Рет қаралды 28,270
ہمارے پیارے نبیﷺ ہم سب کے لئے بہترین نمونہ ہیں آپ کی زندگی ہر مسلمان کے لئے مشعل راہ ہے قیامت کے دن نبی ﷺ ہی اللہ کے سامنے امتی امتی کہتے ہوئے ہماری بخشش کے لئے فکر مند ہوں گے ربیع الاول کے مہینے کو منانے کا سب سے اچھا طریقہ یہ ہے کہ یہ سوچ لیں کہ نبی ﷺ کی زندگی کوآپانئیں گے آپ ﷺ کی سنتوں پر عمل کریں گے دوسروں کے لئے دل سے حسد ، بغض اور کینہ نہ رکھیں گے اور نبی ﷺ کی زندگی کا مطالعہ کریں گے اور مسلکی اور علاقائی تفریق سے بلاتر ہو کر امت محمدیہ کے فرد بن کر اسلام کی سر بلندی کے لئے کام کریں گے