بہت خوب اللہ تعالی آپ کو جزاے خیر عطا فرمائے امین ثم امین
@Awazofmuslim Жыл бұрын
جزاک اللہ ۔۔ مجھے اس طرح کے چینل کی تلاش تھی۔۔۔ آج آپ کا چینل مل گیا ۔۔۔۔بہت شکریہ ۔۔۔۔🌺🌺🌺
@smadil4414 Жыл бұрын
قبلہ آپ کی خدمات اردو کے لیئے قابل رشک ہیں، سلامت رہیں۔ 🇵🇰
@rehmanuddinkhattak1150 Жыл бұрын
وعلیکم السلام
@ghmohidinparray3564 Жыл бұрын
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا
@wahabahmad4513Ай бұрын
وعليكم السلام ، بهت خوب ، سر جزاك الله
@miansaidalishah138 Жыл бұрын
Bahut hi Khub!
@kaleemahmad3563Ай бұрын
بہت خوب
@saadshamshadawan2043 Жыл бұрын
استاد محترم، صحیح اردو سکھانے کے لیے بے حد شکریہ - شمشاد اعوان -پاکستان
@rafiktk4561 Жыл бұрын
Buhat achi koshish hai meray bhai Allah aap ko salamat rakhay Ameen
@danydebonair Жыл бұрын
Aap ne Bina taam jhaam ke bilkul asaan hurf main samjhaya ke ek bachche ko bhi sajh a Jaye bohot shukriya .
@nigaah Жыл бұрын
حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ
@FAIZA587 Жыл бұрын
Bohat achi kawish hy sir
@mdjamal8008 Жыл бұрын
इसी तरहा का अल्फ़ाज़ भेजते रहें ज़ेहन नाशी हो जाती है ? शुक्रिया
@jamshedjauharofficial27 күн бұрын
ماشأاﷲ
@iqbalahmedkhan3338 Жыл бұрын
Excellent information
@sushilarajoria1707 Жыл бұрын
अच्छी जानकारी हासिल हुई ।
@farhatansari29902 ай бұрын
ماشاءاللّٰه ۔۔۔۔۔۔ ☝🏻 سبحان الله ۔۔۔۔☝🏻 کیازبردست معلومات عطاکی ہے آپ نے جتنی بھی تعریفیں کی جاۓ کم ہے ۔۔۔ماشاءاللّٰه ۔۔۔۔۔ بہت خوب 👍🏻
@atmoshperictemperatures3631 Жыл бұрын
ماشاءاللہ آپ بہت زبردست کام کر رھے ھیں ایک بلکل ھی منفرد موضوع پر !
@nigaah Жыл бұрын
بہت بہت شکریہ
@khanmohammad2300 Жыл бұрын
Terrific Love U From North Waziristan Miran Shah Pak Afghan Border 💓💓
@LEARNQURAN.ٓ-n5r5 ай бұрын
مجہے صحیح اور سہی کے استعمال کا علم نہیں تہا آپکی ویڈیو کے بعد بہت فائدہ ہوا ،جزاک آللہ
@shabbarzaidi78062 ай бұрын
Jazakallah
@shehzadali8323 Жыл бұрын
Wah g
@babualiabr4911 Жыл бұрын
अस्सलामु अलैकुम 💐 आप से बहुत कुछ सीखने को मिल रहा है अल्लाह आप को सलामत रखे
@aburashidofficial1697 Жыл бұрын
ما شاء اللہ
@AsgharAlvi-x5y6 ай бұрын
ماشاءاللہ آپ نے اردو کو زندگی عطاکی ہے ﷲآپ کو صحت عطا فرمائے آمین ثم آمین❤❤
@nigaah6 ай бұрын
حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ
@narayangautam5961 Жыл бұрын
🙏 गुरुदेव एवं सादर चरण स्पर्श, आपके पढ़ाने के तरीका बहुत ही अच्छा, स्पष्ट और आसान है, एक निवेदन है कि यदि आप उर्दू पढना लिखना सिखाने वाली कोई कायदा और किताब लिख कर प्रकाशित कर दें तो यह एक बेमिसाल चीज़ बन जाएगी क्योंकि कायदा और किताब से पढ़ कर पढ़ना लिखना सीखने में जो सुकून है वह मोबाइल या नेट पर देख सुन कर सीखने में नहीं हो सकता है! क्योंकि किताब तो पीढ़ी दर पीढ़ी सहेजी जा सकती है, मोबाइल नहीं, और दुनिया चाहे जितनी तरक्की कर ले लेकिन कागज़, कलम और किताब की जगह कोई दूसरा नहीं ले सकता है!✍️
@RubinaIdrisi-j2bАй бұрын
*Wahh bhai kya baat boli aapne* ☺️
@marshad19366 ай бұрын
ماشاءاللہ اللہ کریم آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے بہت اچھی کوشش ہے لفظوں کا استعمال کرتے کا صحیح طریقہ
@mrskhan-pn9wp6 ай бұрын
بہت اچھی کو شش ہے بہت معلو ماتی پروگرام ہے اسے جاری رکھیے*
@rmdkhajarmdkhaja58015 ай бұрын
👋 walikumassalam 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
@rehanaparveen4694 Жыл бұрын
Jazakallahu khair
@sarmadsuneel8463 Жыл бұрын
پر کا ایک مطلب لیکن بھی ھے۔ نا سابقہ بھی ھے اور یہ منفی معنوں میں لیا جاتا ھے، جیسے نالائق ناواقف نا آشنا وغیرہ
@Salah_-_Uddin5 ай бұрын
ډېره ډېره مننه.
@quranlearning9929 Жыл бұрын
MASHA ALLAH
@ReyazulHasan-h3b Жыл бұрын
آفریں آفریں
@muhammadnisar7039 Жыл бұрын
ماشاءاللہ۔ بہت قابل ستائش یے آپ کا کام۔ آجکل سوشل میڈیا پہ اردو کی جو درگت بنائی جارہی یے۔ اس کے پیش نظر اردو کو بچانے کی یہ بڑی اچھی کاوش ہے۔ سوشل میڈیا پہ املا کا بالکل خیال نہیں رکھا جاتا۔ لفظ صحیح کو ہمیشہ سہی کی لکجا جاتا ہے۔ آپکی اس محنت سے کافی بہتری آئے گی۔
@kamranmustafai42626 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤
@kadirmansuri3105 Жыл бұрын
Very interesting, Jazzkallah. Isey kitabi form mein Lana Chahiye.
@abcdefgh-jr9zx Жыл бұрын
GOODVIDEO
@AbdulMajeed-ui5ly Жыл бұрын
نگاہ صاحب بہت اچھے انداز بھی بہت خوب ہے
@s.m.amanullah4309Ай бұрын
آپ.اپنا مختصر تعارف بھی دیدیں ۔اردو بہت اچھے انداز میں سکھاتے ہیں۔جزاک الله ۔
@sulemanahmed1110 Жыл бұрын
Thanks for sharing
@sabakanwal-ne9ph Жыл бұрын
❤
@sagheershah61513 ай бұрын
Nice
@ISLAMIC_WORLDD-e7 Жыл бұрын
بہت بہت شکریہ
@sagheershah61517 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ لیکچر
@loketv Жыл бұрын
ماشاءاللہ ۔ جزاک اللہ
@muhammadarshad87476 ай бұрын
کرنا اور کرنی کا فرق
@iamhiuh6 ай бұрын
کرنا مذکر ۔۔۔ کرنی مؤنث عائشہ کو سکول کا «کام» «کرنا» ہے۔ (کام اور کرنا مذکر) نادیہ کو آج «پڑھائ» «کرنی» ہے۔ (پڑھائی اور کرنی مؤنث)
@Subhanallah307 Жыл бұрын
السلام علیکم استاد محترم۔ خدا آپ عزیز کو سدا خوش رکھے آباد رکھے۔ عروس رکن اور بحر کے بارے میں بھی ایک ویڈیو بنادے تو بڑی مہربانی ہوگی جناب
@TABREJALAM-m9t Жыл бұрын
السلام علیکم ماشاء اللہ
@anmolbaaten292811 ай бұрын
نہ جی بھر کے دیکھا،نہ کچھ بات کی، بڑی آرزو تھی ملاقات کی۔
@muhammedrafiq56719 ай бұрын
جزاک اللہ خیرا
@ishaqmarif3410 Жыл бұрын
وہ کونسا ہوتا ہے جو کوشش کے لئے استعمال ہوتا ہے
@AbdullahAbdullah-v3k6oАй бұрын
Assalamualaikum! Please, tell about bahar and takti in detail.
@tehreekpoint1092 Жыл бұрын
بہت خوب
@Gentleman.1392 Жыл бұрын
بہت خوب ، مبارکباد 🌹
@prof.faisalrizwanmal1261 Жыл бұрын
❤...... wonderful
@aliuddin2857 Жыл бұрын
السلام علیکم ۰۰۰۰ بہت خوب ۰۰۰ سر جی 🌹🌹🌹💕💕💕 بہت عمدہ ۰۰۰ ماشاء اللہ
@herbalcare9056 Жыл бұрын
وہ اشعار جسمیں احمد فراز نے ۔کس شعر میں ” نہ “ کے لۓ ” نا “ سبب میں استعمال کیا ہو
@ViralVideos-nk4hi5 ай бұрын
شکریہ جناب
@aarifmd2078 Жыл бұрын
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری۔۔
@dhadpk Жыл бұрын
نہ ، نا ، ناں ؟
@masoomgaming44146 ай бұрын
مطلب "نا" کا استعمال ہاں کی شکل میں تب ہوتا ہے جب وہ جملے کے آخر میں الگ آئے اور امر کے جملے میں شدت لاتا ہے۔ اور امر کے جملے میں ہی ہاں کی شدت کیلئے لایا جاتا ہے
@affablepersonality1868 Жыл бұрын
Kya Urdu Faiz ya Ahmad Fraz ki Zaati Jageer he k agr Wo koi Ghalti b kren To Sari Qoum Unko Fallow kre...
@kamalkhan8420 Жыл бұрын
رَو میں ہے رخشِ عمر، کہاں دیکهیے تھمے نَے ہاتھ باگ پر ہے نہ پا ہے رکاب میں غالب
@fazalmalikakif5555 Жыл бұрын
Masha Allah,, aap ke videos say ham jayesay perhay likhay logon ke bhe urdu zubaan ke tashee ho rahe hai aor maloomat main izaafa ho rah hai ,,,,, aap ka teh e dil shukriyya ......... duayain UK say
@nigaah Жыл бұрын
بہت بہت شکریہ
@mazhermirza651810 ай бұрын
Tamaam .
@roshanpakistan8834Ай бұрын
ناممکن نامکمل ناچیز نالائق نایاب نامراد میں نہیں مراد ہے
@faizurrahman-h9eАй бұрын
عزت مآب کا لفظ صرف اللہ تعالیٰ کے لۓ استعمال ہو سکتا ہے ۔ کوئی دوسرا ایسا نہیں ہے جو عزت مآب ہو سکے غور کرلیں اور صحیح کر لیں ۔
@nigaahАй бұрын
یہ آپ کی نظر میں ہو سکتا ہے... درست کرنا نہ کرنا دوسروں کے علم پر منحصر ہے..
@aamirsaeed69276 ай бұрын
اصل بات یہ کہ عوام تو خاص طورپر پنجابی لوگ ’’پر‘‘ کی جگہ ’’پہ‘‘ استعمال کرتے ہیں۔ لوگ کی بول چال میں آپ کا اصول نہیں چلے گا۔
@MuhammadajmalShah16 күн бұрын
نا نہیں کے معنی میں استعمال بھی استعمال ہوتاہے جیسے نامکمل نالائق نامناسب نا شائستہ ناممکن کیونکہ نا بطور سابقہ استعمال ہوتاہے جبکہ أپ بتا رہے ہیں اس کا استعمال صرف پازیٹو ہوتا ہے
@mdnoorhussain27025 ай бұрын
اگر اور مگر میں کیا فرق ہے
@muhammadusamahanifrizve3427 Жыл бұрын
"میں" ،"پہ" اور "پر" میں کیا فرق یے؟ جواب دے کے شُکریہ کا موقع فراہم کیجئے
@nigaah Жыл бұрын
اس پر ویڈیو بنی ہوئی ہے جناب
@muhammadusamahanifrizve3427 Жыл бұрын
@@nigaah "پہ" اور "پر" کی ویڈیو تو میں نے دیکھ لی ہے۔ "میں" "پہ" اور "پر" کی ویڈیو نہیں ملی۔ جس میں آپ نے :پہ" اور "پر" کے ساتھ "میں" کا بھی فرق بتایا ہو براہ کرم اس کا لنک بیجھ دیں۔
@wellwisher3251 Жыл бұрын
صاحب جی پر ( نظرآتا ہے) جیسے چھت پر آؤ ۔اور پہ ( نظر نہیں آتا) جیسے مجھ پہ احسان کرو
@muhammadanjumyousufzai6762 Жыл бұрын
Phal aur meva me kia farq ha?
@abdulbasit3137 Жыл бұрын
نا کا استعمال 'نہ' کے معانی میں آپ نے نہیں بتلایا ہے جیسے ناکردہ، ناگزیر، نامعلوم وغیرہ
@futuremasters91706 ай бұрын
نا بطور سابقہ جبکہ نہ حرف نہی ہے
@futuremasters91706 ай бұрын
نا بطور سابقہ جبکہ نہ حرف نہی ہے۔
@ziacheema2899 Жыл бұрын
شکریہ صاحب نہیں اور نہی کا فرق بھی بتا دیں -
@srivastavabaaham7148 Жыл бұрын
خووووب۔
@samizaidi7663 Жыл бұрын
آپ نے یہ تو بتایا نہیں کے دورِ حاضر میں پر کا استعمال مگر یا لیکن کے مفہوم میں کرنا جائز ہے یا نہیں خصوصاً عروض میں۔
@nigaah Жыл бұрын
آپ نے بتا ہی دیا بہت بہت شکریہ
@jahanzeb8067 Жыл бұрын
ایک " سعی" یوں بھی ہوتا ہے جس کا معنی " کوشش" ہے
@scandinavy Жыл бұрын
ناممکن منفی ہے جو نا سے لکھا جاتا ہے ۔ کیا یہ غلط ہے ؟
@seekhenaursikhaaen Жыл бұрын
نسر کسے کہتے ہیں
@vinodahirwar1942 Жыл бұрын
सुवाल यह उठता है लुग़त क् कहती है
@Sharafbarabankavi Жыл бұрын
सर क्या "پہ" को "प" पढ़ सकते हैं?
@nigaah Жыл бұрын
جی بالکل
@abdulwadoodbhatti76007 ай бұрын
نہ جی بھر کے دیکھا ، نہ کچھ بات کی بڑی آرزو تھی ملاقات کی !!!!!!!!!!!!❤
@asmakauser8127 Жыл бұрын
مصالحہ اور مسالہ میں کیا فرق ہے؟
@hamarapakistanbwp5746 Жыл бұрын
سر،پتا اور پتہ میں کیا فرق ہے
@zameerkhan95666 ай бұрын
صاحب نہ اور نا علم عروض میں دونوں کا استعمال نہیں کے ہی معنی میں ہوتا ہے ۔ نا کا استعمال جملے کے اعتبار سے مثبت بھی ہوتاہے لیکن نثر میں
@maahim0075 Жыл бұрын
Assalamualaikum Bahoot dino k baad aap ka video aaya hai Matric aur inter k liye Urdu grammar ka video banaiye sir ji
@nigaah Жыл бұрын
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ ساری وڈیوز بنی ہوئی ہے پلے لسٹ میں دیکھ لیں
@sagheershah61517 ай бұрын
برائے مہربانی براہ کرم میں فرق سمجھا دیں کبھی ۔
@Sharafbarabankavi Жыл бұрын
سر یہ sentences کس tense میں ہیں؟ بچے سو رہے ہوتے ہیں ۔ میں کھا رہا ہوتا ہوں۔ پانی برس رہا ہوتا ہے ۔ پاپا آ رہے ہوتے ہیں ۔
@rubinanaheed7275 Жыл бұрын
سر "نا" سابقہ بھی ہے۔
@moidulhassan111 ай бұрын
سہی کا مطلب کوشش بھی ھوتا ھے مٿلا۔ میری سب سہی بیکار گئی اس پر ذرا روشنی ڈالیں۔ شکریہ
@sardarmafzal-oq6yr Жыл бұрын
سر ایک سوال ہے برتن رکھنے کی جگہ کو اردو میں کہتے ہیں ؟ اور دوسری بات کنڈولی ایک سبزی ہوتی ہے دیہات میں ٹینڈے کی طرح اسے کیا کہتے ہیں
@سیدمحمدطارقشاہمحمدی-ي7ن Жыл бұрын
نا کا الفاظ نہیں کہ معنی میں بھی آتا ہے جیسے نامعلوم ناگریز ناخدا ناخلق ناامید نامراد باقی آؤ نا کہو نا لکھو نا جاؤ نا کے لیے ناں استعمال ہوتا ہے جیسے آؤ ناں کہو ناں بیٹھو ناں وغیرہ
@muhammadzareen345211 ай бұрын
کچھ تشنگی رہ گئی ہے جیسے عبد الباسط صاحب نے اپنے کمینٹ میں لکھا۔
@mustafabadri416411 ай бұрын
ءِ اور ئے میں فرق۔۔۔۔یا دونو سہی ہے۔۔?
@syedtajahmad4670 Жыл бұрын
مجھے جو یا رکھتے ہیں انہیں میں یاد رکھتا ہوں جو شکر ادا کرتے ہیں میرا انہیں بے حد نوازتا ہوں جو تھامتے ہیں صبر کا دامن کبھی نہ ان کا ساتھ چھوڑتا ہوں تمھاری جان و مال میں کمی کر کے نہ گبھرانا تمہیں میں آزماتا ہوں یقین ہے جن کو میرے پاس لوٹیں گے ھدایت دیتا ہوں ان کو راستہ سیدھا میں بتاتا ہوں میرے بندو مجھے جب تم آواز دیتے ہو میں سنتا ہی نہیں جواب بھی دیتا ہوں میں اپنے قرب کی کیا کیا مثالیں دوں ہوں رگ جاں سے قریب دلوں کے وسوسوں کو بھی سنتا ہوں میرے بندو میری پکار بھی سن لو مسجد کے گنبدوں سے تمھیں جب آواز دیتا ہوں ہے کوئی بخش دوں جس کی خطائیں مشکلیں آساں کردوں ہر روز یہ وقت سحر اعلان کرتا ہوں
@syedtajahmad4670 Жыл бұрын
AssalamAlekum, sir Apse contact Karne ki koshish ki Lekin kamyabi nahi hui, kis tarah contact Kar sakta hoo, batain please.
@syedtajahmad4670 Жыл бұрын
Meri adna si koshish he agar Islah ke qabil samjhe.
@mashalawan1153 Жыл бұрын
پر کا مطلب واضح ہے کہ اوپر ۔ پر استعمال ھوتا ہے ایک کے اوپر دوسری چیز مثلاً چادر پر تکیہ ۔ یہاں دو چیزیں چادر اور تکیہ ہیں ۔ پہ کا مطلب بھی پر ھی ھوتا ھے مگر یہاں دونوں چیزیں ایک ھی ھوتی ھیں ۔ مثلاً چادر پہ پھول بوٹے ، یا چادر پہ رنگ سرخ یا سبز یہاں چادر اور پھول بوٹے ایک ھی چیز ھے ان کو الگ نہیں کیا جا سکتا ۔ اسی طرح سائیکل پر سوار ،اور سائیکل پہ رنگ ، یا سائیکل پہ نصب گدی ۔ اسی طرح نہ انکار کے لئے استعمال ہوتا ہے اور نا ، ہاں کیلئے بھی جیسا کہ آپ نے فرمایا آ ؤ نا اور نہیں کیلئے بھی استعمال ہوتا ہے جیسا کہ ناممکن ۔ یعنی ممکن نہیں ۔ اور نامناسب ۔ مناسب نہیں وغیرہ ۔
@KingKhan-mo5vz8 ай бұрын
سر ،نا بھی جب لفظ کے شروع میں بطور علامت ائے تو مثبت نہیں منفی یعنی انکاری معنی دیتا ہے جیسے نامنظور، ناقابل، نامعلوم وغیرہ
@sagheershah61517 ай бұрын
'نہ' چھیڑ اے نگہت باد بہاری راہ لگ اپنی تجھے اٹھکیلیاں سوجھی ہیں ہم بیزار بیٹھے ہیں
@Impossible-p5k5 ай бұрын
نکہت باد بہاری۔
@sagheershah61515 ай бұрын
@@Impossible-p5k تشکر محترم
@Impossible-p5k5 ай бұрын
@@sagheershah6151 🌹
@moidulhassan14 ай бұрын
آپ کو سعی کابھی ذکر کرنا چاھئے تھا جس کا مطلب کوشش کرنا یا کوشش ھوتا ھے