Urdu Adab || Difference between Waqeya and Hadsa || واقعہ اور حادثہ میں کیا فرق ہے

  Рет қаралды 8,431

Nigaah Muzaffarpur

Nigaah Muzaffarpur

Күн бұрын

Пікірлер: 83
@MuhammadWaqar-nn1ph
@MuhammadWaqar-nn1ph Жыл бұрын
ماشاءاللہ بھارت میں آپ کیا شاندار خدمات انجام دے رہے ہیں اصلاح اردو کی
@nigaah
@nigaah Жыл бұрын
بہت بہت شکریہ
@munsifkhan8200
@munsifkhan8200 6 ай бұрын
ماشاء اللہ علمی باتیں، علمی موضوعات
@cuteqazi525
@cuteqazi525 Жыл бұрын
جزاک اللہ
@mohammadyameen5873
@mohammadyameen5873 6 ай бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ بہت خوب
@simikhan863
@simikhan863 Жыл бұрын
جزاک اللہ خیر ا
@shakeebshamsi6918
@shakeebshamsi6918 Жыл бұрын
اچھا ہے جزاک اللہ
@syedmahmoodrazashah7747
@syedmahmoodrazashah7747 Жыл бұрын
Masha Allah 👍 great knowledge providing.
@pavitarsingh816
@pavitarsingh816 Жыл бұрын
Mehrbaani Charan Sparsh 💐🙏 Ustaad Ji
@mianshafeequrrahman7441
@mianshafeequrrahman7441 Жыл бұрын
سرجی ماشاءاللہ زبردست آپ جیسے لوگوں کے لیے ہمارا رویہ ان شاءاللہ مثبت رہے گا ۔
@ghmohidinparray3564
@ghmohidinparray3564 Жыл бұрын
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا
@fazlisubhan6684
@fazlisubhan6684 2 ай бұрын
زبردست سر۔ عنایت اور عطاء؟
@afaqnaeem8220
@afaqnaeem8220 Жыл бұрын
Very nice 👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
@shafiullah6769
@shafiullah6769 Жыл бұрын
بہت شکریہ جناب
@PatrasPatrassab-xe6bo
@PatrasPatrassab-xe6bo Жыл бұрын
Sir.g God bless you
@jakal-no2yv
@jakal-no2yv Жыл бұрын
زبردست جناب
@naeemsajjad1246
@naeemsajjad1246 Жыл бұрын
Love you sir
@muhammadasadullahsaeed9778
@muhammadasadullahsaeed9778 Жыл бұрын
❤❤❤❤❤
@HammasHdhs
@HammasHdhs Жыл бұрын
سر آپ کا بہت بہت شکریہ ماشاءاللہ بہترین. 👍
@shafiullah6769
@shafiullah6769 Жыл бұрын
Thanks
@abdulahed7273
@abdulahed7273 Жыл бұрын
آج کل اکثریت اردو زبان سے دور ہوتی جا رہی ہے۔ ایسے میں آپ کی رہبری بہت زیادہ قابل قدر ہے۔ میں KZbin کے پیچھے اپنا وقت ضائع نہیں کرتا لیکن وہ ویڈیوز جو صحیح معلومات دیتے ہیں دیکھ لیتا ہوں اور اردو زبان پر آپ کے videos دیکھنا میرے لیے ایک حادثہ سے کم نہیں۔ براہ کرم آپ ایسے videos بناتے رہیں۔ جزاکم اللہ خیرا
@nigaah
@nigaah Жыл бұрын
بہت بہت شکریہ جناب
@HUSSAINZAFFAR_JOURNALIST
@HUSSAINZAFFAR_JOURNALIST Жыл бұрын
​@@nigaah پلیز میری رہنمائی کریں ۔۔اپکا نمبر چاہیے تاکہ بات ہوسکے۔۔۔
@sameenafiaz4018
@sameenafiaz4018 Жыл бұрын
JAZAK ALLAH
@Abubakr83
@Abubakr83 Жыл бұрын
بہت بہت شکریہ، جزاک اللہ
@06israrkhan
@06israrkhan Жыл бұрын
جزاک اللّہ ❤
@mandalss
@mandalss Жыл бұрын
नमस्ते सर आप हर इक वीडियो ब हम जैसे ने उर्दू सीखने वाले के लिए बेहद मलूमाती और हौसला अफजाई करनेवाला है।मैं भी मुजफ्फरपुर से हूं और अभी अभी इग्नू उर्दू सर्टिफिकेट कोर्स पूरा कर वहीं से डिप्लोमा इन उर्दू में एडमिशन लिया हूँ। उर्दू इमिला, तलफ़्फ़ुज़ और लफ़्ज़ों के फ़र्क पर आपका वीडियो बहुत गौर से देखता , सुनता हूं फ़ायदा महसूस करता हूं। मैं आपसे बात करना चाहता हूंँ।
@AsfandKhan-dj8le
@AsfandKhan-dj8le Жыл бұрын
جزاک اللہ❤❤❤
@ameerhamza2319
@ameerhamza2319 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب 🥰 سر علم بیان و بدیع پہ ایک ویڈیو بنا دے پلیز 🥰
@nigaah
@nigaah Жыл бұрын
بنی ہوئی ہے
@ameerhamza2319
@ameerhamza2319 Жыл бұрын
@@nigaah شکریہ استاد محترم❤️
@haqparast3381
@haqparast3381 Жыл бұрын
بہت زبردست سر جی پشاور پاکستان
@johndaad3316
@johndaad3316 Жыл бұрын
Toooooo much love and respect from Pakistan.. Found your channel very useful going to subscribe it
@ghmohidinparray3564
@ghmohidinparray3564 Жыл бұрын
موضوع اور عنوان میں کیا فرق ہے ؟
@abdulqadeermohammed966
@abdulqadeermohammed966 Жыл бұрын
Arbi ke lafz hadees ka taluq bhi kya hadisa se hai? Agar hai to tafseelan bataayen.
@agentgamingyt4282
@agentgamingyt4282 Жыл бұрын
سر آپکا نام کیا ہے۔۔۔؟ آپ کی ہر وڈیو بڑی قابل ِ قدر ہے۔۔۔۔ہمیں اپنی اردو زبان پر فخر ہونے لگا ہے۔۔۔۔اردو کے بارے میں بڑی بڑی اہم اہم معلومات آپ نے فراہم کی ہیں۔۔۔۔ اس سے پہلے ہمیں اردو زبان کے وہ وہ خزانے معلوم تک نہ تھے جن جن سے آپ نے ہمیں آگاہی دی ہے یہ اپنی نوعیت کا غالباً واحد چینل ہے۔۔۔ اسے جاری رکھیۓ گا۔۔۔۔یہ ہر اردو بولنےوالے۔۔۔۔لکھنے والے کی ضرورت ہے۔۔جزاکَ اللہ خیرا۔❤
@ayyubekhan2887
@ayyubekhan2887 Жыл бұрын
Mushaida aur tajurbe me fark kya hai।batana।
@riazahmad8458
@riazahmad8458 Жыл бұрын
سر درخواست لکھتے وقت ”جناب عالی“ کی جگہ کسی خاتون کے لیے کیا لکھا جاۓ؟
@reyazmazhari4986
@reyazmazhari4986 Жыл бұрын
Mohtarma aaliya
@arkan-Jamua-vlog
@arkan-Jamua-vlog Жыл бұрын
سر آپ ویڈیو کس کیٹیگری میں اپلوڈ کرتے ہیں
@abidaawan2739
@abidaawan2739 Жыл бұрын
براہِ کرم 'حادث ' کی تشریح فرما دیں
@afrazkhan2862
@afrazkhan2862 Жыл бұрын
سر حوالے کے ساتھ سمجھانا مہربانی ہو گی
@sohailbijapur7511
@sohailbijapur7511 Жыл бұрын
Sir اعتراض اور شکایت میں کیا فرق ہے
@jauharsecschool1989
@jauharsecschool1989 Жыл бұрын
آداب شادی و بیاہ کا فرق
@shahabdulaziz961shahabdula7
@shahabdulaziz961shahabdula7 Жыл бұрын
شکریہ جناب لفظ مطلع کی تلفظ کیسے ۔۔۔۔۔ مثلاً ۔ اپ کو مطلع کیا جاتا ہے ۔
@nigaah
@nigaah Жыл бұрын
مُطَّلَع کَرْنا muttala' karnaa• मुत्तला' करना
@iqbalahmedkhan3338
@iqbalahmedkhan3338 Жыл бұрын
Qamees aur qameez mein kiya farq hai?
@amjadansari3589
@amjadansari3589 Жыл бұрын
جناب میرا ایک سوال ہئےکی رنج اور گم میں کیا فرق ہے
@Evolsarwar.
@Evolsarwar. Жыл бұрын
Sir Aap Kaha Padhate Hai Muzaffarpur me
@SmiLe-tp5qs
@SmiLe-tp5qs Жыл бұрын
سر لفظ "بعد"کا تلفظ بعد ہے یا بید ہے
@nigaah
@nigaah Жыл бұрын
Baad
@waseemjaffar846
@waseemjaffar846 6 ай бұрын
افسانہ قصہ کہانی داستان ڈرامہ اور ناول میں کیا فرق ہے
@kasuralmuniramasjid4213
@kasuralmuniramasjid4213 Жыл бұрын
آداب سر وقوعہ کی تعریف بھی واضح کر دیں پلیز
@johndaad3316
@johndaad3316 Жыл бұрын
سلام عليكم جناب! فراموش کرنا اور بھول دینا میں کیا فرق ہے۔۔
@zafarahsan8885
@zafarahsan8885 Жыл бұрын
پروفیسر صاحب خوش رہیے _ ہم اردو ذبان کو گھر کی مرغی سمجھ کر دل برابر کر دیتے ہیں _ بہت سارے علاقوں میں "گھسیٹا" اردو کا رواج ہے _حقیقتاً کیا اردو یا دوسری کوئی ذبان ہو, ہمارے درست برتاؤ سے اُسکے حسن میں اضافہ ہوجاتا ہے _ آپ نے سوال پوچھنے کی حوصلہ افزائی کی ہے, آپ کی عِنایت ہے. سدا اور صد ا کا استعمال سمجھ دیجئے _ بہت شکریہ
@zafarahsan8885
@zafarahsan8885 Жыл бұрын
@@nayeemunissa8310 بہت شکریہ جب بھی میر صاحب کا شعر لکھتا ہوں "فقیرانہ آئے صدا کرچکے" - تو الجھن رہتی ہے کے سیں والی سدا ہے یا ص والی اور غلطی کر جاتا ہوں _ یہی بات "آپ سدا خوش رہیں " لکھتے وقت رہتی ہے _ اس غلطی سے بچنے کا کوئی فارمولہ ہے? د
@HUSSAINZAFFAR_JOURNALIST
@HUSSAINZAFFAR_JOURNALIST Жыл бұрын
برادر آپسے گزارش کی تھی کہ اپنا نمبر دیں ۔۔مجھے اپنی کتاب کے بارے میں آپکی مدد کی ضرورت ہے۔۔۔
@PyaraQuranfor
@PyaraQuranfor Жыл бұрын
سر جی نعش اور لاش کے بارے میں بتائیں
@aliuddin2857
@aliuddin2857 Жыл бұрын
اس کی وضاحت ۰۰۰ ہمارے پیارے سر جی نے ویڈیو " اردو کے خوب صورت الفاظ " میں کئیے ہیں ۰۰۰ اور بہت اچھا کئیے ہیں
@onaisarehmani2884
@onaisarehmani2884 Жыл бұрын
Naash insan ki died body hoti hy, or lash janwar or insan dono ki. Lkn behter hy insan ki lash k liye naash ka word use kia jaye. Or English me b different words hn dono k liye
@outandabout100
@outandabout100 Жыл бұрын
​@@onaisarehmani2884 sir in English it's dead body as afar as I am aware of. Its also called deceased
@outandabout100
@outandabout100 Жыл бұрын
A very good question I always wanted to know
@onaisarehmani2884
@onaisarehmani2884 Жыл бұрын
@@outandabout100 carcass and corpse ✌️
@shaguftaafzal2861
@shaguftaafzal2861 Жыл бұрын
نوکر چاکر کی وضاحت درکار ہے
@nigaah
@nigaah Жыл бұрын
جی ان شاء اللہ بہت جلد
@zaheermagray52
@zaheermagray52 Жыл бұрын
سانحہ کیا ہوتا ہے
@afrazkhan2862
@afrazkhan2862 Жыл бұрын
سر آپ بیتی، اور خود نوشت کیا فرق ہے
@nigaah
@nigaah Жыл бұрын
ویڈیو بنی ہوئی ہے
@Voice-of-Nation
@Voice-of-Nation Жыл бұрын
استاد محترم! واقعہ ، حادثہ اس کے ساتھ سانحہ بھی شامل کر لیں۔ اگر مناسب سمجھیں تو ۔۔۔ آپ سے ایک درخواست ہے کہ ہم اشعار میں اکثر پڑھتے سنتے اور اپنے اشعار میں بھی لفظ ' صیاد ' استعمال کرتے ہیں تو اس لفظ کو ہن معنی میں لیا جائے۔ معنوی لحاظ سے تو واضح ہے مگر اسعمال کے طریقے کی وضاحت فرمائیں ۔ مثال کے طور پر استاد قمر جلالوی کی غزل کا شعر ہے کہ صیاد تیرے حکم رہائ کا شکریہ کیسے کریں گے چار پہر انتظار کے۔
@aliuddin2857
@aliuddin2857 Жыл бұрын
سانحہ بھی حادثہ کی ایک شکل ہوتی ہے ۰۰جو غم ناک کیفیت سے مربوط ہوتی ہے
@Voice-of-Nation
@Voice-of-Nation Жыл бұрын
@@aliuddin2857 یعنی کہ حادثہ اور سانحہ ایک ہی الم ناک واقعے کے دو نام ہیں ؟
@humayun1980
@humayun1980 2 ай бұрын
اور سانِحا ؟
@tariqfarooqmadni600
@tariqfarooqmadni600 Жыл бұрын
سر جی اپنا نمبر سینڈ کر دیں پلیز
@zohaibullah6402
@zohaibullah6402 Жыл бұрын
سر مطلب واقعہ کل ہے اور حادثہ جز ہے
@nigaah
@nigaah Жыл бұрын
جی بالکل
@muhammadnaeem1091
@muhammadnaeem1091 Жыл бұрын
محترم! کچھ حرف نے کی بابت عرض کریں۔ پاکستان میں حرف نے جملہ ماضی میں فاعل کے بعد استعمال کے ساتھ مصدری جملے میں کثرت کے ساتھ استعمال ہوتا ہے جیسے زید نے پیسے لوٹانے ہیں۔ اگر ہم کہیں زید کو پیسے لوٹانے ہیں۔ یہاں ابہام ہے زید پیسے لوٹائے گا یا زید کو پیسے لوٹائیں جائیں گے ۔
@hamidroghani335
@hamidroghani335 Жыл бұрын
السلام عليكم استاد محترم! امید ہے مزاج بخیر ہوں گے۔ بیٹھنے کے جو مختلف انداز ہیں جیسے: آلتی پالتی کرکے بیٹھنا، اکڑوں بیٹھنا، دو زانو چار زانو نیم دراز ہوکر دبک بیٹھنا، کمر ٹکا کر بیٹھنا ، آگے جھک کر بیٹھنا، ٹانگ ٹانگ چڑھا کر بیٹھنا، ٹانگیں ملا کر بیٹھنا، ٹخنے پر پر ٹخنہ رکھ کر بیٹھنا، ہاتھ باندھ کر بیٹھنا، ہاتھ دبا کر بیٹھنا، گھٹنوں پر ہاتھ رکھ کر بیٹھنا، ہاتھ کی انگلیاں آپس میں پھنسا کر بیٹھنا، چوکڑی مار کر بیٹھنا وغیرہ۔ اس کے علاوہ بھی ہوسکتے ہیں لیکن فی الحال میرے ذہن میں یہ ہیں۔ اس کو سمجھنے میں دشواری پیش آتی ہے براہِ کرم اس پر ایک ویڈیو بنا دیجیئے، سدا ممنون رہوں گا۔
@sheikhdildar5678
@sheikhdildar5678 Жыл бұрын
کچھ الفاط ہیں جن کے املاء کی اصلاح چاہتا ہوں جیسے کہ اُنہوں اِنہوں اُنہیں دُلہا دُلہن کیا یہ الفاظ درست لکھے گئے ہیں ؟ یا اُنھوں ِاِنھیں اُنھیں دُلھا دُلھن لکھنا درست ہوگا ؟
@razara71
@razara71 Жыл бұрын
محترم مجھے لفظِ " مُتوَقَع" پر اعتراض ہے یہ لفظ " مُتوَقُع" ہے..... وقوع پذیری دوسرے لفظ " مُثبت" ہے نہ کہ " مَثبت" (عربی لفظ ہے)
@muhammadarif3681
@muhammadarif3681 Жыл бұрын
لفظ( اردو )بولتے یا لکھتے وقت حرف( دال) پر پیش اور حرف (واؤ) پر جزم آتا ہے ۔اب لفظ عدد ( دو )پر حرف (دال) پر نہ تو پیش اتا ہے نہ زبر۔ذرا وضاحت فرمائیں ۔
@outandabout100
@outandabout100 Жыл бұрын
Sir you asked a good question and good for knowledge
@mohammadyameen5873
@mohammadyameen5873 6 ай бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ بہت خوب
Urdu Zaban o Adab || Rasm o Riwaaj || رسم و رواج میں کیا فرق ہے
5:35
Nigaah Muzaffarpur نگاہ مظفرپور
Рет қаралды 18 М.
Arzoo, Khwahish, Hasrat me farq || آرزو،خواہش اور حسرت میں فرق || Urdu Seekhen
4:53
Nigaah Muzaffarpur نگاہ مظفرپور
Рет қаралды 14 М.
Air Sigma Girl #sigma
0:32
Jin and Hattie
Рет қаралды 45 МЛН
Thank you mommy 😊💝 #shorts
0:24
5-Minute Crafts HOUSE
Рет қаралды 33 МЛН
진짜✅ 아님 가짜❌???
0:21
승비니 Seungbini
Рет қаралды 10 МЛН
Urdu Zabaan || Darwesh ya Durwesh || دَرویش یا دُرویش درست کیا ہے
4:25
Nigaah Muzaffarpur نگاہ مظفرپور
Рет қаралды 35 М.
Zulm aur Sitam me farq || ظلم اور ستم میں فرق || Urdu Zaban || Urdu Adab
4:58
Nigaah Muzaffarpur نگاہ مظفرپور
Рет қаралды 1,9 М.
Urdu Zabaan O Adab || Deewan aur Kulliyaat || دیوان اور کلیات میں فرق
5:50
Nigaah Muzaffarpur نگاہ مظفرپور
Рет қаралды 14 М.
Sabr aur Bardasht me farq || صبر اور برداشت میں کیا فرق ہے
5:44
Nigaah Muzaffarpur نگاہ مظفرپور
Рет қаралды 2 М.
Wo Kaisi Auraten Theen - ASNA BADR
3:20
Lehja
Рет қаралды 227 М.
Ghalti aur Khata me farq || غلطی اور خطا میں فرق
5:06
Nigaah Muzaffarpur نگاہ مظفرپور
Рет қаралды 3,6 М.
Air Sigma Girl #sigma
0:32
Jin and Hattie
Рет қаралды 45 МЛН