Heard about him in a lecture by Ghamidi Sb, and all I can say is just Wow! May Allah bless his soul (Ameen).
@Mehboob1515 жыл бұрын
great scholar. I think he is the greatest scholar ever produced in 1400 years. Allah apko apne aman may rakhay. Ameen
@azharshah24125 жыл бұрын
Ameen
@shahidafridi66104 жыл бұрын
No brother don't say these type of things.... Last 1400 is too big to compare...
@theshaikhshow4 жыл бұрын
So much informative this lecture give a another perspective to see the World
@heerathree3 жыл бұрын
سبحان اللہ
@doctorsabir57 жыл бұрын
great lecture......subhan ALLAH ..TRILLION X TRILLION TIMES ALHAMDOLILLAH TRILLION X TRILLION TIMES ..ALLAH O AKBAR TRILLION X TRILLION TIMES
@cpsusa81286 жыл бұрын
May Allah bless you with his never ending blessings.
@nazimahmad84587 жыл бұрын
Great scholar, you are true scholar.we have need to follow you sir.Allha aap ko sahat de.
@cpsusa81286 жыл бұрын
Jazakallah, plz visit www.cpsglobal.org for MWK free books and lectures. Books in PDF format are available free of cost on the website.
@ShahabuddinTV6 жыл бұрын
Allah iski gumrahi se sabko bachaye.
@nazimahmad84585 жыл бұрын
@@ShahabuddinTV Allah eyese scholars Ko aur paida farma.
@azharshah24125 жыл бұрын
Ameen
@ApniApnisoch.4 жыл бұрын
@@ShahabuddinTV chup
@mohammadshamim4875 жыл бұрын
Main khoosnashib hun ke Allah ne Mujhe Ishlam se Nawaza or Janab Maulana Wahiduddin Khan Sahab se talim by youtube kia Masha Allah aap ke sehatyaab karain Aameen....
@pashamuzaffar5 жыл бұрын
That shows absolute truth.
@sfsiddiqui84955 жыл бұрын
The Concept of Dajjal and Mehdi I heard very first time in this way which addresses my thinking. JazakAllah Maulana for showing us true meaning of Quran v Sunnah..
@azmatali41582 жыл бұрын
Yuy
@aakif073 жыл бұрын
I recommend the viewers to listen to Moulana Imran Nazar Hosein on subject of Dajjal also.
@shahidaarif98464 жыл бұрын
ALHAMDULILLAH AMEEN SUM AMEEN YA ALLAH
@amirsahir13 жыл бұрын
Very logical thought process!
@doctorsabir57 жыл бұрын
WE ARE VERY LUCKY TO HAVE QURAN WORD OF ALLAH ' AND SCHOLARS LIKE MAULANA W KHAN ..SAHIB
@cpsusa81286 жыл бұрын
Jazakallah Sabir saheb. Please let me know if you need collection of his lectures, shoot an email to viqaralam@gmail.com
@raufkhan750 Жыл бұрын
❤️🙏
@authorhumanist83653 жыл бұрын
Awesome Allah Bless You
@mehtabminhas57424 жыл бұрын
month or 2 i know about him, his way of thought is good,
@नियाजअहमद-ट9त3 жыл бұрын
ञ
@shahidaarif98464 жыл бұрын
ALHAMDULILLAH BESHAK SACH SUBHAN ALLAH
@rehanaz.rehman57874 жыл бұрын
Allah humma arynal Haqqa Haqqan warzuq natibaya W arynal Batela batelan Werzuq najtiba
@drmohdashrafmatt51397 жыл бұрын
Awsome
@cpsusa81287 жыл бұрын
Thank you
@mohdmohiuddinsultan42534 жыл бұрын
Allah imaan ki doulat se nawaze
@muhaq7553 жыл бұрын
میں اُن تمام امور پر ایمان رکھتا ھوں جو قرآن کریم اور احادیث صحیحہ میں درج ھیں اور مجھے مسیح ابن مریم ھونے کا دعویٰ نہیں اور نہ میں تناسخ کا قائل ھوں بلکہ مجھے تو فقط مثیلِ مسیح ھونے کا دعویٰ ھے۔جس طرح محدثیت نبوت سے مشابہ ھے ایسا ھی میری روحانی حالت مسیح ابن مریم کی روحانی حالت سے اشد درجہ کی مشابہت رکھتی ھے۔ غرض میں ایک مسلمان ھوں ایھا المسلمون انا منکم و امامکم منکم با مراللہ تعالیٰ۔۔۔۔۔۔۔۔ (تبلیغ رسالت، تصنیف حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام )
@shahidaarif98464 жыл бұрын
ALHAMDULILLAH
@hafizkhan30876 жыл бұрын
U SOUND SURRENDERED COMPLETELY
@AhmedSultan-qg7fw3 жыл бұрын
When there are opposing forces of evil (Dajjalis) up against forces of good , and the former is all out to suppress the efforts of peace and morality, the conflict will sure arise In fact it is the constant struggle or Jehad that has to continue to raise a wall against evil doers ( propagator or advocates ). Of course the preachers of good have to ensure that their ideology is all embracing and better than Deceivers' philosophy and that they have mustered sufficient strength to openly confront them. But there are no two opinions that Mahdiat has to come face to face with Dajjaliat at one stage or the other. The Maulana implicitly accepts the existence of both forces side by side , how come they will never collide with each other. If the Muslims are not allowed to practice or propagate their way of life in their own countries ,by the powerfuls, not even by remaing peaceful and using all possible peaceful means, there will be suffocation and suppression which will result into severe backlash like it is happening in India and even in many European countries and even in many Muslim countries. Secondly it is rather misplaced idea that Islam doesnt have the concept of a complete way of life and that its legal system is a trivial matter. Its the legal or just system of equal justice for all that is most striking aspect in Islam. So why Omar's Law (which is other name of Islamic Law) is being followed in certain non Muslim.countries as well. i tend to agree with the Maulana that Islam loves peace and shuns violence , but when enjoined by Allah and Prophet pbh to wage the war with evil doers to eliminate Fasad, it is jehad for right cause and not violence.(It then follows the dictum like survival of the fittest then. ). What we are witnessing today is a delibrate effort by the evil mongers ( Dajjals) to distort true face of Islam by using all available means like situation in Afghanistan and hostile actions against Iran. And if the natives resist them by using all available means, they are portrayed as violents and terrorists by Dajjali forces. Therefore here Maulana'arguments are not logical. Otherwise no Muslim scholar has ever advocated violence for the sake of violence. The Muslims believe instriving in the way of Allah by using peaceful mean but displaying cowardice in the face of aggression or suppression could be a Hindu Philosophy but not Islamic one. If the violence is thrusted upon you, you got to resist it by all available means. This is what logic and every religion suggests. May Allah SWT bless late Moulana Wahiddudin. He was a great Islamic scholar
@mohammadyousuf3657 жыл бұрын
w
@drmohdashrafmatt51397 жыл бұрын
Thank you admin from Kashmir plz keep on uploading
@cpsusa81286 жыл бұрын
Thank you, yest I will continue to do so, Inshallah.
@rakshizai51624 жыл бұрын
Is ahad k bahtareen shakhsiyat
@muhaq7552 жыл бұрын
محترم آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے اپنے سکول آف تھاٹ کے متعلق آگاہی دی ھے۔ میں بھی پہلے اپنے معتقدات آپ کی خدمت میں عرض کردوں کیونکہ ایک دوسرے سے واقفیت حاصل کرلینے کے بعد ھی تبادلہ ء خیال کرنا مناسب ھوگا۔ ھمارا بہشت ھمارا خدا ھے ھماری اعلیٰ لذات ھمارے خدا میں ھیں کیونکہ ھم نے اس کو دیکھا اور ھر خوبصورتی اس میں پائی۔ یہ دولت لینے کے لائق ھے اگرچہ جان دینے سے ملے اور یہ لعل خریدنے کے لائق ھے اگرچہ تمام وجود کھونے سے حاصل ھو۔ اے محرومو اس چشمہ کی طرف دوڑو کہ وہ تمہیں سیراب کرے گا یہ زندگی کا چشمہ ھے جو تمہیں بچائے گا۔میں کیا کروں اور کس طرح اس خوشخبری کو دلوں میں بٹھا دوں ، کس دف سے بازاروں میں منادی کروں کہ تمہارا یہ خدا ھے تا لوگ سن لیں اور کس دوا سے میں علاج کروں تا سننے کے لئے لوگوں کے کان کھلیں۔ (حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام ) اس قادر اور سچے اور کامل خدا کو ھماری روح اور ھمارا ذرہ ذرہ وجود کا سجدہ کرتا ھے جس کے ھاتھ سے ھر ایک روح اور ھر ایک ذرہ مخلوقات کا مع اپنی تمام قُویٰ کے ظہور پذیر ھوا۔۔۔۔۔۔۔۔ ھزاروں درود اور سلام اور رحمتیں اور برکتیں اس پاک نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ھوں جس کے ذریعی سے ھم نے وہ زندہ خدا پایا جو آپ کلام کرکے اپنی ھستی کا آپ ھمیں نشان دیتا ھے اور آپ فوق العادت نشان دکھلا کر اپنی قدیم اور کامل طاقتوں اور قوتوں کا ھم کو چمکنے والا چہرہ دکھاتا ھے۔ سو ھم نے ایسے رسول کو پایا جس نے خدا کو ھمیں دکھلایا۔۔۔۔۔۔ (حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح و مھدی موعود علیہ السلام (نسیمِ دعوت صفحہ 3) حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام تحریر فرماتے ھیں: ھمارے مذھب کا خلاصہ اور لب لباب یہ ھے کہ لا الٰہ الا اللہ محمد الرسول اللہ ھمارا اعتقاد جو ھم اس دنیوی زندگی میں رکھتے ھیں جس کے ساتھ ھم بفضل و توفیق باری تعالیٰ اس عالم گزران سے کوچ کریں گے یہ ھے کہ حضرت سیدنا و مولٰینا محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین و خیرالمرسلین ھیں جن کے ھاتھ سے اکمالِ دین ھوچکا اور وہ نعمت بمرتبہ اتمام پہنچ چکی جس کے ذریعہ سے انسان راہ راست کو اختیار کرکے خدائے تعالیٰ تک پہنچ سکتا ھے اور ھم پختہ یقین کے ساتھ اس بات پر ایمان رکھتے ھیں کہ قرآن شریف خاتم کتب سماوی ھے اور ایک شعشہ یا نقطہ اس کی شرائع اور حدود اور احکام اور اوامر سے زیادہ نہیں ھوسکتا اور نہ کم ھوسکتا ھے اور اب کوئی ایسی وحی یا ایسا الہام منجامب اللہ نہیں ھوسکتا جو احکام فرقانی کی ترمیم یا تنسیخ یا کسی ایک حکم کے تبدیل و تغییر کرسکتا ھو۔۔۔۔۔۔۔ (ازالہ اوھام صفحہ 69_70) سچائی اختیار کرو سچائی اختیار کرو کہ وہ دیکھ رھا ھے کہ تمہارے دل کیسے ھیں۔ کیا انسان اُس کو بھی دھوکہ دے سکتا ھے؟ کیا اُس کے آگے بھی مکاریاں پیش جاتی ھیں ؟ ( ازالہ اوھام ، تصنیف لطیف حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود و مھدی معھود علیہ السلام ) اے تمام وہ لوگو جو زمین پر رھتے ھو اور اے تمام وہ انسانی روحو جو مشرق اور مغرب میں آباد ھو میں پورے زور کے ساتھ آپ کو اس طرف دعوت کرتا ھوں کہ اب زمین پر سچا مذھب صرف اسلام ھے اور سچا خدا بھی وھی ھے جو قرآن نے بیان کیا ھے اور ھمیشہ کی روحانی زندگی والا نبی اور جلال اور تقدس کے تخت پر بیٹھنے والا حضرت محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم ھے جس کی روحانی زندگی اور پاک جلال کا ھمیں یہ ثبوت ملا ھے کہ اس کی پیروی اور محبت سے ھم روح القدس اور خدا کے مکالمہ اور آسمانی نشانوں کے انعام پاتے ھیں۔ (تریاق القلوب، تصنیف حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود و مھدی مسعود علیہ السلام ) اور چاھیئے کہ تمہاری مجلسوں میں کوئی ناپاکی اور ٹھٹھے اور ھنسی کا مشغلہ نہ ھو اور نیک دل اور پاک طبع اور پاک خیال ھوکر زمین پر چلو اور یاد رکھو ھر ایک شر مقابلہ کے لائق نہیں اس لیئے لازم ھے کہ اکثر اوقات عفو اور درگزر کی عادت ڈالو اور صبر اور حلم سے کام لو اور کسی پر ناجائز طریق پر حملہ نہ کرو اور جذبات نفس کو دبائے رکھو اور اگر کوئی بحث کرو یا مذھبی گفتگو ھو تو نرم الفاظ اور مہذبانہ طریق سے کرو اور اگر کوئی جہالت سے پیش آوے تو سلام کہہ کر ایسی مجلس سے جلد اٹھ جائو۔ اگر تم ستائے جائو اور گالیاں دئے جائو اور تمہارے حق میں برے برے لفظ کہے جائیں تو ھوشیار رھو کہ سفاھت کا سفاھت کے ساتھ تمہارا مقابلہ نہ ھو ورنہ تم بھی ویسے ھی ٹھہرو گے جیسا کہ وہ ھیں۔ خدا تعالیٰ چاھتا ھے کہ تمہیں ایک ایسی جماعت بناوے کہ تم کہ تم تمام دنیا کے لئے نیکی اور راستبازی کا نمونہ ٹھہرو۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔تم پنجوقتہ نماز اور اخلاقی حالت سے شناخت کئے جائوگے اور جس میں بدی کا بیج ھے وہ اس نصیحت پر قائم نہیں رہ سکے گا۔ چاھیئے کہ تمہارے دل فریب سے پاک اور تمہارے ھاتھ ظلم سے بری اور تمہاری آنکھیں ناپاکی سے منزہ ھوں اور تمہارے اندر بجز راستی اور ھمدردیِ خلائق کے اور کچھ نہ ھو۔ (تبلیغ رسالت ، تصنیف لطیف حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود و مھدیِ معھود علیہ السلام )
@abrarbhatti159Ай бұрын
ان الدين عند الله الإسلام کا پھر کیا مطلب ہے؟؟؟؟
@balighaarif64215 жыл бұрын
First half is v good but second half is confused
@amirzargar82924 жыл бұрын
Totally against the saying of prophet Muhammad SAW.......sir these r ur own view on Madhi A.S and Isa a.s.....prophet Muhammad SAW hv given detail information about Dajal and Madhi ......so I request admin to read the saying of prophet saw
@Adept.maneuver3 жыл бұрын
Allah maulana ko jannat mei ala maqam ata farmae. Ameen
@anindian46013 жыл бұрын
SOME MAY DIFFER FROM WAHIDUDDIN SAAB, LET US FOLLOW OTHER THINGS DONT ARGUE ALLAH KNOWS BEST, LET US FOLLOW REMAINING ALL THINGS FORGET ABOUT DAJJAL, Let time decide but save ur self and ur family members from present situation by following quran and hadith
@salimmuhammad61097 жыл бұрын
👍
@cpsusa81287 жыл бұрын
Thanks
@muhaq7553 жыл бұрын
ھمارا بہشت ھمارا خدا ھے ھماری اعلیٰ لذات ھمارے خدا میں ھیں کیونکہ ھم نے اس کو دیکھا اور ھر خوبصورتی اس میں پائی۔ یہ دولت لینے کے لائق ھے اگرچہ جان دینے سے ملے اور یہ لعل خریدنے کے لائق ھے اگرچہ تمام وجود کھونے سے حاصل ھو۔ اے محرومو اس چشمہ کی طرف دوڑو کہ وہ تمہیں سیراب کرے گا یہ زندگی کا چشمہ ھے جو تمہیں بچائے گا۔میں کیا کروں اور کس طرح اس خوشخبری کو دلوں میں بٹھا دوں ، کس دف سے بازاروں میں منادی کروں کہ تمہارا یہ خدا ھے تا لوگ سن لیں اور کس دوا سے میں علاج کروں تا سننے کے لئے لوگوں کے کان کھلیں۔ (حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام )
@TOUHEEDD7864 жыл бұрын
Rasool kareem SAW ney farmaya tha, meri ummat 73 firqoon mei batt jaye gi, aik haq sach per ho ga, 72 nari, jahanmi hoon gey, tum loug kehtey ho, 72 haq per aur aik jahanmi, kafir, mirzai, qadiyani....bolo Rasool e Akram Muhammad SAW ka farmaan sacha ya molviyoon ka..... haan jiska koi firqah nahi, woh phir musalman bhi nahi, kiyoon keh Muhammad SAW ney APNI UMMAT keh ker farmaya keh meri ummat 73 firqoon mei batt jaye gi, tou jo firqah mei sey nahi, woh ummat e Muhammad mei sey bhi nahi, woh Muhammad SAW key farmaan key mutabiq phir ummat sey bahir hai....73 firqoon sey yeh muraad nahi keh 73 hee hoon gey, firqoon ki kasrat muraad hai, aur iss kaseer firqoon mei sey aik jamaat sachi ho gi, woh aik jamaat ho gi iss liy keh unka aik Khaleefa ala minhaj al nabuwat ki tarz per ho ga, yaani nabi key fout honey key baad jo Khilafat chalti hai, baqi firqey gumrah hoon gey, na ummati nabi ko maney gey na he phir Khilafat ko...aur aapis mei inta-shaar ka shikar hoon gey, sacha koun sa firqah ho ga, jo jamaat ki shakkal mei ho ga, aur kiyoon ho ga...??? Muhammad SAW ney farmaya, jin ko merey aur merey sahaba RA key halaat e zindagi per dekho, wohi jamaat sachi ho gi. Aaj kis jamaat ko bura bhala kaha jata hai, naam bigara jata hai, gandi gandi galiyaan dee jaati hain, kis ko hajj, nimaaz, kalimah toyyabah, aazan, Quran aur doosrey shuaiyer e Islam sey roka jata hai jesey kuffaar Makkah Muhammad SAW aur sahaba RA ko roka kertey thay aur takaleefein detey , muaashi boycott kertey thay aur na-haqq Shaheed kertey thay, sab saaf nazar aa jaye ga...agar taqwah dil mei huva..... Muhammad SAW ney sachi jamaat ko talash kerney ka itna sada aur aasan tareeqa bata diya hai keh aam sey aam, un-perh aadmi bhi sachi jamaat ko ba-aasani pehchaan sakta hai, na kissi firqey ki saari kitabein perhney ka jhanjhat na taleem yafta honey ya Arabi zubaan aur grammar ki degree ki zaroorat, tou koi hai jo aik nazar tamaam firqoon aur unkey molviyoon per aur unkey gher Qurani aqeedon per nazar daley aur aik nazar Jamaat Ahmadiyyah per daaley, jiskey peechey tamaam firqoon key molvi aur unkey follower loug haath dho ker parey huvey hain, hai kisi ko haq ki talash...? Keh woh kuch aqal aur feham lagaye keh koun se jamaat sachey nabiyoon aur sahaba ki taraz per zindagi mei, iss zamaney mei aagey barh rahi hai, aur Quraan aur sachey islam ko dunya key 216 + countries mei pheylaa raho hai, aur koun mushrikeen Makkah ka kirdaar pesh ker rahey hain, aur deeni aur dunyavi tou per zawaal ka shikaar hotey chaley jaa rahey hain....aur khud he iska rona bhi rotey hain keh, musalman ka emaan, aamal aur ittehaad ka graff kis tezi sey neechey gir raha hai.....kon hai jo sachey aur jhootey ko pehchaan sakey, farmaan nabvi SAW ki roshni aur halaat zindagi ko dekhtey huvey sab nazar aa jayega, taqwah shart hai.... kia aap mei yeh emaani, ikhlaqi jurraat hai....haq ki talash mei chand haftey ya mahina 2 maheeney sarf ker saktey hain....? Allah ki talash mei, haq ki talash mei yeh qurbani dey saktey hain, Allah key hazoor sajdey mei sachey dil sey gir ker rah-e-hadayat paney ki dua ker saktey hain...ta keh Allah ki madad key saath tehqeeq ker sakein, aur Allah aapki rah-numai karey.....warna molvi tou aapko jahannam key garhey mei ley jayengey, aur roze Qayamat aap key pas kiya jawaz ho ga...keh hum ney tou molvi ko follow kiya tha...kiya yeh jawaz roz e qayamat chal jaye ga...feysala khud karein....? kzbin.info/www/bejne/fnm4oamhe8ijo5o kzbin.info/www/bejne/mJnTdWdrlt10l6M kzbin.info/www/bejne/d5iXqop_rMycoqc kzbin.info/www/bejne/oGmxYYqcjNF8l6M kzbin.info/www/bejne/iXqui6F3qsuifrM kzbin.info/www/bejne/q5XVZXWgmN-Bd7c kzbin.info/www/bejne/rGLGqKlnqbWBq9U kzbin.info/www/bejne/oGmxYYqcjNF8l6M kzbin.info/www/bejne/bnybeZ9_jrOYoJI kzbin.info/www/bejne/rJDYm2uGqLh8pq8 kzbin.info/www/bejne/g5WQnYuve8yIaas
@salahdin63824 жыл бұрын
Man can stand alone and other book: man cant stand alone. Please write here their authors name. Jazak Allah khair.
@MazharJameel6824 жыл бұрын
Abraham Cressy Morrison
@muhammadsufianjaved16703 жыл бұрын
It's implicit in his lecture that first Dajjal would appear and once his mission is completed Mahdi would appear.
@muhaq7553 жыл бұрын
قرآن کریم کی تعلیمیں تقویٰ کے اعلےٰ درجہ تک پہنچانا چاھتی ھیں ان کی طرف کان دھرو اور ان کے موافق اپنے تئیں بنائو ( ازالہ اوھام ، تصنیف لطیف حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود و مھدی معھود علیہ السلام)
@logicseeker80285 жыл бұрын
Quoting Golwalker(a rabid communalist) to prove a particular point is not justified at all.U have so many great men to quote,why Golwalker then ??
@lets-get-better3 жыл бұрын
انسانوں میں فرق ہو یہ خدا کی مشیت ہے مگر انسان کا ضمیر کہتا ہے کہ یہ فرق کم ہو ، اسی منفی رنگ دینے کے لئے کہ دیں کے فرق کو ختم کرنا ہے ان کے فلسفہ کو مان لیں تو اگر کوئی کسی کے ساتھ زیادتی کرتا نظر آئے تو کچھ کرنے کی ضرورت نہیں بس اسے خدا کی مشیت سمجھ لیں حقیقت یہی ہے کہ انسان کا مضطرب ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ اس کی زمہ داری ہے کہ درست طریقے سے اپنی ذمہ ساری ادا کرے ہر بہتری کی تبدیلی کی کوشش انار کی نہیں ۔ چند لوگوں کی اگر فطرت ہے کہ ہر عمل سے لاتعلق ہوکر اپنے کام میں مگن رہے مگر یہ سب کی فطرت نہیں ۔
@muhaq7553 жыл бұрын
اصل بات یہ ھے کہ جب ایسے لوگ سراسر دنیا کے کیڑے ھوگئے اور اسلام کا شعار صرف پگڑی اور ڈاڑھی اور ختنہ اور زبان کے چند اقرار اور رسمی نماز و روزہ رہ گیا تو خدا تعالیٰ نے ان کے دلوں کو مسخ کردیا اور ھزارھاء تاریکی کے پردے آنکھوں کے آگے آگئے اور دل مر گئے اور کوئی زندہ نمونہ روحانی حیات کا ان کے ھاتھ میں نہ رھا۔ ناچار ان کو مکالماتِ الٰہیہ سے انکار کرنا پڑا اور یہ انکار درحقیقت اسلام سے انکار ھے لیکن چونکہ دل مرچکے ھیں اس لئے یہ لوگ محسوس نہیں کرتے کہ ھم کس حالت میں پڑے ھیں۔ ضمیمہ براھینِ احمدیہ ، تصنیف حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام مسیحِ موعود و مھدیء معھود)
@muhaq7552 жыл бұрын
@Taha Shahzad میرے پیارے۔حضور ﷺ کو مانا ھے تو پھر ھدایت بھی حضورﷺ سے آپ کو لینی چاھیئے۔ قرآن کے کامل ھدایت ھونے میں کوئی شک نہیں۔ اس کے باوجود حضورﷺ نے فرمایا کہ خلیفة اللہ المھدی آئیں گے اور حضرت عیسیٰ نبی اللہ نازل ھوں گے۔ اس قرآن کے ھوتے ھوئے بھی یحی الدین اور یقیم الشریعة انہی کے ذریعہ ھوگی۔ اس لئے اپنی ذاتی فہم کو چھوڑ کر حضورﷺ کے ارشادات کے آگے سر جھکادو۔ اسی میں برکت ھے اور اسی میں حضورﷺ کی متابعت ھے۔ اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کے فرمائے ھوئے ارشادات ھی نجات کا اصل اور حقیقی ذریعہ ہیں۔
@muhammadarfansafdarbaig15714 жыл бұрын
Disagree sir,certainly islam is a compele way of life.Thats why the prophet Muhammad (PBUH) the seal of Prophets.Deen mukamil ho gia is liye nabuyat khatam ho gai.Maulana yahan ap ki understanding galat hai.
@mission-e-muhammad4 жыл бұрын
Inka kya aqeedah brother please mujhe batayein
@ilmikitabiengineering28934 жыл бұрын
قرآن کریم میں آنے والے انبیاء میں سے سب سے پہلے آنے والے نبی یا رسول کو ہی "عیسٰی بن مریم" اور "امام مہدی" کا خطاب دیا گیا ہئے. یدبر الامر من السماء - - میں پیش گوئی ہئے کہ چودھویں صری ہجری میں امت مسلمہ نے مثل یہود ہو جانا تھا تو ان کی اصلاح کے لئے مثیل عیسٰی کی پیش گوئی فرمائ گئ، یعنی یہ نہیں فرمایا کہ "عیسٰی بن مریم" آئے گا بلکہ فرمایا کہ تم میں بھی" ایک عیسٰی بن مریم" آئے گا، "کو نو انصاراللہ" (الصفات :10)میں اسی عیسٰی بن مریم پر ایمان لانے کا حکم دیا گیا ہئے اور بھی بہت سی آیات میں آئندہ انبیاء کے آنے اور ان پر ایمان لانے کا حکم دیا گیا ہے، لیکن، - - - وہ ہمارے لیے منسوخ کے حکم میں ہیں کہ ہم "باطل" پر ایمان لے آئے ہیں، کہ آئندہ کوئی نبی یا رسول نہیں آئے گا حالانکہ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں صاف صاف طور پر یہ فرمایا ہی ہی نہیں کہ محمد رسول اللہ صلعم کے بعد کوئی نبی یا رسول مبعوث نہیں کیا جائےگا اور اس کا ثبو ت یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے آئندہ انبیاء نہ بھیجنے کی کوئی حکمت قرآن مجید میں بیان نہیں فرمائی. سوال یہ ہے کہ اگر اللہ تعالیٰ آئندہ انبیاء نہ بھیجنے کا نعوذبااللہ یہ "بےحکمت" فیصلہ فرما ہی لیا تھا تو پھر اسی فیصلے کا اعلان فرمانا اللہ تعالیٰ کے لئے نا ممکن کیسے ہو گیا؟!!! اسی شرکیہ عقیدے کا استیلا ہئیے کہ ہم قرآنی معارف کے ادراک سے محروم ہیں.،کیا یہ امر قرآنی فصاحت و بلاغت کے صریحاً خلاف نہیں کہ دین اسلام کا اہم ترین مسئلہ، جو قیاس اور قرینے سے بھی معلوم نہ ہو جا سکتا ہو، اللہ تعالیٰ اسے بیان ہی نہ فرمائے اور پھر اچانک "خاتم النبیین" کہ کر اس کی طرف محض اشا رہ کر دے؟! فتدبرو.
@nizamudeen29043 жыл бұрын
Almost 75%heard but cannot agree with moulanas thought ion this subject
@muhaq7552 жыл бұрын
میں نے ایک صاحب کو لکھا ہے کہ: پورا سچ بولو۔ اور بتائو لوگوں کو کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف تیس دجالوں اور کذابوں ہی کی خبر نہیں دی تھی بلکہ ایک خلیفتہ اللہ المھدی کی بھی خوشخبری دی تھی اور عیسٰی بن مریم کے نزول کی بھی خوشخبری دی تھی اور چار دفعہ انہیں عیسٰی نبی اللہ عیسٰی نبی اللہ عیسٰی نبی اللہ عیسٰی نبی اللہ فرمایا تھا۔ اس لئے لوگوں کو اصل تصویر دکھائو اور مکمل بات بتائو۔ ان کو دھوکے میں مت رکھو۔ ہم دل کی گہرائی سے یہ یقین رکھتے ھیں کہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام ہی وہ خلیفتہ اللہ المھدی ہیں اور مثیل عیسٰی ہیں جن کے آنے کی خوشخبری حضرت خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم نے دی تھی۔ اگر آپ نہیں مانتے تو نہ مانیں لیکن لوگوں کے سامنے ادھوری اور نامکمل بات نہ کریں اور انہیں کنفیوز نہ کریں۔اگر آپ جان بوجھ کر ایسا کریں گے تو یہ لوگوں کو دھوکہ دینے والی بات ہوگی۔ اس لئے اگر آپ سچے بہادر ہیں تو ڈنکے کی چوٹ پر اور ببانگ دہل بتائیں کہ ہاں یہ بات بالکل درست ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے یقینا خلیفتہ اللہ المھدی کے آنے کی بھی خوشخبری دی ہوئی ہے اور حضرت عیسٰی بن مریم کے نزول کی بھی خوشخبری دی ہوئی ہے۔ اس اقرار اور اعلان کے بعد بیشک کہیں کہ مجھے حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام کے مہدی ہونے اور مثیل عیسٰی بن مریم ہونے کے دعوی کے متعلق تسلی نہیں ہے۔ اور میں قرآن مجید میں مذکور ان یک کاذب فعلیہ کذبہ و ان یک صادق یصبکم بعض الذی یعدکم والے اصول پر عمل کرتے ہوئے معاملہ اللہ تعالٰی کی عدالت میں پیش کرتا ہوں۔کیونکہ وہی اصل حقیقت جانتا ہے کہ کون اپنے دعوی میں سچا اور کون جھوٹا ہے؟۔
@muhammadsarfaraz29954 жыл бұрын
ھم کسی کو مار مار کر یہ دین قیامت تک نافظ نہیں کریں گے ۔ لیکن آج سے ھی دوسری اقوام کو یہ کھلی اجازت ھے وہ ہمارے ملکوں میں گھس آہیں اپنی مرضی کے قوانین نافظ کریں اور صبح شام ھمارے چوتھڑ لال کرتے رہیں ۔
@K4kaleem17 жыл бұрын
Sir To kya yeh donon kam DAJJALI and MEHDI institution k through hoga system k through ya phir yeh sab individually hoga ??? Or jo Rasool (saw) k sahaba ikram ne deen ko phelane k liye itni jangen (war) ken to un ko aap kya kahenge ???wahan to koyi defense nahen ho raha tha kisi ne Islam per attack nahen kiya tha ???
@cpsusa81286 жыл бұрын
Syed saheb plz direct all your questions to info@cpsglobal.org for MWK to look at it and reply in his Sunday talks.
@muhammadashfaq96974 жыл бұрын
No doubt, this looks true reality, explanation. The story which we are listening from our past age seems to be a false.
@TheTaracute20023 жыл бұрын
Y he wear Sikh turban
@sumitpal48133 жыл бұрын
Whats wrong in style of turban ,brother . YAKTA PARASTI is greator than style of Turban and sikhs also have diffrent type and styles of turbans .. we should not judge the person on the basis of looks.. Allha knows best what is bestowed in our hearts ....peace be with you..
@muhaq7553 жыл бұрын
اے تمام وہ لوگو جو زمین پر رھتے ھو اور اے تمام وہ انسانی روحو جو مشرق اور مغرب میں آباد ھو میں پورے زور کے ساتھ آپ کو اس طرف دعوت کرتا ھوں کہ اب زمین پر سچا مذھب صرف اسلام ھے اور سچا خدا بھی وھی ھے جو قرآن نے بیان کیا ھے اور ھمیشہ کی روحانی زندگی والا نبی اور جلال اور تقدس کے تخت پر بیٹھنے والا حضرت محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم ھے جس کی روحانی زندگی اور پاک جلال کا ھمیں یہ ثبوت ملا ھے کہ اس کی پیروی اور محبت سے ھم روح القدس اور خدا کے مکالمہ اور آسمانی نشانوں کے انعام پاتے ھیں۔ (تریاق القلوب، تصنیف حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود و مھدی مسعود علیہ السلام )
@salartv5053 жыл бұрын
Tauba ker lo, abhii bhii waqt hay. Shaitaan ko follow na karo...
@zahraamarwi92045 жыл бұрын
.
@muhaq7553 жыл бұрын
خدا کی ذات غیب الغیب اور وراء الوراء اور نہایت مخفی واقع ھوئی ھے جس کو عقولِ انسانیہ محض اپنی طاقت سے دریافت نہیں کرسکتیں اور کوئی برھان عقلی اس کے وجود پر قطعی دلیل نہیں ھو سکتی کیونکہ عقل کی دوڑ اور سعی صرف اس حد تک ھے کہ اس عالم کی صنعتوں پر نظر کرکے صانع کی ضرورت محسوس کرے مگر ضرورت کا محسوس کرنا اور شے ھے اور اس درجہ عین الیقین تک پہنچانا کہ جس خدا کی ضرورت تسلیم کی گئی ھے وہ درحقیقت موجود بھی ھےیہ اور بات ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس لئے ھر ایک فلسفی محض عقل کے ذریعہ سے خدا کو شناخت نہیں کرسکتا بلکہ اکثر ایسے لوگ جو محض عقل کے ذریعی سے خدا تعالیٰ کا پتہ لگانا چاھتے ھیں آخرکار دھریہ بن جاتے ھیں۔۔۔۔۔۔۔۔اور خدا تعالیٰ کے کاملوں پر ھنسی ٹھٹھا کرتے ھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پس یقیناً سمجھو کہ توحید یقینی محض نبی کے ذریعہ سے ھی مل سکتی ھے جیسا کہ ھمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عرب کے دھریوں اور بدمذھبوں کو ھزارھا آسمانی نشان دکھلاکر خداتعالیٰ کے وجود کا قائل کردیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بات یہی سچ ھے کہ جب تک زندہ خدا کی زندہ طاقتیں انسان مشاھدہ نہیں کرتا شیطان اس کے دل سے نہیں نکلتا اور نہ سچی توحید اس کے دل میں داخل ھوتی ھے اور نہ یقینی طور پر خدا کی ھستی کا قائل ھوسکتا ھے اور یہ پاک اور کامل توحید صرف آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعہ سے ھی ملتی ھے۔ (حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح و مھدی موعود علیہ السلام (حقیقة الوحی صفحہ 117-118)
@abrarbhatti159Ай бұрын
آپ کا مطلب ہے کہ کوشش بھی نہ کریں؟؟؟
@tajamalrana82133 жыл бұрын
could not understand a little bit ya enlish bolo ya urdu bolo mixer mut banao ( you can speak english as well as urdu . what is the problem with you ????????????????
@nazishiqbal71835 жыл бұрын
اختلافی مسائل سے نکلو اور اقامت دین کا کام شروع کرو ۔ ستر سال گذر گئے مگر آپ نے اقامت دین کا کام شروع نہیں کیا۔ کون کرے گا ؟ کون کرے گا ؟ تمام اسلامی ممالک میں مجرموں کو قرآنی شرعی سزائیں دیں اور غیر شرعی غیر اسلامی سزائیں بند ھوں ۔ سورت نور آیت نمبر ایک وقت کا تقاضا آپ کی ذمہ داری قبول کرو ۔ لیکچر واعظ و نصیحت اب بند کریں بہت ھو چکا ۔ لوگوں کی زندگی محفوظ بنائیں مجرموں کو قرآنی شرعی سزائیں دیں ۔ طالب دعا
@aakif073 жыл бұрын
I do respect his academic discourse but to say that Islam doesn't provide a complete code of life, is not tenable. What do the verses of Quran"Udhkhulu fislmi kaagaj" enter into the fold of Islam in full","Alhukmu lillah",Those who adjudicate matters otherwise than what Allah ordains are cruel, transgresses, infidels".What about the governership of 4 rightly guided successors of Prophet and deviation of their followers giving rise to infighting. Offcourse extremism, fanaticism, religious bigotry, violence, forceful imposition of Shariat, strict and superficial interpretation of script or narrations is undesirable and outside the permit of ISLAM.
@imgguru12773 жыл бұрын
So isn't this forceful imposition of Sharia when the Caliphs went to non-Muslims and gave them 3 choices: 1. Accept Islam or, 2. Pay Jizya tax or, 3. Fight us. If I tell you that if you walk out of this room, you need to pay me 1000 or I will shoot you. Or you can choose to stay. Isn't this forcing you to stay in the room or pay me money???
@دلاندرالف3 жыл бұрын
Totally wrong perspective, you are misguiding people.
@mailsarwar15 жыл бұрын
He is so confused
@qinshihuang75765 жыл бұрын
Its u who got confused to understand this guy u have to be v.attentive and knowledgeable v.few people can actually understand him
@muhaq7553 жыл бұрын
عزیزو ! خدا تعالیٰ کے حکموں کو بے قدری سے مت دیکھو۔موجودہ فلسفہ کی زھر تم پر اثر نہ کرے۔ایک بچے کی طرح بن کر اس کے حکموں کے نیچے چلو۔ نماز پڑھو نماز پڑھو کہ وہ تمام سعادتوں کی کنجی ھے اور جب تو نماز کے لئے کھڑا ھو تو ایسا نہ کر کہ گویا تو ایک رسم ادا کررھا ھے بلکہ نماز سے پہلے جیسے ظاھر وضو کرتے ھو ایک باطنی وضو بھی کرو اور اپنے اعضاء کو غیراللہ کے خیال سے دھو ڈالو تب ان دونوں وضوئوں کے ساتھ کھڑے ھو جائو اور نمازمیں بہت دعا کرو اور رونا اور گڑگڑانا اپنی عادت کر لو تا تم پر رحم کیا جائے۔ (ازالہ اوھام تصنیف لطیف حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود و مھدی معھود علیہ السلام)
@hafizkhan30876 жыл бұрын
I M SORRY SIR U HAVE TO RE READ THE QURAN RE UNDERSTAND AS A FREE MAN AS A BRAVE MAN
@cpsusa81286 жыл бұрын
Jazakallah, plz visit www.cpsglobal.org for MWK free books and lectures. Books in PDF format are available free of cost on the website.
@ClashRoyalewithStonedWarrior3 жыл бұрын
Bro u should re read the Quran, read the last verses of Surah Almaidah, read it again and again. Moulana Wahidudin is right.
@rckings21395 жыл бұрын
اَلْیَوْمَ اَکْمَلْتُ لَکُمْ دِیْنَکُمِْ وَاَتْمَمْتُ عَلَیْکُمْ نِعْمَتِیْ وَرَضِیْتُ لَکُمُ الْاِسْلَامَ دِیْنًا، المائدہ ۳ اس فرمان الٰہی کا کیا مطلب ہے ، کیا ہم اسے نہیں سمجھ سکے ، دوسرا آپ فرماتے ہیں جب سماج کسی چیز کو قبول نہ کرے تو سماج خواہش کی کیا تابع ہے ، آپ کے تجزیے سے تو سوسائیٹی کو سب زیادہ ترجیح دی ، بلکہ آپ کے مطابق مکس سوسائیٹی ہی عین اسلام ہے ، آپ کو سن کر ذہنی طور پر قبولیت تیار نہیں ،
@sarfrazahmad14774 жыл бұрын
Is ayat se muraad deen mokammal hona hai.deen ek mokammal nezam e hayaat hona nahi hai
@muhaq7553 жыл бұрын
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ معاذاللہ میں کسی بدعت کے پھیلانے کے لیئے نہیں آیا حق کے اظہار کے لیئے آیا ھوں اور ھر ایک بات جس کا اثر اور نشان قرآن اور حدیث میں پایا نہ جائے اور اس کے برخلاف ھو وہ میرے نزدیک الحاد اور بے ایمانی ھے مگر ایسے لوگ تھوڑے ھیں جو کلام الٰہی کی تہہ تک پہنچتے اور ربانی پیشگوئیوں کے بارک بھیدوں کو سمجھتے ھیں۔میں نے دین میں کوئی کمی یا زیادتی نہیں کی۔ بھائیو میرا وھی دین ھے جو تمہارا دین ھے اور وھی رسول کریم میرا مقتدا ھے جو تمہارا مقتدا ھے اور وھی قرآن شریف میرا ھادی ھے اور میرا پیارا اور میری دستاویز ھے جس کا ماننا تم پر بھی فرض ھے۔ ھاں یہ سچ اور بالکل سچ ھے کہ میں حضرت مسیح ابن مریم کو فوت شدہ اور داخل موتیٰ یقین رکھتا ھوں اور جو آنے والے مسیح کے بارے میں پیشگوئی ھے وہ اپنے حق میں یقینی اور قطعی طور پر اعتقاد رکھتا ھوں لیکن اے بھائیو یہ اعتقاد میں اپنی طرف سے اور اپنے خیال سے نہیں رکھتا بلکہ خدا وند کریم جل شانہ نے اپنے الہام و کلام کے ذریعہ سے مجھے اطلاع دے دی ھے کہ مسیح ابن مریم کے نام پر آنے والا تو ھی ھے اور مجھ پر قرآن کریم اور احادیث صحیحہ کے وہ دلائل یقینی کھول دیئے ھیں جن سے بتمام یقین و قطع حضرت عیسیٰ ابن مریم رسول اللہ کا فوت ھوجانا ثابت ھوتا ھے اور مجھے اس قادر مطلق نےبار بار اپنے کلام خاص سے مشرف اور مخاطب کرکے فرمایا ھے کہ آخری زمانہ کی یہودیت دور کرنے کے لئے تجھے عیسیٰ ابن مریم کے رنگ اور کمال میں بھیجا گیا ھے۔سو میں استعارہ کے طور پر ابن مریم موعود ھوں جس کا یہودیت کے زمانہ اور تنصر کے غلبہ میں آنے کا وعدہ تھا جو غربت اور روحانی قوت اور روحانی اسلحہ کے ساتھ ظاھر ھوا۔ (تبلیغ رسالت ، تصنیف حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام )
@muhaq7553 жыл бұрын
میں گواھی دیتا ھوں کہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام وھی خلیفة اللہ المھدی اور مثیلِ عیسیٰ یعنی وھی مسیح موعود ھیں جن کے آنے کی خوشخبری حضرت خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم نے دی تھی اور آپ کی بیعت کرنے کا تاکیدی حکم دیا تھا۔ آپ صاحبان کو یہ سادہ سی بات سمجھ کیوں نہیں آرھی کہ مھدی اور عیسیٰ علیہ السلام کا تشریف لانا ختم نبوت کے منافی ھرگز نہیں ھے۔ اگر ان کا آنا ختم نبوت کے منافی ھوتا تو حضرت خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم ان کے آنے کی خوشخبری اپنی امت کو کیوں دیتے؟ اور جو مقام اور مرتبہ اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے مھدی اور عیسیٰ علیھما السلام کا مقرر کر رکھا ھے ھم احمدی مسلمان اس سے ذرہ بھر زیادہ رتبہ حضرت مرزا صاحب علیہ السلام کو نہیں دیتے۔ پھر آپ لوگوں کو اعتراض اور تنگی کس بات پر ھے ؟ اگر آپ حضرت مرزا صاحب کو اپنے دعویٰ میں نعوذباللہ درست خیال نہیں کرتے تو نہ کیجیئے ھمیں تو کرنے دیں۔ لکم دینکم ولی دین
@chersimerci16263 жыл бұрын
Bhai kisi or ko ja k bewakoof bnaye. Apkey mehdi ne aisi aisi ulti baten ki hai jo koi MEHDI kabhi na kre
@khalidhasan72792 жыл бұрын
Mast joke thha 😄😄😄😄
@muhaq7552 жыл бұрын
@@khalidhasan7279 یا حسرة علیٰ العباد ما یا تیھیم من رسول الا کانوا بہ یستھزئون قرآن مجید کی اس آیت کا ترجمہ نہ آتا ہو تو کسی سے پتہ کر لینا۔
@muhaq7552 жыл бұрын
@@khalidhasan7279 اگر اللہ تعالیٰ حضرت مسیح و مھدی موعود علیہ السلام کو مبعوث نہ کرتا تو میں بھی آپ کی طرح اسلام کی تختی سر پر سجائے الحمد للہ مسلمان ھوں کے قابل فخر اظہار تک ھی محدود رھتا اور اسلام کی روح سے بے بہرہ اور بے نصیب ھی رھتا۔ اللہ کا نام تو بہت ورد زبان ھوتا لیکن حی و قیوم اور کلام کرنے والے خدا سے نا آشنا ھوتا۔ حضورﷺ کے ساتھ محبت اور عقیدت تو بہت رکھتا لیکن حضورﷺ کی سیرت کو اس کی حقیقی روح کے ساتھ جاری و ساری ھونے کے زندہ مظاھر نہ دیکھ پاتا۔ قرآن کریم کی تلاوت اگرچہ کرتا لیکن قرآن کریم کے وہ روحانی جواھر نہ پاسکتا جو حضرت مسیح و مھدی موعود علیہ السلام کے وجود باوجود کے ذریعے اللہ تعالیٰ نے مقدر کر رکھے تھے۔ مختصر خلاصہ یہ ھے کہ احمدی اسلام نے ھمیں ایک زندہ حی و قیوم خدا دیا ھے جو کلام کرنے والا خدا ھے۔اور حضورﷺ کی سچی اطاعت اور پیروی سے جو روحانی انعامات اللہ تعالیٰ نے مقدر کر رکھے ھیں وہ سارے انعام اللہ تعالیٰ نے محض اپنے فضل و کرم سے احمدی مسلمانوں کو عطا فرما دئے ھیں۔ھمارا بچہ بچہ اللہ والا ھے۔ تم کو دجال ملے ھم کو مسیح و مھدی بات دونوں کے نصیبوں کی ھے قسمت کی ھے
@muhaq7552 жыл бұрын
@@khalidhasan7279 یہ آپ کی رائے ہے خیال اور گمان ہے جو میرے نزدیک درست نہیں ہے۔ قرآن مجید میں سابقہ انبیاء کے حالات خود پڑھ کر دیکھ لیں۔ سابقہ انبیاء کو نہ ماننے والوں نے بھی آپ سے ملتی جلتی توجیہات پیش کی تھیں۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا انکار کرنے والے بنی اسرائیل کے مذھبی علماء کیا موقف رکھتے تھے کبھی یہ بھی مطالعہ کرکے دیکھیں۔ یہود نے حضرت عیسیٰ کا انکار کردیا تھا اس کا کیا نتیجہ نکلا ؟ یہی کہ دوہزار بائیس برس بیت گئے اور ان کا مسیح ابھی تک نہیں آیا۔ حضور ﷺ نے فرمایا تھا کہ میری امت بھی بنی اسرائیل کی مشابہت اختیار کرلے گی۔ آپ حضرت عیسیٰ کے آسمان سے نزول کا اور حضرت خلیفة اللہ المھدی کے آنے کا مزید انتظار کرنا چاہتے ہیں تو یہود کی طرح کرتے رہیئے۔ ہم احمدی مسلمان تو حضرت مرزا غلام احمد علیہ السلام کو مھدی اور مثیل عیسیٰ مان کر ان پر ایمان لاچکے۔ اور ان کے ذریعے سے ہم نے "یحی الدین اور یقیم الشریعة " ہوتے دیکھ لیا ہے اور ان کے ذریعے سے اسلام کے ساری دنیا میں غالب آنے اور فتح پانے کا آغاز ہوا تھا جو مسلسل اپنی تکمیل کی طرف پڑھ رہا ہے۔ آپ نے اپنے لئے اس اعزاز اور سعادت سے محرومی کا انتخاب کیا ہے تو یہ آپ کا فیصلہ ہے۔ آپ کو اپنے فیصلہ کے پھل کھانے ہیں اور ہم نے اپنے فیصلہ کے۔ ربنا افتح بیننا و بین قومنا بالحق و انت خیرالفاتحین فانتظروا ان معکم من المنتظرین۔۔۔
@muhammadibneumar69243 жыл бұрын
he is totally misguiding ppl..
@muhammadibneumar69243 жыл бұрын
not an Islamic point of view
@khalidhasan72792 жыл бұрын
@@muhammadibneumar6924 bilkul sahi kaha aapne,ye to dajjal ko hi jhutla rhe h
@Saifkhan-wc3fm5 жыл бұрын
دجال اور مہدی کے باری میں جو احادیث میں ذکر ایا ہے تو اسکے کیا ہوگا؟؟؟ یہ سارے تو تمہارا ذاتی رایہ ہے کویی نقلی دلیل بھی تمھارا پاس نہیں ہیں
@aahaleem4613 жыл бұрын
Discard
@nayerzargar.6 жыл бұрын
Agreed with half speech, rest half is age factor, means BAKWAAS.
@cpsusa81286 жыл бұрын
Jazakallah, plz visit www.cpsglobal.org for MWK free books and lectures. Books in PDF format are available free of cost on the website.
@fiazahmed95776 жыл бұрын
Buda stiah gai
@iqbaloomeri5 жыл бұрын
thanks
@shahamdan7865 жыл бұрын
Moalana thinks far above the common mind, that's why he is not understood by the stagnant minds...
@aminpathan96175 жыл бұрын
@@shahamdan786 ooh hoo u r very intelligent person