جان بوجھ کر غلط بنائے گئے عملے کو بے ایمانی پر مجبور کیا گیا تھا لہذا عملے نے اس طرح کام کیا کہ جب کوئی چیک کرے تو دھاندلی پکڑی جائے استاد صاحب کا شکریہ ادا کریں
@saleemtariq89492 ай бұрын
آپکو کیسے پتہ کہ یہ پرائزڈنگ آفیسرز نے کیا ہے۔ یہ تبدیلیاں بعد میں بھی کی جا سکتی ہیں۔ آپکو اس پر معزرت کرنی جاہیے یہ تنقید اور اساتذہ کے بارے میں آپکا رویہ قابل مذمت ہے۔ کیا آپ نے متعلقہ اساتذہ سے رابطہ کر کے انکی رائے معلوم کی؟
@kftkhan56032 ай бұрын
Bilku thek kaha ap be Teachers ko by pass kia gia
@kftkhan56032 ай бұрын
Asad SB teacher ka mzaq ???
@ShahidIbrar-bs2ct2 ай бұрын
زبردست تجزیہ نگار ہیں آپ شاباش
@muhammadajmal-yr4qr2 ай бұрын
ویل ڈن اسد بھائ بہترین معلوماتی تجزیہ۔
@AmarKhan-b1p2 ай бұрын
اسد اللہ صاحب بنانا ریپبلک پاکستان ہے یہاں سب کچھ ممکن ہے ۔
@bilalkhanrind50312 ай бұрын
محترم اسداللہ صاحب۔ یہ تبدیلیاں پریزائیڈنگ آفیسرز نے ہرگز ہرگز نہیں کیں۔
@tariqhameed82722 ай бұрын
بلال بھائی الیکشن رزلٹ میں تبدیلیاں پریزائیڈنگ افسر نے ہی کی ہیں کیونکہ اعداد کو تبدیل کرکے پریزائیڈنگ افسر نے اپنے انیشلز initials (مختصر دستخط) بھی کیئے ہیں۔
@bilalkhanrind50312 ай бұрын
@@tariqhameed8272 اپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ یہ دستخط پریزائیڈنگ آفیسرز کے ہیں۔ دوسری بات یہ تبدیلیاں جس جس فارم 45 پر پر کی گئی ہیں نوے فیصد سے زائد پر انکی روشنائی یعنی قلم ایک ہی استعمال ہوا ہے۔۔ اور ایک عام ادمی بھی دیکھ کر سمجھ سکتا ہے کہ یہ ہندسہ بعد میں ایڈ کیا گیا ہے۔
@im_aziz_karimi24922 ай бұрын
عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد پاکستان کی پہچان عمران خان پاکستان کی آواز عمران خان دل دل پاکستان جان جان پاکستان - 🙋😍🇵🇰
@iftkharkhan79802 ай бұрын
پریزائیڈنگ افسر نے نہی۔۔بعد میں ریٹرننگ آفیسر نے یہ ووٹ بڑھائے
@shahidsharif83222 ай бұрын
اگلی دفعہ دھاندلی کرتے وقت کومپنی والے یہ غلطیاں نہیں کریں گے
@mazharabbas14592 ай бұрын
پی ڈی ایم کو اپنی اوقات میں رکھنے کیلئے کمپنی نے یہ غلطیاں جان بوجھ کر کیں
@abbasmalik54192 ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سلامت رہیں 🤲🤲🤲
@muhammadasad20992 ай бұрын
PATAN report is iron slap on the face of 3 time prime Minister Nawaz Sharif But he is s still alive and have no shame .
@AmeenKhan-rz7ot2 ай бұрын
He is shameless person
@mianahmad44292 ай бұрын
What is SHAME? i am patwari.can not understand its meaning.
@muhammadhamayun24382 ай бұрын
G bilkul Nawaz Shareef aur Pori party ko pata tha ke ye log 9Feb ki raat ko kaisey jeet gaye thy, Lakin ye pata nahi tha ke Form 45 aur Form 47 mai kitni ghaltiyan howi hain? Ye ab pata chala jab ye report agai. Aur report dekh kr Nawaz Shareef iss liye kuch bol na saka aur khamosh tha, qunke usski Platelets phr ghr gai thi.
@zeenatiman66802 ай бұрын
❤ 9:09 @@AmeenKhan-rz7ot
@muzaffermalikk31082 ай бұрын
اب بڑا اور اصلی کھیل شروع ہوچکا ہے روک سکو تو روک لو وہ پھر آرہا ہے اپنی پوری طاقت قوت کھلاڑیوں اور عوام کےساتھ
@ibrahimabazi96842 ай бұрын
Mashallah zabardast asad bhai allah apko salamat rakhe
ایک بار ارشد شریف نے کہا تھا کہ آئینہ مت توڑو یہ صرف آپ کا اپنا عمل دکھاتا ہے۔ لیکن بدقسمتی سے فوج اور کرپٹ سیاستدان بار بار پھر وہی غلطیاں کر رہے ہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ وہ مختلف نتائج حاصل کریں گے۔
@BUSHRA-ck3pj2 ай бұрын
Great analysis 👍
@AjmalKhan-kk7yx2 ай бұрын
God bless you Asad this country is under military and currupt sesalian maphia control
@ZiaHaider-n1i2 ай бұрын
نواز شریف لیڈر ھوتا تو یہ نہ کرتا😢😢ب بن گیا😢
@ghayasbhatti62482 ай бұрын
" Chamatkar " by establishment.
@tanveermughal98642 ай бұрын
Good
@pneumoniadrrao9132 ай бұрын
Allah ravi ki hifazat kerey
@amtulzafi55092 ай бұрын
Waiting yours vlog ❤❤ great job 👍👍
@BolnaHoga2 ай бұрын
تھوڑی تیاری کر لیا کریں، کچھ جگہوں پہ آپ کو بھی معلوم نہیں تھا کہ دراصل گیم کیا ڈلی ہے
@MalikAliyan-s1v2 ай бұрын
Good👍
@SherazAhmad-hh3nt2 ай бұрын
Brave journalist
@salmanraza60162 ай бұрын
❤❤
@HaqNawaz-bo4xe2 ай бұрын
maryam can go to bollywood she will do well there, she loves dressing up and acting.
@mohammadismailleghari57232 ай бұрын
Good asad sb
@qasimmehdi62002 ай бұрын
Yeh Hai n league Kay sub say baray leader Ki saisaat
@chabdulkhaliq73422 ай бұрын
یہ فارم پریذاںٔیڈنگ افسران نے نہیں بلکہ ریٹرننگ افسران کے دفتروں میں تبدیل ہوے۔
@mainjhootnahibolta42882 ай бұрын
بُغضِ عمران نقصان ھی نقصان بُغضِ عمران نقصان ھی نقصان ۔ پاکستان کو بچانا ھے عمران کو لانا ھے ۔ جس جس نے عمران کو ستایا اُس نے پھر رِکشا ھی چلایا ۔
@muhammadnadeemahmed65722 ай бұрын
❤❤❤❤❤👍👍👍👍👍👍👍👍👍
@arshadawan94172 ай бұрын
😢اسد بھائی یہ رزلٹ ro نے تبدیل کیا ھے۔ presiding نے تبدیل نہیں کیئے ھیں
@chabdulkhaliq73422 ай бұрын
بالکل ، یہ ریٹرننگ افسران کے دفتروں میں تبدیل ہوے۔
@syedabidhussaingillani48442 ай бұрын
🎉🎉
@ZakaUllah-b9e2 ай бұрын
❤
@muhammadadeeb51592 ай бұрын
پریزائیڈنگ افسر کو خراج تحسین پیش کریں اسد اللہ صاحب
@LastHopeIK8042 ай бұрын
جن لوگوں نے اس الیکشن کو غلط کروایا ہے یا جن کے کہنے پہ یہ غلط کام کیا گیا ہے خدا کی قسم اگر ان کو سرعام پھانسی پہ نہ لٹکایا گیا تو ہمارے ملک میں کبھی بھی الیکشن منصفانہ اور غیر جانبدارانہ نہیں ہوں گے اور عوامی رائے کو ایسے ہی بوٹوں تلے روندا جائے گا
@tariqhameed82722 ай бұрын
@@LastHopeIK804 الیکشنز میں دھاندلی کو روکنے کے لیئے کچھ سخت تو کرنا ہوگا لیکن پھانسی کی سزا بہت ہی غیر منطقی ہے۔ البتہ نوکری سے برخاستگی اور دوران ملازمت وصول شدہ تنخواہ کی واپسی بطور سزا کافی ہیں۔
@mkabbasi94122 ай бұрын
Imran khan sir Zindabad IK ours hope and future IK pti supporters Zindabad
@FOCUS_ON_UPDATES2 ай бұрын
جناب اسداللہ خان غالب صاحب ہو سکتا ہے کہ یہ غلطیاں جان بوجھ کر ہی کی گئی ہوں
@abdulrasheed57732 ай бұрын
پراءیزیڈننگ نہیں یہ نامعلوم کا کارنامہ ھے۔
@umairiqbal28802 ай бұрын
پاک فوج نے بوٹ کے زور پے سب کچھ کروایا
@adnanqurban51362 ай бұрын
Badmash he apnay logon py zulam krty aur celebrate krty
@abrarshah75332 ай бұрын
IMRAN KHAN ZINDABAD ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@MuhammadDost-po1bc2 ай бұрын
❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@ekghostofficial2 ай бұрын
Sir g hamary halkky mn 1700 registered vote thy lekin appx 800 vote perhy, to ham ny chk kia k ziada ter voters bahir countries mn thy jo vote nai daal saky. Kahin b turn out 50 ya 60 percent sy ziada ho e nai sakta. Jahan b 60 sy ziada ho ga wahan nanghi dhaandhli ki gai honi
@AmirNadeem-g6p2 ай бұрын
POWER POWER GALTI SAY UNKAY PASS HY KING AUR QUEEN HAIN
@muhammadirfan79452 ай бұрын
میرے پاکستانیوں ترقی یافتہ ممالک اور ھمارے ملک پاکستان کے حالات میں زمین آسمان کا فرق ھے۔اس کے بہت سے عوامل ھیں لیکن میری ناقص راۓ میں اس کی اھم ترین وجہ وہاں کی عوام کا باشعور ھونا اور اپنے حقوق کے لیۓآواز بلند کرنا اور منظم ھوناھے۔پاکستانیوں کے بارے میں مشہور ھےکہ ھم ایک قوم نہیں ہجوم ھیں ۔بد قسمتی سے ہم بٹے ھوۓھیں۔ھم پی ٹی آئی,ن۔لیگ,پیپلز پارٹی,تحریک لبیک وغیرہ پارٹیوں میں بٹ کر رہ گۓ ھیں حالانکہ سب سے پہلے ھم پاکستانی ھیں۔اسی طرح ھم مسالک میں بٹ گۓ ھیں۔ان سیاسی اور مذہبی اختلافات کی وجہ سے ھم ایک دوسرے سے دور ہو گۓ ھیں حالانکہ ھم سب(یعنی عوام )کے مسائل مشترک ھیں ۔ھمارے ہسپتالوں,تھانوں,عدالتوں ,سکولوں , کالجوں ,پٹوارخانوں,واپڈا,واٹر سپلائئ,نکاسی آب,ٹریفک پولیس ,ائرپورٹ کے عملے کا ناروا رویہ,ٹوٹی پھوٹی سڑکیں,منشیات کا سرعام کاروبار الغرض کوئی بھی محکمہ لے لیں۔ہر جگہ عوام کی تذليل اور بے توقیری کی جاتی ھے۔ملک میں جائز کاموں کے لیے بھی رشوت دینا معمول اور لازم بن چکا ھے۔میری دانست میں عوام کے بنیادی مسائل کوئی بھی سیاسی لیڈر خواہ وہ نواز شریف ھو,آصف زرداری ھو یا عمران خان ھو کوئی بھی حل نہیں کرے گا کیونکہ یہ ان کے مسائل ھیں ھی نہیں ۔یہ مسائل عوام کو خود حل کرنے ھیں۔آج کل جو حالات بجلی کے بلوں,مہنگائی اور پٹرول کی قیمتوں کےھیں ھونا تو یہ چاہۓتھا کہ عوام کی جانب سے بھرپور احتجاجی مظاہرے ھوتے لیکن چونکہ عوام کے لیے کوئی ایسا پلیٹفارم نہیں اور نہ ہی کوئی قابل بھروسہ غیر سیاسی لیڈرز ۔جس کی وجہ سے عوام بدترین مہنگائی اور ظلم کی چکی میں پس رہے ھیں ۔اب میں ان مسائل کے حل کی طرف آتا ھوں۔ میری راۓ میں ہر گاؤں میں سے کم از کم 30۔20 افرادجو کسی بھی سیاسی جماعت کے سر گرم رکن نہ ھوں۔ہر برادری اور ہر شعبہء زندگی سے تعلق رکھتے ھوں۔ اور ہر مسلک سے تعلق رکھتے ھوں مل کر ایک کمیٹی تشکیل دیں جو سرکاری محکموں کا محاسبہ کریں(ان میں سے نصف ارکان جوان افراد 45۔30 سال کی عمر کے ھوں اور نصف 70۔46سال کے ھوں)یہ کمیٹی فی کس 500 روپے یا جو بھی مناسب سمجھے اپنی فنڈنگ جمع کرے ۔اسی طرح ہر یونین کونسل کی سطح پر کمیٹیاں تشکیل دی جائیں ۔اسی طرح ہر تحصيل اورہر ضلع کی سطح پر,ہر صوبے کی سطح پر اور قومی سطح پرکونسلز تشکیل دی جائیں۔جو عوام کے حقوق کا تحفظ کریں۔ان کمیٹیوں کی میعاد زیادہ سے زیادہ 2۔1٠5 سال ھو۔اور مقررہ میعاد پر آدھے ارکان ریٹائرڈ ھو جائیں اور ان کی جگہ نۓارکان لے لیں۔اگر 25 کروڑ عوام میں سے صرف 20۔15 لاکھ لوگ اس کام کا بیڑا اٹھا لیں تو خلق خدا کے حالات بہتر ھو سکتے ھیں۔ورنہ 77 سالوں میں کئ طرم خان (عسکری وسیاسی لیڈر )آے اور قصہ پارینہ بن گۓ۔عوام کے حالات بد سے بد ھوتے چلے جا رہے ھیں ۔اگر عوام اب بھی متحد نہ ھوئی تو حالات اگلے 77 سالوں میں بھی یونہی ابتر رھیں گے۔اور ھماری طرح ھماری نسلیں بھی ذلیل و خوار ھوتی رہیں گی۔
@imrangilani97272 ай бұрын
OMG - What a country 😢.
@TauseefNazir2 ай бұрын
یہ رزلٹ پرائیڈنگ آفیسرز نے تبدیل نہیں کئے۔یہ کاروائی آر او آفس میں ڈالی گئی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پی ٹی آئی امیدواران فارم 45 کے مطابق جیتے ہیں اور فارم 47 کے مطابق ہارے ہیں
@jalilhyran2 ай бұрын
1000ہزار ووٹ کاسٹ کرنا بھی مشکل ہے میں نے خود پولنگ اسٹیشن میں کام کیا ہے جہاں پے زیادہ ووٹ کاسٹ ہوتا ہے اوس میں بھی دھندلی ہوتا ہے
@atiquejilani7492 ай бұрын
🇵🇰
@Ghazanfierce2 ай бұрын
EVMs Must honi chahye. Jahanum mn jaain Qaum ki amanat mn Khayanat krne walay