Qayamat Barpa Hone ke bad Duniya ka Konsa Khita slamat rhe ga? | Allama Farooq Raza Altejani | Neo Islamic
Пікірлер: 8
@khalidmahmood16546 сағат бұрын
❤❤❤❤
@MuhammadNaeem-r3x4 сағат бұрын
Video 2hr ago Likha hay aur janab nay jarsi pheni hay
@shna48695 сағат бұрын
50 hazar saal k din ka bataen k kya waqayat ho gy us period mein
@Chintto-pf4kp5 сағат бұрын
اسلام وعلیکم ۔۔۔۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا دوبارہ دنیا میں آ نا، دجال کا آ نا قرآن پاک میں کہاں لکھا ہے؟۔🤨کہ یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ہے ،؟.. قرآن پاک میں اللّہ تعالیٰ نے واضع طور پہ بتایا ہے کہ لوگ آپ (صلی اللہ علیہ وسلم ) سے پوچھتے ہیں کہ قیامت کب آ ہے گی، تو آ پ ان سے کہہ دیجئے کہ میں غیب کا علم نہیں جانتا، اس کا وقت صرف ا للّہ تعالیٰ کو ہی معلوم ہے، اور میں تو صرف وہ بات بتاتا ہوں جس کا حکم مجھےحکم اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہوتا ہے، اور یہ کہ قیامت ناگہاں آ ہے گی۔کیا پتہ وہ سر پہ کھڑی ہو۔۔۔پھر ایک اور آ یت میں اللہ تعالیٰ نے بتایا کہ ہم نے قیامت کے وقت کو مخفی رکھا ہے کہ لوگ اپنے اعمال کو درست کر لیں۔۔۔ پھر ایک اور آ یت میں بتایا گیا ہے کہ قیامت پلک جھپکنے سے بھی پہلے آ ہے گی۔یعنی اتنی اچانک کی سوچنے کا وقت نہیں ملے گا۔🤨 اب آ پ کی دوسری کہی ہوئی بات کہ سورج مغرب سے طلوع ہو گا۔ یقیناً یہ پہلا بڑا زلزلہ ہوگا جب زمین محور سے ہٹ جائے گی۔ یہ بہت شدید تباہ کن ہو گا کہ ،توبہ کا دروازے لوگوں کیلئے بند ہو جائے گا۔ جب تباہی ہو جائے گی تو توبہ کا وقت اور موقع کہاں رہے گا۔ اس کے فوراً بعد دوسرا اور آ خری زلزلہ۔سب فنا ہو جائے گا۔۔۔ 🤔😱 اب سوال یہ ہے کہ جب اللہ تعالیٰ نے وقت مخفی رکھا ہے تو لوگوں کو نشانیاں کہاں سے پتہ چل رہی ہیں ۔؟ اللہ تعالیٰ کی طرف سے بتائ گئ قرآن پاک میں باتیں یا انسانوں کی بتائی نشانیاں۔🤨
@tanveersviews36676 сағат бұрын
Apka programme Shirk se paak he ! Warna doosre channel peshan goee ke naam per hadd se ziyada shirk phela rahe hen !!