گناہ اور گناہوں کی کثرت کا سب سے بڑا سبب ...اطاعت الہی سے محرومی...😣 ہم کبھی بھی یہ ماننے کو تیار نہیں ہوتے کہ ہم اللہ کی اطاعت نہیں کرتے لیکن اب اپ نے یہ جو سبب بتایا ہے اس نے جنجھوڑ دیا ہے کیا واقعی ہم ایسے ہیں....? "ایک گناہ دوسرے گناہ کا سبب بنتا ہے" گناہ عبادت کا راستہ بند کر دیتے ہیں😢 اللہ سبحانہ و تعالی ہمارے دلوں میں نور ڈال دے اور دین اسلام کو بہتر سے بہتر سمجھنے کی توفیق دے 🤲 امین ثم امین