آپ نے اپنے خطاب میں فرمایا کہ نبوت عطا ہوچکی اور بار بار نہیں آئے گی مگر امامت بار بار آئے گی ۔ علامہ صاحب میرا آپ سے سوال ہے پھر آپ کیسے امام مہدی علیہ السلام کا انتظار کر رہے ہیں آپ نے قرآن کی آیت سے یہ بات خود ثابت کر دی کہ امام بار بار آئے اب یہ بتائیں کہ آج کے دور کا امام کہاں ہے ؟ برائے مہربانی گائیڈ کریں شکریہ 🙏
@hussainrizvi98474 күн бұрын
علامہ صاحب نے ماضی کے دور کے حوالے سے نعمتوں کی بات کی ہے ♥️
@muhammadzainhaidri4 күн бұрын
Bhai imam to mojood Hain na wo pardae gaibat ma Hain Allah k hukum se ain ge kis ne kha k imam ni hain imam mojood Hain aur Allah k hukum se gaib Hain aur onhi ki wja se to ye kainat baqi hi q ke hujut ki wja se hii to sab cheez Apni jaga pe qaim hi
@rays-of-lights4 күн бұрын
@@hussainrizvi9847 نہیں بھائی آپ نے علامہ صاحب کا خطاب ٹھیک سے سنا نہیں ہے علامہ صاحب نے فعل مضارع کا صیغہ بیان کیا جس کا مطلب ہے کہ ایک نعمت جاری رہے گی۔
@rays-of-lights4 күн бұрын
@@muhammadzainhaidri میرے بھائی آپ خطاب غور سے سنیں فعل مضارع کا صیغہ بیان کیا گیا ہے ۔ علامہ صاحب نے اپنے ایسی کوئی بات نہیں کی جس میں انہوں نے امام غائب کا ذکر کیا ہو ۔
@ShafquatPathan-g6m3 күн бұрын
Pochna ye tha madrsy Mai topa lyty waqt topi Kyo nhi utarty ye bhi bulb ki sunnat hai Kya???