Rabia mehmanon ko daikh k ap itnay khush hotay hain k dil khush ho jata hay Khush rahain
@erumimranlife2 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک میرے دونوں بھائیوں کو صحت تندرستی دے اور محبتیں دے اور ہر بری نظر سے بچائے امین۔۔ 💞😊😍
@RehanKhan-p4c6o2 ай бұрын
❤
@fajernawaz40322 ай бұрын
صحیح بات ہے اچھا ہوا فیملی اکٹھی ہو گئی ❤❤❤
@afrozameer77932 ай бұрын
Asalamualiakum ❤😮
@SanobarkhanGul-wg4bs2 ай бұрын
Mashallah ap dono family ko sath dekh bahut acha laga
@MrPrince-b6j2 ай бұрын
ماشاءاللہ نواز بھائی آئے ہیں تو آپ کو ٹور کا پروگرام بنانا پڑے گا
@ShakilaMohsin2 ай бұрын
Masha Allah Masha Allah Allah pak ap ko hamesha khush rakhy ameen
@muhammadiqbalmuhammadiqbal13282 ай бұрын
Ma boht shoq sa dkti thi AP ka our nawz bhi ka vlog mgr ibe Dil nhi krta ka dkoy nawz ka vlog
@yasminbi19002 ай бұрын
Mashallah 👌 ❤❤
@ShahidaRaja-p3n2 ай бұрын
May Allah bless you both friend ship save you both from the evil eyes that is outstanding brilliant surprise I can clearly see the excitement on your face each one of you
@RYZKitchen2 ай бұрын
Nice vilog apnon k aney ki khushi ki bat hi kuch aur hoti h❤ Masha Allah
@shafaqkhalidahmed832 ай бұрын
App log uss achy waly hotel py khana khyeen jahan last time gye thay
@yazsvlogs44362 ай бұрын
Mashallah it's nice to see U both brothers together ❤
@emankhan77222 ай бұрын
ghr apka pyara ha lak bed k neachy entin buri lg rhe hain wo utha dain or dewar py kapry latky hoy b achy ni lgty wo b htwa dain
@RehanaHamid-bo8xg2 ай бұрын
Assalamu Alaykum this is Rihanna from USA and I think that’s the perfect timing that your friend came and visit you and I I watch your your Vlogs and I watch his also and I think you guys are very very very nice people and God bless you all❤❤
@RabiaAhmadVlogs2 ай бұрын
Thank you so much😊
@MuhammadFaizan-zb5tg2 ай бұрын
Mashallah beautiful vlog
@SamsungGalaxyA12-u3c2 ай бұрын
Mashallah hamy ap dono k ik sat vlog bohot achy lagty hy
@rabiakhan30252 ай бұрын
Alhumdulilh ❤❤
@BushraFatima-e5x2 ай бұрын
اسلام علیکم احمد بھائی اور رابعہ سدا خوش رہیں آباد رہیں ❤ سر پرائز بھی وہی ہوتا ہےجہاں پیار ہوتا ہے بہرحال نواز کو اپنے والدین کا بھی خیال رکھنا چاہیے میں ان کے بھی تمام ویلاگ دیکھتی ہوں اک بہن کی طرف سے یہ پیغام ہے اس کا صلہ ان کو اللّٰہ ان کی اولاد کی صورت میں ضرور عطا فرمائے گا ہمیں ان کے والدین اب نظر نہیں آ تے ان کے ویلاگ میں
@AsmatUllah-u3b2 ай бұрын
MASHAA ALLAH ALLAH KHUSH RAK,HAY ABAD RAK,HAY❤❤❤
@khushpreetkaurbrar35642 ай бұрын
Mash allah ❤❤❤❤
@hammadmughal18542 ай бұрын
Ahmad bhi meny bhi chawal leny he to kesy behjy ge ap.
@Khankitchen-o3h2 ай бұрын
اپ دونوں فیملیاں ماشاللہ بہت اچھے لگتے ہو ایک ساتھ اردو اور پے ضرور جائیں بچوں کو لے کے کیوں کہ ان کی ویکیشن ہے سال میں ایک دفعہ پڑھتی ہے اس لیے اپ کو جانا چاہیے
@shafaqkhalidahmed832 ай бұрын
We already watched nawx bhai k vlog 12 bajy poonch gye
@Saleemkhan-fu7km2 ай бұрын
Ahmad bhai hm nawaz bhai ka velog dekh kr ay hain bhot khushi howi hy dono bhaion ko dekh kr ap bhe tour pr lazmi jao bhot maz ay ga Adhi or chcha ko sab hand over kr dein lal pari main jain Ahmad bhai 6 ya sat din ghom ao sb youubar ja rehy hain
❤ asalamo alaikum rabia baji or Ahmad Bhai AP log nawaz bhai k sath hina k sath lazmi touer pr jana plz boht maza ata ha
@zahidwali65082 ай бұрын
Ahmad sb Main ne bhi apnay ghar mein solar lagwana hay. Iss k baray mein kuchh mashwara dein aur rehnumai farmain. Iss k fayday aur nuqsan k baray mein batayn. Thanks
@Deliciousdelights84452 ай бұрын
Waou
@sandhusaab53442 ай бұрын
Good 👍
@RabiaAhmadVlogs2 ай бұрын
Thanks🌹
@Deliciousdelights84452 ай бұрын
Rabia baji ap dono boht psnd hn mujhe
@ShahmeerShah-g7x2 ай бұрын
Nice 👍👍👍
@RabiaAhmadVlogs2 ай бұрын
Thanks🌹
@AkioIsSakura2 ай бұрын
Nice video
@RabiaAhmadVlogs2 ай бұрын
Thanks😊
@RabiaMarwa-uj1ub2 ай бұрын
Nice❤❤❤❤
@RabiaAhmadVlogs2 ай бұрын
Thanks 🤗
@neelammirza60912 ай бұрын
Nawaz Bhai bilkul bhi galat time per Nahin Aaye
@shaziagull37822 ай бұрын
رابعہ سسٹر اور احمد بھائی یہ کمنٹ ایک بہت سمجھدار بندے کے لۓ ہے امید ہے کہ وہ اس کمنٹ کو بھی سمجھ جاۓ گا😜 ہاں جی تو کمنٹ یہ ہے کہ محبت کریں اور محبتیں پھیلائیں🙏🙏 خدا حافظ🤗 خوش رہیں✌👌🌹🌷
@RabiaAhmadVlogs2 ай бұрын
😊🙏🏻🌹
@MB-xx5hc2 ай бұрын
😂nice surprise
@ahmedsindhi28842 ай бұрын
❤❤❤❤❤
@infinix50092 ай бұрын
❤❤🎉🎉
@AsifAli-ki3op2 ай бұрын
❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
@harpreetsinghwarraich81262 ай бұрын
Niwaj ko ahmad family vlog daily pail reha hai
@kkbeautytipsandvlogs75342 ай бұрын
Ap tour py zaror jain Nawaz bhai k sath
@NighatZaheer-r4b2 ай бұрын
رابعہ چیخ کے کیوں بولتی ہو
@GuriThiara-k9q2 ай бұрын
🙏🙏🕋🤲🤲❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@ZeeeShah2 ай бұрын
Babusar top pa es wqt snow ni ho g
@AsifAli-ki3op2 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉😊😊😊😊😊😊😊
@niceprice45702 ай бұрын
آپ لوگوں کا علاقہ کونسا ہے
@India123-x9c2 ай бұрын
Soping me list banakar bhejo
@muhammadAbdullah-fy5vg2 ай бұрын
Bht acha luga ap sb ka milna
@ShahZia-v7q2 ай бұрын
ایک بادشاہ کے دربار میں ایک فقیر آیا اور کہنے لگا، “سنا ہے کہ آپ کی سخاوت کے قصے دور دور تک مشہور ہیں؟“ بادشاہ نے جواب دیا بالکل ٹھیک سنا ہے تم نے، مانگو کیا مانگتے ہو؟ فقیر نے ہاتھ میں پکڑا کاسہ آگے بڑھا دیا اور کہنے لگا بس اسے بھر دیجئیے! بادشاہ نے اپنے گلے سے قیمتی ہار اُتار کر کاسے میں میں ڈال دیا مگر کاسہ نہ بھرا، لہذا بادشاہ نے اشرفیوں سے بھری بوری منگوائی اور کاسے میں ڈال دی مگر کاسہ پھر بھی لبالب نہ بھر سکا۔ فقیر طنزیہ نظروں سے بادشاہ کو دیکھنے لگا بادشاہ نے فقیر کی نظروں اور شرمندگی سے بچنے کے لئیے اپنے پورے خزانے کا منہ کھول دیا، تمام مال دولت کاسے میں انڈیل دی مگر کاسہ پھر بھی نہ بھر سکا۔ آخر بادشاہ نے اپنے سر سے تاج اُتار کر فقیر کے قدموں میں رکھ دیا اور پوچھا، "اے پراسرار شخص، کم از کم اتنا تو بتا دے کہ آخر یہ کس بزرگ ہستی کا کاسہ ہے؟" فقیر مسکرایا اور بولا، “حضور، یہ کوئی عام کاسہ نہیں، یہ حکومتِ پاکستان کا کاسہ ہے، جو آج تک کوئی بھی نہیں بھر سکا “۔۔
@zahidwali65082 ай бұрын
What about your other channel Rabia Life
@mozmasiddique18222 ай бұрын
Ghar say samn ki list bna k ley k ja karey
@JaskaranSingh-vp2ug2 ай бұрын
❤❤❤❤🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🥰🥰🥰🥰🥰🥰
@waqarcaptain54802 ай бұрын
Nawaz k anay ki izat rakhen or sath jain tour pay
@ZubariaM2 ай бұрын
Ahmad bhaiii bohat dair bad apka vlog dekha time hi ni milta bacho mn bs very nice vlog waiting for your tour like last year 😀 in Shaa ALLAH ameen
@RabiaAhmadVlogs2 ай бұрын
Ameen🌹
@FaisalKhan-zt5wh2 ай бұрын
rabia ki aik baat par boht ghusa ata hai wo ye k jb nawaz bhai aty hen to rabia serf panjabi main baat karne lgten hen humy panjabi samjh nhi ati
@abdullahsworld95792 ай бұрын
Bed room tu acha set krain
@ahmedsindhi28842 ай бұрын
😂😂😂😂
@firdoosvlogs2 ай бұрын
اسلام وعلیکم احمد بھائی اور پیاری سی رابعہ بھابھی، اپنے کمینٹ کا آغاز اس پیاری سی دعا کے ساتھ کہ اللّہ پاک آپ کو اپنے بچوں کے ساتھ ہمیشہ خوش رکھے اور آپ والدین کا سایہ اپنے بچوں کے سر پر سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲♥️ احمد بھائی میں آپ لوگوں کے ولاگز باقاعدگی سے دیکھتی ہوں بلکہ اس ٹائم سے دیکھتی آ رہی ہوں جب آپ لوگ کراچی میں رہتے تھے ۔ آپ لوگوں کا برا وقت ، آپ کی محنت ، اور بلکہ یوں کہہ سکتے ہیں کہ آپ کے یہاں تک پہنچنے کے پورے سفر میں میں آپ کے ساتھ رہی ہوں ، مطلب یہ کہ آپ کی مشکلات اور پریشانیاں آپ کی محنت اور جہدوجہد سب میں نے دیکھی ہیں اور آج ایک بار میں پھر یہ کہہ رہی ہوں کہ اس مشکل ترین سفر میں آپ کے ساتھ آپ کے شانہ بہ شانہ چلنے والا آپ کا لائف پارٹنر ! My sweet No 1 رابعہ بھابھی ہیں۔ And I'm sorry to say without her you are nothing. کسی سیانے نے کیا خوب کہا ہے کہ ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عقلمند عورت کا ہاتھ ہوتا ہے اور ماشاءاللہ احمد بھائی ان میں سے ایک خوش نصیب آپ بھی ہیں الحمداللہ 🤲 شروع شروع میں ، میں اکثر آپ کی ویڈیوز پر کمینٹس کیا کرتی تھی پھر شادی کے بعد جیسا کہ ہر بندے کی لائف چینج ہو جاتی ہے میں آؤٹ آف کنٹری رہتی ہوں ہماری ٹائمنگز بھی الگ ہو گئی ہیں تو اس لیے شاذ و نادر کمینٹس کر سکتی ہوں لیکن اس کے باوجود میں آپ کی ویڈیوز ضرور دیکھتی ہوں یا پھر یوں کہہ لیں کہ میں نے آپ کی ساری خبر رکھی ہوئی ہے یعنی کہCID😂 میرے آج کے کمینٹ کا مقصد یہ ہے کہ آپ کی ویڈیو سے پہلے میں ان لوگوں کی ویڈیو دیکھ چکی تھی اور مجھے ان جاہل میاں بیوی پر بہت غصہ آ رہا تھا کہ ان کو پتا بھی ہے کہ ان دنوں میں آپ بے حد مصروف ہیں چاولوں کی فصل کی تیاری میں اور اس کی طرف سے ایک دن کی کوتاہی پر اللّہ نہ کرے جو نقصان ہو سکتا ہے وہ پورا نہیں ہو سکتا، ساری محنت ضائع ہو سکتی ہے ۔ اور یہ دونوں اپنا جھنجھال پورا اٹھا کر سرپرائز دینے چل پڑے ہیں ۔ انسان کے پاس تعلیم اور عقل دونوں نہ ہوں تو پھر یہی حال ہوتا ہے نہ اپنی عزت کی پرواہ اور نہ ہی دوسرے کی ۔ رابعہ بھابھی بے شک پڑھی نہیں ہیں لیکن وہ بے حد سمجھدار ہیں ہر کام طریقے اور سلیقے سے کرتی ہیں بہت دور اندیش ہیں کبھی کبھار کوئی بات وہ اپنے بھولے پن میں بول دیتی ہیں تو ہم بڑا انجوائے کرتے ہیں ، میں اکثر اپنے ہسبنڈ کو بھی آپ لوگوں کی ویڈیوز دکھاتی ہوں ٹی وی سکرین پر بہت ہی مزہ آتا ہے گاؤں کا خوبصورت پُرسکون ماحول دیکھ کر ۔ اب جبکہ چھٹیاں ختم ہو رہی ہیں اور سب لوگ اپنے بچوں کی سکول جانے کی تیاری میں مصروف ہیں ان کے بیگز ، ان کی کتابیں ، کاپیاں ان کے یونیفارم کے جوتے، کپڑے اور یہ جاہل لوگ منہ اٹھا کر سرپرائز دینے آ گئے ہیں ٹور کی پلاننگ کرنے ۔ اور جب اس نے بات شروع کی تو رابعہ بھابھی نے ایک منٹ کی دیر کیے بنا جب اپنے بچوں کے سکول جانے کی بات کی کہ تب تو ہمارے بچوں کی کلاسز سٹارٹ ہوں گی تو یقین جانیے میں تو خوشی سے جھوم جھوم گئی دل چاہ رہا تھا کہ بھابھی پاس ہوں اور ان کا منہ چوم لوں۔ I'm sorry to say but احمد بھائی حنا لوگوں کا یہ ہے کہ ان کے بچے بہت چھوٹے ہیں ان کے لیے تو کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے اور ویسے بھی ان کا بڑا بچہ تو بولتا بھی نہیں ہے اور بیٹی بھی اب سکول جانے کی عمر میں ہے تو ابھی وہ تھوڑا بہت ہوں ہاں کر رہی ہے لیکن وہ لوگ اپنے بچوں پر توجہ دے رہے ہیں تو بچی ان کی سن سکتی ہے وہ انشاء اللہ دیر سے ہی سہی وہ بولنا شروع کر دے گی، اللّہ پاک سے دعا ہے کہ وہ بچوں کو صحت یاب کرے ۔ میرا اپنا بھانجھا ہے ماشاءاللہ 24 سال کی عمر ہے اس کی وہ بھی نہیں بولتا لیکن ماشاءاللہ یونیورسٹی ختم کرنے کے بعد ایک سال ہو گیا ہے بینک میں کمپیوٹر جاب کر رہا ہے ۔ تو کہنے کا مقصد یہ ہے کہ وہ لوگ فارغ ہیں ظفر بھائی کو with pay چھٹیاں مل جائیں گی وہ اپنے ولاگز کے لیے content ڈھونڈ رہے ہیں اور same نواز فیملی بھی ان کی ایک بھینس ہے جو کہ بندہ اپنے لیے دودھ اور دہی کے لالچ میں اس کو کھانے کے لیے دگنا دے گا ظاہر ہے اس نے کون سا اپنے خرچے پر اس کو کھلانا ہے اور بچوں کے سکول کی ان کو پرواہ ہی نہیں ہے ظاہر ہے دونوں ان پڑھ ہیں اور ان کو تعلیم کی اہمیت ہی نہیں ہے کہ کیا ہے ہم بھی تو ان پڑھ ہی ہیں تو کیا ہؤا اتنا اچھا خاصا کما رہے ہیں ، میں آپ سے ریکویسٹ کرتی ہوں کہ آپ اپنے بچوں کی تعلیم پر کسی قسم کا کمپرومائز نہ کریں، ایک تو بچوں کے سکول اور دوسری آ پ کی زمین دونوں ہی کو اس ٹائم آپ کی محنت ، توجہ اور وقت کی اشد ضرورت ہے اگر میرے مشورے پر غور کریں تو ان لوگوں کو مناسب طریقے سے معذرت کر دیں اور پھر بھی اگر کوئی ناراض ہوتا ہے تو اس کو راضی کرنے کے چکر میں اپنا سارا سسٹم ، محنت اور پیسہ ضائع نہیں کرنا چاہیے۔ دوست کو اس کے مشکل وقت میں اکیلا نہیں چھوڑنا چاہیے اور اگر اس کی کوئی مجبوری ہے تو ساتھ دینا چاہیے لیکن یہاں تو ایسا کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے آگے آپ کی اپنی مرضی میں نے بہت خلوص سے آپ کو مشورہ دیا ہے ۔ اپنا اور اپنے بیوی بچوں کا بہت سارا خیال رکھیئے گا اور ہمیں بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے گا 🇨🇦🇵🇰♥️💕💕
@RabiaAhmadVlogs2 ай бұрын
جی جی انشاءاللہ ضررو پیارے بہن اللہ سلامت رکھاۓ اپ سب کو امین🌹🙏🏻😊
@akhlaqkhan99862 ай бұрын
Shahid Garmi Mein Saat kisi ke ghar Chale Gaye
@muhammadiqbalmuhammadiqbal13282 ай бұрын
JB us na apny bhi our bap ka sath galth keuy tha
@akhlaqkhan99862 ай бұрын
Kisi ke ghar Panch bacchon ko Lekar Jaate Hain
@RehanKhan-p4c6o2 ай бұрын
AP ko koi takleef
@AyeshaKhan-rv4od2 ай бұрын
What do u mean wo dono bhai h MashAllah saath m acche lgte h dikkat h to Mt dekho