Рет қаралды 6,058
نماز تراویح نوجوان قاری محمد حسین اسماعیل 2024ء میں جامع مسجد الہدی سورج میانی میں پڑھا رہیں ہے۔ اور اس رمضان المبارک کی پور نور ساعتوں میں قرآن پاک کی منزل سنا رہے ہیں۔ آللہ ان کے عمل کا اجر دے اور دین کے لیے ان کے جذبوں کو زندہ رکھے۔