اے اللّٰہ ہم سے اپنا کوئی بڑا کام لیلے بھلے ہماری اپنی نظر میں وہ کتنا ہی کم تر نتیجہ خیز ہی کیوں نہ لگے، آمین
@NOORC1Ай бұрын
AMEEN ❤❤😢
@pql...pakistanthreekelawof8116Ай бұрын
قرآن کریم ہی وہ نقطئہ جس سے سب کچھ ممکن ہے۔۔۔۔جنت تک پہنچانے کا واحد نظریہ ہے انسانوں کو انسانیت بنانے کا واحد عمل و فکر ہے
@humanrightsmissionary29 күн бұрын
@@pql...pakistanthreekelawof8116 انسانوں کو انسانیت بنانے کا واحد حل الہامی سزائیں نافذ والعمل کروائیں اسلامی معاشرہ قائم ہو جائے گا
@dreamworld309Ай бұрын
Maa Shaa Allah. Awesome. Allah ilm aur umar main barkat day. Ameen!
@drisrarahmed340Ай бұрын
جزاک الله❤
@Syedjimmysarpanch7039Ай бұрын
جزاک اللّہ خیر
@anwarulhaq4994Ай бұрын
جزاک اللہ خیرا بہت عمدہ
@basharatahmed1344Ай бұрын
حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ اس امت کےلیے ہر صدی کے سر پر ایسے لوگ کھڑے کرتا رہے گا جو اس کے دین کی تجدید کرتے رہیں گے۔ (ابوداؤد کتاب الملاحم باب مایذکر فی قرن المئة حدیث نمبر3740)مسیح موعود 14 ویں صدی کا بلکہ 1000 سال کا مجدد ہے اور اس کی خلافت ہی تجدید دین کرے گی۔ جیسا کہ امام سیوطی نے لکھا ہے۔ (حجج الکرامہ۔ نواب صدیق حسن خان صفحہ 138)
@Engr.YusufShaikhАй бұрын
السلام علیکم ، محترم خالد صاحب کیا پاکستانیوں میں وہ استعداد اور خصوصیات ہیں جو مشرکین عرب میں تھیں ؟؟
@Syedjimmysarpanch7039Ай бұрын
اسلام علیکم جناب
@DSMEOMARFAROOQАй бұрын
kya koi woh dua share kar sakta hai ?
@ranashabbir7348Ай бұрын
اپ کی ویڈیو بہت دیر بعد اتی ہے
@Engr.YusufShaikhАй бұрын
Peace be upon you, Dear Khalid Sahib, do Pakistanis have the capabilities and qualities that were in polytheistic Arabs?
@Islam_Is_ADeen29 күн бұрын
Positive or negative?
@humanrightsmissionaryАй бұрын
پاکستان میں قرآنی شرعی سزائیں نافذ والعمل کروائیں آمت مسلمہ کی زندگی محفوظ بنائیں قرآنی شرعی سزائیں نافذ والعمل کروائیں
@Islam_Is_ADeen29 күн бұрын
اگر موجودہ سیاست دانوں سے امید کرتے ہیں کہ وہ لوگ شرعی سزائیں نوفذ کر سکتے ہیں تو غلط فہمی ہوگی کیونکہ وہ اسکو بھی اہنے مفاد میں استعمال کریں گے۔۔ پہلے ایسے لوگوں کو اوپر لانا پڑے گا جن میں خدا خوفی ہو۔۔اور یہ انقلابی جدوجہد کے بغیر ممکن ہی نہیں ہے۔
@humanrightsmissionary29 күн бұрын
@Islam_Is_ADeen Ó no brother, I disagree with your un lawfull hope, ⁉️ Quran is the Solution to the problem of humanity and our community cleanliness, قرآن ایک حدیث ھے دیوانے کا خواب نہیں۔ ❤️ ، یقین کرو نا امید مت ہوں ۔ قرآن کی طاقت ہمارے ساتھ ھے اکابرین سے مت گھبرائیں ⁉️
@Islam_Is_ADeen29 күн бұрын
@@humanrightsmissionary ap kehna kya chah rhy ho?
@humanrightsmissionary29 күн бұрын
@Islam_Is_ADeen صاف صاف بتا دیا ھے آپ کو خلاف قرآن وسنت سزائیں بند کروانے کے لیے کچھ نہیں کیا ھے آپ نے۔ ⁉️ آپ کا سنتوں پر بہت زور دیا ھے ، مگر خلاف قرآن وسنت سزائیں جو ہماری عدالتیں اور ججز مجرموں کو دے رہے ہیں ان کو بند کروانے کے لئے آپ نہ لکھتے ہیں نہ بولتے ہیں ۔ سود کی طرح قرآنی شرعی سزاؤں پر بھی رٹ پٹیشن دائر کریں اور امر ہو جائیں ، سورۃ مائدہ آیت نمبر 33 38 اور سورۃ نور آئت نمبر ایک دو چار بھول گئے ہیں آپ ⁉️ سورۃ مائدہ آیت نمبر 45 44 47 کے بارے میں آپ سے پوچھا جائے گا القرآن سورۃ محمد آیت نمبر سات قرآنی احکامات قرآنی شرعی سزائیں نافذ والعمل کروانے کے لیے جدو جہد کون کرے گا فرشتے یا جن کون ⁉️ آپ نے ہی کرنا ھے ⁉️ لکھو اور بولو اپنے انداز میں ⁉️
@basharatahmed1344Ай бұрын
جو خاک میں ملے اُسے ملتا ہے آشنا اے آزمانے والے یہ نسخہ بھی آزما (مسیح موعود )
@Meher-cj8tnАй бұрын
Koilley se Heera Banta hai!!?
@basharatahmed1344Ай бұрын
غیب کا سمندر الغرض غیب کا ایک سمندر ہے جو کبھی ظاہری معنوں میں اور کبھی تشبیہ اور استعارہ اور تمثیلات کی لہروں کی شکل میں ٹھاٹھیں مار رہا ہے اور ہر پیشگوئی جب پوری ہوتی ہے تو وہ زبان سے بولتی ہے کہ خدا ئے محمد کی وہی مراد تھی۔ اور سعید روحیں اسے قبول کر لیتی ہیں مگر وہ جو ما فوق الفطرت کرامات اور سنت الٰہی کے مخالف واقعات کے منتظر ہوتے ہیں وہ ہمیشہ مایوس اور حق کو پہچاننے سے بے نصیب رہتے ہیں اس کی بڑی واضح مثال یوحنا کے آسمان سے اترنے کی پیشگوئی ہے جس کو نہ سمجھ کر یہود پہلے حضرت مسیح پھر حضرت رسول کریمﷺ اور پھر مسیح موعودؑ کے ماننے سے محروم رہ گئے اور آج تک دیوار گریہ پر آنسو بہاتے ہیں۔ یہی غلطی آج کے مسلمان دہرا رہے ہیں اور دجال اور یاجوج ماجوج کے عجیب الخلقت حلیوں اور ان کی غیر انسانی طاقتوں کے ظہور کے بعد مسیح کے آسمان سے اترنے کے منتظر ہیں اور یہ سننے کے لیے بھی تیار نہیں کہ یہ سب واقعات رونما ہو چکے ہیں۔ جس طرح مامورین کو پہچاننے کے لیے ایک آنکھ ہوتی ہے اسی طرح پیشگوئیوں کے سمجھنے کے لیے بھی ایک بصیرت ہوتی ہے اللہ تعالیٰ ہمیں اس نور سے منور فرمائے اور عالم انسانیت کو بھی نور بصیرت عطا کرے آمین۔
@basharatahmed1344Ай бұрын
ہر طرف آواز دینا ہے ھمارا کام آج جس کی فطرت نیک ہے وہ آئے گا انجام کار (مسیح موعود)
@basharatahmed1344Ай бұрын
حضرت زرتشتؑ ایک پیشگوئی میں فرماتے ہیں۔ شریعت عربی پر ہزار سال گزر جائیں گے تو تفرقوں سے دین ایسا ہوجائے گا کہ اگر خود شارع (صلی اللہ علیہ وسلم ) کے سامنے پیش کیا جائے تو وہ بھی اسے پہچان نہ سکے گا…اور ان کے اندر انشقاق اور اختلاف پیدا ہوجائے گااور روز بروز اختلاف اور باہمی دشمنی میں بڑھتے چلے جائیں گے … جب ایسا ہو گا تو تمہیں خوشخبری ہو کہ اگر زمانے میں ایک دن بھی باقی رہ جائے تو تیرے لوگوں سے (فارسی الاصل) ایک شخص کو کھڑا کروں گا جو تیری گمشدہ عزت وآبرو واپس لائے گا اور اسے دوبارہ قائم کرے گا۔ میں پیغمبری و پیشوائی تیری نسل سے نہیں اٹھاؤں گا۔ ( سفرنگ دساتیر صفحہ 190ملفوظات حضرت زرتشت مطبوعہ 1280ھ مطبع سراجی دہلی ) مجددین کی آمد