World War 3 and Quranic Verses | Sindh Will Be Destroyed | Waqt e Aakhir Episode 11

  Рет қаралды 201,439

Neo Islamic

Neo Islamic

Күн бұрын

World War 3 and Quranic Verses | Sindh Will Be Destroyed | Waqt e Aakhir Episode 11
Watch the eye-opening program Waqt-e-Aakhir based on the historical and upcoming events of Universe under the light of Hadees-e-nabvi (PBUH) and verses of Quran.

Пікірлер: 484
@lagharimunawar5339
@lagharimunawar5339 Жыл бұрын
Hum rehain na rahain koi farq nhi parta bas ya Allah Makkah aor Madina qaim rahe aamin
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD Жыл бұрын
آمین
@aneesuddin3194
@aneesuddin3194 Жыл бұрын
SUMMA AAMEEN
@aizazkhan3094
@aizazkhan3094 Жыл бұрын
jiyo mery bhai
@qamarchandio377
@qamarchandio377 Жыл бұрын
آمین ۔
@hamzaabbasi6180
@hamzaabbasi6180 Жыл бұрын
مکہ مکرمہ مدینہ منورہ کی ذمے داری اللہ تعالیٰ کے پاس ھے ،
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD Жыл бұрын
شکریہ
@ashfaquehussain4725
@ashfaquehussain4725 2 жыл бұрын
فقلت استغفرو اربکم ءانہ کان غفارا۔ یرسل السماء علیکم مدرارا ویمدد کم بأموال و بنین۔ ‏اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ اللّٰہم غفرالامۃ سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم۔ آمین ثم آمین یاربالعالمین۔‎۔‎
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD 2 жыл бұрын
جزاک اللّٰہ
@sadiqhussain157
@sadiqhussain157 Жыл бұрын
فکر نہ کریں جب اسلام کے خلاف کوٸ ایسا ویسا وقت آیا تو جو زندہ ھے وہ لڑے دشمنکو مارے یہ اللہ کا حکم ھے
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD Жыл бұрын
جزاک اللّٰہ
@shahidaabdullah3256
@shahidaabdullah3256 2 жыл бұрын
مکہ اور مدینہ کی اللہ ہمیشہ حفاظت فرمائے گا انشاءاللہ۔ مہربانی کر کے فضول تھمب لگانے سے گریز کریں
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD 2 жыл бұрын
تاریخ گواہ ہے کہ مکہ مکرمہ میں بت نہ صرف رکھے گئے بلکہ ان کی پوجا بھی کی گئی
@farooqrazaalteejani208
@farooqrazaalteejani208 2 жыл бұрын
اللہ ہر چیز سے بے نیاز ہے
@shahidaabdullah3256
@shahidaabdullah3256 2 жыл бұрын
@@farooqrazaalteejani208 بیشک اللہ ہر چیز سے بے نیاز ہے ۔ رسول کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے دجال مدینہ میں داخل نہ ہو سکے گا جو سب سے بڑا فتنہ ہے
@shahidaabdullah3256
@shahidaabdullah3256 2 жыл бұрын
@@NeoIslamicHD لیکن نبی اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فتح مکہ کے بعد سے ان شاء اللہ توحید کا علم ہی سر بلند رہے گا ۔ خوامخواہ مایوسی کی باتیں نہ کریں۔
@farooqrazaalteejani208
@farooqrazaalteejani208 2 жыл бұрын
@@shahidaabdullah3256 بی بی یہ بحث سیاسی نہیں علمی ہے اگر آپ کے پاس علمی دلیل تو بسم اللہ دیجئے ہم ضرور سنیں گے لیکن صرف آپکی خواہش ہو کے ایسا نا ہو تو پھر خواہشات پر علم نہیں کی بنیاد نہیں لگتی
@drisrarahmid5636
@drisrarahmid5636 2 жыл бұрын
صحیح مسلم کتاب: فتنوں کا بیان باب: قسطنطنیہ کی فتح اور خروج دجال اور سیدنا عیسیٰ ابن مریم کے نزول کے بیان میں حدیث نمبر: 7278 ترجمہ: زہیر بن حرب، معلی بن منصور سلیمان بن بلال سہیل حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی یہاں تک کہ رومی اعماق یا دابق میں اتریں ان کی طرف ان سے لڑنے کے لئے ایک لشکر مدینہ روانہ ہوگا اور وہ ان دنوں زمین والوں میں سے نیک لوگ ہوں گے جب وہ صف بندی کریں گے تو رومی کہیں گے کہ تم ہمارے اور ان کے درمیان دخل اندازی نہ کرو جنہوں نے ہم میں سے کچھ لوگوں کو قیدی بنا لیا ہے ہم ان سے لڑیں گے مسلمان کہیں گے نہیں اللہ کی قسم ہم اپنے بھائیوں کو تنہا نہ چھوڑیں گے کہ تم ان سے لڑتے رہو بالآخر وہ ان سے لڑائی کریں گے بالآخر ایک تہائی مسلمان بھاگ جائیں گے جن کی اللہ کبھی بھی توبہ قبول نہ کرے گا اور ایک تہائی قتل کئے جائیں گے جو اللہ کے نزدیک افضل الشہداء ہوں گے اور تہائی فتح حاصل کرلیں گے انہیں کبھی آزمائش میں نہ ڈالا جائے گا پس وہ قسطنطنیہ کو فتح کریں گے جس وقت وہ آپس میں مال غنیمت میں سے تقسیم کر رہے ہوں اور ان کی تلواریں زیتون کے درختوں کے ساتھ لٹکی ہوئی ہوں گی تو اچانک شیطان چیخ کر کہے گا تحقیق مسیح دجال تمہارے بال بچوں تک پہنچ چکا ہے وہ وہاں سے نکل کھڑے ہوں گے لیکن یہ خبر باطل ہوگی جب وہ شام پہنچیں گے تو اس وقت دجال نکلے گا اسی دوران کہ وہ جہاد کے لئے تیاری کر رہے ہوں گے اور صفوں کو سیدھا کررہے ہوں گے کہ نماز کے لئے اقامت کہی جائے گی اور عیسیٰ بن مریم نازل ہوں گے اور مسلمانوں کی نماز کی امامت کریں گے پس جب اللہ کا دشمن انہیں دیکھے گا تو وہ اس طرح پگھل جائے گا جس طرح پانی میں نمک پگھل جاتا ہے اگرچہ عیسیٰ اسے چھوڑ دیں گے تب بھی وہ پگھل جائے گا یہاں تک کہ ہلاک ہوجائے گا لیکن اللہ تعالیٰ اسے عیسیٰ کے ہاتھوں سے قتل کرائیں گے پھر وہ لوگوں کو اس کا خون اپنے نیزے پر دکھائیں گے۔
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD 2 жыл бұрын
جزاک اللّٰہ
@rafiqlakhani4485
@rafiqlakhani4485 2 жыл бұрын
ALLAH bless Our Holly Place Makkah and Madina ❤️ Ameen 💟💟💟💟💟
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD 2 жыл бұрын
آمین
@mountainvalley5984
@mountainvalley5984 Жыл бұрын
Aameen
@ankeldingdong2184
@ankeldingdong2184 Жыл бұрын
Abarha king was destroyed as yahood o nasara will be
@saminaabid5516
@saminaabid5516 Жыл бұрын
Ameen
@saminaabid5516
@saminaabid5516 Жыл бұрын
Ameen
@ashfaquehussain4725
@ashfaquehussain4725 2 жыл бұрын
〰️🧡 السَّـــلَامُ عَلَیــکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🧡〰️ 〰️🧡ایمان بخیر زندگی 🧡〰️ 〰️🧡 دل دو چیزوں سے روشن ھوتا ھے استغفار اور ذکر الہی۔۔۔۔۔۔۔!!!! 〰️🧡 اور دو ہی چیزوں سے زنگ آلود ھوتا ھے غفلت اور گناہ ۔۔۔۔۔۔ !!! عبادت۔۔۔؛؛ سجدوں تسبیحوں کا نام نہیں ھے۔۔۔ سجدے، قیام، رکوع اور تسبیح بندگی کی علامت ہیں۔۔۔ مگر عبادت کے کتنے رنگ اور بھی ہیں ـ 〰️🧡 وہ جو ﷲ کی مخلوق کے لیے آسانیاں تلاش کرتا ھےـ 〰️🧡 وہ جو ﷲ کے بندوں کے لیے دل میں بغض اور حسد نہیں رکھتاـ 〰️🧡 وہ جو چھپ کر کسی پر احسان کرتا ھے اور بھول جاتا ھےـ 〰️🧡 وہ بھی عبد ھے۔ اُس کی عبادت کا بھی اپنا ایک درجہ ھے۔ 〰️🧡 ﷲ ھم سب کو عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ 〰️🧡 آمین ثم آمین یا رب العالمین 🧡〰️
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD 2 жыл бұрын
جزاک اللّٰہ
@fhddhjfdd771
@fhddhjfdd771 2 жыл бұрын
KZbin mien muhammad shaikh kay lecture zaror sunay muhammad shaikh nay Quraan majeed ki aayatoun ka tarjama aur Quraan majeed ki aayatoun ki wazahat bohut hien bahtreen indaaz mien ki hain allah pak hum sab ko hadayat da aameen
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD 2 жыл бұрын
آمین
@farooqrazaalteejani208
@farooqrazaalteejani208 2 жыл бұрын
جہاں اس وقت بہت سارے فتنے پہلے ہوئے ہیں وہاں پر محمد شیخ نامی فتنہ بھی نکل آیا ہے جو احادیث کا منکر ہے اور قرآن مجید کی آیات سے عجیب و غریب قسم کے ترجمے اور تفسیر نکل کر لوگوں صریحاً گمراہ کر رہا ہے ، حد یہ ہے ان جناب کے پاس کہ مرد اور عورت ایک ہی طرح سے حج کے مناسک ادا کرے ، حج میں قربانی کے ںعد مرد کو سر منڈوانے یا بال کتروانے کا حکم ہے جناب نے خواتین کے بھی سر منڈوا لئے اس طرح کے یہ جاہل لوگ خود مجتہد سمجھ بیٹھے ہیں ۔
@s.tareen9937
@s.tareen9937 2 жыл бұрын
Allah sy reham k dua kia krin sab in sha Allah kuch ni ho ga Nemaz aur Quran daily log perhna start kr dain
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD 2 жыл бұрын
جزاک اللّٰہ
@emareld7017
@emareld7017 Жыл бұрын
Dr,ishar, Ahmad,ka,cassets,dako,,Medhi,as,salam,ka,barama,,bhoot,sachi,hai,,,shind,fatha, karaga,,ouska,bad,hind,fatha,karga,,,shind,our,hind,ka,gaderoo,sharine,, cvv,,í,,, ameen,,,
@fidahussainmangi3427
@fidahussainmangi3427 8 ай бұрын
WALLAH AALAM , GHAIB KE THEK ,THEK PATA TU SIRF ALLAH HE HA.
@m.essajan9752
@m.essajan9752 2 жыл бұрын
It was not shah Abdul latif Bhittai😜😜It was Shaheed Abdul Raheem Girhoree who predicted about destruction of sindh but he also wrote after destruction people will gathered and Ghazwa hind will start😊😊Correct your stance😊😊
@farooqrazaalteejani208
@farooqrazaalteejani208 2 жыл бұрын
شکریہ جناب میں نے پروگرام میں بھی کہاتھا کہ مجھے کسی کتاب میں اسکی کی کوئی سند نہیں ملی کہ آیا ایسا انہوں نے کہا ہے کہ نہیں لیکن سندھ میں تمام بزرگوں سے یہی سنا تھا
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD 2 жыл бұрын
جزاک اللّٰہ
@newmessage9165
@newmessage9165 2 жыл бұрын
@@NeoIslamicHD Pakistan ki bunyad Sindh ne dali, jabke 3 subay balochistan, south punjab, kpk Sindh ka hisa tha. Jab ye Bat kahi gayi thee. Jabke North punjab Ka wajod na tha. Indirect me Jab sindh ki bat hoti hai matlab Pakistan. Jabke pakistan to aik Farzi nam he. S lihaz se pakistan(Sind) ki tabahi India(Hind) se or India(Hind) ki tabahi China(Seen ) se.
@Muhammad-Imran04
@Muhammad-Imran04 2 жыл бұрын
@@newmessage9165 تاریخی اعتبار سے کے پی کے سندھ کا حصہ نہیں۔ اور مفتی زر ولی خان نے غالبًا کتاب تاریخِ فرشتہ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ سندھ پُرانے زمانے میں کابل کا ضلع ہوا کرتا تھا۔
@navidshirazi8812
@navidshirazi8812 2 жыл бұрын
پاکستان کی بنیاد سندھ نے نہیں ڈالی تھی, بلکہ ہندوستان کے مشرقی علاقوں مثلأ بنگال اور بہار سے پاکستان کی بنیاد پڑی تھی اور تحریک شروع ہوئ تھی. تصیح کرلیں.
@shahidahmadawan
@shahidahmadawan 2 жыл бұрын
جب نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا ذکر ہو تو پورا درود شریف پڑھیں آپ صرف صلعم کہتے ہو جو غلط ہے ۔ وڈا آیا عالم ۔
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD 2 жыл бұрын
جزاک اللّٰہ
@farooqrazaalteejani208
@farooqrazaalteejani208 2 жыл бұрын
وڈا صاحب پھر یہ بتائے کونسی حدیث میں یہ بات لکھی ہوئی کہ صرف صل اللہ علیہ وسلم ہی نہیں پڑھا جائے ؟
@MahboobAbbasisindhiMahboobsind
@MahboobAbbasisindhiMahboobsind 7 ай бұрын
❤❤❤ ya Allah pak hamare Sindh ke o sindhi awam ke madad farma ❤❤❤
@ashrafmuhammad412
@ashrafmuhammad412 Жыл бұрын
سندھ تباہ ہو نہیں جائے گا بلکہ تباہ ہو چکا۔
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD Жыл бұрын
تباہی سے مراد انسانی زندگی ختم ہو جانا
@Nationalism-freedom
@Nationalism-freedom Жыл бұрын
Achi baat hai.
@mama-iv9tm
@mama-iv9tm 2 жыл бұрын
videobahot achi hai sachi bate samajneko mili
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD 2 жыл бұрын
جزاک اللّٰہ
@abdulazizbhatti2634
@abdulazizbhatti2634 Жыл бұрын
Shah abdallateef and Abdul Rahman gharoori is the sign in risaloo shareef is mooi jod hay
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD Жыл бұрын
جزاک اللّٰہ
@talkwithfayaz4447
@talkwithfayaz4447 8 ай бұрын
Wallah hu aulamo bissawaab❤
@newmessage9165
@newmessage9165 10 ай бұрын
Nabi ke daur me punjab sindh ka hisa tha, or kpk samet balochistan bhi. To samjho pora pakistan khatam hoga. Allah ke hukum se. Inshallah.
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD 10 ай бұрын
Join Neo Islamic Family: whatsapp.com/channel/0029Va8VwpR1CYoJzM0N3r3O
@islam22328
@islam22328 2 жыл бұрын
Ye bat bilkul sahi ha ke wo log apny aqaed se py buhut strongly kharen hn. Pata nahi hum log Pakistan me kyun ye soch rahen hn ke wo log jesy deen janty he nahi. Or iska saboot yahi ha ke buhut tezi se udhar log Musalman ho rahen hn or Islam ko dil o jan se apna leten hn.
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD 2 жыл бұрын
جزاک اللّٰہ
@first9_yt
@first9_yt Жыл бұрын
Alhamdulillah
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD Жыл бұрын
جزاک اللّٰہ
@nadeemyousuf259
@nadeemyousuf259 2 жыл бұрын
ہاں جی کافی حد تک درست لگتی ہیں آپکی باتیں بھٹائی صاحب رح کا قول آگے یہ بھی سنا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ اس وقت اللّٰہ کا کوئی ولی اس کو ٹال بھی دے خدا کرے
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD 2 жыл бұрын
اللّہ کریم ہم سب پر اپنا خاص کرم فرمائے آمین
@saeedbashir4171
@saeedbashir4171 Жыл бұрын
ALLHA khair kare , TODAY MAXIMUS MUSLIMS ALL OVER THE WORLD LIKE AMRICA, UK, CANADA, ALL WESTERN WORLD.
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD Жыл бұрын
آمین
@rajamushtaqahmed6873
@rajamushtaqahmed6873 8 ай бұрын
Janab mera Eman hai k zameen per both holey places (Maccaa shareef and Madina shareef) Qiyamet s very short time b4 sky ki terif utha liay jahain gay.
@noreenfatima
@noreenfatima Жыл бұрын
پلیز اپنا تھمیل تبدیل کرے اللہ پاک ہدایت دے اسے لوگوں کو جس نے یہ لکھا، اللہ پاک اپنی حفاظت میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🥰
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD Жыл бұрын
آمین سب سے پہلے ہدایت کی دعا کے لئے ہم شکر گزار ہیں اب رہی بات تھمبنیل تبدیل کرنے کی تو محترمہ آپ علمی اختلاف فرمائیں اور ہماری تصحیح فرما دیں جزاک اللّٰہ
@shammingahmadkahn7223
@shammingahmadkahn7223 Жыл бұрын
No mushrooms will never be able to enter in Medina Pak Insha Allah
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD Жыл бұрын
جزاک اللّٰہ
@sachnal
@sachnal 2 жыл бұрын
کچھ علما کحلانے والے مسلمانوں کے اندر بلا وجاء مایوسی پھلا رھے ھیں۔ دشمنوں کا کام خود کر رھے ھیں۔
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD 2 жыл бұрын
اللّہ اکبر
@allsports9233
@allsports9233 2 жыл бұрын
تم پاگل ہو ہمیں علماۓ اکرام ہمیں آنے والے فتنوں سے ڈراتے ہیں تاکہ ہم ہر وقت تیار رہیں ہمارے رسولُ اللّٰهﷺ بھی دجال کے فتنے صحابہ اکرامؓ کو ڈرایا کرتے تھے
@nawazjilani6376
@nawazjilani6376 2 жыл бұрын
حضرت۔ میرا تعلق سندھ سے ہے اور سلسلہ جیلانی سے ۔ درگاھ اولیاء جیلانی مکلی ٹھٹہ سے ہے۔ آپ نے صحیح فرمایا سندھ کے بارے میں جو 40 سال پہلے تباھ یا غرق ہوگا ۔ اس کا ھمارے بزرگوں سے بھی سنا ہے۔
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD 2 жыл бұрын
جزاک اللّٰہ
@herbonaturalpk
@herbonaturalpk 2 жыл бұрын
Mery khial mn Sindh, flood se khtam ho ga na k atomic blast se
@sadiqali4695
@sadiqali4695 2 жыл бұрын
سندھ کے حوالے سے پیشنگوئی بھٹائی صاحب سے منسوب کی جاتی ہے جو کہ درست معلوم نہیں ہوتی۔ کیوں کہ بھٹائی سائیں کے کلام میں کہیں بھی ایسا ذکر تو درکنار اشارہ بھی نہیں ملتا۔ اس کے برعکس دعا کے اشعار ملتے ہیں جس میں بھٹائی سائیں نے سندھ کے ساتھ پورے عالم کے لیے دعا کی ہے۔ ہم نے اپنے بڑوں سے اس طرح کی پیشنگوئیاں اکثر سائیں شیخ شھید عبد الرحیم سے منسوب سنیں ہیں۔ یہ بزرگ بہت بڑے عالم اور مجاہد تھے جنہوں نے شھادت پائی۔ بھٹائی سائیں کے ہمعصر تھے جن کی مزار سندھ کے شھر گرہوڑ شریف میں واقع ہے۔
@ethblock
@ethblock Жыл бұрын
​@@NeoIslamicHD Muhammed P.B.U.H k time pr Sindh me Punjab bhi shamil tha
@zakriakhokher3206
@zakriakhokher3206 Жыл бұрын
@@ethblock sindhi punjabi ul nassal hn sandha root se .
@ghulammuhammad5737
@ghulammuhammad5737 7 ай бұрын
Sindh 40 sal qyamat se pehly waly peshangoi Shah A Latif Bhittaee ny naheen kahee yeh A Raheem Girohri ny kee thy. Uss ka reason yeh hy k samandar itna chareh jae ga gis se Sindh kee zameen rahny k qabil naheen hogy. Wallah Aalam
@MumtazGopang-j3n
@MumtazGopang-j3n 8 ай бұрын
حضرت میرا خيرپور سندہ سے ہے جناب ایک پیشنگوٸي پیر صاحب پاگاڑا کی مرید کی ہے جو بڑا بزرگ نام عبدالرحمان منگریو گروڑ شریف والا جس نے سندہی کہا ہے ایرانیٕ آٸينگے سکہر بکہر لے کے جاٸينگے اب ایران پاکستان کی جنگ چہڑ گٸي ہے آثار نظر آنے شروع ہوگٸے ہيں
@naseerchishti1546
@naseerchishti1546 Жыл бұрын
Allaha pak ka wada hy or apni hifazat allaha ka ghar or madina pak bi farishteo ki hifazat main hy allma sab na umidi achi baat nai
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD Жыл бұрын
جب مکہ میں بت رکھے گئے تھے کیا وہ دور یاد نہیں آپ کو
@dr.rasoolbukshsahito8545
@dr.rasoolbukshsahito8545 Жыл бұрын
Hazrat sindh ko kabil or qandhar waly tabah karangy or qayamat c 40 sal pehly.hoga.or y prediction ghrohry buzrag ki h. walah aalam.
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD Жыл бұрын
اللّہ اکبر
@muhammadrafique3903
@muhammadrafique3903 2 жыл бұрын
🏝🇵🇰Rafique mastoi shj uae Allah ajar dey
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD 2 жыл бұрын
جزاک اللّٰہ
@farooqrazaalteejani208
@farooqrazaalteejani208 2 жыл бұрын
بدل ما تكتب بالحروف رومانية ماكان احسن لك أن تكتبها بالعربية ، و صح ان الشارقة مسقط رأسى
@ArishaKhan-fe3eu
@ArishaKhan-fe3eu 7 ай бұрын
مسلمانوں اب بھی وقت ھے۔اسلام میں داخل ہو جاؤ تمام فیقہ اور ختم کر و۔اور
@allamazareefahmed8208
@allamazareefahmed8208 Жыл бұрын
السلام علیکم آپ نے جو حدیٹ بتائی کہ سندھ کی خرابی ھند سے آئے گی اس کا حوالہ جاھئے شکریہ
@semikhan5625
@semikhan5625 2 жыл бұрын
او خدا کے بندے ایسے کیسے کہہ دیتے ہو کہ مکہ مدینہ ہاتھ سے جا رہا ہے بلکہ حدیث میں مکہ اور مدینہ ہی تو ہے جو ہاتھ سے نہیں نکلے گا باقی ہر جگہ دجال جائے گا ذرا سوچ کر بات کیا کرو
@farooqrazaalteejani208
@farooqrazaalteejani208 2 жыл бұрын
ایسے کیسے بھی کوئی بات نہیں کرتا محترم ہر بات کی دلیل ہے آپ اگلی دیکھئے گا اور اگر چاہے تو خود بھی چیک کر لیں اور بنی اسرائیل کی آیت 7 جس میں مسجد ہے جس میں دوبارہ ایسے داخل ہوں گے جیسے پہلی بار داخل ہوئے تھے ؟
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD 2 жыл бұрын
اللّہ اکبر
@farooqrazaalteejani208
@farooqrazaalteejani208 2 жыл бұрын
@@atw007 بھائی صاحب کیا آیت میں مسجد لکھی ہوئی ہے یا صرف مسجد لکھا ہوا ہے ؟ (إِنۡ أَحۡسَنتُمۡ أَحۡسَنتُمۡ لِأَنفُسِكُمۡۖ وَإِنۡ أَسَأۡتُمۡ فَلَهَاۚ فَإِذَا جَاۤءَ وَعۡدُ ٱلۡـَٔاخِرَةِ لِیَسُـࣳۤـُٔوا۟ وُجُوهَكُمۡ وَلِیَدۡخُلُوا۟ ٱلۡمَسۡجِدَ كَمَا دَخَلُوهُ أَوَّلَ مَرَّةࣲ وَلِیُتَبِّرُوا۟ مَا عَلَوۡا۟ تَتۡبِیرًا) [Surah Al-Isra' 7] آیت میں صاف لکھا ہے کہ وہ اس میں ایسے داخل ہوں گے جیسے پہلی مرتبہ داخل ہوئے تھے سوال ہے کب پہلی مرتبہ مسجد اقصی میں داخل ہوتے مسلمان ؟ دوم آخرت کے وعدہ کو آخر نبی کے دور میں وقوع ہونا ہے تو یہ پہلے ہو نہیں سکتا
@shahidalvi9660
@shahidalvi9660 7 ай бұрын
Allah knows better than I and you Sir poor people ko drana band kray Sir
@naseembaber6459
@naseembaber6459 2 жыл бұрын
JAZZAQ ALLAH. STAY BLESSED
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD 2 жыл бұрын
آمین
@ibneadam3740
@ibneadam3740 7 ай бұрын
مسلمانوں کے ھاتھ میں ہے کیا ؟
@FazleWahab-rr1nw
@FazleWahab-rr1nw 8 ай бұрын
Hazarat only Allah JALLA Jalaluhu knows about future
@khalidasultan1771
@khalidasultan1771 Жыл бұрын
100%درست فرمایا انکے چرچز میں ھر ھفتے میٹنگز ہوتی ہیں جن میں پلاننگ ہوتی ہیں کسطرح نئنسل کی تربیت کی جائے دوسرے مذاھب کے خلاف
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD Жыл бұрын
اللّہ اکبر
@inaamullahkhan7243
@inaamullahkhan7243 Жыл бұрын
مکہ مدینہ یا اور کوئی مقدس مقام جب وہ االلہ کی عبادت چوڑ کر غیر اللہ کی عبادت ہو شرک کرنے والے حرم میں داخل ہو جائیں قبر کی زندگی کا عقیدہ خلاصہ قرآن احتیار کیا جائے غیر اللہ کو پکارا جائے غیر اللہ کی اگر نیاز کی جائے اللہ کو چھوڑ کر ان سے مدد مانگی ہے ان کے لئے قرآن کہتا ہے انک لا تسمع الموتیٰ۔ ۔ الموات غیر۔آحیا ان مقامات کو بچانا ہے تو پہلے اللہ کی توحید اختیار کرو لوگوں کو شرک سے بچاؤ جو آج چاروں طرف مت میں پھیلا ہوا ہے قرآن کے عقیدہ لوگوں کو بتاؤ غلط عقائد کی نشاندہی کروں اللہ کے حق بات مت چھپاؤ
@NoorAhmedMahesar-pr2ip
@NoorAhmedMahesar-pr2ip 8 ай бұрын
Allah Pak Sindh Pr Rahm Farmae Kyon k Olyae Allah Ne b ye Farmaya h K Sindh Fourty Year Pehle Destroyed Hoge
@AbalGhumro
@AbalGhumro 7 ай бұрын
Aslam wslekum Molana Sahab Sindh ki jo 40 saal pehle tabah hone ki rivayat hai wo Shah Abdul lateef ki nahi hai balke Abdul Raheem Grohri ki hai oar peshingoyan Grohri Sahab ki hain
@zahidaparveen1372
@zahidaparveen1372 2 жыл бұрын
اسلام علیکم آپ قرآن کی جس آیات کا حولہ دیتے ھیں پلیز آیت نمبر بھی بتا دیا کریںں جزاك الله
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD 2 жыл бұрын
ان شاء اللّٰہ ویسے اگر آپ سرچ کریں تو مل جائے گی
@naumanmehmood2509
@naumanmehmood2509 7 ай бұрын
Sir yeh soobah sindh hai ya sirf sindh q yeh humhara mulk pura sindh smja jata hai
@golarvi929
@golarvi929 2 жыл бұрын
wah ji wah ji جزاك اللّٰه خيرًا
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD 2 жыл бұрын
جزاک اللّٰہ
@munirahmad8268
@munirahmad8268 7 ай бұрын
مہربانی کریں یہ پیش گوٸیاں کتابوں میں ہی رہنے دیں سوشل میڈیا پہ بیان دے کر آپ کافروں کو امید دلاتے ہیں
@propakistani5174
@propakistani5174 Жыл бұрын
حضرت کیا اور علماء اکرام آپ کے خیالات سے اتفاق کرتے ہیں اگر نہیں تو گزارش ہے کہ ہر طبقے کے جید علماء کو قائل کریں تاکہ عام مسمانوں کی صحیح راہنمائی مل سکے
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD Жыл бұрын
بیشک علماء ستاروں کی مانند ہیں اور فاروق رضا التیجانی صاحب اسی کوشش میں مصروف عمل ہیں
@qasimraza4674
@qasimraza4674 8 ай бұрын
اللہ کرے جو ہونا ہے اللہ سبحان وتعالیٰ جلدی کرے کیونکہ ہم غریبوں مسکینوں ناداروں مظلوموں یتیموں یسیروں ب نوا ب آسرا کو نہ کوئی انصاف مل رہا ہے نہ کوئی سہولت ہے بھیک منگے کہ بن گئے ہیں نہایت ذلت عسرت ب چارگی لا وارثگی بھوک ننگ بیماریوں میں کراہتے ہو قحط ذدگی کے علم میں ایڑیاں رگڑ رگڑ کر جان جان آفریں کے سپرد کر رہے ہیں اس سے تو بہتر ہے سب کچھ جو آ پ بتا رہے ہیں کل نہیں آ ج اور آج نہیں ابھی ہو جائے
@abdulazizbhatti2634
@abdulazizbhatti2634 2 жыл бұрын
I believe this history afghanstan comes and china front the muslims told the elders
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD 2 жыл бұрын
اللّہ اکبر
@rafaqatrafaqat3776
@rafaqatrafaqat3776 Жыл бұрын
اَللّٰهُُ اَكْبَر
@logicalindian9227
@logicalindian9227 2 жыл бұрын
I read some where that during end times no Muslim will remain alive all will turn into apostate. We also read about imam Mahdi advent . Can we conclude that after departure of hazrat Mahdi the world will turn apostate again.
@farooqrazaalteejani208
@farooqrazaalteejani208 2 жыл бұрын
Most people fall in false logic about Imam Mehdi , I explained with detail that what is Khilafa and how it will return in Uma and the person who be Imam due Syedna Essa Ibn Maryum what is his role in that particular times, but we have made exaggerate in this concept and believe, we should keep this thing in mind clear that's no Prophet hood after Syedna Muhammed peace be up on him and we have Quran and Sunnah which is enough to guide us so waiting for personality who will come and safe the Uma and conquer the others this is just exaggeration, those time will be very difficult for all Uma but group of honorable people in Uma will rise and fight back to restore Islam honor that's time who will lead them are one of Khilafa of Allah Mehdi and they are total 12
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD 2 жыл бұрын
جزاک اللّٰہ
@imdadphulpoto5938
@imdadphulpoto5938 2 жыл бұрын
Ye Qoale Mubarak Hazrat Abdul Raheem Girhore Rahmatullah Alaihe Ka Hey Jen Kee Mazar Mirpur khas se approximately 60 km far from distance wise hey .AR Girgoree Sb Hazrat Shah Abdull Latif RA k tenure maen Saheb Shareeat waley Buzrag thaey .Any way ye Qoale Hamare Buzgaan se yehee Suntae Aarahey haen .Allah Kareem Karam wa Fazal Farmaae . Now a days Sindh seems to distroyed from any Corner Like wise Flood , Heavy Rain & too much economic problems faces by Son of Soils due to un due heavy migration from Afghanistan Burma Frontier side & also from Bangal Desh & Meyanmaar . Further entire political environment seems to Corrupt dishonest imposed .
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD 2 жыл бұрын
جزاک اللّٰہ
@baberjaved3058
@baberjaved3058 2 жыл бұрын
قیامت کب وقوع پذیر ہو گی یہ صرف میرا رب جانتا ہے قیامت کب آئے گی اس کا علم اللہ تعالٰی نے رسول اللہ کو بھی نہیں دیا تھا باقی لوگ کس کھیت کی مولی ہیں
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD 2 жыл бұрын
جزاک اللّٰہ
@njqureshi3638
@njqureshi3638 Жыл бұрын
شکریہ
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD Жыл бұрын
جزاک اللّٰہ
@mohdaslamghazi1451
@mohdaslamghazi1451 2 жыл бұрын
Install Allah Macca aur Madina main kabi bi Gare Muslim kabes na ho Sakain geh
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD 2 жыл бұрын
آمین
@Ahmed.shaikh-mk8te
@Ahmed.shaikh-mk8te 8 ай бұрын
اپ نے جو سورہ دخان کی ایت پڑھی ہے۔اس میں!
@testacc4242
@testacc4242 2 жыл бұрын
Ham ne bhi apne buzurgon se suna he k qayamat se 40 sal pehle sindh tabah hojae ga
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD 2 жыл бұрын
اللّہ اکبر
@MunirAhmad-pr2xg
@MunirAhmad-pr2xg 8 ай бұрын
سندھ سے مراد موجودہ صرف صوبہ سندھ نہیں ہے بلکہ اس سے مراد تقریباً اسی فیصد پاکستان بنتا ہے ۔۔۔
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD 8 ай бұрын
whatsapp.com/channel/0029Va8VwpR1CYoJzM0N3r3O
@farrukh4385
@farrukh4385 8 ай бұрын
O bhai haremain ke barey mein kiya kehrahey hain aap??? Reference bhi dein meharbani hogi???
@yasminafsar5751
@yasminafsar5751 2 жыл бұрын
jazak Allah
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD 2 жыл бұрын
جزاک اللّٰہ
@mazheruddinmohammad6932
@mazheruddinmohammad6932 7 ай бұрын
Ek hadees huzur ka irshadh hai tum meri sunnat aour quraan mazbuti se pakad lo duniya ki koyee taaqat taqaat nahi rahegi ye hamesha paas rakho
@mohammadyousuf1806
@mohammadyousuf1806 8 ай бұрын
Molvi Sahab khuwah makhuwah Dehshatgardi na phailain SIRF Utube sey $s kamanay Kay liyai,or aap par hazaar bar laanat yeah kehnay par keh Makkah wa Madinah Hamaray haaton sey nikla jain gay.
@AyazAli-u1y
@AyazAli-u1y 8 ай бұрын
Ya Rab sendhi pe raham ata ferma
@abdulhafeez3950
@abdulhafeez3950 8 ай бұрын
Allah ho Akbar
@bollywoodlatestnews5543
@bollywoodlatestnews5543 2 жыл бұрын
janaab ye video phlay ek aur chnaal par thi wo kon sa thaa pahly bi soni ha ye sari video
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD 2 жыл бұрын
محترم یہ ویڈیو مبلغ ٹی وی پر نشر کی گئی تھی لیکن کچھ وجوہات کی بنا پر مبلغ ٹی وی کی تمام ویڈیوز ڈلیٹ کر دی گئی تھیں
@qaisarkhan5158
@qaisarkhan5158 2 жыл бұрын
Yes Same Video upload again and again
@Hasan-m7q6o
@Hasan-m7q6o 3 ай бұрын
🇮🇩🇵🇸🇵🇰Alhamdulillah
@Abul12t
@Abul12t 8 ай бұрын
Sindh say matlab wadi e Sindh hay jo aj ka Pakistan hay oer Kashmir hay. Aj ka suba Sindh. Qadim zamanay main bhi Sindh Hindostan ka hesa nahein tha. Woh juda mulk tha jis kay kuch hesay ajkal Hindostan, Iran oer Afghanistan main hay. Es mulk Sindh ka nam Chin ki tarikh 4000 sal say bhi pahalay aya hay. Oer pher Islami Sindh jo waqee mojudah suba Sindh say hua tha Kashmir tak tha. Oer us ko Mahmood Ghaznawee nay 17 Hindostan say bachaya. Un kay baed Muhammad Ghorinay bachatay bachatay Hindostan ko fatah kar dia oer es tarha Mojudah Pakustan oer Kashmir Muslim Hindostan main 13 sadi main jazb hogaya.
@Abul12t
@Abul12t 7 ай бұрын
Sindh say matlab Qadim Sindh oer Islami Sindh Pakistan oer Kashmir
@SirAhmad786
@SirAhmad786 Жыл бұрын
قبلہ سندھ سے مراد صوبہ سندھ یا پورا پاکستان بہت سے صاحب علم نے آج کا پاکستان مراد لی ہے
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD Жыл бұрын
سیریز ملاحظہ فرمائیں آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا
@gamerkashif2494
@gamerkashif2494 9 ай бұрын
​@@NeoIslamicHDپھلے تقریبن پورا پاکستان سندھ تہا ایک ملک تہا لیکن پاکستان بننے کے بعد سندھ کو مخصوص بنا دیا
@pubgavenger4142
@pubgavenger4142 2 жыл бұрын
Makka or madina 4 year phla hat sa nikal chuka molana sahib apni taseh krlo prof mojod ha sari dunya ka samna agr nhi mlom to mujh sa poch lo hades or prof sa
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD 2 жыл бұрын
آپ رہنمائی فرما دیں محترم
@mtayyabather5023
@mtayyabather5023 7 ай бұрын
جہاد کے بغیر غلبہ اسلام ممکن نہیں ہے ۔زبان سے جہاد اور تلوار سے جنگ یا بندوق سے جہاد ۔
@asmaaftab4497
@asmaaftab4497 Жыл бұрын
Dhuwan say murad co2 ki barhti hui miqdar ho sakti hai wo bhi tehleel nahi ho rahi
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD Жыл бұрын
وقت آخر کے اسباق قسط وار نشر کئے جا رہے ہیں لہذا آپ سیریز ملاحظہ فرمائیں آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا
@riaz.shaikh
@riaz.shaikh 7 ай бұрын
مکہ اور مدینہ کے باہر اللہ پاک فرشتوں کی فوج تعینات کریں گے جو کہ تلواریں لے کے مکہ اور مدینہ پاک کی حفاظت کریں گے دجال کو وہاں پر گھسنے نہیں دیں گے اور اپ کہہ رہے ہیں کہ ان یہ ہمارے ہاتھ سے چلے جائیں گے پہلے اپ جاکے علم حاصل کریں
@bashirsheikh9250
@bashirsheikh9250 2 жыл бұрын
Ajj BI Yahood o Saoud Makka o Madena Apr Kabaaz hein ........
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD 2 жыл бұрын
اللّہ کریم ہم سب پر اپنا خاص کرم فرمائے آمین
@uqab-al-quresh
@uqab-al-quresh 8 ай бұрын
مکہ اور مدینہ کی اسلامی حیثیت ختم 2030ء میں اعلان میمیز رہائشی اسکیم بت پرستی کے آغاز کی تیاری!
@zehravesile
@zehravesile 7 ай бұрын
Madina?madina mey kuch nai hone wala ia....ap title na dala karen plzzz....title aisa rakhne se phle hme proper reseach krleni chahiye.....ajkl kayi bar vidoes sahi b hon to views n likes k lye aise title dale jate hain as a clickbait......
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD 7 ай бұрын
Join Neo Islamic Family: whatsapp.com/channel/0029Va8VwpR1CYoJzM0N3r3O
@FazleWahab-rr1nw
@FazleWahab-rr1nw 8 ай бұрын
AALIM UL GHAIB WASHA DAH SERIF ALLAH KI ZATH HAI, QIAMAT KA ELAM ALLAH KO HAI,
@younuskhan9058
@younuskhan9058 Жыл бұрын
Quran min Allah ne qiyamat kab aye gi ya bat Kisi bhi nhi batai phir log kese walion ke sath ya bat mansob kardete Hain or sal ki tadad bhi Bata di
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD Жыл бұрын
آپ مکمل سیریز ملاحظہ فرمائیں آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا
@riaz.shaikh
@riaz.shaikh 7 ай бұрын
سندھ کے حساب سے بات کیا کریں کیونکہ اللہ پاک کے بنائے ہوئے حضرت نوح علیہ السلام کے دور کے بعد ہند اور سندھ دو علاقے ہوا کرتے تھے یہ جو تم لوگوں نے سندھ بنائی ہے یہ اللہ پاک کے کاغذوں میں نہیں ہے ٹھیک ہے بھائی
@muhammadjawaid2068
@muhammadjawaid2068 2 жыл бұрын
Shah Abdul Latif bhetai Zindabad
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD 2 жыл бұрын
جزاک اللّٰہ
@tabassumazeemi3796
@tabassumazeemi3796 Жыл бұрын
Muolana sb ap kon hyn ?plz apna detail sey introduction krayn.
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD Жыл бұрын
آپ واٹس ایپ پر رابطہ فرمائیں
@user-nb5gi5dn8i
@user-nb5gi5dn8i 2 жыл бұрын
Madina kabi fataha nahi hoo gaa insha allah …app further ilam hasal krain …
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD 2 жыл бұрын
جزاک اللّٰہ
@nommusta6718
@nommusta6718 Жыл бұрын
cooked up stories
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD Жыл бұрын
اللّہ اکبر
@faheemshaikh2694
@faheemshaikh2694 2 жыл бұрын
Sindh m bacha Kiya he, 3 crore awam rul gaye ,tabah tu hogaya
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD 2 жыл бұрын
آئندہ ایک بہت بڑی تباہی متوقع ہے
@servehumanity304
@servehumanity304 2 жыл бұрын
Sir, surah mein dhuvaan aasmaan se aane ka likha aur atomic explosion zameen se hoga. contrast nazar aata hai. pls explain.
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD 2 жыл бұрын
مکمل سیریز ملاحظہ فرمائیں آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا
@farooqrazaalteejani208
@farooqrazaalteejani208 2 жыл бұрын
محترم آیت کا مفھوم ہے دھواں آسمان پر چھا جائے گا عذاب کے طور پر ، نا کے آسمان سے آئے گا ۔
@StarsGH9
@StarsGH9 2 жыл бұрын
Ji. Hm NY bhi SUNA Hy
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD 2 жыл бұрын
اللّہ کریم ہم سب پر اپنا خاص کرم فرمائے آمین
@shireenmukhtar1099
@shireenmukhtar1099 Жыл бұрын
Fuzul qism ke mustaqbil ki beaten please band kar dein .Newazish hogi
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD Жыл бұрын
ائے کاش آپ دلیل کے ساتھ علمی اختلاف فرماتے
@shireenmukhtar1099
@shireenmukhtar1099 Жыл бұрын
@@NeoIslamicHD See eg. Al Quran ( 6.50 ) , ( 7.187 )
@mohdrizwankhan7168
@mohdrizwankhan7168 2 жыл бұрын
INNA BATSHA RABBIKA LASHADED LANATALLAH ALAL KAZIBEN FEE NARE JAHANNAM INNA BATSHA RABBIKA LASHADED
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD 2 жыл бұрын
بیشک
@riaz.shaikh
@riaz.shaikh 7 ай бұрын
حضرت صاحب اپ مولوی کم اور سائنسدان زیادہ لگ رہے ہیں کیونکہ اپ صرف ایٹمی ایٹمی باتیں کر رہے ہیں اپ جا کے اللہ اللہ
@rafeeuddinpirzada142
@rafeeuddinpirzada142 Жыл бұрын
"سندھ قیامت سے چالیس سال پہلے تباہ ہوجائے گی" یہ پیشگوئی سندھ کے مشہور بزرگ، حضرت مخدوم عبدالرحيم گرھوڑی صاحب نے کی تھی.!!! کسی اور سے منسوب کرنا، بلکل غلط ہے.
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD Жыл бұрын
جزاک اللّہ
@awaishamid9853
@awaishamid9853 2 жыл бұрын
Yai new nafsiati aya hai market mai
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD 2 жыл бұрын
ائے کاش آپ علمی اختلاف فرماتے
@awaishamid9853
@awaishamid9853 2 жыл бұрын
@@NeoIslamicHD g agr bt ilmi ki hoti to. Ku k dr israr k baad yai trend chala k apni soch k mutabiq wawiat ki engineering krna. Or sahi or zaeef rivayat ko mix krna
@alikhakan8830
@alikhakan8830 2 жыл бұрын
It was balfour declaration...
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD 2 жыл бұрын
شکریہ
@nationalist6611
@nationalist6611 Жыл бұрын
Makka Madina hath se Jane Vali bat ye tou hadees ka inkar hua.
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD Жыл бұрын
مکمل سیریز ملاحظہ فرمائیں آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا
@mathWorld5696
@mathWorld5696 2 жыл бұрын
شاہ عبد الطیف بھٹائی رح نے نہیں بلکہ عبد الرحیم گرھوڑی رح نے کہا تھاکہ سندھ قیامت سے چالیس سال پہلے تباہ ہوجائے گا۔۔۔۔۔
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD 2 жыл бұрын
جزاک اللّٰہ
@abidhussain-ws8pi
@abidhussain-ws8pi Жыл бұрын
امام مہدی سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD Жыл бұрын
اللّہ اکبر
@harisahmed8131
@harisahmed8131 Жыл бұрын
Bhai bolye theek .. aaaa. . eeeeyy ye kya hy
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD Жыл бұрын
ائے کاش آپ ٹھٹھہ کے بجائے علمی اختلاف فرماتے
@AlphaDemonZ
@AlphaDemonZ 8 ай бұрын
Islam to kehta ha ke Makkah aur Madeena jane hi nahi hain baqi Arab hath se jayega lekin in 2 shehron ne kabhi hath se nahi jana app kahan se ye story le aye hain ?
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD 8 ай бұрын
Neo Islamic Family: whatsapp.com/channel/0029Va8VwpR1CYoJzM0N3r3O
@Ahmed.shaikh-mk8te
@Ahmed.shaikh-mk8te 8 ай бұрын
Maulana aap Kuran Ko dekhkar bhi galat na pade.
@mama-iv9tm
@mama-iv9tm 2 жыл бұрын
to agar allah chahe to bachasakta hai dunyame kuisibi mulk ko aur gara ni to pakustan ke gawu sinth hai use kiynu atha bachaliya hai iska matlab ye hsi bdke allah pak us chalu qiyamat me bu bacha sakta hai kisiko gar dunya puri khatam hojaigi to ab jo insan gai woh sare kaha jainge inko kon sahara dega kon lijaigainko gamto mabeti dono akeli hai mera shohar to o bichar as bahobimar huos pital me para hai to allah pak koto malum hdina
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD 2 жыл бұрын
اللّہ کریم آپ پر اپنا خاص فضل فرمائے آمین
SCHOOLBOY. Мама флексит 🫣👩🏻
00:41
⚡️КАН АНДРЕЙ⚡️
Рет қаралды 7 МЛН
My daughter is creative when it comes to eating food #funny #comedy #cute #baby#smart girl
00:17
WILL IT BURST?
00:31
Natan por Aí
Рет қаралды 47 МЛН
Time Over for Muslim Ummah | Waqt e Aakhir Episode 01
16:22
Neo Islamic
Рет қаралды 142 М.
SCHOOLBOY. Мама флексит 🫣👩🏻
00:41
⚡️КАН АНДРЕЙ⚡️
Рет қаралды 7 МЛН