ہر انسان میں اچھائی برائی ہوتی ہے، کم سے کم جو بندہ دنیا سے رحلت فرما گیا ہے اس کو اچھے لفظوں میں ہی یاد کیا جائے۔ جزاک اللہ ❤
@Murshad_NFAK2 ай бұрын
ہمیشہ سچ بولنا چاہیے " بہت اچھے صادق صاحب سلامت رہیں
@gujjar4922 ай бұрын
صادق صاحب بہت اچھے ہیں باقی سب برے ہیں
@SmSadiq-r4f2 ай бұрын
Slamt rhya
@tariqtarar23792 ай бұрын
محترم صادق صاحب اللہ اپ کو سلامت رکھے واقعی ناز خیالوی بڑا اچھا شاعر تھا
@NadeemAbbas-fw8gi2 ай бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب جناب گریٹ ہیرو ہیں آپ ہمارے لئے اثاثہ ہیں
@yaqubkhan53492 ай бұрын
Very very nice❤❤❤🌹🌹🌹
@muhammadafzaal-sr4vi2 ай бұрын
Sadiq saab ap ke lye Barcelona spain se nik dawayan from kotla kakrali Gujrat pakistan ❤❤❤
@MalikAjmal-uz3ww2 ай бұрын
Good work
@Shoqqia2 ай бұрын
دنیا نوں ناز کدی لا کے اؤنڑ دینا نیں۔صبح اساں پینڑی ھے تے شام اساں پینڑی
@syedsada84692 ай бұрын
Sadiq sab ap bre dil wale or sab se ache ho baqi sare bohat bure hain
@riazkolachiofficial40642 ай бұрын
جیو ❤❤
@mabdullah52972 ай бұрын
Naseer Baloch k bare ma video banay
@mehboobmalik10472 ай бұрын
Mashaaallah bhoht sm sadiq acha..... plz zeyarat shah pr ak video bana day un ki qawali thi mein chethi pawan sajnan no
@Aansuyadav12 ай бұрын
❤❤
@NadirAli-q8b2 ай бұрын
فنا گل کے بارے میں بتا ئیں
@allamashabbirahmadrizvi75442 ай бұрын
❤
@amazingkidsvideoschannel31732 ай бұрын
صادق صاحب کبھی فاروق روکھڑی ، مجبور عیسی خیلوی ، سونا خان بے وس ، آڈھا خان کے بارے میں کچھ بتائیں
@Aansuyadav12 ай бұрын
Thanks
@chaskabaddidi57822 ай бұрын
Jo rahmst walo k pas ustad nusrat fateh ali khan ki recording padhi thi jo apn jani k show ma btaja tha wo dod kar raleez kardo
@adnanafzaldurrani18622 ай бұрын
کبھی استاد فرخ فتح علی خان صاحب کے بارے بھی بتائیں جو نصرت صاحب کے ہارمونیم نواز تھے۔آپ تو بہتر جانتے تھے آپ نے انکے ساتھ وقت گزارا یے۔ مہربانی❤❤❤
@SmSadiq-r4f2 ай бұрын
G zror
@علیداملنگ-ق2ث2 ай бұрын
محمد رفیق اختر کے بارے میں کوئی بات سناو
@mehboobmalik10472 ай бұрын
Naz sahab ki 1 or adat bi thi... acha keya wo ne batai
@SmSadiq-r4f2 ай бұрын
Wo btana wali nh thi
@muhammadsiddiq72092 ай бұрын
سر آ پ لیجنڈ ہیں ، لیکن آ پ کو بہت کم کریڈٹ دیا جاتا تھا، بلکہ شاعروں کے نام کیسٹ پہ لکھے نہیں جاتے تھے ، آ پ نے کبھی اس پہ آواز نہیں اٹھائی؟
@Best_of_Best6702 ай бұрын
Naaz khialvi k baary aj first time itna Kuch suna, Tum ik gorakh dhanda ho hmny bchpan me Bhi bht suni k JB smjh nhi thi k kia mtlbb he is poetry ka.... Lkn Sadiq Sb, peson k bary jaan kr apny system pe afsos hota he, Naaz Sb shayad esa kbhi na krtay agr hmaary mulk me poet ko achi payment milti, Gorakh Dhanda puri world pe famous hui, lkn shayaar k esay halatt k time pas k Liye Topo Ghumana Prri.... Anyway, Allah Maaf kry khialvi Sb ko.....
@NadeemAhmed-ju7if2 ай бұрын
ایس ایم صادق صاحب آپ نے فیصل آباد کے عظیم شاعر قمر لدھیانوی کا ذکر نہیں کیا
@ShabiBhai6772 ай бұрын
Voice clear nau
@alimalik53832 ай бұрын
ایدا دل وہ کلئیر نہیں
@aftabex2 ай бұрын
شاہ جی اپنے مائک کا مسلہ حل کریں مجھے یقین ہے کہ آپ کے پاس وسائل ہیں 😂
@aftabalam5092 ай бұрын
This is your profession ,can u improve your v log recoding quality please
@nasirchandia46272 ай бұрын
مکھ موڑ لیا ساڈے دردی نے اسی سردار مارے روندے رہے۔ ساتھوں نیند راں سانجھیاں توڑلیاں اسی گنڑگنڑ تارے روندے رہے۔ خبرے کی مجبوری پئے گئی اۓ او میت تے وی نہیں آیا اوہدے وعدے ہانواں بھر دے سن اوہدے جھوٹے لارے روندے رہے میں ڈبیا وی تے کس ویلے جد میرے کول کنارا سی گل کرکے میریاں لیکھاں دی میرے بعد کنارے روندے رہے دو اکھیاں تے اک دل کملا اک جندڑی درداں ماری سی جدوں دل دا جانی نکھڑ گیا ا ۓ رل کے چارے روندے ریے اساں جان دی بازی انج ہاری اسی پتھر دل وی موم کیتے چپ درداں مارے بیٹھے سن بیدردی سارے روندے رہے جدوں صادق مقتل گاہ دے وچ ہو یا خون نمانڑیاں سدراں دا ساڈے دل دی اک اک بوٹی نوں گل لاکے پیارے روندے رہے۔ صادق صاحب۔ مجھے یہ بہت بہت پسند ہے۔ صرف اپ اس کو اپنی زبانی پوری کی پوری غزل بیان کردیں میں اس کو محفوظ کرنا چاہتا ہوں آپ کی اپنی زبانی دل نہ توڑنا پلیز اور اس کا پس منظر بھی بتائیں اللہ آپ کو صحت دے لمبی عمر عطا فرمائے
@SohailAhmed-k5v2 ай бұрын
سر آپ کی باتوں میں سچائی ہوتی ہے- پلیز ! آپ شاعر " پرنم الہ آبادی " کے اوپر بھی اک ویڈیو بناہیں - جس میں آپ ان کے حالات زندگی ، قلم کاری پر روشنی ڈالیں - آپ کا قدردان : شاعر سہیل نالاں