آپ سراے عالمگیر کے رھنے والے ہیں آہ کتنے خوش نصیب ہیں آپ کے آپ وہاں رھتے ہیں میرا گاوں اور میراپیار شہر سراے عالمگیر میں کیسے دیکھوں پلیز آپ سراے عالمگیر اور جو گاوں سمبلی بھوانج کھرکا کھدریالہ ہیں ان کی ویڈیو بھی بنایں خاص کر کھدریالہ کی آپ کا بہت شکریہ ہم بس ترستے مر جایں گے اپنے پیارے گاوں کو دیکنھے کے لیے وہ پبی نظر آتی ھے دوسری جانب دیکھو تو ٹلہ جوگیاں کا پہاڑ نظر آتا ھے کیا ابھی بھی وہاں فوجیوں کی ٹریننگ ھوتی ھے واہ میرے شہر اور میرے پیارے گاوں
@SaraiAlamgirtourism2 жыл бұрын
thank u for ur beautiful comment ap ko is channel ki video list main ap ki tamam matloba video mil jain gai