Рет қаралды 1,260
نشست بیادِ مبلغ اسلام، عارف متشرع، بانی خانقاہ معلیٰ غاغلو سلترو و خانقاہ معلیٰ گمبہ سکردو حضرت میر ابراہیم الموسوی فرزند ابوالکرامات حضرت میر مختار اخیار علیہ الرحمة بمناسبت دو سو ستانو ے ویں برسی ۔
منقبت : سید محمود موسوی
مقالہ : صدر کاروانِ ادب گمبہ علی اسد موسوی
مقالہ ; پرنسپل سن لائٹ پبلک سکول گمبہ آغا جواہر موسوی
مقررین میر واعظ گمبہ سکردو آغا سید طاہر موسوی، آغا سید احمد شاہ الحسینی، شیخ الطاف حسین، آغا ممتاز علی شاہ، سید جواہر الموسوی جبکہ نظامت کے فرائض علی اسد موسوی نے انجام دئیے۔
#literarytreasures
#skardu
#balti
#baltistan
#history
#gilgitbaltistanpakistan
#baltihistory