظار ہے❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@MuhammadJavedJs3 ай бұрын
ماشاللہ ماشاللہ بہت خوب جناب بہت خوب جناب بہت خُوب آلہ آپ کی نظموں کا انتظار رہتا 😊😊😊😊😊❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@GhulamShabeer-nv4ox3 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جناب ❤❤❤❤
@ManiKhan-m3f3 ай бұрын
اے نبی محترم صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔۔میری جان آپ پہ قربان ❤❤❤❤
@sajidjoiya6993 ай бұрын
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
@MuhammadFiyaz-bd3mz3 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوبصورت ماشاءاللہ بہت خوبصورت
@HafiazBilal3 ай бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب
@KnowledgeWord-g1t3 ай бұрын
❤❤Masha Allah ❤❤
@haseebbilal3043 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب صورت کلام میری ڈیڑھ سال کی کیوٹ سی بھتیجی ہے وہ آپ کے جتنے بھی کلام ہیں بڑے ذوق و شوق سے سنتی ہے جب بھی جھولے میں لیٹتی ہے تو وہ ضدکرکے کہتی ہے انکل کی نعت لگا کر دو کافی دیرنعتیں سنتے سنتے سو جاتی ہے اور آپ کی بہت بڑی فین ہو گئی ہے وہ اس لئے بھی کہ ہم سب گھر والے آپ کے نعتیہ کلام بڑے شوق سے سنتے ہیں ہمارا آپ سے دل سے دماغ سے جزبات کا رشتہ ہے ❤❤❤❤❤❤
❤Mash allha pyra murshid❤ dil ko skon mil gya kalam sun kar❤
@MuhammadIshfaqMadni-f9m3 ай бұрын
الله تعالٰی اپنے محبوب کریم ﷺ اور اصحابِ رسول ﷺ کی نعت خوانی کے صدقے آپ کو نبی محترم صلی الله تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت اور اصحابِ رسول ﷺ کا پڑوس نصیب فرمائے اور اس نعت خوانی کا ثواب الله تعالٰی اپنی شایانِ شان آپ کے والد بزرگوار رحمہ الله تعالٰی کو نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین❤❤❤
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini3 ай бұрын
آمین یارب العالمین آمین 🤲🌹🌹🌹 جزاکم اللہ 🤲🌹🌹🌹🌹
@AmeerMuavia-d1p3 ай бұрын
کیا خوب الفاظ لکھے ہیں سبحان اللہ ❤
@Hafizsalmantv3 ай бұрын
Mashallah skip karn ko Dil bhe nhe krta Dil kehta h bar bar sunon murshid ki Awaz or Aqa s, A,w,ki Naat
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini3 ай бұрын
🤲
@HussainAhmad-rj9wr3 ай бұрын
ماشاءاللہ لاقوۃ الاباللہ 🌹❣️🌹
@molvihaqnawazhydri71233 ай бұрын
صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
@yahyagb92333 ай бұрын
ماشاءاللہ ختم نبوت زندہ باد
@AbdullahMustafa-hk4zw3 ай бұрын
اللّہ پاک مرشد کی حفاظت فرمائے حاسدین کے شر سے اور دوشمنوں کے شر سے آمین صحابہ کا جو غلام ہیں ہمارا وہ امام ہیں
"خوشبوئے نعت ❤️🌹، مرشد الحسینی! سلام ہے آپ کی زبان کی لطافت کو، اور گہرے سمندر سے نکالے ہوئے الفاظ کی بہترین ترتیب کو۔"
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini3 ай бұрын
🤲🌹
@SIDDIQUIOFFICIAL-p9j3 ай бұрын
محبین صحابہ کے دل روشن چمکتےدمکتے 🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍 مبغضین صحابہ کے دل کالے داغوں والے 🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤
@AhmadAkram-ko4is3 ай бұрын
صلی اللّٰہ علیہ وسلم صلی اللّٰہ علیہ وسلّم صلی اللّٰہ علیہ وسلّم ،❤❤❤❤❤❤❤❤
@brahuispeeches3 ай бұрын
نقشِ قدم نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے ہیں جنت کے راستے 💌خدا سے ملا تیں ہیں سنت کے راستے
@Abdulbasitgoharofficial3 ай бұрын
میں آقاﷺ آپ کا ادنیٰ سا نعت خواں ...!! میں کروں مدحت اپ کی کیسے بیاں ❤️😍 Subhan allah ❤