ماشاءاللہ بہت اچھے انداز میں سمجھایا اللّٰہ پاک ہمیں خشوع وخضوع کے ساتھ نماز کی توفیق عطا فرمائے آمین
@mohamedtaqi750217 күн бұрын
Masha Allah very informative
@mudassar0011317 күн бұрын
Ma Sha Allah good efforts
@hanifmuhammad201117 күн бұрын
Mashallah brother.
@smalikjppw17 күн бұрын
بہترین وضاحت روئے صاحب۔ ہمیشہ سے میرا بھی وہی خیال رہا ہے جو آپ نے بیان کیا۔ پہلے صرف خیال تھا، بغیر کسی مطالعے یا کتابی ثبوت کے۔ لیکن اب میرے خیالات کی تصدیق آپ نے کر دی، اور یوں میرا اعتماد اپنے خیالات پر بڑھ گیا۔ شکریہ
@dhamshah17 күн бұрын
جزاک اللہ سر! آپ کے باعث نماز کو لے کر تمام کنفیوژن دور ہوگئی
@Abdullah-of2oh17 күн бұрын
راے صاحب زندہ باد
@haiderbalti340616 күн бұрын
Masha allah ❤❤❤❤
@sohailashraf601615 күн бұрын
جزاك اللّٰه خيرًا
@maryamatif323613 күн бұрын
جزاک اللہ خیرا
@ShoukatAli-w8r11 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@awaisawan670315 күн бұрын
بہترین وضاحت رائے صاحب❤ اللہ پاک آپ کو اس کا اجرے عظیم عطا فرمائیں۔امین
@asifniazi38429 күн бұрын
بہترین
@sohailashraf601615 күн бұрын
🌹🌹🌹🌹🌹
@RayZafar-y2b17 күн бұрын
Assalamualaikum !You have explained prayer well, but it would be better if you also translated the verse and provided its numbering & surah.
@zabitkhan616017 күн бұрын
ma sha ALLAH koi sawal pochney ki koi gunjaish nahi rahi
@pakistanagriculture701916 күн бұрын
راۓ صاحب یوٹیوب پر خوش آمدید ہم نے ٹیوٹر ہر آپ سے بہت کچھ سیکھا باقی اب یوٹیوب پر سیکھ لیں گے ❤❤❤❤
@muhammadakhlaq120517 күн бұрын
ختم کرنے کوشش کریں گے ۔۔ میرے خیال میں یہ بات بہتر ھے اگر برا نہ مانیں تو
@asifniazi38429 күн бұрын
راۓ صاحب دھیان کسیے پختہ کریں کوشش کے باوجود بھی دھیان ادھر ادھر ہو جاتا ہے
@iftikharraza270717 күн бұрын
رائے صاحب آپ کی X ہوسٹس بھی بہترین تحریر پر مبنی ہوتی ہیں اب ویڈیوز بھی کمال ہیں ایک سوال جس کا جواب ضروری ہے نماز خالصتاً اللّٰہ کی عبادت ہے تو پھر وہ کون لوگ ہیں جن کے راستے پر چلنے دعا کو اللّٰہ نے لازم قرار دیا ہے سورہ فاتح پڑھنا ہر فرقے میں لازم ہے
@roymukhtarofficial17 күн бұрын
اللہ نے جن کے راستے پر چلنے کا حکم دیا اس سے پہلے والی آیات میں ان کا تعارف بھی کروایا ہے
@iftikharraza270717 күн бұрын
@roymukhtarofficial نشانیاں تو بعد میں ائی ہیں جو انعام والے ہیں جو گمراہ نہیں ہوتے جن پر اللّٰہ کبھی ناراض نہیں ہوتا
@Zia-urRehman-zs7xc16 күн бұрын
انتہائی خوبصورتی سے آپ نے نماز کی حقیقت بیان فرمائی یہی فرق ہوتا ہے ایک روایتی مولوی اور پڑھے لکھے پروفیشنل انسان میں۔اس دین کی خدمت ایک عام پڑھا لکھا پروفیشنل ہی کر سکتا ہے ۔میرے استاد محترم ڈھونڈ ڈھونڈ کر عام پڑھے لکھے پروفیشنل پاکستانیوں کو قرآن و حدیث کی تعلیم دیتے ہیں یو کے میں اور ساتھ فرماتے ہیں کہ دین کا کام یہی لوگ کر سکتے ہیں ہمارے مولویوں کے بس کی بات نہیں
@Zia-urRehman-zs7xc16 күн бұрын
حالانکہ وہ خود روایتی مولویوں سے پڑھے ہیں
@syedrashidhussain423315 күн бұрын
سیدھی نماز ایسی ہوتی ہے۔ بہت خوب بہت اچھا آغاز مگر کچھ باتیں قابل اعتراض ہیں یاں قابل تنقید کہہ لیں۔ آپ کو پتا ہے ہمارا معاشرہ پہلے ہی طبقات میں تقسیم ہے اور سے فرقے اور مسالک الگ تو پھر آپ ہی بتائیں سب کے پیچھے کیسے نماز ہو سکتی ہے اگر ایک مسجد چھوڑ کر یاں اپنی گلی کی مسجد چھوڑ کر دوسری تیسری کی طرف رخ کیا جائے۔ آپ وکیل اہللیبت ہیں آپ کی ساری جدوجہد جہاں تک میں نے ایکس پر دیکھی ہے وہ اہللبیت کے گرد گومتی ہے ۔ شاید میرا مسیج میں چھپا پیغام آپ سمجھ چکے ہوںگے۔ بغض اہللبیت آپ کو باخوبی بتا ہے کہاں کہاں کثرت سے پایا جاتا ہے تو اس صورت میں کیا لازم آتا ہے میں نے بھی کسی فرقہ مسلک کا نام نہیں لیا مگر امید رکھتا ہوں میرا پیغام اپ تک پہنچ گیا ہو گا
@roymukhtarofficial15 күн бұрын
عوام الناس کے لئے جاری پیغام میں احتیاط لازم ہوتی ہے ورنہ میں بھی وہی سوچ رکھتا ہوں جو آپ رکھتے ہیں
@QamarAbbas-sg5ok4 күн бұрын
Bhai sb AP khud firqa prast insan hain AP NY salat ko nmaz bna dia ha Quran ki salat pr it ni barhi taleem ko AP NY jismani warzosh bna dia ha afsoos apki jhaalut pr AP Quran pr itna barha botan qu bandh rhey hain Quran to tumhari is khud sakhta nmaz ko Janta hi ni ha AP nabi as pr b jhoot bandh rhey hain k nabi hr tareqe sy nmaz parhty thy yheni nabi as NY aik treqa ni btaya jis tra Dil chaey parhy lo Khuda raa allha k mujrum mat bano