پاکستان میں مظلوموں کی فریاد اللہ ہی سنے گا اور ظالموں کا فیصلہ کرے گا
@nasiramohammad81603 күн бұрын
InshaAllah
@noornawaz83913 күн бұрын
Allah to kry ga hi khud b kuch kro sb apna haq lo r isi tahra taqat k zor pr
@leathalfobiatics19863 күн бұрын
بیغیرت قسم کے مظلوموں پر جو بد دعاؤوں یا دعاؤوں کے زریعے ظلم و بر ریت سے نجات چاہتے ہوں پر دین و دنیا میں اللہ تعالی کی لعنت بیشمار ہے ایسے دعائیں کرنے والے ہی اصل مجرم ہیں
@Nmi2423 күн бұрын
INSHA ALLAH
@hummusafer1120Күн бұрын
InshaALLAH
@shamimakhtr41373 күн бұрын
انسان ہوں گے تو انسانیت کا کام کریں گے نا ان میں تو کوئی انسانیت کو ہم انسانیت تو مر چکی ہے اللہ
@Madniislam2 күн бұрын
اے راہ حق کے شہیدو ہم تمہاری عظمت کو سلام کرتے ہیں
@akifshahzad7463 күн бұрын
ادھر کوئی اعلیٰ احکام ہیں نہ سپریم کورٹ ہے اور نہ انصاف
@Rafi_ullah_vlogs2 күн бұрын
❤❤❤
@hellosalam3 күн бұрын
. . . .میرے بھائی جس اعلی حکام سے اپ التجا کر رہے ہو . . . وہی تو قاتل ہے . . مظلوم بنو گے تو ظالم اور مضبوط ہو جائے گا ۔ ۔ ۔
@AbdulhameedSherazi2 күн бұрын
احمق جو تین منزلہ کنٹینر پر چڑھ کر نماز تو پڑھیں نہیں جا سکتی اسکا کیا علاج ہے
@Faralizoh20 сағат бұрын
Yeh HUMAN RIGHTS COMMISSION ko report karna chaiy... PTI k wakeel kia kar rahay hai... waisay tu Salman Safdar Guhar etc. ko bara shuk hai Camaras k samnay aanay ka😡😡😡😡😡😡
@naveedkiani78402 күн бұрын
جیتے رہو آباد رہو سلامت رہو ڈٹے رہو طاہر صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین
@Tehmaskhan-vf5vr3 күн бұрын
ظلم کی انتہا ھوگی اللہ پاک ان ظالموں پر اہنا قہر نازل فرمائے
یا اللہ رحم فرما ہمارے ملک کے حالات پے۔ ہم سب کی مدد فرما😢😢😢😢
@ImranAhmad-dd3gk2 күн бұрын
بھائی اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو ۔ ہر نماز میں پاکستان کی سلامتی کی دعا کریں اور پاکستان پر مسلط ظالموں کے لئے بددعا کریں۔
@muhammadhassan601722 сағат бұрын
Inshallah
@MuhammadAbbas-g7o3 күн бұрын
او بھائی انصاف یہاں صرف اور صرف ہتھیار سے ملے گا
@rubaishakhan3 күн бұрын
Bilkl sahi kaha
@ranafateh31783 күн бұрын
Inshallah
@zaighuiamkhanniazi16673 күн бұрын
Right 👍
@Imranali-d1f-p5b3 күн бұрын
💯 Agree 👍👍
@ilyasahmad24543 күн бұрын
My ALLAH bless you and your family
@mukhtarahmad99642 күн бұрын
الل تعالی کا قہرجب ان ظالموں پر آے گا اس وقت سب لوگ دیکھ لیں گے اور وہ وقت زیادہ دور نہیں ہے۔
@muhammadkhalid55833 күн бұрын
اللہ پاک ایسا ظلم کرنے والوں کو غرق کرے آمین
@FatimaLaghman2 күн бұрын
امين يارب العلمين يارب
@nasreenfatima40853 күн бұрын
بیٹا ھم سب فكر منذ ھین اپ کے بھائی کے اور گھروالو کے لیے الله تعالى ان كو اپنی امان مین رکھے اور ظالمو سے بچائے 🤲
@wasimuhammad31193 күн бұрын
کونسا چیپ یہ انصاف دینے والے نہیں ہیں ان انصاف تو بس اللّٰہ تعالٰی ہی کرے گا
@killer-tl1gn2 күн бұрын
ظلم آخر کار ظلم ہیں مگر کب تک پوری پاکستانی 24کروڑ عوام کی واحد امید کی کرن وزیراعظم صرف اور صرف عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
@Mir-Manha3 күн бұрын
Ab hoga Super-Final Round InShaAllah Khan pr hmari janeyn Qurban ❤
@dr.salmanshaikh92172 күн бұрын
اللہ سبحان وتعالیٰ ہر اس چیز سے باخبر ہے جس نے یہ کیا ہے۔ اور وہ سب سے بہتر سزا دینے والا ہے اور وہ سب سے زیادہ طاقتور ہے۔
@abihamaryam89583 күн бұрын
اللہ پاک طاہر کو صحت عطا فرمائے
@NasimAkhtar-ql3kv3 күн бұрын
اللہ ان ظالموں پر اپنا قہر نازل فرمائے امین
@FatimaLaghman2 күн бұрын
امين يارب العلمين يارب يارب يارب يارب يارب
@AmiKakar-c3gКүн бұрын
Ameen sum ameen🤲
@اصلاحکیکھوج2 күн бұрын
اللہ تعالیٰ شہید بھائی کے درجات بلند فرمائے
@sharifmunazza19520 сағат бұрын
وہ فوت ہو گا تو شہید ہو گا.
@TanveerButt-s6k2 күн бұрын
اللہ حق اور سچ کے ساتھ ہے آپ کی بات پہ ہم یقین نہیں کر تے
@SaramehmoodSara-mn6hk2 күн бұрын
یہ پاکستان نہی فلسطین ہیں عوام کو یہ حق حاصل ہیں کہ وہ اپنے fundamental right کے لئے بولے جسکو آئین احتیار دیتا ہے
@abihamaryam89583 күн бұрын
ق بھائی ہم طاہر کے غم میں برابر کے شریک ہیں
@mazharhussain26082 күн бұрын
اللہ الحق ہے انشاءاللہ سچ سامنے آئےگا
@khalilmalik96932 күн бұрын
شہادت ہمیشہ ریاست کے جوان کی گنی جاتی ہے ریاست کو نقصان پہنچا کر مرنے والوں کو ہمیشہ حرام موت میں گِنا جاتا ہے 🇵🇰✌️❤️
@iffathashmi752 күн бұрын
Halal and Haram mot ka faisla Allah kerta hai. Maaray janay walon nay Riasat ko koi nuqsan pohnchaya tha? Riasat per qabiz group nay logon per poori Taqat se zulm kia... Or apnay liye hi bura kia.
@sherazsharif29472 күн бұрын
Laqin bro kya zarorat thi container per charh k dua krne ki@@iffathashmi75
@tajwazir20522 күн бұрын
Just wondering when and who made you God’s secretary?
@Arshadhussain-cx8cb2 күн бұрын
جو ریاست ڈالروں کے چکر میں بک جائے اس کا حکم کیا کیا کہو گے
@kasharshyk50272 күн бұрын
کسی قشتی کے بچے جو ملک میں مہنگائ نا انصافی ظلم ہے اس سے صرف غریب آدمی کو فرق پڑھتا ہے تم جیسے بڑوے کو نہیں کیونکہ تم اپنی باجی کی کمائی کھاتے ہو اور حق بات نہیں کیتے ۔ عوام نے ن لیگ کو ووٹ نہیں دیا جھوٹے قرآن پہ حلف لے کر حکومت میں اے اس سے بڑا گناہ اور کیا ہے
@khalidmehmood62272 күн бұрын
سب سے پہلے اللہ پاک کا شکر ہے کہ آپ کا اور ہمارا بھائی زندہ ہے اللہ پاک اس کی حفاظت فرمائے اور صحت کاملہ عطا فرمائے آمین. اللہ پاک ظالموں سے خوب بدلہ لینے والا ہے (القرآن)
@HussainShah-nw9kb3 күн бұрын
Ya Allah tu apne farshton ki fouj bhej mere RAB humein zalimon se nijat dila or hamare hal pe rahem ker.. Ameen...
@NaveedafridiNaveedafridi-s4q2 күн бұрын
یااللہ ظلم کرنے والوں کو اس فانی دنیا میں نشان عبرت بنا دے آمین ثمہ آمین
@SobiaNoor-ui5og2 күн бұрын
Overseas pakistanio ko in mazloomo ki madad karni chahiya plzzzzzzzzz
@MrokNews2 күн бұрын
🇵🇰🇧🇩 Bangladesh 🇧🇩🇵🇰 🇧🇩🇵🇰 i love imran Khan 🇧🇩🇵🇰 🇵🇰🇧🇩Pti taiger اجا دیکھنا چاہتی ہو🇧🇩🇵🇰
@faqirbadshah83463 күн бұрын
یا اللہ ظلمو ں کو داباکر ےامین یارب
@DostKhan-i3o2 күн бұрын
بھائی جان اللهٔ پاک آپ کو صبر دے ظالم سے انصاف کی امید موت کو دعوت دینے کی مترادف ہے
@rahatcheema51973 күн бұрын
یہ ان کے لئے پیغام ہے جو کہتے ہے پنجابی نہیں ساتھ آئے ہمیں پہنچنے ہی نہیں دیا انہوں نے گاؤں شہروں کے سارے رستے بند کیے انہوں نے😢
@MIshfaqHussainAli3 күн бұрын
Right
@sohaibmushtaq76703 күн бұрын
30% punjabi thy
@IslamicTeachings423 күн бұрын
Bilkal choty choty rasty bhi band thy
@MurreeHazaraOfficial3 күн бұрын
He is not punjabi he is from hazara kpk
@ShahinSha-p1h3 күн бұрын
Pta hn hm putano ko ,sulute for punjab people😢
@HinakhanKhan-l4l3 күн бұрын
میری تمام پی ٹی آئی سپورٹز سے اپیل ہے آج سے ابھی سے کوئی دوسری بات نہ کرو سب سوشل میڈیا پر ایک ہی ٹرینڈ چلاؤ(عمران خان کو رہا ) روزانہ دس پوسٹ کرو
@shahidchoudhry5041Күн бұрын
عمران زانی کو صبح شام دس دس جوتے مارو زانی ہے
@saeedbaloch50172 күн бұрын
آللہ تعالیٰ ان ظالموں کو تباہ و بر باد کر دے آمین یارب العالمین ۔
@muhammadakram5359Күн бұрын
اسلام انصاف اور بنیادی حقوق فراہم کرتا ھے جس کو ہم نے پس پشت ڈال دیا ھے ذلیل تو ھونگے جیسی عوام ویسے حکمران ھونگے
@M.Adrees-qt7yz2 күн бұрын
اللہ پاک آپ کو اور آپ کی پوری فیملی کو اللہ تعالیٰ اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین یا رب العالمین
@moazzam25752 күн бұрын
بھاءی اللہ سے دعا کریں کہ اللہ اس ملک کو ظالموں سے نجات دے۔ یہ اعلی عہدوں والے قاتلوں کی حفاظت کیلئے ہیں انصاف کیلئے نہیں۔
@Mir-Manha3 күн бұрын
Zulm ka bdla vote sy ly kr dekh liya Kj ni bna Pyar sy reh kr dekh liya Kj ni bna Ab hoga Zulm ka bdla Zor sy Zulm k bdly Zulm sy InShaAllah
@YayayYaysy2 күн бұрын
😢ظلم ظلم ظلم کا نظام نہیں چل سکتا 😢
@ibrahimzahid94852 күн бұрын
اللہ تعالیٰ بہتر کرے گا انشاءاللہ
@ZeeshanShahid-g5t2 күн бұрын
اللہ آسانی فرمائے آمین
@hajinaeemuddin43552 күн бұрын
❤شہید ذندہ باد پاءندہ باد ❤
@NoorFatima-qp9df2 күн бұрын
اللہ پاک آپ کو اور آپ کےخاندان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین.
@mazharmehmood93653 күн бұрын
INSHALLAH! YE NA PAK APNEY ANJAM KO PONCHAY GAY, P T I & IMRAN KHAN IS ZINDABAD ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@shafiquetabussam13853 күн бұрын
سچے بہادر محب وطن پاکستانی عوام و کارکنان پاکستان تحریک انصاف زندہ باد
@shahidchoudhry5041Күн бұрын
غدار وطن ملک دشمن جماعت ہے خدا ان کو غارت کرے آمین
@shereenimran4482 күн бұрын
Allah pak aap k bhai or tamam family ko apney hifzo aaman may rakhey (Ameen)
@shafiquetabussam13853 күн бұрын
شہداء ڈی چوک اسلام آباد زندہ باد
@imtiazafzal88262 күн бұрын
میرے بھائی یہ ظالم یزدی ہیں ان لوگوں پر کوئی امید نہیں اللہ پر امید رکھیں انشاءاللہ فتع حق کی ھوتی ھے یہ وقت بھی بدلنا ھے
@chidingrook74962 күн бұрын
Allah aap ka madadgaar ho Zalimo ko neesto nabood kre😢 Aameen
@ghazanfarali592717 сағат бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت اور مدد فرمائے اور ظالموں سے آپ کو محفوظ رکھنے اور ظالموں کو اولادوں سمیت جہنم واصل کرے آمین یارب العالمین
@Arb-jm8hy3 күн бұрын
جنکوآپ رکیسٹ کررھےھیں انہوں نےتو ظلم کیاھے
@abdurrazzak50492 күн бұрын
ظلم کی انتہا ان ظالموں کو اللہ تباہ و برباد کرے امین
@faqirbadshah83463 күн бұрын
اللہ ظلمو ں کو داباکر ےامین یارب العالمین 😂😭🤲
@Zahid-xk8yrКүн бұрын
اداروں میں موجود لوگوں سے انصاف کے توقو رکھنا ہے ۔۔۔۔۔سب ظالم لوگ ہیں
@zamin07863 күн бұрын
Allah paak boht khoob insaaf kerny wala he
@alishaikh5792 күн бұрын
بیٹا ! انسانیت تو اب ختم ہوچکی ھے 🙏🏻 اب وہی زندہ رہ سکتا جو طاقت سے مقابلہ کرے ، ورنہ تو ہم سب کا اللّه حافظ 😭😭🙏🏻
@abdulhadigaming98263 күн бұрын
Allah will protect you from all evils. Imran khan zinda baad.
@rajaaltaf1484Күн бұрын
یارب العالمین مسلمانوں کی مدد فرمائے اپنے نبی کریم کے صدقے سب ظالم ہیں یا رب العالمین بس بھی کر ظالموں کو تباہ و برباد کر دے کوئی ایسا نظام بھی پیدا کر دے
@MALIKSUBHAN-r5q3 күн бұрын
Please everyone must forward the message by this guy
@mahboobshah9112 күн бұрын
لَيْسَ لَهَا مِن دُونِ ٱللَّهِ كَاشِفَةٌ ترجمہ- اللہ کے سوا کوئی نہیں ہے جو اسے ہٹا سکے-(سورہ نجم) روزانہ ایک تسبیح پڑھیں انشاءاللہ ہر پریشانی اور ہر بیماری سے جلد چھٹکارا مل جائے گا۔
@MuhammadAbbas-g7o3 күн бұрын
اب ہتھیار اٹھالو بس اور کوئی حل نہیں
@MuhammadAbdullah-bu2fm17 сағат бұрын
اللہ آپ کی مشکلات آسان کرے اور ظالموں کو عبرت کا نشان بنائے۔آمین
@AmirKhan-z4h3 күн бұрын
Ulmay Soo say guzarish hay Kay hosh Kay nakhun lainy aur in zalimoon say nijaat Kay liy masagid may qunoote nazla ka ahtamam kia jay aap ki bht maherbani Hogi is qoom per
@AmiKakar-c3gКүн бұрын
Beshak ❤🎉 Bahot acha mashwara diya❤❤❤❤
@shaukatshauka66592 күн бұрын
اللہ تعالی حفاظت کرے اللہ تعالی حفظ و امان میں رکھے
@MohammedIbrahim-sh2gq3 күн бұрын
Inshallah allah hamaray sath hai
@IfraheemKhan-y9t3 күн бұрын
Allah pak insaff dy AP logn ko ameen sum Ameen
@billikash25912 күн бұрын
خان ہمارے ساتھ ہے کوئ اور شخص اہم نہیں ۔ اپنی جدوجہد مذید تیز اور مختلف ہربہ استعمال کرکے خان کو فورا آزاد اور محفوظ کریں
@RahmataliKhan-i2y3 күн бұрын
وعلیکم سلام 😢😢😢😢😢اللہ آپ کو صبر عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤
@mahboobshah9112 күн бұрын
اللہ تعالٰی عمران خان نیازی صاحب کی جان، مال، عزت اور صحت کی اپنے حفظوایمان میں رکھئے آمین آمین آمین یارب العالمین
@abdulhaseeb47502 күн бұрын
Allah pak Imran niayzi ke fitne se Pakistan ki hifazat farmae ameen
@MohammedZahid-f5f3 күн бұрын
Bhai Sabb, may Allah bless you and your family, may Allah give you justice
@ISLAMZINDABAD.IMRANKhanZIN-p3o3 күн бұрын
Allah pak Imran Khan ki jail ma madad farma jail ma Imran Khan madad ka muntazir ha Allah pak 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🥺🥺🥺🥺😧😧😨😰😰🤲🤲🤲🤲🤲🤲
@syedwaliullah73083 күн бұрын
Aameen
@ShaziapsmКүн бұрын
قہر تو اللہ پاک نے ظالموں پر ہی نازل فرمایا ہے مگر وہ ظالم خود کو مظلوم سمجھ رہے ہیں ۔
@aunahmed2214Күн бұрын
اللّٰہ تعالٰی ان پر بھی قہر نازل فرمائے گا جو نماز قرآن پاک کو اپنے ناپاک عزائم کے لیے استعمال کرتے ہیں ایسے شخص کو قبر بھی قبول نہیں کرتی ٹک ٹوک بنانے کے لیے نماز ادا کرنے لگا ایسی گندکی غلاظت کو جڑ سے اکھاڑنے چاہیے جو اپنے گندے ننگے فعل کے لیے نماز قرآن پاک کو استعمال کرتے ہیں نماز ادا نہیں کر رہا تھا ٹک ٹوک بنا رہا تھا عوام کو بیوقوف بنانے کے لیے
@hamzachannel66352 күн бұрын
بھائی صاحب سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے وہ جو آپ اعلیٰ حکمرانوں اپیل کر رہیں ہیں آن کا ضمیر مر چکا ہے
@muhammadshaukat202 күн бұрын
ALLAH PAK APP SAB KI HIFAZAT KARAY
@Hassanking-o3k2 күн бұрын
یہ ہمارے ملک کا نظام ہے کیا لوگوں کے گھر بہن بھائی کوئی بھی محفوظ نہیں لوگ جائے تو کہاں جائے
@smraza41872 күн бұрын
Yeh appeal sy yeh Boht Azeem qurbani hai . Apky bahi ke qurbani rang late gy inshAllah
@surraiyahashmi45742 күн бұрын
ہمارے اوپر اسرائيلی حکومت مسلت ہے يہاں کو ئی جج نہيں کوئی قانون نہيں نہ کوئی فر ہاد سنے والا ہے سواے اللہ کی ذات کے
@ghafarali-px7ztКүн бұрын
اللہ پاک اپکو ھمت صبر اور استقامت نصیب فرمائے اور اپکو اپنا فیملی اور بھائی واپس ملوادے اور جتنے بھی اس احتجاج میں غائب اور شھید ھو چکے اللہ پاک ان سب پر اپنا رحم و کرم فرمائے لیکن افسوس اس ملک میں حق کی بات کوئی سننے والا نھی ھے جنگل کا قانون ہے یہاں پر
@shabanamazher7672 күн бұрын
Imran khan zinda baad In sha ALLAH
@islam_awareness2 күн бұрын
اب تو اندازہ ہو چکا ہوگا کہ جو لے کر ائے تھے ان کا مقصد نہ پاکستان اور نہ پاکستانی ہے
@HinakhanKhan-l4l3 күн бұрын
اب چپ نہ رہو پہلے ہی بہت دیر ہو گئی ہے اب عوامی اور سوشل طاقت دکھانے کا ٹائم ہے پلیز سب اپنے اکاؤنٹس سے بار بار پوسٹ کرو Release Imran Khan noww
@arshadaliqadri62253 күн бұрын
Pakistan ka best leader Imran Khan zinda Baad Allah Imran Khan ke hifazat Kary aameen summa Ameen
@MuhammadJamil-f7r2 күн бұрын
بھائ اللہ کے دربار میں فریاد کرنا یہ ظالم لوگ اللہ سے نہیں ڈرتا قیامت کی حساب سے نہیں ڈرتا تو یہ کیا فریاد سنے گے اللہ تعالیٰ پاکستان میں امن قائم کرے
@DigitalPakAwam2 күн бұрын
Zulm ky khilaf Bagawat Afzal tareen Jihad hy! Your Family is on True Path!
@muhammadshafiq52943 күн бұрын
Ameen yallah Pak ap ki madad Kary ameen Sab dosato say apeele ha Sab Ziada Shar Karo sukria Sab ka Thunku ka
@bakamaleurdu5039Күн бұрын
BA kamal e Urdu channel hamesha Haq k sath h.Allah pak Rahmat farmay,Aameen
بہت افسوس ہوا اپ کے بھائی کا اس طرح سے ایکسیڈنٹ سن کر اللہ پاک کی مدد شامل حال رہے گی انشاءاللہ پاکستان کی اللہ پاک ضرور مدد کریں گے
@saleemmehar27412 күн бұрын
پاک ارمی ڑندہ باد
@LightHouseSchool118 сағат бұрын
Allah Malik hy bhai...Allah UN logu sy pochy...
@iftikharalam84352 күн бұрын
آللہ پاک رحم وکرم فرمائیں آمین ثم آمین 😢
@BinteEman-mr9nl2 күн бұрын
مظلوم پر ظلم کیا گیا😢 اور مسلسل مزید اور زیادہ ظلم کیا جا رہا ہے یہ تو شدید افسوس کی بات ہے افسوس صد افسوس استغفراللہ 🍀 💢 🍀 ظالمو کیا تم لوگ مسلمان ہو ؟؟؟🎉اگر مسلمان ہو تو ظالم کیسے ہوسکتے ہو🎉 مسلمان تو اللہ سے ڈرتا ہے 🎉اس کے اندر تو انسانیت ہوتی ہے🎉 غیرت ہوتی ہے🎉 اس کے اندر احساس ہوتا ہے اور اس کا اخلاق اچھا ہوتا ہے🎉 سب ظالموں کو اللہ تعالی ٹھیک ٹھیک صحیح اوریجنل ہدایت دے امین 🍀💢🍀
@AbdulQuddus-k7f2 күн бұрын
PM Imran Khan zindabad love you great leader in Pakistan
@abusaleh9502 күн бұрын
Ya Allah madad No one will help except Allah
@imranali-tp7ww2 күн бұрын
کس انسانیت کی بات کر رہے ہیں جو کچھ دن پہلے D چوک پر ہوا ہے اس کے بعد کوئی انسانیت کی بات کر سکتا ہے صرف دعا کریں اللہ انصاف کر سکتا ہے اس پاکستان میں کوئی نہیں جو انصاف کر سکے
@sanashahid92258 сағат бұрын
Allah Mahfouz rakhyn ameen
@muhammadfarooqshah48773 күн бұрын
ظلم جبر مکاری اور ناانصافی کا نظام کسی بھی صورت کامیاب نہیں ہو گا انشاء اللہ