Masha Allah bohat pyari nzm hy ❤ Allah tala hmarey pyarey Aqa ko sehat tandrusti wali lmbi zndgi ata farmaey r hm sari jamaat ko pyarey khalifa ka Atat gusar rfamabrdar bnaey ameen
@neeloferkhan1128 Жыл бұрын
MashaAllah pyaray Hadhur. May Allah be with you. Ameen❤❤❤❤
@nailatabassum5794 Жыл бұрын
Teri muhbtuo me smbhala he hm ne hosh❤
@QuantumKhan Жыл бұрын
Phir Mustaqeem rah ka ishara liye hua Toofan ma tu aaya kinara liye hua Masha'Allah Very beautiful nazm
@mahmoodahmadarif Жыл бұрын
jazakallah
@htn5525 Жыл бұрын
MashaAllah MashaAllah..... awesome wording....& Abviously super duper voice by Musawer ahmad.... MashaAllah MashaAllah ❤❤
@sanualikkking Жыл бұрын
Mashallah bahut pyari nazam h
@ndin6378 Жыл бұрын
Fee ammaan Allah. Aameen
@DaniyalAhmad-j6i Жыл бұрын
❤❤❤❤❤
@sultanrana5039 Жыл бұрын
MASAHA AALAH BOHAT KHOOB HAQ AADA KAR DIYA AAP NEYN OK
@QuantumKhan Жыл бұрын
Aye janasheeni ahmad tujhe salam Hum khushsh naseeb ha ki hue hum tera ghulam🥰😍😘💝💖💞💕❣
@mahmoodahmadarif Жыл бұрын
mashallah
@lutfarrahman47249 ай бұрын
MashaAllah AlhamduLillah SubhanAllah AllahuAkbar
@zaffarahmed9571 Жыл бұрын
MashaAllah Jalsa salana UK Mubarak ❤❤❤❤
@mahmoodahmadarif Жыл бұрын
Khair Mubarak
@muhammadarsalan5349 Жыл бұрын
MashAllah
@ABDULMAJEED-nw1jj Жыл бұрын
Mashallah Ahmadiat zinda bad
@qamarshahzad6549 Жыл бұрын
MashaAllah ❤❤❤
@AataaWahab9 ай бұрын
Beautiful nazam 🩷🩷🩷
@Wolf888-w6v Жыл бұрын
❤
@RanaDanish-qv1vq Жыл бұрын
Very nice excellent beautiful voice..❤❤ mahira tahir for mother prayer your and all communities request prayer humble that solves aims gold peaceful life special safeguard spend ...
@RashidSohail-fs3os Жыл бұрын
MashaAllah bht hi Pyari Awaz k sath bht pyari nazm Allah pak pyary Aqa Ko Tandrusti Wali lmbi Zindgi Ata frmaye Ameen Allah pak Huzoor ka Saya Hamesha hm py Ata frmaye Ameen 😍😍😍😍💓
@farandehlvi Жыл бұрын
Mashallah ❤️ JALSA SALANA UK Mubarak 🤲🌙 (Love frm Qadian)
@mahmoodahmadarif Жыл бұрын
Khair Mubarak
@AlKhamis. Жыл бұрын
Mashallah 🤍❣️🤍❣️
@mahmoodahmadarif Жыл бұрын
jazakallah
@Mahajabeen10110 ай бұрын
Ma'sha'Allah zabardast 👍
@allrounder_gaming7 Жыл бұрын
ماشاللہ❤
@Musiclover20012 Жыл бұрын
Kindly upload this nazam Islam ko mil gaya Ek Naya markaz Jzakallah ❤
@pathoflearning5391 Жыл бұрын
Mashallah beautiful voice ❤ Jalsa mubarak to all ❤❤
@voiceofdefanders24322 ай бұрын
neeed more information
@quran_To_Learn Жыл бұрын
اس دنیا میں الگ الگ رنگ و نسل مختلف زبان و مذہب کے لوگ موجود ہیں۔ پیدا ہونے والا بچہ اپنے والدین و اجداد کے مذہب پر چلتا ہے اور اسی میں پروان چڑھتا ہے اور اس دنیا سے رخصت ہو جاتا ہے۔ لیکن دنیا و آخرت کی کامیابی اس میں ہے کہ انسان کو چاہیے کہ وہ حق کی راہ تلاش کرے۔ میں کسی قادیانی کو غلط نہیں کہتی لیکن جب آپ اللہ اور اس کے دین حق کی تلاش میں نکلے گے خود تحقیق کریں گے تو آپ کو صرف دین اسلام ہی حقیقی مذہب ملے گا۔ اس کے بعد آپ خود ہی اللہ کی وحدانیت کے اقرار کے بعد خاتم النبیین و مرسل پر ایمان لاتے ہوئے دین اسلام میں داخل ہو جائیں گے۔ اور دنیا و آخرت کی بھلائیاں صرف اسی میں ہیں۔
@ahmadraja1315 Жыл бұрын
آپ کی بات اچھی لگی بہن، احمدیت صرف اور صرف اسلام ہی ہے۔اللہ تعالی کے فضل سے ہم ختم نبوت محمد صلی اللہ وسلم کے حقیقی علمبردار ہیں آپ کے بعد کسی اسرائیلی نبی کی نبوت کو نہیں مانتے جیسا کہ نعوذ باللہ باقی مسلمان حضرت عیسی کے بارے میں سمجھتے ہیں۔حضرت مرزا غلام احمد علیہ سلام تو آنحضرت صلی اللہ وسلم کے غلام آپ کے پیچھے چلنے والے ہیں اور احمدی ان کو صرف اور صرف اس لئے مسیح اور مہدی مانتے ہیں کہ اس کی پیشگوئی آنحضرت صلی اللہ وسلم نے کی تھی۔۔۔اور قرآن میں آپ کے دوبارہ نزول کی پیشگوئی ہے سورت جمعہ کی دوسری تیسری اور چوتھی آیت آپ کو پڑھنی چاہئے اور اس کا مطلب اپنے مولویوں سے پوچھنا چاہئے۔ خاص طور پر جب یہ آیات نازل ہوئیں تو صحابہ نے آپ صلی اللہ وسلم سے پوچھا کہ وہ آخرین کون ہوں گے جن میں آپ دوبارہ نازل ہوں گے تو آپ نے حضرت سلمان فارسی کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر فرمایا کہ اگر ایمان ثریا ستارے پر بھی چلا گیا تو ان اہل فارس میں سے ایک شخص اسے واپس لے آئے گا ۔۔۔اگر اسلام نے حضرت مرزا صاحب علیہ سلام کی تصدیق نہ کی ہوتی تو آج ہم میں سے کوئی بھی اس جماعت میں نہ ہوتا ۔ اگر آپ واقعی احمدیت کے بارے میں کچھ جاننا چاہتی ہیں تو alislam.org پہ وزٹ کریں
@quran_To_Learn Жыл бұрын
@@ahmadraja1315 محترم بھائی یہاں آپ الفاظ میں غلط بیانی کر رہے ہیں اگر آپ سورۃ جمعہ کی آیت نمبر 3 کاشان نزول آپ پڑھیں وہاں ہرگز یہ نہیں لکھا ہوا جو اپ فرما رہے ہیں کہ اگر ایمان ثریا ستارے تک بھی چلا گیا تو فارس کا ایک شخص واپس لے ائے گا۔ وہاں پر اہل فارس کی خدمات کو سراہا گیا ہے کہ اگر ایمان ثریا پر بھی ہوتا تو ان لوگوں (فارس والوں) سے کئی لوگ وہاں تک پہنچ جاتے۔ اس میں اب آپ بتائیں کہ جماعت احمدیہ کی تصدیق کہاں ہے جو اپ فرما رہے ؟
@quran_To_Learn Жыл бұрын
@@ahmadraja1315 اور آپ کی معلومات کے لئے عرض کر دوں کہ کے مسلمان عیسی علیہ السلام کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد نہیں بلکہ ان سے پہلے گزرے ہوئے نبی مانتے ہیں۔ اور ان کو اللہ نے اسمانوں پر اٹھا لیا ہے اور ان کا نزول قریب قیامت میں ہو گا۔اور وہ نبی کی حیثیت سے نہیں اتریں گے بلکہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے امتی بن کر اتریں گے۔
@quran_To_Learn Жыл бұрын
@@ahmadraja1315 اور آپ ختم نبوت کے علمدار ہونے کا دعوی کر رہے ہیں تو یہ بتائیں کہ جماعت احمدیہ میں مرزا غلام احمد قادیانی کو کس نظر سے دیکھتے ہیں نبی ولی امام مجتہد ؟ ذرا مجھ پر یہ بات واضح کر دیں۔